ایسا لگتا ہے کہ وہ بریک نہیں لگا سکتے تھے۔ لین میں سایکل سوار تھے۔ درمیانی لین میں سامنے گاڑی تھی۔ ویڈیو شروع ہونے سے پہلے کیا ہوا معلوم نہیں۔ پولیس چالان سے پچنے کے لیے یا کیسی سے پچنے کے لیے یا گاڑی چوری کی تھی مکمل ویڈیو کے بغیر درست جواب ممکن نہ ہے۔