Sach bat ye hy k haq bat tasleem krna mushkil hy is lea hmary kch bhi smjny k bjay aytraz start kr dyty hy ALLAH hm sb smj naseeb frmay.or haq ko qabool krny ki tofeeq du.
@irfanjutt30653 жыл бұрын
Ali bhai ap ka muslman ummat pe bohat ahsan hai Allah ap ko apne hifzo eiman me rakh Ameen ya rabolle Alamein. 🌴🦋🌴🦋🌴🦋
@Saba-322 ай бұрын
Sum ameeeeeeeeeen ❤️
@tenybhai3 жыл бұрын
'Ali bin Yahya bin Khallad narrated, from his father, from his paternal uncle Rifa'ah bin Rafi' that: He was sitting with the Prophet who said: 'No person's prayer is complete until he performs ablution properly as Allah has commanded him, washing his face, his arms up to the elbows, wiping his head and his feet up to the ankles.'" حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ يَحْيَى بْنِ خَلاَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَمِّهِ، رِفَاعَةَ بْنِ رَافِعٍ أَنَّهُ كَانَ جَالِسًا عِنْدَ النَّبِيِّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ فَقَالَ " إِنَّهَا لاَ تَتِمُّ صَلاَةٌ لأَحَدٍ حَتَّى يُسْبِغَ الْوُضُوءَ كَمَا أَمَرَهُ اللَّهُ تَعَالَى يَغْسِلُ وَجْهَهُ وَيَدَيْهِ إِلَى الْمِرْفَقَيْنِ وَيَمْسَحُ بِرَأْسِهِ وَرِجْلَيْهِ إِلَى الْكَعْبَيْنِ " . Sunan ibn majah Book 1, Hadith 194 Narrated Rifa'ah ibn Rafi': This version (of Hadith No 856) adds: The Messenger of Allah (ﷺ) said: The prayer of any of you is not complete until he performs ablution perfectly, as Allah, the Exalted, has ordered you. He should wash his face and hands up to the elbows, and wipe his head and his feet up to the ankles. Then he should exalt Allah and praise Him. Then he should recite the Qur'an as much as it is convenient for him. (Narrator then narrated the tradition like Hammad's, No. 856). He said: He then utter the takbir and prostration himself so that his face is at rest. Hammam (sub-narrator) said: Sometimes he reported: So that his forehead is at rest on the ground, and his joints return to their places and are loosened. Then he should say the takbir and then sit right on his hips and erect his back. He described the nature of prayer in this way by offering four rak'ahs until he finished it. The prayer of any of you is not complete unless he does so. حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ، وَالْحَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ، قَالاَ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ يَحْيَى بْنِ خَلاَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَمِّهِ، رِفَاعَةَ بْنِ رَافِعٍ بِمَعْنَاهُ قَالَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " إِنَّهَا لاَ تَتِمُّ صَلاَةُ أَحَدِكُمْ حَتَّى يُسْبِغَ الْوُضُوءَ كَمَا أَمَرَهُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ فَيَغْسِلَ وَجْهَهُ وَيَدَيْهِ إِلَى الْمِرْفَقَيْنِ وَيَمْسَحَ بِرَأْسِهِ وَرِجْلَيْهِ إِلَى الْكَعْبَيْنِ ثُمَّ يُكَبِّرُ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ وَيَحْمَدُهُ ثُمَّ يَقْرَأُ مِنَ الْقُرْآنِ مَا أُذِنَ لَهُ فِيهِ وَتَيَسَّرَ " . فَذَكَرَ نَحْوَ حَدِيثِ حَمَّادٍ قَالَ " ثُمَّ يُكَبِّرُ فَيَسْجُدُ فَيُمَكِّنُ وَجْهَهُ " . قَالَ هَمَّامٌ وَرُبَّمَا قَالَ " جَبْهَتَهُ مِنَ الأَرْضِ حَتَّى تَطْمَئِنَّ مَفَاصِلُهُ وَتَسْتَرْخِيَ ثُمَّ يُكَبِّرُ فَيَسْتَوِي قَاعِدًا عَلَى مَقْعَدِهِ وَيُقِيمُ صُلْبَهُ " . فَوَصَفَ الصَّلاَةَ هَكَذَا أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ حَتَّى فَرَغَ " لاَ تَتِمُّ صَلاَةُ أَحَدِكُمْ حَتَّى يَفْعَلَ ذَلِكَ " . Sunan Abi Dawud 858 In hadith me to bola gaya he ki pairo ka masah kiya jana chahye.. na ki ghasl! Aur ye hadith to sahih he.. to konsi hadith ko maane? Aur bht sare sahaba zabar se padhte the!
