ایمان کی راہ میں - ترکی فلم اُردو ڈبنگ کے ساتھ | Ebu Zer El-Gıfari

  Рет қаралды 291,858

ٹرکش فلم اردو ڈبنگ  کے ساتھ - Turkish Movies

ٹرکش فلم اردو ڈبنگ کے ساتھ - Turkish Movies

Күн бұрын

چینل ۷ اب اپنے فیس بک پیج اور یوٹیوب چینل پر لوگوں کی پسندیدہ فلمیں اردو ترجمے / ڈبنگ کے ساتھ پیش کرنے جا رہا ہے ۔
نیکی ، سچائی ، محبت ، خاندان ، بچوں کی کہانیاں اور انسانی زندگی پر اثر انداز ہونے والے واقعات اور بہت کچھ اب اردو ڈبنگ کے ساتھ پیش کیا جانے والا ہے ۔
جیسے چھوٹی سی عمر میں اپنے باپ کو کھو دینے والی ناظمیئے کی غمگین کہانی ، یا بدقسمت رابعہ کی اپنے چھوٹے سے بچے سے جدائی کی داستان ، آپ دیکھیں گے ۔
اس کے علاوہ اعتراف ، بلال حبشی ، امانت ، اسماء ، دلاسہ ، قلم والی لڑکی اور اس سے بھی کہیں زیادہ ، کبھی ہنسانے اور کبھی رلا دینے والی کہانیاں آپ دیکھ سکیں گے ۔
ادھوری محبتیں ، بھلائی اور برائی کی جنگ ، لوک موسیقی سے جڑے جزباتی قصے اور اس سے بھی زیادہ ہمارے یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج پر ۔

Пікірлер
@muhammadhussain5952
@muhammadhussain5952 9 күн бұрын
سلام ہو میرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر اور ان کے اصحاب پر اللہ تعالی ان صحابیوں کے درجات بلند فرمائے امین
@EnchantedGirlsHubOfficial
@EnchantedGirlsHubOfficial 2 күн бұрын
Ameen
@Rjwaqar1
@Rjwaqar1 Күн бұрын
Aameen
@hussainitalks512
@hussainitalks512 9 күн бұрын
کون ہے امام علی علیہ السلام سے محبت کرتا ہے علی ولی اللہ
@apnachannel771
@apnachannel771 8 күн бұрын
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
@Khan-l3h
@Khan-l3h 4 күн бұрын
ہم چاروں صحابہ سے محبت کرتے ہیں ۔
@Heaven9266-x1x
@Heaven9266-x1x 2 күн бұрын
Alhamdolillah ​@@Khan-l3h
@Homeopathe
@Homeopathe 2 күн бұрын
Kon mohabat nahe karta ,sab hi gholam hn
@Ruby-arts1
@Ruby-arts1 Күн бұрын
@@hussainitalks512 sb muslman krte hain Nabi SAW k charon yaron se bhi krte hain .
@sagemaher
@sagemaher 10 күн бұрын
اللھم صل على محمد وعلى آل محمد وبارك وسلم ❤
@jamiafatimatuzzahra8704
@jamiafatimatuzzahra8704 10 күн бұрын
Mere piyare Aaqa Sallallahu Alaihi wasallam g pr be had durood o Salam ❤❤❤❤❤😢😢😢😢
@kashursufiyanagyawun
@kashursufiyanagyawun 3 күн бұрын
@@jamiafatimatuzzahra8704 Aameen jazakallah
@Dawar44Official
@Dawar44Official 10 күн бұрын
اے اللہ ہمیں بھی مان کے راستے نیکی کے راستے پر جلا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ و سلم کی سنتوں پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرما شہادت کی موت عطا فرما زبان پر جاری ہو جب موت ائے عامر انشاء اللہ اور ہمارے گناہ معاف فرما اور اس میسج کو دیکھنے والوں کے اگلے پیسہ صغیرہ کبیرہ چھوٹے بڑے تمام گناہ معاف فرما دیں جن کے ماں باپ مر چکی ہیں ان کو جنت الفردوس میں بلند درجات عطا فرما امین❤ اور ان کے گناہ بھی معاف فرما گلے پچھلے سال گیرا کبھی رہا اللہ ہم اپ کے بندے اپی کے پاس انا اور اپ ہی کی عبادت کرتے ہیں اور اپ ہی کی عبادت کرتے رہیں انشاء اللہ تعالی۔
@hussainitalks512
@hussainitalks512 5 күн бұрын
نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی مقدس آل کا احترام ناں کیا گیا یہ تو ان کے مخلص صحابی تھے جب آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ اتنے ظلم ہوئے ان کو کون معاف کرتا یہ مظلومیت رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہے
