ارشد شریف شہید کے بعد پاکستان کا بہت بڑا اثاثہ ڈاکٹر معید پیر زادہ ❤ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین
@shahgul44436 ай бұрын
آمین ثم آمین
@HumaSafder6 ай бұрын
Ameen sum ameen
@MHamzaMamar6 ай бұрын
آمین
@mushtaqhussainmalik29916 ай бұрын
خان ھی عوام کی امید ھے
@snooriqbal83066 ай бұрын
حق اور سچ کے انشاءاللہ بتاؤ
@HussnaArmgan6 ай бұрын
آپ محب وطن ھو اس میں کوئی شک نہیں
@abdulrahimkhan15526 ай бұрын
آپ کو سلام ،اپ اور آپ جیسے صحافی پاکستان کا اثاثہ میں اللہ تعالیٰ آپ کی عمران خان کی پاکستان کی حفاظت فرمائے ان ظالموں کو نشان عبرت بنانے ،
@umarbashir44296 ай бұрын
سر آپ جیسے لوگ تو پاکستان کا فخر ھیں۔
@aslam25choudhry886 ай бұрын
You are great God bless you. I love you.
@PoliticalEconomyPK6 ай бұрын
ڈاکٹر معید آپ غدار وطن نہیں، سچے اور محب وطن پاکستانی ہیں ❤
@mehmoodarshad6966 ай бұрын
Dr. Mueed Pirzada is a lover of Pakistan.
@BashirKhan-vl7te6 ай бұрын
الحمداللہ پاکستانی قوم کو شعور آ گیا ہے اور قوم نے 8 فروری کو اس کا اظہار بھی کر دیا ہے
@AstralProjections-oy8ue6 ай бұрын
@alirehman41886 ай бұрын
یہ کون ہوتے ہیں لوگوں کو غدارکہنے والے معید سرآپ لوگوں نے حق اور سچ کاساتھ دیا ہے ہمارے دلوں میں آپ کے لیے بہت زیادہ عزت اور احترام ہے
@shabanali70116 ай бұрын
Excellent reporting and analysis ❤❤❤❤❤
@raheelgujjar89156 ай бұрын
May you live long Dr Sb. Your family must be proud of theirself to have such an honord intelligent and principled personality among them. Allah shower his blessings upon you.
@zafarmalik6526 ай бұрын
آپ محبت وطن ، پڑھے لکھے ، ذہین اور پاکستان کے بہترین شخصیت ہیں ۔۔۔۔ آپ پاکستان کا سرمایہ ہیں ۔۔۔ ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جہاں میں
@naseermalik52056 ай бұрын
آپ نے کہا کہ ڈاکٹر معید صاحب پاکستان کا اثاثہ ہیں۔ اسی لئیے تو ڈر لگتا ہےکہ ہماری بدمعاشیہ پاکستان کے اثاثوں کے ساتھ بہت برا سلوک کرتی ہے۔ لسٹ بہت لمبی ہے ۔
@fancygul80076 ай бұрын
فتح حق سچ کی ہوگی انشاء اللہ
@AbdulRehman-th8hz6 ай бұрын
Yeh aisey he poster hein k 9 mayee ko pti ney dehsh gherdee ke bqole jenrales onehein k gher walon vote diia 😊
@snooriqbal83066 ай бұрын
انشاء اللہ انشاء اللہ انشاء اللہ
@mathiomati20886 ай бұрын
Traitor, this Hafiz of the Qur'an is General, and I curse such a Muslim and such a Hafiz of the Qur'an, and such a Hafiz of the Qur'an, and such a religion and peace.