@huzaifahsani64259 ай бұрын
جزاک اللہ
@fauziaishaque5152 Жыл бұрын
Masha Allah Ali Bhai may Allah Almighty bless and protect you Ameen sum Ameen
@msuzma7086 Жыл бұрын
Ali bhai zinda Bad
@sohailahmed8502 Жыл бұрын
Thanks for information Ali Bhai
@sidjohnson17764 жыл бұрын
وضو کا صحیح طریقہ - ثبوت قران سے* سورہ مائدہ: ٦ یا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا قُمْتُمْ إِلَى الصَّلَاةِ فَاغْسِلُوا وُجُوهَكُمْ وَأَيْدِيَكُمْ إِلَى الْمَرَافِقِ وَامْسَحُوا بِرُءُوسِكُمْ وَأَرْجُلَكُمْ إِلَى الْكَعْبَيْنِ غلط ترجمہ: اے ایمان والوں جب بھی نماز کے لیہ اٹھو تو اپنے چہرے اور ہاتھوں کو کہنیوں تک دھو لو اور مسح کرو اپنے سر کا اور (پھر بریکٹ میں لکھا جاتا ہے "دھو لو") اپنے پیروں کو ٹخنوں تک. صحیح ترجمہ: اے ایمان والوں جب تم نماز کے لیہ اٹھو تو دھو لیا کرو اپنے چہروں اور ہاتھوں کو کہنیوں تک اور مسح کر لیا کرو اپنے سروں اور پیروں کا ٹخنوں تک. لفظ بلفظ ترجمہ : یا أَيُّهَا الَّذِينَ - اے ایمان والوں إِذَا قُمْتُمْ إِلَى الصَّلَاةِ - جب نماز کے لیہ کھڑے ہو فَاغْسِلُوا - تو دھو لیا کرو وُجُوهَكُمْ - اپنے چہروں کو وَأَيْدِيَكُمْ - اور اپنے ہاتوں کو إِلَى - تک الْمَرَافِقِ - کہنیوں *یہاں تک دھونے کا حکم ختم - اب اسکے آگے مسح کا حکم* وَامْسَحُوا بِرُءُوسِكُمْ وَأَرْجُلَكُمْ إِلَى الْكَعْبَيْنِ وَامْسَحُوا - اور مسح کر لو بِرُءُوسِكُمْ - اپنے سر کا وَأَرْجُلَكُمْ - اور اپنے پیروں کا إِلَى - تک الْكَعْبَيْنِ - ٹخنوں آپ دیکھ سکتے ہیں کے قران کریم میں کہیں بھی پیروں کے دھونے کا حکم نہیں آیا لہذا یہی وجہ ہے کے امام علی کے ماننے والے وضو میں پیروں کو نہیں دھوتے بلکے صرف مسح کرتے ہیں
@mirnazir42592 жыл бұрын
Bhut khoob.. Mashallah...