@AliBadsha-oc5tp
@AliBadsha-oc5tp 10 күн бұрын
سیدنا کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤❤❤❤❤
@HijabJannat
@HijabJannat 10 күн бұрын
Thnks to ur channel who r refreshing our memories towards islamic lyf... inshallah jitni b viewer's dakhti hi allah un sb ko hidayat dai aur emaan ki halat mi mout dai dai...ameen...❤❤❤
@kashursufiyanagyawun
@kashursufiyanagyawun 8 күн бұрын
Aameen summa aameen
@rajawaheed543
@rajawaheed543 8 күн бұрын
اللہ پاک ابو زر غفاری رضی اللہ عنہ کے درجات مزید بلند فرمائیں ❤
@AsmaSaeed-ec5vu
@AsmaSaeed-ec5vu 10 күн бұрын
Masha Allah 🥰 boohat achi kahaniyan hoti hn Turkish ki ❤esa lagta he jese hum b un dor me chale gaye hon ❤❤😢😢😢kitna khubsoorat dor thaa mere Aqa hazarat Mohammed Salallah Aleh wa sallam saw..kaa ❤❤❤❤❤😢😢😢😢
@GulKhan-fi5ld
@GulKhan-fi5ld 10 күн бұрын
Mashallah mashallah ❤❤❤❤
@BilalSarfraz-d5x
@BilalSarfraz-d5x 10 күн бұрын
بے شک یہ کہانیاں ہمیں سبق سکھانے بنائی جاتی ہیں اور بتایا جاتا ہے کہ پہلے زمانے میں کتنے لوگ اچھے تھے اور ایمان مضبوط والے تھے لیکن ہم سب کچھ جانتے ہوئے بھی کہ یہ دنیا فانی ہے پھر بھی گناہوں میں اتنا مزہ اتا ہے کے چھوڑ نہیں پاتا یہ سب کچھ پتہ ہونے کے باوجود کہ یہ سب برے کام ہے ہمارے ایمان بہت کمزور ہے اللہ ہمارے ایمان کو مضبوط بنا وہ تیرے اگے جب کھڑے ہوں تو شرمندگی نہ ہو یا اللہ ہمیں معاف کر بے شک تم ہمیشہ قائم رہنے والا ہے
@aabsharenoor4446
@aabsharenoor4446 8 күн бұрын
یہ کہانیاں نہیں ھیں بلکہ یہ صحابئ نبی ص کی زندگی کی اصل داستان ھے
@BilalSarfraz-d5x
@BilalSarfraz-d5x 7 күн бұрын
@aabsharenoor4446 جی بے شک یہ کہانیاں نہیں ہے یہ اصل زندگی کے واقعات ہیں لیکن ہمیں ڈرامہ میں ان کی اصل زندگی کے بارے میں بتایا جاتا ہے ایز اے اسٹوری بنا کے
@Khan-l3h
@Khan-l3h 4 күн бұрын
اس سچی داستانیں ہیں جس سے ہمیں پتہ چلتا ہے ۔ظالم لوگ ہر دور میں موجود تھے اور ہے
@BilalSarfraz-d5x
@BilalSarfraz-d5x 3 күн бұрын
@@Khan-l3h بے شک
@Tehreenfalak
@Tehreenfalak 7 күн бұрын
Ajj ke daur me ayse sahaba ke waqat ki bohat zarorat hai imaan taza hogaya ❤
@hussainitalks512
@hussainitalks512 5 күн бұрын
نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی مقدس آل کا احترام ناں کیا گیا یہ تو ان کے مخلص صحابی تھے جب آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ اتنے ظلم ہوئے ان کو کون معاف کرتا یہ مظلومیت رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہے
@tajudin3279
@tajudin3279 7 күн бұрын
ماشااللہ تمام مزاہبوں سے اللہ کا دین برحق ہیں اللہ پاک ہمیں اپنے دین پر چلنے کی توفیق عطا فرماے امین ❤❤❤
@khadimkharl3301
@khadimkharl3301 Күн бұрын
Ameen
@faridarashid786
@faridarashid786 Күн бұрын
Abuzar Ghaffari one of the closest Sahaba of Rasoolallah Salallahu Alayhi Wassallam ❤Allahumma Sallay Allah Muhammad Wa Aalay Muhammad Wa Ashaabay Muhammed ❤
@islamzindabaad313
@islamzindabaad313 9 күн бұрын
استغفرُللہ یہ ایکٹر چرسی شرابی ہوتے ہیں جو صحابہ کرام کا رول ادا کررہے ہیں یہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کی توہین ہے
@shahzad0459
@shahzad0459 10 күн бұрын
