Bhai Ahmed Maine kal v likha washroom ko k bnana bacho ko khula washroom hona chahida hai 🙏🏽
@farhatnaheed266627 күн бұрын
Mashallah
@aneesakhan78727 күн бұрын
ماشاءاللہ گھر کی بہت مبارک ہو پہلے اللہ کا شکر ادا کرنے کے لئے کوئ تلاوت قرآن کی محفل کرواۓ تاکہ گھر والے خوشی اور سکون سے رہے اور آپ نلکا کمرے کے ساتھ نہئی لگوارہے جدھر گیٹ ہو اسکے پاس نلکا ہونا چائیے اور واش روم سے دور ہونا چائیے لیٹیرین کا گٹر ہوتا ہے نلکا دور ہونا چائیےپانی مکس نہ ہوتا رہے گندہ پانی پینے سے بیماری ہوتی ہے بہت لوگ ایسے ہی سوچے سمجھے بغیر کمرے بناتے ہیں پھر توڑتے ہیں ایسے ہی نلکا بھی آج یہاں لگوایا کل وہاں لگایا پیسہ بھی ضائع ہوتا ہے اور وقت بھی اور ایک بات سب لوگ جب لیٹیرین بناۓ یا سنک لگاۓ اس بات کا خاص خیال رکھے کہ قبلہ کی طرف منہ نہ ہو