@junaidansari50742 жыл бұрын
@@medicalstudent7110 Quran ke khilaf chale jaye Ittehad karne ke chakkar me
@junaidansari50742 жыл бұрын
@@medicalstudent7110 aapke ghar me ho sakta h tak ki zeenat hota h hum ouri koshish karte Quran par amal pera rahe
@junaidansari50742 жыл бұрын
@@medicalstudent7110 to apke logic mutabik agar koi aadmi agar quran ki ayat par pura saal amal nahi karta to use chihye ke wo namaz roza wuzo jaisa uska jee chahe karle chahe quran ka hukum wazeh samne ho
@junaidansari50742 жыл бұрын
@@medicalstudent7110 mere bhai azeez ek baat soche aur kaahe jab quran me ek baat wazeh taur par likhi hui h to kiya apa chahte h ke logu me ikhtelaf na ho isilye us quran ke khilaf amal karle
@irfanjutt30653 жыл бұрын
A Mashallah. I love you Ali bhai. 👍💐👍💐👍💐
@haroonkhan40295 жыл бұрын
Ma shaa allah Qari .m.ali bhai shabash
@haiderbhai16745 жыл бұрын
Surah moida para no 6 ayat no 6 sb muslman parho...paon dhony ka usmain zikr he ni tarjmay main gar bar ki hoe sirf ar tanqed kr k hukam horha masah karo sar ar paon ka arbi word main quran pak ki tahrer main changeng koi ni kar skta tarjmy main krjaty kiye munfiq.. arabi parho khud word to word p gour karo sb muslman....hath kauhni tak face mu dohnay ka hukam horha ar sar paon k masah ka.
@engr74744 жыл бұрын
JAZAKALLAH for your effort
@MuhammadAhmed-hy5jn2 жыл бұрын
Masha Allah, Fee Amanillah
@Tabinbhatti_Aimabhatti4 жыл бұрын
Mashallah jazak ALLAH khair l
@hanzla_qazi79802 ай бұрын
Ali bhai hmary aima akram ka moaqqaf b masah k related h for example imam razi ny Tafseer mn b frmaya. In k jo moaqqif hen un pr b guftgu kejiyé.
@s0hail15 жыл бұрын
*Agree 🖤✔🖤*
@irfanjutt30653 жыл бұрын
Na me wabi na me babi me hn Muslim ilmy kitabi. 📚📙📘📗🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@anabid3 жыл бұрын
Us waqt masjid ka farsh mitti ka hota tha ya jaha b wudu banate the wo mitti ka hota tha to pair geele krke usme to or mitti lag jaygi or pair or gande ho jaynge tabhi to masa pair ke upari hisse ka hai or agar bahot zyada log pair geele krke mitti me chalenge to unke pair b gande honge or farsh pr b pairo ka paani lagega to vaha sajda krne me karahat hogi Ye bs mera andaza hai baaki mai bhi pair dhulne ka kayl hu
@eviljin9707 Жыл бұрын
Aap ki bat logical lag rahe hy ❤
@anabid Жыл бұрын
@@eviljin9707 shukriya
@babulilmlibrary3 жыл бұрын
سورہ مائدہ کی چھٹی آیت میں خدا فرماتا ہے : ( یا ایھا الذین آمنوا اذا قمتم الی الصلاة فاغسلوا وجوھکم وایدیکم الی المرافق وامسحوا برئوسکم وارجلکم الی الکعبین) اے ایمان لانے والو! جب بھی نماز کے لئے کھڑے ہو تو صورتوں کو اور ہاتھوں کو کہنیوں تک دھو لو اور سر اور پیر کے ایک حصہ کا مسح بھی کرو ۔ اس آیت میں لفظ ارجلکم ( پیر) لفظ رووسکم ( سر ) پر عطف ہے لہذا اس آیت میں ہم لفظ ارجلکم کو منصوب پڑھیں یا اسے کوئی دوسرا اعراب دیں ، ہر صورت میں دونوں کو مسح کرنے کا معنی لیا جائے گا ۔ لیکن معنی کے اعتبار سے ان دواعرابوں میں کوئی تفاوت نہیں ہے اس لئے کہ اگر اسے مکسور ( ارجلِکم )پڑھا جائے تووہ لفظ رؤؤس پر عطف ہے جس کا مطلب یہ ہوگا کہ وضو میں جس طرح سر کا مسح کرتے ہو اسی طرح پیروں کا مسح کرو۔ اگر شیعوں نے اس قرائت پر عمل کیا ہے جس کے طرفداروں کی کمی نہیں ہے ، توکیاکوئی خطا کی ہے ؟ اور اگر اسے مفتوح ( ارجلَکم )پڑھا جائے تو یہ لفظ برؤؤسکم کے محل پر عطف ہوگا جو نصب ہے ، اس لئے کہ وہ وامسحوا کا مفعول ہے ، پس دونوں صورتوں میں مطلب یہی نکلے گا کہ وضو میں پیروں کا مسح کرو ۔ لیکن بعض لوگوں کا خیال یہ ہے کہ اگراسے مفتوح ارجلَکم پڑھا جائے تو وہ لفظ وجوھکم پر عطف ہوگا جس کا مطلب یہ ہوگا کہ جس طرح چہرے اور ہاتھو ں کو دھوتے ہو اسی طرح پیروں کو بھی دھوؤ ! لیکن یہ استدلال ، ادبیات عرب کے قواعدکے برخلاف ہونے کے ساتھ قرآن کی فصاحت کے مطابق نہیں ہے ۔ ادبیات عرب کے قواعدکے مخالف ہونے کی دلیل یہ ہے کہ کبھی بھی معطوف اور معطوف علیہ کے درمیان کوئی اجنبی جملہ نہیں آتا اسی وجہ سے اہلسنت کے بعض علماء نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ اس آیت میں ارجلکم لفظ وجوھکم پر عطف ہونا محال ہے اس لئے کہ عربی زبان کے فصیح کلام میں ہرگز یہ سننے میں نہیں آیا کہ کسی نے اس طرح کہا ہو ضربت زیدا و مررت ببکر وعمروا ؛ یعنی میں نے زید کو مارا اور بکر کے پاس سے گزرا اور عمرو کو مارا ۔ ( شرح منیة المصلی ص ١٦) یہاں تک کہ ایک عام شخص بھی اس طرح کی باتیں نہیں کرتالہذا کیسے خدا کی جانب ایسی نسبت دی جاسکتی ہے بعض اہلسنت کے علماء کے اعتراف کے مطابق کہ لفظ ارجلکم منصوب ہونے کی صورت میں لفظ برؤوسکم پر عطف ہے ،ہر حال میں آیت کا مطلب یہی ہوگا کہ وضو میں سر اور پیروں کا مسح کرو )۔ 1) تفسیر القرآن العظیم، جلد 2، ص 518_ 2) اس مطلب کى وضاحت یہ ہے کہ کلمہ "" ارجلکم"" کے اعراب کے بارے میں دو مشہور قرا تیں ہیں ایک جر کے ساتھ قرا ت کہ جسے بعض مشہور قرّاء جیسے حمزہ ، ابوعمرو، ابن کثیر اور حتى عاصم نے ( ابوبکر کى روایت کے مطابق ) لام کى زیر کے ساتھ پڑھا ہے اور دوسرى طرف بعض مشہور قرّاء نے اسے نصب کے ساتھ پڑھا ہے اور آجکل قرآن مجید کے تمام رائج نسخوں میں اسى دوسرى قرا ت کے مطابق اعراب لگایا گیا ہے_ لیکن دونوں اعراب کے مطابق یقینا معنى کے اعتبار سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے_ کیونکہ اگر زیر کے ساتھ پڑھا جائے تو بالکل واضح ہے کہ ""ارجلکم"" کا "" رؤس"" پر عطف ہے اس کا معنى یہ ہے کہ وضو میں پاؤں کا مسح کرو (جسطرح سر کا مسح کرتے ہو)اگر شیعہ اس قرا ت کے مطابق عمل کریں کہ جس کے اور بھى بہت سے طرفدار ہیں تو اس میں کیا عیب ہے؟ اور اس سے بڑھ کر اگر فتح ( زبر) کے ساتھ بھى پڑھا جائے پھر بھى ""ارجلکم ""کا عطف ""برو سکم"" کے محل پر ہوگا اور واضح ہے کہ برؤسکم محل کے اعتبار سے منصوب ہے کیونکہ "" و امسحوا"" کا مفعول ہے _ پس دونوں صورتوں میں آیت کا معنى یہى بنے گا کہ پاؤں کا مسح کرو_ ہاں بعض لوگوں نے یوں خیال کیا ہے کہ اگر ""ارجلکم "" کو فتح ( زبر) کے ساتھ پڑھا جائے تو اس کا "" وجوہکم"" پر عطف ہوگایعنى ہاتھ اور منہ کو دھویئےس طرح پاؤں کو دھولیجئے حالانکہ یہ بات ادبیات عرب کے قواعد