اللہ ابوذر غفاری کے صدقے ہمارے اور تمام مسلمانوں کے اگلے اور پچھلے گناہ معاف کرے اللہ مسلمانوں پر رحم فرما ۔ اے اللہ کوئی غیرت مند حکمران عطا فرما ۔ اے اللہ جلد حضرت امام مہدی اور حضرت عیسیٰ کو جلد بھیج دے ۔ امین یا رب العالمین
@Gameplay450-j4j
@Gameplay450-j4j 10 күн бұрын
Ameen sum ameen ❤🤲😇
@zenir2725
@zenir2725 10 күн бұрын
آمین ثم آمین
@hajiashraf7512
@hajiashraf7512 10 күн бұрын
اللّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ بِأَنِّي أَشْهَدُ أَنَّكَ أَنْتَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، الأَحَدُ الصَّمَدُ، الَّذِي لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ، وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ Urdu Translation: "اے اللہ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں، اس بنیاد پر کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ بے شک تو ہی اللہ ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو اکیلا ہے، بے نیاز ہے، جس نے نہ کسی کو جنا اور نہ ہی کسی سے جنا گیا، اور کوئی بھی تیرے برابر نہیں۔"
@gulzaman9504
@gulzaman9504 9 күн бұрын
آمین
@Muhammadhamza-or2xi
@Muhammadhamza-or2xi 9 күн бұрын
Ameen
@MalikHassan-c6l
@MalikHassan-c6l 9 күн бұрын
اللّٰہ ہو اکبر لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں صدقے اپنے دین اسلام پر
@ansarzaidi7692
@ansarzaidi7692 10 күн бұрын
اتنے عظیم اور جلیل القدر صحابی رسول کو شہر سے نکالنا کیا یہ لمحہ فکریہ نہیں
@Muhammadhamza-or2xi
@Muhammadhamza-or2xi 9 күн бұрын
Smjhah nhe akhir kehna Kya chahty ho
@InkedEnsight
@InkedEnsight 8 күн бұрын
​@@Muhammadhamza-or2xi muawiya la'nati na sheher se nikal diya tha...
@AkkuWriter
@AkkuWriter Күн бұрын
Allah hu akbar ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ rasul allah pr lakho salam
@Anwarahmed-hp1gt
@Anwarahmed-hp1gt 10 күн бұрын
بہت پر تا ثیر رکت انگیز واقیعہ
@MrAli-f1w
@MrAli-f1w 3 күн бұрын
Har sahabiye nabi janati janati❤❤❤ sab sahabiye nabi janati jnati❤❤❤
@Shahnila472
@Shahnila472 9 күн бұрын
✨♥️✨﷽☘💚☘ *اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ✨♥️* ✨🌺💙 *اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
@bilalahwaniwani6689
@bilalahwaniwani6689 4 күн бұрын
We need this type of films
@TahreekLabbaikislam
@TahreekLabbaikislam Күн бұрын
ہر صحابی نبی جنتی جنتی
@Silentsoldier67
@Silentsoldier67 9 сағат бұрын
@@TahreekLabbaikislam اولادِ رسول اللہ صلی االلہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم کے قاتل جہنم کا ایندھن ہیں اللہ قیامت والے دِن آپکا حشر بھی ان ھی کے ساتھ کرے سب بولیں آمین
@asgarahmed5279
@asgarahmed5279 Күн бұрын
Allhamdullilah MashaAllah jazakAllah khair ameen Allah k mukhrab bande ,Allah in k darjath buland farmaye ammen
@ptitigersoflakmoresargodha483
@ptitigersoflakmoresargodha483 17 сағат бұрын
I love All sahbah BUt Jo Mara Rasool k kahndan sa mohabat krta ha Jin ma ek Janba Abuzar ghafri ha ❤❤
@nasirnaveed2828
@nasirnaveed2828 7 күн бұрын
Sobhanaallah Mashaallah ALLAH Slamat Rakhay Ameen ❤
@mansabkhanbhatti
@mansabkhanbhatti 7 күн бұрын