@nadeemahmed67536 ай бұрын
اللہ تعالی حق اور سچ کی بات کرنے والے کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور پاکستان کی عوام جان چکے ہیں کون غدار ہے اور کون محب وطن ہے
@zakirhussain-yy3qv6 ай бұрын
بےشک ماشاءاللہ
@Jazba-E-Janoon6 ай бұрын
Very well said you should thank Gerneli tola who are behind all this
@Xpatriot476 ай бұрын
جن کے بینرز لگے ہیں ان سب کو بہت بہت مبارک ہو۔ ایسے ہی بینرز فاطمہ جناح کے مخالفین نے بھی لگاۓ تھے ۔
@muhmmadjunaidkhan22286 ай бұрын
💯👍
@MuhammadAnwer-j1x6 ай бұрын
ڈاکٹر صاحب ان نیوٹرلز کی اصلیت اب ہر محب وطن پاکستانی اچھی طرح جانتے ہیں۔
@ImranRiazkhan-ft1cu6 ай бұрын
پاکستان کے بہادر صحافیوں اور بہادر ججز اور بہادر وکیلوں اور بہادر لیڈران کو قوم کے طرف سے سلام اللہ تعالٰی آپ کو ہمت دے حوصلہ دے استقامت دے آمین یا رب العالمین
@AstralProjections-oy8ue6 ай бұрын
yet country is naakam riasat
@EjazA-zn1uk6 ай бұрын
یہ سب بہادر لوگ..... ایک مالا مال ملک کے عوام کو عبرت کا نشان بنا چکے ہیں...... یہ خود مالا مال اور عوام کنگال ہو چکے ہیں....... عوام کا اعتماد آرمی اور عدالت دونوں سے اُٹھ چکا ہے اور کرپٹ عناصر ناصرف پاکستان بلکہ پوری دنیا کے انسانوں کے لیے ایک خاموش خطرے کا روپ دھار کر اس واحد خوبصورت سیارہ زمین کو مکمل طور پر تباہ کرنا چاہتے ہیں, جبکہ جعلی حکومت اور ان کے اسٹیبلشمنٹ کے کچھ ساتھی امریکہ کے عوامی نمائندوں اور اقوام متحدہ کو بھی دھمکی دے رہے ہیں تاکہ وہ......... ان کی لوٹ مار پر خاموشی اختیار کئے رکھیں......! اور پاکستانی عوام زلیل سے زلیل تر زندگی گزاریں کیونکہ عوام نے الیکشن میں ان کو اور ان کے فوجی ساتھیوں کو عبرت ناک شکست دے کر رسوا کر دیا تھا...... اور اب یہ اسی رسوائی کا بدلہ ہر ایک پاکستانی سے لیا جا رہا ہے...... بجلی گیس کے بہانے ان کو ملک دشمن اور چور ثابت کیا جا رہا ہے...... جب کہ یہ خود جو سب سے بڑے لٹیرے ہیں اپنے آپ کو عدالتوں سے بے گناہ ثابت کروا کر پوری پاکستانی عوام کو یرغمال بنا چکے ہیں......! لعنت ہے ایسے جدید مہزب انسانوں اور ان کی آنے والی اولادوں پر......!!!!!
@akhtarmehmood35296 ай бұрын
وعلیکم سلام اللہ سلامت رکھے آمین یا رب العالمین
@farzananadeem67556 ай бұрын
Patwareez and generals they think their irresistible force will move unmovables ,congratulations dr moeed and others for the transformation of heroe into superheroe. LONGLIVE IMRANKHAN❤
@zikriaansari93026 ай бұрын
میرا خدا گواہ ہے کہ اپ غدار نہیں ہیں اپ الحمدللہ محب وطن ہیں
@9a8b7c6 ай бұрын
ڈاکٹر معید پیرزادہ یقین کریں جتنا یہ لوگ آپکو غدار وطن زیادہ کہیں گے، اتنا ہمارا پیار ہماری محبت آپ جیسے محب وطن پاکستانیوں سے بڑھتی رہے گی۔ ❤❤❤
@Taaj5566 ай бұрын
اصل میں ریاست جسے غدار کہتے ہیں وہ سچے اور محب وطن پاکستانی ہوتے ہیں ۔
@muhammadsaleemkhan27556 ай бұрын
Boht ptay ki bat ki hai ap ne.....Aisa he hai.