کے بھى خلاف اور قرآن مجید کى فصاحت کے ساتھ بھى سازگار نہیں ہے_ بہرحال یہ بات ادبیات عرب کے اس لئے خلاف ہے کیونکہ معطوف اور معطوف علیہ کے در میان کبھى اجنبى جملہ واقع نہیں ہوتا ہے_ بلکہ ایک معروف اہلسنت عالم کے بقول محال ہے کہ "" ارجلکم "" کا ""وجوہکم"" پر عطف ہو کیونکہ ہرگز فصیح عربى میں ایسا جملہ نہیں بولا جاتا ہے کہ مثلا کوئی کہے "" ضربتُ زیداً و مررتُ ببکر و عمراً"" کہ ""میں نے زید کو مارا اور بکر کے قریب سے گزرا اور عمر کو"" یعنى عمرو کو بھى مارا ( شرح منیة المصلى ص 16)
@irfanshaker49875 жыл бұрын
Haq a gia batil mit gia
@haiderzaman46953 жыл бұрын
Great
@zfaizi30552 жыл бұрын
fabulous
@samadghouri4093 жыл бұрын
Bohat KhooB Ali Bhai
@شیعانِمحمدوآلمحمد2 жыл бұрын
بہت خوووووووب
@sajidshah38873 жыл бұрын
ہٹ دھرمی کا کیا علاج ہو قرآن میں صاف مسح کا حکم ہے مگر سنی ہٹ دھرمی کرتے ہیں
@samadghouri4093 жыл бұрын
Love Uuu
@tabarrakhussain2354 жыл бұрын
ثبوت کے لیے اس مسئلے پر مولانا صاحب کیا آپ ویڈیو بھی دیکھ سکتے ہیں
@AliRaza-qc1du3 жыл бұрын
اللہ ہدایت دے مرزا کو مسح کا حکم ہے پاوں پر۔ دو چیزیں دھونے اور دو کا مسح کرنا ہے۔ حضرت ابن عباس رض اور بہت سے اصحاب رض سے پاوں پر مسح ثابت ہے۔
@n.s.52785 жыл бұрын
Zaydiyya are in Yemen, not Shaam
@razaasif23022 жыл бұрын
Paon dhone ka kahi zikr nhi quran ma masah ka zikr ha
@tabarrakhussain2354 жыл бұрын
اور مولانا اسحاق صاحب بھی اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ قرآن پاک میں پاؤں کا مسح کا لفظ آیا ہے نہ کہ دھونے کا
@ansaikhan0074 жыл бұрын
BHAI MIRZA NE AP KO ZAIR OR ZABAR SAMJHA TO DEA HAI. PAR AP KO HAZAM NAHI HO GA.
@zeeshanhaiderofficialchann22563 жыл бұрын
Abi kaha bhai abi to ya sb kuch many gy 🤓
@maheenkhan96823 жыл бұрын
College mein namaz k liye wazu kartay huay paon pe masah kiya ja sakta hai kya?
@gillanisyedstudio Жыл бұрын
Yes kiya ja skta ha
@khastagul77062 жыл бұрын
Feet ko wash kerney ko sabat kerneye key lyea agher itnee grammer ka aana zarooree tou tab Quran siraf 1% key leyea hadayat hea. Massa key leyea body part ka pak houna zarooi hea. Engg sahib aagey be aa jain TAYAMMUM main uper jin parts ko wash ker ney ka hukam hea TAYAMMUM siraf unhee parts ka hea. Quran ke grammer baad main aayee.70 higree tak is per aarab nehin tha.
@sabtainali17553 жыл бұрын
علی بھائی علمی خیانت نہ کریں وضو میں جن چیزوں کو دھونے کا حکم ہے تیمم میں ان کا مسح کرنے کا حکم ہے اگر وضو میں پاؤں دھونے کا حکم ہے تو تیمم میں پاؤں کا مسح کیوں نہیں ہے
@MhrImtiazhussain2 жыл бұрын
بھائی جی میں شیعہ ہوں لیکن علی بھائی نے بات ٹھیک کی ہے قرآن پاک کی شرطوں پر ہمیں شکوہ نہیں کرسکتے
@BashirKuchhay9 ай бұрын
یہ کوئی دلیل نہیں۔
@HiDov-r8j9 ай бұрын
Can you translate google
@ahsanejaz61023 жыл бұрын
Asslam alaikum sir main office Mai hota hun wazu karte hue kabhi paun dhone Mushkil hota hai bar bar socks utarna please mujhe guide Karen Kiya bina paun dhoye wazu ho jaega?