حضرت ابوذر الغفاری جیسا عشق نبی سے اللہ تعالی ہمیں بھی نصیب فرمائے اور ہم سب کا خاتمہ بالخیر خاتمہ بالایمان فرمائے اللہ کریم ہمارے گناہ صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرما دے
@mansabkhanbhatti
@mansabkhanbhatti 7 күн бұрын
اللہ کریم ہم پہ اچھے اور نیک میں غریبوں کا خیال رکھنے والے حکمران عطا فرما
@diyevergreenart
@diyevergreenart 4 күн бұрын
ﷲ ابو زر غفاری کے درجات کو بلند فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین🤲
@mamoonaamanat5542
@mamoonaamanat5542 9 күн бұрын
SubhanAllah SubhanAllah ❤️❤❤. Allah hum sub ko bi Abu zar ghafari Razi Allah Tala unhu jasa banaya Ameen sumameen ❤. فداک ابی و امی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
@asadcheema9957
@asadcheema9957 4 күн бұрын
MASHA ALLAH
@अबदुससलामसलाममेहरबानी
@अबदुससलामसलाममेहरबानी 4 күн бұрын
نبی (ﷺ )کےبعد دنیا میں صحابی (رضی اللہ عنہم)سب سے اچھے ہیں ❤اگر اچھے کو اچھا ہی کہا جائے تو اچھا ہے🌹
@so5xh
@so5xh 9 күн бұрын
Bhot khubsurt video thi ..😢😢😢 Allaho akbar.. Allah hm sbko aisa imaan or mohbbt den Ameen …
@sajidmehmood7870
@sajidmehmood7870 3 күн бұрын
MA SHA ALLAH SUBHAN ALLAH.
@RazviAmjadi-v4u
@RazviAmjadi-v4u 9 күн бұрын
Chaman me jo phool accha dikhai deta h. 🌹 Mere nabi ke husn ka sadqa dikhaai deta h. Rab kare meri jaan waha nikle Jahan se gumbad e khazra dikhaai deta h🎉🎉
@sairahameedtishna4497
@sairahameedtishna4497 8 күн бұрын
بہت اعلیٰ فلم
@hadishah7559
@hadishah7559 8 күн бұрын
معاویےاورابوسفیان کےکہنےپرعثمان اورمروان نےابوزرغفاری کو مدینہ سے صحراء ربزہ کی طرف نکال دیا تھا پہلے انکی بیٹی بھوک اور پیاس کی وجہ سے پھر آپ خود اسی صحرا میں بے یارو مددگار وصال پا گئے انا للہ وانا الیہ راجعون😢
@hussainitalks512
@hussainitalks512 5 күн бұрын
نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی مقدس آل کا احترام ناں کیا گیا یہ تو ان کے مخلص صحابی تھے جب آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ اتنے ظلم ہوئے ان کو کون معاف کرتا یہ مظلومیت رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہے
@AliAbbas-sb4lv
@AliAbbas-sb4lv 2 күн бұрын
قیامت کے دن جب اللہ مجھ سے پوچھے گا، "کیا تم نے میرے دین کی دعوت لوگوں کو پہنچائی؟" تو جو یہ پیغام پڑھ رہے ہیں، وہ اپنی آنکھوں کو گواہ رکھیں۔ میں آپ کو اور اپنے آپ کو اللہ سے ڈرنے، اس کی عبادت کرنے، نماز قائم کرنے، اور نیک اعمال کرنے کی دعوت دیتا ہوں۔ اللہ کی رضا اور رحمت کا حصول ہمارا مقصد ہونا چاہیے۔ اللہ کی طرف لوٹ آؤ، اس سے پہلے کہ تمہارا رب تمہیں اپنے پاس بلا لے۔ دنیا کی زندگی مختصر ہے، اور آخرت کی کامیابی ہی حقیقی کامیابی ہے۔ اللہ ہمیں اپنی مغفرت اور رحمت سے نوازے اور ہم سب کو نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔ "اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری رسول ہیں۔" ☝️
@MdAlthafraheman
@MdAlthafraheman 2 күн бұрын
Subhanallah mashaallah Allah akbar ali ameen besak 🤣😭😂❤😢😅
@ShiekhFayaz-w4o
@ShiekhFayaz-w4o 5 күн бұрын
May God Almighty please with all the muslims who love Abuzar Gaffari R.A and other khilafat lovings. Aimeen.
@arifmuhammad1904
@arifmuhammad1904 9 күн бұрын
Alhamdolilah, These were our elders like stars on the sky, they examaple of human beings, Allah SWT is razi with them and they are razi with Allah SWT.