@muhmmadjunaidkhan22286 ай бұрын
💯
@saeedvirk29166 ай бұрын
@@muhammadsaleemkhan2755 گ
@SaleemAkhtar-x8z5 ай бұрын
0😊❤
@kuchaynadir92795 ай бұрын
❤Pakistan🇵🇰 pti❤zindaaba🇵🇰❤🇮🇷
@musafirlog74606 ай бұрын
اللہ پاک عمران خان اور تمام وہ لوگ جو حق کی خاطر کھڑے ہیں سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور فتح عطا فرمائے الھیئ آمین
@WaqasMunir-k6 ай бұрын
الحمدللہ آپ محبت وطن ہیں
@hrazashah6 ай бұрын
طاقتور لوگوں کے بارے میں پاکستان کی عوام اچھی طرح جانتے ہیں
@Madniislam6 ай бұрын
ایک طرف غدار وطن اور دوسری طرف سرکار وطن محب وطن پھر بھی نہیں ہے
@mehmoodk706 ай бұрын
ڈاکٹر معید صاحب خوش قسمت ہیں آپ لوگ جن کو شییر بنگال ،مادر ملت، حسین شھید سھروردی ،اکبر بھگٹی اور باچا خان جیسے لوگوں کے گروپ میں شامل کر دیا
@syedkashifali8266 ай бұрын
Masha allah Dr moeed sb Gill SB Sabir shakir SB & others like u peoples Ur Pakistan's real heroes true journalist
@d2zinc6 ай бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین ارشد شریف شہید کو لاکھوں سلام مھنگای انصاف میرٹ کا بیڑہ غرق ہو گیا
@Dehaath6 ай бұрын
مبارک ہو سر جی۔ آپ کا نام مادر ملت فاطمہ جناح کے گروپ میں ایڈ کیا گیا ہے۔
@atiqahmed96236 ай бұрын
Allah SWT AAp Sab Logo ko har jaga apnay hifz o aman may rahkhay Ameen ya Rabbal Alamin 🤲🤲
@hasnainali5926 ай бұрын
جب سے آپ نے وی لاگ کرنے شروع کیے ہیں میں آپ کو فالو کر رہا ہوں ماشاءاللہ آپ کے آئیڈیاز اور آپ کی ذہانت آپ کی ڈاٹ کنیکٹنگ سے میں بہت متاثر ہوں اللہ آپ کی حفاظت کرے پاکستان زندہ باد
@UsmanAli-fj8lj6 ай бұрын
آپکی کی تاریخ پاکستان دو ڈھائی سال پہلے ہی شروع ہوتی ہے
@asadawais32896 ай бұрын
شکریہ سر
@mohammadzubair16996 ай бұрын
DR saheb thanks for stand with Imran khan we proud of you ❤❤
@zulfiqar19476 ай бұрын
میں بنگلہ دیش کے احتجاج کو فالو کر رہا ہوں۔ مجھے لگ رہا ہے کہ بنگالی شہری اب پاکستانیوں سے زیادہ بہادر ہیں۔ ان میں زیادہ ہمت لگتی ہے۔
@wasifkhan45996 ай бұрын
اگر ان میں غیرت نہ ہوتی تو وہ آج آزاد نہ ہوتے
@rehanapotter10426 ай бұрын
Bilkul sahi baat ki aap ney! Jo kuch Pakistan may ho raha hai sab daikh rahe hain magr khamosh hain. Bannu ki bahadur public ney himmat dikhai hai. Hopefully this will encourage the other provinces.
@UsmanAli-fj8lj6 ай бұрын
ماشاءاللہ شکر ہے کہ لگ رہا ہے ۔۔
@rmst77376 ай бұрын
Bilkul sach he,, pakistani awam n kab violent ehtjaj kie aor apna haq hasil kiaa,,, Blke uno n apne oper jernalo,sharefon,zardarion ko musallat kia hua he
We love imran Khan and you brother we stand with imran Khan for Pakistan 🇵🇰❤
@ZahidLatif-n2r6 ай бұрын
Carry on Dr. Moeed! You are actually helping Pakistanis to get more aware of their rights and responsibilities! It’s a mission to educate the masses - and it’s a noble cause!