@mukhtarali25562 жыл бұрын
علی بھائی ٹھیک ہے پاؤں دھونے کی بات ہی ہے تو تیمم میں کیا ۔ اس میں تو سارے مسح ہی ہے پھر پاؤں سے گندگی کیسے نکلے گی۔
@shaharbano98263 жыл бұрын
Bhai agr Allah ne paon dhulwane hote tou paon k dhone ka hukam bhi "faghsiloo"k sath hota na k "wamsahoo" k sath, is mn dhone ka hukam phly hai r masah ka hukam baad mn Allah ne saaf baat ki hai ap abb logon ko confuse mtt kren
@sabainformation38963 жыл бұрын
To ager paon dho lo to kia masla hai
@adnanhaider91182 жыл бұрын
@@sabainformation3896 dhony ka kio msla nh hai wo to hm bhi dho lety hain. Hm es liye dhoty hain k hm ny en pr masah krna hota hai. Or Ah Le sunat Bhai khty hain k nh en Masha nh krna hota bal k dhona hota hai or bhi end me jb k Quran Pak me wazy likha hoa hai mash krna ap khd Socho jb mounh or hatho ko dhony ka hukam phly Aya hai to wahn paon nh. A skty or han phly face dhao phr hath kohnio tak us k bd mash or end me ja k poan ye tartieeb to smjh nh ati na or Jo hm krty hain phly moun dhoty hain phr hath kohnio tak phr Ek 4thaei sar ka mash or end me paon ka mash to hm glt haein ya Bhai ! Ap khd bataein
@noorhussainnaqvi23572 жыл бұрын
Please watch full clip by Muhammad Ali bhai ,this half clip is misleading
@slicktip Жыл бұрын
Dhona or masah me kya farq hey
@Abbashabi2 жыл бұрын
donay ka name kaha hai---------------------- agha sahib
@ahsanejaz61023 жыл бұрын
Sir apse ek sawal Kiya baraye meharbani help ..
@hussain9353 жыл бұрын
zaidiya 12 imami shia ni hain
@aliakbersheikh25835 жыл бұрын
Uthho mat bethho Aap ne bhi Shia ko Support kar rahe ho?Shia ka ijma hai pehle paaon ko dhhone ka Aap keh rahe hein Wuzu ka hissa nai?hissa nai to inn ka ijma ku waise jaise inka ka Qalma hai ?
@mehmoodulhassan44915 жыл бұрын
کلام اللہ موجود ہے مسح کا ترجمہ دھونے کا کرکے علمی خیانت نا کریں کیا اللہ تعالی کو معاذاللہ بات کرنی نہیں آئی کہ لوگ سمجھ نہیں سکتے جب کہ اللہ تعالی ارشاد فرماتے کہ میں نے واضح المطالب آیتیں نازل فرمائیں
@ansaikhan0074 жыл бұрын
BHAI MIRZA NE AP KO ZAIR OR ZABAR SAMJHA TO DEA HAI. PAR AP KO HAZAM NAHI HO GA.
@mehmoodulhassan44914 жыл бұрын
@@ansaikhan007 دو حصے ہیں ایک دھونے کا اور مسح کا یہ الگ بات ہے کہ مسح کسطرح کا ہے سنت بتائے گی
@ansaikhan0074 жыл бұрын
@@mehmoodulhassan4491 BHAI AP KO HAZAM NAHI HO RAHA,CLIP DUBARA DAKHE.
@donge31673 жыл бұрын
Check new video of Ali bhai ..ab unka mokaf change hai ...