@Hassanwahab.
@Hassanwahab. 2 күн бұрын
JazakAllah khaira brother
@Islamzindabad-islaam
@Islamzindabad-islaam 3 күн бұрын
Subhanallah Alhamdulillah Astaghfirullah Allahu Akbar Kabeera
@Islamic.world1445hijri
@Islamic.world1445hijri 9 күн бұрын
Ma sha Allah ,,,zindagii mn pehli baar ayat ko feel kiya ha ......Allah pak apky koshish ko kamyaab farmay
@muhammadmehmood4202
@muhammadmehmood4202 9 күн бұрын
SubhaanAllah SubhaanAllah SubhaanAllahi Wabihamdihi SubhaanAllahil Azeem ❤❤❤ Assalatu Wassalamu Alaika Ya Rasool Allah Sallallahu Allehi Wa Aallehi Wasallam ❤❤❤ Salaam Ya Abu Zar Al Ghaffari Razi Allah Anhu. Allah Taala Apke Darajaat Buland Farmae. Àameen Ya Rab ul Aalameen 🤲🤲🤲🤲🤲 🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤
@hussainitalks512
@hussainitalks512 5 күн бұрын
نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی مقدس آل کا احترام ناں کیا گیا یہ تو ان کے مخلص صحابی تھے جب آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ اتنے ظلم ہوئے ان کو کون معاف کرتا یہ مظلومیت رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہے
@FareedaAnsari-f5u
@FareedaAnsari-f5u 8 күн бұрын
Allah hu akbar ❤
@muhammadhussain5952
@muhammadhussain5952 9 күн бұрын
اللہم صلی علی محمد وعلی الہ صحابہ وبارک وسلم
@MdAlthafraheman
@MdAlthafraheman 2 күн бұрын
Ya salaamu ya salaamu ya salaamu ya salaamu ya salaamu Nabi sallallahu alaihi wasallam ya Allah akbar ali ameen besak 😢
@AllahIsHope2023
@AllahIsHope2023 2 күн бұрын
Ya nabi Salam alaika❤❤❤❤
@muhammadhussain5952
@muhammadhussain5952 9 күн бұрын
صلی اللہ علی حبیب وعلی الہ صحابہ وبارک وسلم
@Themostfunniestchannelever
@Themostfunniestchannelever 3 күн бұрын
Wah yr kaise log the mashallah ❤❤❤❤😢😢 Allah hame Bhai hidayat naseeb farmaye
@hamzanaeem7885
@hamzanaeem7885 14 сағат бұрын
Allah ki qasam Jss ny yh film banai ha os ny haq ada kr dya ha Allah karam farmay
@MdAlthafraheman
@MdAlthafraheman 2 күн бұрын
Sallelahu alaihi wasallam ya Allah akbar ali ameen besak 😂❤
@sanachaudhary9931
@sanachaudhary9931 9 күн бұрын
Thank you so much for sharing this in urdu
@altafdhakwala2183
@altafdhakwala2183 3 күн бұрын
Allah Nabi Karim ke sadke Hajrat Abu zar radilanao ko janatul fardous me ala mukam ATA kare aameen aor unke sadek taman momino ki Jan mal ki hifazat kare aameen aameen aameen aameen
@SayraBano-g9g
@SayraBano-g9g 4 күн бұрын
Mashallah Allah
@bilalasif1295
@bilalasif1295 9 күн бұрын
Assalamualikum Bihar khobsorat koshish.....so beautiful and informative......imaan Taza ho gya Allah ap ko is ka AJR dy......plz make more videos....taky hm bucho ko bi dikha sky
@shahidmehmood-fp2lp
@shahidmehmood-fp2lp 10 күн бұрын
Hzrat amer e muavia k bary me ghalar or kufria tasur dya gia ha..
