Рет қаралды 196
2009 میں ایک FM 96.0 ریڈیو کا آغاز ہو جس میں بہت اچھے اچھے قابل Rj's نےحصہ لیا اُس میں ایک پروگرام میں نے بھی شروع کیا..جس کا نام تھا. " ماستے سیالیے" جو کہ لوگوں نے بہت پسند کیا..اُن دنوں مشہور آرجے لاونگین بھی سرفہرست تھا اُسی کے پروگرام "پیڏوالایاءے بازور" میں ایک وزیرستانی لڑکی نے فون کرکے آجے خالد خان کی ایسی نقل کی جیسے سن کر سب کے منہ کھولے رہیے گءے....اپ بھی سنیں..