@mohsinmushtaq17243 жыл бұрын
Moaqaf issi liey change hy k rafziat ka supporter hy
Tu paon dho bhi lia krain masah BHi kr lia krain tu donu kirat pr pora uter saktay hain
@MuhammadAli-nk3lh3 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/a6SyZZaPo5Zlm9U
@elieli92965 жыл бұрын
Bhaisab molana ishaq ka biyan Sun lo unho ne tou btya ke dono kr lo. Wo ap se zaida bare alim the.wo kia gult kehte the.
@gulamhuzain63805 жыл бұрын
جناب کیاپیرآگرساف ھوتومساکیاجاسکتاھے
@tabarrakhussain2354 жыл бұрын
اس کو کہتے ہیں بے با کو الٹا سیدھا کرکے قرآن پاک کے ترجمے کو بھی الٹے سیدھے کرنا صاف قرآن پاک میں مسح کا لفظ سر اور پاؤں کے لئے آیا ہے اور یہ مولانا صاحب ان کی بہت عزت کرتا ہوں لیکن یہ اس کو غلط پیش کر رہے ہیں اللہ تعالی پیر دھونے کا بھی لکھ سکتے تھے لیکن اللہ تعالی نے صاف یہاں بے مساح لکھا ہے مولانا صاحب اپنے لوگوں کو بتائیں گے قرآن پاک میں پاؤں کا مسح آیا ہے نہ کہ دھونے کا کیونکہ اللہ تعالی قرآن پاک میں کہتے ہیں کہ اگر علم ا جانے کے بعد کوئی اس کو چھپائیں تو اس پر اللہ اور لعنت کرنے والے لعنت کرتے ہیں
@antinasbiantikhuwarij89804 жыл бұрын
jo bich main waoo ka lafez hai na .....................; yani wao se muraad and . yani pharagrafh change ho geya
@Bukhari1212 Жыл бұрын
Grammetically samajh nahin ayi
@sajjadhader3 жыл бұрын
Ridiculous I am dirtiness has nothing to do with wudu if I am fully clean does it not require wudu
@sajjadhader3 жыл бұрын
If you talk rationally nothing is required wudu or ghusl this is all obsolete
@sabaasif69642 жыл бұрын
Hm to khud shia h or wazu ka hisa smjh k hi paoo dhoty h ...wesy ajeeb bt krty h ap log...hm start mn dhoty h paoo or ais bt py sunni eitaraz krty h k q dhoty h pehly
@axefjamal13983 жыл бұрын
Dhonay Ka pain k leay koe zikar nahe
@PunchiGhar Жыл бұрын
اَلسَلامُ عَلَيْكُم، میرا سوال یہ تھا کے کیا میں دونوں ہاتھوں سے پیر دھوسکتا ہوں؟ مجھے ایک صاحب نے وضو کے دوران دونوں ہاتھوں سے پیر دھونے کو منع کیا۔ میں دونوں ہاتھوں سے نہ دھوں تو اطمینان نہیں ہوتا۔ نہ ہی پیر الٹے ہاتھ سے مکمل میل سے صاف ہوتے ہیں۔ میرا ہاتھ بھی ٹھیک سے نہیں پڑتا۔
@khastagul77062 жыл бұрын
Bokhari jo aap ka second Quran hea Rangela R....... jeasey badnam book ka source of information aap ki yahee books hain. Quran ko grammer main ulja ker un ravioun per baroosa hea jo prophet key 250 saal baad peada houwey aour Ummeya aour Abbasi deen ko masak ker chukey thee.