@aabsharenoor4446
@aabsharenoor4446 8 күн бұрын
واقعہ ایسے ھی ھے۔۔۔حضرت ابو ذر غفاری رض درجہ وفضیلت وعلم وعمل میں امیر معاویہ سے بہت برتر ھیں۔۔اور بعض صحابہ کو دوسرے بعض صحابہ رض پر فضیلت ھے اور اس میں برا منانے کی کوئی بات نہیں
@JffvvxHdffj
@JffvvxHdffj 9 күн бұрын
ماشاءاللہ جی
@Farhan-n8x8g
@Farhan-n8x8g 3 күн бұрын
کروڑوں درود و سلام ہمارے پیارے پیغمبر رسول خدا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم پر، آل رسول پر اور آپ کے اصحابِ جلیل القدر رضوان اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین پر۔ یا اللہ اپنی ان برگزیدہ ہستیوں کے صدقے ہماری تمام خطاؤں، کبیرہ و صغیرہ گناہوں سے در گزر فرما کر اپنی رضا و خوشنودی کا مستحق بنا کر اپنی بیکراں رحمتوں کا سایہ نصیب فرما۔ ♥️🤲🤲🤲♥️
@SadiqueHusain-p8j
@SadiqueHusain-p8j 8 күн бұрын
جو بھاءی یا بہن میراmessageپڑھ رہے ہیں ایک دفعہ درودشریف پڑھ لیں❤ شکریہ❤ Your brother from🇮🇳
@arslanraza898
@arslanraza898 8 күн бұрын
🤍♥️من لا یرحم الناس لا یرحم اللّٰہ♥️🤍
@zakirpasha9905
@zakirpasha9905 8 күн бұрын
Allahu akbar subhan allahu madath farma ameen suma ameen rabulalameen good very very good ❤❤❤🎉🎉
@muhammadsharif5545
@muhammadsharif5545 7 күн бұрын
اللہ تعالیٰ ابوڈر رض کی قبر پر کروڑ ہا رحمت عطا فرما امین
@msaood6416
@msaood6416 Күн бұрын
AMEEN AMEEN
@junaidalimemon-y2y
@junaidalimemon-y2y 8 күн бұрын
شام میں کوئی غریب نہیں تھی خوشحالی تھی
@Ruby-arts1
@Ruby-arts1 6 күн бұрын
Dar lgta hai aisi video dekhte kahin gunah na mile .
@hussainitalks512
@hussainitalks512 5 күн бұрын
نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی مقدس آل کا احترام ناں کیا گیا یہ تو ان کے مخلص صحابی تھے جب آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ اتنے ظلم ہوئے ان کو کون معاف کرتا یہ مظلومیت رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہے
@ridaghulamabass4199
@ridaghulamabass4199 Күн бұрын
Same to you 😢
@SohailBhatti-x4m
@SohailBhatti-x4m 3 күн бұрын
Allah pak hazrat abu zar kay sadkay.hum par raham farmayah ameen
@Babydoll-s7s
@Babydoll-s7s 10 күн бұрын
Thanks alot for your channel what's a Eman and mind refreshing videos
@MughalProduction110
@MughalProduction110 7 күн бұрын
Correction karen.. hazrat Abu Zarr ghafari 653 Hijri me Nhi fot hoy 32 hijri me unka inteqal hua hy
@abdullahgulshair2071
@abdullahgulshair2071 9 күн бұрын
😢❤حقیقی صحابی سیدنا ابو ذر غفاری رضی اللّٰہ عنہ پر سلام ان پر ظلم کرنے والا جعلی صحابی معاویہ بن ابو سفیان ہے ۔۔۔۔
@alhafiztv452
@alhafiztv452 7 күн бұрын
بیشک!
@Silentsoldier67
@Silentsoldier67 7 күн бұрын
سچ کہا آپ نے
@hussainitalks512
@hussainitalks512 5 күн бұрын
نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی مقدس آل کا احترام ناں کیا گیا یہ تو ان کے مخلص صحابی تھے جب آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ اتنے ظلم ہوئے ان کو کون معاف کرتا یہ مظلومیت رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہے
@MrAli-f1w
@MrAli-f1w 3 күн бұрын
Sahaba k qdmo ki khak k brabr nai hm log to hazrat ameer mavia sy Allah razi hay or wo Allah sy razi hay ye quran ka fasla ye flim hay kai ghaltia ho skti is liy soch smj kr bolo
@Silentsoldier67
@Silentsoldier67 3 күн бұрын