@ANSARSHAHSHAH-e6r6 ай бұрын
Good very good informati program. BAQi JAB TAK ALLAH TA ALLAH NAA CHAHAE, TAB TAK KOI QiSSI KI IZZAT QAM NAHI KAR SAKTA.. ALLAH TA ALLAH SAE DUA HA KE PAkISTAN KI HIFAZAT FARMAYE AMEEN SUMMA AMEEN .
@azharali49456 ай бұрын
Ameen Summa Ameen
@amirfida23786 ай бұрын
پوسٹرز پر عمدہ جواب👌🏻✊
@mohibewatan4426 ай бұрын
We stand with Imran khan zinda baad he is a great leader May Allah SWT give him success Ameen summa Ameen summa Ameen summa Ameen summa Ameen .
@AliAli-ri5pg6 ай бұрын
دعا ھے کہ آللہ تعالیٰ پاکستان کے حالات درست کرے پاکستانی فوج کو سیاست سے دور رھنا چاھیئے
@AstralProjections-oy8ue6 ай бұрын
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
@mhabbas6 ай бұрын
Good analysis ❤❤❤
@zafariqbal15686 ай бұрын
اپ نے💯 سو فیصد درست فرمایا
@anugul61086 ай бұрын
ALLAH ka shukar ada kare jo is Mulk se nikal gaye hain qk in 2 sal main jahanum ban gaya hain na bijli na gus na pani be inteha garmi rozgar koi nahi ALLAH in sab ko tabah kare jis ne 2 sal pehle achi bali Hukumat khatam ki
@simonandrews52566 ай бұрын
Imran khan ke daur mein kaunsa Pakistan riyasat e medina bann gya tha? Kaunsa Pakistan mein shehed ki nehre beh rahi thi? U turn khan khud bahut bada munafiq hai
@aisha71836 ай бұрын
We are proud of you.... you have joined M. Ali Jinnah and Fatima Jinnah club....
@AlvinaNazir6 ай бұрын
ویسے یہ بورڈ لگانے والوں کا شکریہ اب ہمیں محب وطن لوگ ایک ہی بورڈ پہ مل رہے ہیں ورنہ سب کے نام یاد رکھنا مشکل تھا
@MazhariqbalQureshi-d2w6 ай бұрын
SALUTE TO U SIR, GOD BLEES U. خداوند شما رو سلامتی عنایت کند همیشه زنده و سلامت باشید
@MUHAMMADSALEEM-nr6uv6 ай бұрын
Love Imran khan v good analysis thanks moeed bhai
@suhailakbar15386 ай бұрын
قوم اصل غداروں کو پہچان چکی ہیے اب پوسٹ لگانے سے کچھ نہیں ہو گا۔انشاءاللہ فتح خان کی ہو گی
@Dehaath6 ай бұрын
کاش آج کا یزید سب پاکستانیوں سمیت مجھے بھی غدار قرار دے دیں۔یہ سب پاکستانیوں کی خواہش ہے
@muhammadbashir-sr7zu6 ай бұрын
اللہ حق سچ کے ساتھ ہیں عمران تیرے جانثار بےشمار
@jahanghirmuhammad71056 ай бұрын
Dr. Saib Allah safe you and your family
@ATJaved6 ай бұрын
Zabardast
@AbdulQadeer-zd6tw6 ай бұрын
❤❤❤❤ سے سلام معید اللہ تعالیٰ اپکی حفاظت کرے امین
@Changed.1116 ай бұрын
پاکستان کے مسائل کی اصل جڑ فوج کی سیاست میں مداخلت ہے اب وقت آ گیا ہے کہ آرمی چیف کی بہ پناہ بہ حساب طاقت کو ریگولیٹ کیا جائے.
@muhammadashrafcheema21076 ай бұрын
Very right.
@saeedgul14236 ай бұрын
Very true, Agreed, this is the main issue which destroy political system and stability
@aminahmed33396 ай бұрын
pointed❤
@SalmanKhan-g8w6 ай бұрын
Sir ham ap ka intizar kar rhe the v log ka
@zafarmalik41926 ай бұрын
I met many Bangkadeshi citizens in stores in USA and found them very friendly towards us as Pakistanis
@ranamunir15976 ай бұрын
Moeed bhai Allah apko salamat rakhy.ap sachy pakistani han sb pakistani ap pr fakhar krty han
@quratulain74196 ай бұрын
You are true patriotic Pakistani.