@Abbashabi2 жыл бұрын
JADED dour hai_____________ google translate kara day pata chalaga___
@muhammadfarman97573 жыл бұрын
Him NY tu wozu sahi krna hy
@daylight96313 жыл бұрын
Allah ho Akbar Mirza bhai jhoot ki bhi koi had hoti hai ....toba toba
@AsifAli-oy1tp3 жыл бұрын
🤣🤣🤣🤣
@yasrabshah96284 жыл бұрын
Tarjuma ghalt kar rahay ho bahi
@sse_worldwide4 жыл бұрын
Matti tou pak hay
@axefjamal13983 жыл бұрын
Haqeeqat mat chupao
@faisalafridi68423 жыл бұрын
Kyun esa legta hy Ali bhai apki niyat me koi fatoor hy . Ap bhi wrong number hen
@sajidshah38873 жыл бұрын
مرزا قرآن میں بھی ڈنڈی جب مسح کے بعد پاوں کا ذکر ہے تو بات ہی ختم یا قرآن سے پاوں گا دھونا دکھاو جب حکم الگ ہے تو پھر
@fazilmohmmad62192 жыл бұрын
Hahaha joker ,kaise kaise apne firko ka diffa ker rahy ho
@zareenhaiderzaidi89545 жыл бұрын
JanBey wali 2500 say zeyada sal hogey sbhi Tak azjat University or Almanat University mi iss aauet. Per research ho rahay hai abhi AP paoon dohtay Hain magar research ho rahey hai. Isz leyye Kay or bhi Arabic countries ajlay Rabic lisan Hain . Shia pahlay paoon iss ley ye Hain keon Kay agar paoon Mai smell hai TU nakjis hai.napK jism agar ho TU eazoo shourow nahe karsaktay .iss ley ye Shia pahlay paoon doh leyyY Hain if they feel might have smell in feet or not clean. They do not always do taharaT of feet. if they are sure that feet are pak AP kHan say malomar hasil kartay hain
@GHULAMABBAS-bs4hy4 жыл бұрын
Joht bol rhe ho
@abuasif81465 жыл бұрын
علی بھائی مان لیا پاوں دھونا تعبیر مطلب سے اچھا ہے ۔مگر دھونے کی حکم چہرہ اور ہاتھوں کا ہے کہنوں تک ۔اور مسح کرنے کا حکم ہے سر کی اور پاؤں کی ٹخنوں تک ۔ تو آپ کیسے کہسکتے ہے دھونا ہے ۔اس میں تعویل کرتا جائے تو بہت کچھ کہے جاسکتا ہے جیسے چہرہ اور ہاتھوں کی صفائی اور اس رطوبت سے سر اور پاؤں کو محرم نہ رکھنے کے لئے ہو سکتا ہے شاید ۔ تو ہم اللّٰہ پاک کا حکم کی تکمیل چاھتے ہیں نہ کہ ایسا ویسے اچھے ہوتے کی تعبير اپنی طرف سے نہیں چاہتے ۔شکریہ ۔
@mehmoodulhassan44915 жыл бұрын
کیا آپ خیال اللہ تعالی کو بات کرنا معاذاللہ نہیں آئی لوگوں کو سمجھ نہیں آئی جبکہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ میں نے واضح المطالب آیات نازل کی فقہ کے مسائل میں ٹانگ نہیں اڑانی چاہیے جب تک عبور نہ ہو
@abuasif81465 жыл бұрын
میرے عزیز اس میں ٹانگ اڑانے کی بات نہیں آپ خود ہی بتادیں آیات الٰہی کی ترجمے دھونے کا حکم چہرے اور ہاتھوں کی ہے اور مسح کرنے کا حکم سر اور پیروں کی ہے ٹخنوں تک ۔ کی ہے یا نہیں آپ سمجھا دے مجھے جناب ۔
@mehmoodulhassan44915 жыл бұрын
@@abuasif8146 بھائی سر اور پیروں کا مسح ہی ہے قرآن مجید میں اہلسنت کہتے ہیں کہ حدیث میں ہےکہ پاوں کی کوئی جگہ خشک نہیں ہونی چاہیے تو اسطرح کیا جائے کر پاوں کا مسح کرکے اوپر پانی بہا دیا جائے ایسا کرنے سے مسح اڑ تو نہیں جائے گا دونوں حکموں پر عمل ہوجائے گا
@myounisshah69274 жыл бұрын
@@abuasif8146 Maine tarjma parha ha isme to paon k Masa ka zikar hi ni ha.
@myounisshah69274 жыл бұрын
@@mehmoodulhassan4491 Bhai Maine khud tarjma parha ha us me to paon ka Masa ka zikar hi ni ha..
@ashfaqahmed43105 жыл бұрын
To hy shia ka agent.jbhi sport krta hy. Dawt e islami bhi to ye kherhi hy k azan se phele jo hm dorod bhrty hen wo azan ka hisa nahi. Yaha tri aql kam nahi krti. Shia ki sport krta hy.