@@MrAli-f1w صحابہ سے عظیم رُتبہ اہلِ بیت کا ھے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھرانے کا ذکر کیوں نہیں کرتے منافقت چھوڑ دو اور اپنے آپ کو اس جہنم کے ایندھن سے بچاؤ جس میں اہلِ بیت کے قاتل ھوں گے
@YasminButt-si1pt
@YasminButt-si1pt 9 күн бұрын
❤😢 Heart touching film
@AbdulRehman-iz1dc
@AbdulRehman-iz1dc 6 күн бұрын
Bhutt achi dubbing ki hai mashallah
@khalidk298
@khalidk298 10 күн бұрын
Mashallah
@MdArsalan-y1n
@MdArsalan-y1n 10 күн бұрын
❤❤❤❤❤
@muhammadhussain5952
@muhammadhussain5952 9 күн бұрын
اب سوچیں یہ تو ایک عام سے انسان ہے ایک اداکاری کر رہے ہیں
@Itsme-h8f3l
@Itsme-h8f3l 10 күн бұрын
Zabardast
@animationworld6376
@animationworld6376 10 күн бұрын
no comments only crying 😭😭
@shs6944
@shs6944 9 күн бұрын
یہ ایرانیوں کی بنی ویڈیو ہے اس میں۔امیر معاویہ اور ابو سفیان ؓ کو غلط شو کروایا جا رہا ہے۔۔جبکہ وہ صحابی رسول تھے ایمان لا۔چکے تھے
@InkedEnsight
@InkedEnsight 8 күн бұрын
😂😂
@Silentsoldier67
@Silentsoldier67 7 күн бұрын
صحیح بخاری کتاب: نماز کا بیان باب: باب: مسجد بنانے میں مدد کرنا (یعنی اپنی جان و مال سے حصہ لینا کار ثواب ہے)۔ حدیث نمبر: 447 حدیث نمبر: 447 حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُخْتَارٍ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّاءُ ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عِكْرِمَةَ ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ لِي ابْنُ عَبَّاسٍ وَلِابْنِهِ عَلِيٍّ:‏‏‏‏ انْطَلِقَا إِلَى أَبِي سَعِيدٍ فَاسْمَعَا مِنْ حَدِيثِهِ، ‏‏‏‏‏‏فَانْطَلَقْنَا فَإِذَا هُوَ فِي حَائِطٍ يُصْلِحُهُ فَأَخَذَ رِدَاءَهُ فَاحْتَبَى، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ أَنْشَأَ يُحَدِّثُنَا حَتَّى أَتَى ذِكْرُ بِنَاءِ الْمَسْجِدِ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ كُنَّا نَحْمِلُ لَبِنَةً لَبِنَةً، ‏‏‏‏‏‏وَعَمَّارٌ لَبِنَتَيْنِ لَبِنَتَيْنِ فرآه النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَنْفُضُ التُّرَابَ عَنْهُ، ‏‏‏‏‏‏وَيَقُولُ:‏‏‏‏ وَيْحَ عَمَّارٍ تَقْتُلُهُ الْفِئَةُ الْبَاغِيَةُ، ‏‏‏‏‏‏يَدْعُوهُمْ إِلَى الْجَنَّةِ وَيَدْعُونَهُ إِلَى النَّارِ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ يَقُولُ عَمَّارٌ:‏‏‏‏ أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الْفِتَنِ. ترجمہ: ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے عبدالعزیز بن مختار نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے خالد حذاء نے عکرمہ سے، انہوں نے بیان کیا کہ مجھ سے اور اپنے صاحبزادے علی سے ابن عباس ؓ نے کہا کہ ابو سعید خدری ؓ کی خدمت میں جاؤ اور ان کی احادیث سنو۔ ہم گئے۔ دیکھا کہ ابوسعید ؓ اپنے باغ کو درست کر رہے تھے۔ ہم کو دیکھ کر آپ نے اپنی چادر سنبھالی اور گوٹ مار کر بیٹھ گئے۔ پھر ہم سے حدیث بیان کرنے لگے۔ جب مسجد نبوی کے بنانے کا ذکر آیا تو آپ نے بتایا کہ ہم تو (مسجد کے بنانے میں حصہ لیتے وقت) ایک ایک اینٹ اٹھاتے۔ لیکن عمار دو دو اینٹیں اٹھا رہے تھے۔ نبی کریم ﷺ نے انہیں دیکھا تو ان کے بدن سے مٹی جھاڑنے لگے اور فرمایا، افسوس! عمار کو ایک باغی جماعت قتل کرے گی۔ جسے عمار جنت کی دعوت دیں گے اور وہ جماعت عمار کو جہنم کی دعوت دے رہی ہوگی۔ ابو سعید خدری ؓ نے بیان کیا کہ عمار ؓ کہتے تھے کہ میں فتنوں سے اللہ کی پناہ مانگتا ہوں۔ معاویہ کی جماعت باغی تھی
@Silentsoldier67
@Silentsoldier67 7 күн бұрын
ایرانی تم سے زیادہ اہلِ ایمان والے ہیں جو غلط ھے اسکو صحیح کون کہ سکتا ھے
@hussainitalks512