@shakeelmushtaq32856 ай бұрын
Be Shak , Haq Hi Ghalib Aaye Ga (InShaAllah TaAllah)
@ImranRiazkhan-ft1cu6 ай бұрын
اللہ تعالٰی کریں کہ ہر پاکستانی آپ جیسے یا ارشد شریف جیسے یا عمران ریاض خان جیسے یا صابر شاکر جیسے وغیرہ وغیرہ ہر پاکستانی کو ایسے محب وطن بنائے تو یہ ملک ترقی سے کوئی نہیں روک سکتے ہیں
@sheazibaba6 ай бұрын
You are so much connected to us. I check every 10 minutes for your vlog.
@RashidShah6656 ай бұрын
معید آپکا کام تاریخ میں امر رہے گا میرا آپکو سلام ، اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے ❤
@muhammadibrar44596 ай бұрын
یا رب ذوالجلال والاکرام ظالموں کو ذلت کی موت دے آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین
@waseemmalik19486 ай бұрын
Bravo 👏 thanks
@GVSNEWS6 ай бұрын
Thank you too!!!
@HabibKhan-fm8nl6 ай бұрын
Imran Khan zindabad ❤️ Salamat rahain sir ❤️
@ehteshamulhaq86576 ай бұрын
کوئٹہ میں بھی لگائے گئے ہیں۔ اللہ پاک آپ کے ساتھ ھے۔ ❤❤❤
@drdanazaheer56386 ай бұрын
mughay y daikh ker khushi hoi jo banner lgaya gia ,y hain muhabwaten logg mairay liy y sub buhat respect k kabil hain 🫡🫡
@zafarkhan30486 ай бұрын
Awesome analysis
@muhammadismailsyedmuhammad47576 ай бұрын
ماشاءالله تبارك الرحمن
@PunjabAlla1236 ай бұрын
ملک کے ساتھ جتنی بڑی غداری کرو گے اتنا بڑا پروٹوکول ملے گا. جتنی بڑی وفا کرو گے اتنی بڑی سزا ملے گی.😥 ڈاکٹر عبدالقدیر خان
@asadrehman4436 ай бұрын
Excellent reporting and analysis Appreciate Free free Imran Khan
@eramzehra70936 ай бұрын
Salute to you, Dr. Pirzada for making it to the "ghaddar e watan" posters. Congratulations 🎊 👏 💐
@NisarAhmad-vt1cg6 ай бұрын
عمران خان لیڈر نہی بلکہ وہ ایمان ،عظم و ہمت ،بہادری ،استقامت اور محب وطن کا دیوتا ھے
@Karachi.Zone.Karachi6 ай бұрын
Zaani wants to bring ryasat madina with belp of future telling pirni
@googleuser64806 ай бұрын
see the msg what that idiot has written he is god of faith.. earlier i too was great fan of ik but the day he took U" turn of America & wants to talk Hafiz he lost it
@nawazishaliqazalbash9076 ай бұрын
@@Karachi.Zone.Karachi You are so confident while blaming khan sahb a zaani, it seems your mom or any other other family member is victim of imran khan, plz do investigate it may be mutual illicit relation. Anyways i am sorry for your loss
@sufimusic4206 ай бұрын
Yehi deota agar sahi mano chalta TU ye sab KUch na hota
@Karachi.Zone.Karachi6 ай бұрын
@@nawazishaliqazalbash907 you seem like is illicit production thats why seem like in deep pain to face the reality of your dad imran
@asgharkhan84456 ай бұрын
Zindabad imran Khan hum pora Aoam imran Khan ke sath hai Insha Allah
