مومن کے اقوال بھی وزن ہونگے اعمال بھی جبکہ نماز روزہ درود شادی کے الفاظ پھیلائے لیکن انکا وزن نہیں ہوگا کیونکہ مسنون نہیں ہیں واللہ اعلم باالصواب اللہم اللہم لا تجعلنا منہم آمین ثم آمین
@khateebkhan39233 ай бұрын
سنن ابوداؤد کتاب: پاکی کا بیان باب: وضو کے شروع میں بسم اللہ پڑھنے کا بیان حدیث نمبر: 101 حدیث نمبر: 101 حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا صَلَاةَ لِمَنْ لَا وُضُوءَ لَهُ، وَلَا وُضُوءَ لِمَنْ لَمْ يَذْكُرِ اسْمَ اللَّهِ تَعَالَى عَلَيْهِ. ترجمہ: ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اس شخص کی نماز نہیں جس کا وضو نہیں، اور اس شخص کا وضو نہیں جس نے وضو کے شروع میں بسم الله نہیں کہا ۔ تخریج دارالدعوہ: سنن ابن ماجہ/الطھارة ٤١ (٣٩٩)، (تحفة الأشراف: ١٣٤٧٦)، ت الطہارة ٢٠ (٢٥)، سنن النسائی/الطہارة ٦٢ (٧٨)، مسند احمد (٢/٤١٨) (صحیح )
@shaikhrizwan887 Жыл бұрын
سنن النسائی حدیث نمبر 78 سنن النسائی، حدیث نمبر: 78، تحقیق و تخریج: محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ، حکم الحدیث: إسنادہ صحیح، أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ ثَابِتٍ وَقَتَادَةُ عَنْ أَنَسٍ قَالَ طَلَبَ بَعْضُ أَصْحَابِ النَّبِيِّ ﷺ وَضُوءًا فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ هَلْ مَعَ أَحَدٍ مِنْكُمْ مَاءٌ فَوَضَعَ يَدَهُ فِي الْمَاءِ وَيَقُولُ تَوَضَّئُوا بِسْمِ اللَّهِ فَرَأَيْتُ الْمَاءَ يَخْرُجُ مِنْ بَيْنِ أَصَابِعِهِ حَتَّى تَوَضَّئُوا مِنْ عِنْدِ آخِرِهِمْ قَالَ ثَابِتٌ قُلْتُ لِأَنَسٍ كَمْ تُرَاهُمْ قَالَ نَحْوًا مِنْ سَبْعِينَ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ نبی ﷺ کے کچھ صحابہ نے وضو کا پاین تلاش کیا تو اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا: ’’کیا تم میں سے کسی کے پاس کچھ پانی ہے؟‘‘ (پانی لایا گیا) تو آپ نے اپنا ہاتھ پانی میں رکھ دیا اور فرمایا: ’’اللہ کا نام لے کر وضو کرو۔‘‘ چنانچہ میں نے آپ کی انگلیوں کے درمیان سے پانی نکلتا دیکھا حتی کہ سب نے وضو کرلیا۔(حضرت انس رضی اللہ عنہ کے شاگرد) ثابت نے کہا کہ میں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے پوچھا: آپ کے خیال میں وہ کتنے ہوں گے؟ تو انھوں نے فرمایا: تقریباً ستر (70)۔ zubairalizai.com/nasai/#78
@imranfarooqui56662 ай бұрын
Hafija bhool Chuka hun kuch bataye
@breaksilence492 Жыл бұрын
بسم اللہ کو ذکر سمجھ کر پڑھیں، قرآن میں کثرت سے دور میں کہا گیا ہے، تعداد اور جگہ متعین نہیں ہے،
@breaksilence492 Жыл бұрын
حدیث ضعیف ہو بھی تو بسم اللہ پڑھنے میں کیا حرج کیا ہے، بسم اللہ کہیں بھی پڑھی جا سکتی ہے بغیر سنت سمجھے، کوئی ممانعت نہیں ہے۔
@Pakarmy876 Жыл бұрын
Bhai utuber sahb kia sahib e ilm hain kia jo saheeh or zaeeif hadees ko jaante .waqt e aakhir k jhote dajjalo ki fehrist se apne aap ko bcha .baaqi wazu bismilah na kehne se wazu ki kaamiliyat pe koi farq nahi padta
@mohammedsharif6393 Жыл бұрын
Agar bismila per li to Kia gunah ker dia allah ka nam hi lia hey
@nazrealam1537 Жыл бұрын
Koyi dosra kaam kijiye jab sahi se ilm Ajaye to bahas kijye
@mdfirdausalammdfirdausalam1352 Жыл бұрын
یہ کیا طریقہ علماء کے درمیان میں فرق کرنا عرب علماء الگ اور علماء بر صغیر الگ ہیں یہ جہالت ہے
@jaffarhussain15192 ай бұрын
Ya koi mufti نہیں ha balka veloger hain
@rahmanrahman-nm4ze Жыл бұрын
جوحدیث ضعیف ھو اسکو صحاح ستہ میں لایا کیوں
@syedahmadkabeer4764 Жыл бұрын
Arey.. tumhara moggaf kya he woh batao na? tumhari wazahath me bahuth confussion he, isiliye kaha jata he ke imamo ki taqleed karo karke!!!
@msajidh1970 Жыл бұрын
Useless discuss.. The value of Saying BISMILLAH un imaginable.. Say BISMILLAH before start Each and every task.