@KramatAli-s3y6 ай бұрын
آپ پاکستانی عوام کے دل میں بس چکے ھو❤ عمران خان زندہ باد❤ پاکستان پائندہ باد ❤
@sajjadkhanadv81656 ай бұрын
Great conversation
@javedakhtarlakhantalk65436 ай бұрын
بےشک اب ان کے کہنے سے کچھ نہیں ھونے والا قوم خود جان چکی ھے کہ محب وطن کون ھے اور سب سے بڑا غدار وطن کون ھے
@AsadQaziAnchor6 ай бұрын
اس دور کا ہر غدار اصل میں محب وطن پاکستانی ہے
@TheShani76 ай бұрын
لا الہ کے دیس میں کشور حسین پر المیہ ہی المیہ پاک سر زمین پر
@ZahidRehman-x8q6 ай бұрын
غداری کا لقب پانے پر مبارک ہو۔ 😊
@muhammadafzalchohan-vu3ugАй бұрын
آپ یقینا محب وطن ہیںجو پاکستنیتکا جہاد کر رھے ہیں اللہ آپ کو اپنی امان میں رکھے آمین
@fazalrahman43766 ай бұрын
Good Analysis DR MOEED PIRZADA Sahab
@suhailakbar15386 ай бұрын
جسے کمپنی غدار کہیے قوم انکھیں بند کر کے انھیں عظیم محب وطن سمجھتی ہیے
@mehmoodarshad6966 ай бұрын
Company "murdabad"
@waheedurrehman55356 ай бұрын
زندہ باد سر ایک بات پسند ائی اپ کے وی لاگ میں بد نام نہ ہو گے کیا نام نہ ہوگا زندہ باد زبردست
@neelamshahwar41376 ай бұрын
ہم بنوں کی عوام کے ساتھ ہیں۔ یہ آپریشن بالکل نہیں ہونا چاہیے۔ فوج بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئی ہے۔
@rafiaghaffar87446 ай бұрын
ھوش کرو ٹھنڈے دل و دماغ سے سوچو
@neelamshahwar41376 ай бұрын
@@rafiaghaffar8744 کیا آپ پٹواری ہیں ؟
@nawazishaliqazalbash9076 ай бұрын
@@rafiaghaffar8744 What do you say?
@ayazmuhammad67656 ай бұрын
Zara soch kay tum bata tho bhai saab. @@rafiaghaffar8744
@ShawarTasneem-ci1pi5 ай бұрын
Allah Pak Imran Khan aur AAP SB ko kamyab kare aameen aameen aameen
@ATJaved6 ай бұрын
شاندار
@chaudhrymaqbool83106 ай бұрын
یہ بھی کہا جاتا ہے کہ کیوں نہ پچیس کروڑ عوام کو غدار قرار دیا جائے۔
@syedfayyazhussain84286 ай бұрын
First Viewer
@Titania-b2v6 ай бұрын
Love u all ghaddars out there ✌️ ✌️ ✌️ ❤❤❤❤
@Advosheikhzaid37436 ай бұрын
Thanks for this information
@aslamabdullah18526 ай бұрын
Dr shab you are always great and very brave Man
@siddiquekhan92966 ай бұрын
حق بات کہنا اور حب الوطنی ہمارے ملک میں غداری ہی تو ھے۔
@Irfankhan-hi6mf6 ай бұрын
بدقسمتی سے پاکستان کے فوج پاکستان کے لوگوں سے دشمنی کرہا ہے
@AbdulQadirWarsi6 ай бұрын
مسکراہٹ میں تو کوئی کمی نہیں❤ ماشااللہ
@Puppy11-e6 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤GREAT JOB AND JAZZAK ALLAH❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@fazalBazai-ut7dx6 ай бұрын
شاندانہ گلزار اور کچھ اور پی ٹی آئی قائدین کے متعلق محب وطن حیدر مہدی صاحب اور محب وطن عادل راجہ صاحب کا تجزیہ بالکل درست اور صحیح ثابت ھوا ہیں ، اللہ تعالٰی ہمارے محب وطن پاکستانی اینکروں کو ہمیشہ شاد سلامت اور تابندہ رکھے ، آمین ثم آمین یارب العالمین