@hussainitalks512 5 күн бұрын
دھر فٹے منہ تیرے تے تینوں جمن والی تے تیرے باپ نامعلوم ترکی نے بنائی ہے اہل سنت کی تاریخ کے مطابق
@javedahmad4396
@javedahmad4396 4 күн бұрын
ہیں یہ فلم ترکی والوں نے بنائی ہے
@HaroonBhatti-f8h
@HaroonBhatti-f8h 10 күн бұрын
God bless you all 🎉❤
@TarannumSirgiroh
@TarannumSirgiroh 9 күн бұрын
Haqq Hai Haqq Hai Haqq Hai Haqq Hai Haqq Hai 🙌🙌🙌🙌🙌❤️❤️❤️❤️❤️🙌🙌🙌🙌🙌
@muhammadhussain5952
@muhammadhussain5952 9 күн бұрын
اپ اپ لوگ سوچیں ابوذر غفاری صحابی رسول تھے ان کی تڑپ اور محبت اور جذبے کا کیا عالم ہوگا جو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے کرتے تھے
@hussainitalks512
@hussainitalks512 5 күн бұрын
نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی مقدس آل کا احترام ناں کیا گیا یہ تو ان کے مخلص صحابی تھے جب آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ اتنے ظلم ہوئے ان کو کون معاف کرتا یہ مظلومیت رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہے
@PramodThakur-lu2gg
@PramodThakur-lu2gg 5 күн бұрын
I love you allha ❤❤❤
@MusnarrafAlikhan
@MusnarrafAlikhan 8 күн бұрын
Bismillah Rahman Rahim Allah Hu Akbar Allah Hu samad mashallah SubhanAllah assalam Walekum rahmtullah barkathhu mashallah SubhanAllah Mumbai Indian Muslim Pathan Bombay sukhram sukhram to good ok 🕋🤲⭐🌙🇵🇰🇦🇪💯🌟👍👌🐫🌴
@hussainitalks512
@hussainitalks512 5 күн бұрын
نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی مقدس آل کا احترام ناں کیا گیا یہ تو ان کے مخلص صحابی تھے جب آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ اتنے ظلم ہوئے ان کو کون معاف کرتا یہ مظلومیت رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہے
@junaidalimemon-y2y
@junaidalimemon-y2y 8 күн бұрын
سیدنا معاویہ نے ایسا کوئی محل تو نہیں بنوایا تھا
@pathofhadayat
@pathofhadayat 9 күн бұрын
ALLAH tofiq dy muslmano kh woh aik aik sahba kram pr season ky season bny amin
@nimrahbibimemon8574
@nimrahbibimemon8574 10 күн бұрын
Hazrat Amir Maaviya k bare main jo dikhaya gaya hae oos ki haqiqat kiya hae..? Kuch doubts dakhae gae haen..
@informationtv592
@informationtv592 7 күн бұрын
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے درمیان اختلاف تھا حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس معاملے میں صحیح تھے لیکن حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی رائے ان کے تقویٰ پر تھی کچھ شعیہ حضرات نے اس اختلاف کو دشمنی بغض اور نفرت کا رنگ دے کر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو بدنام کرنے کی کوشش ہے لیکن کوئی کچھ بھی کہے ابوذر اور امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم دونوں ہماری آنکھوں کے تارے دلوں کی ٹھنڈک ہیں
@intizarmehdi9148
@intizarmehdi9148 4 күн бұрын
اچھا اختلاف ہونے پر ایک مسلمان پر اتنا ظلم، ظالمو اب تو مان جاو رسول صلی کے آل اور سچے اصحاب پر جو ظلم کیا ہے نام نہاد خلیفوں اور نام نہاد صحابیوں نے
@NSUrbanWorksGB
@NSUrbanWorksGB Күн бұрын
یہ نام نہاد ترکی والے آج کس کی طرف ہے ؟
@AasimSaifi-s2u
@AasimSaifi-s2u 10 күн бұрын
Aapko nabi S. A. W ke face esa nhi dikhana chahiye 😢koi light hi show kar dete
@AsmaSaeed-ec5vu
@AsmaSaeed-ec5vu 10 күн бұрын
Uska face show nhn kiya he naa hi uski awaz di gai he❤
@aftabahmad8814
@aftabahmad8814 2 күн бұрын
सललल लाहो अलेहे ब सललम सललल लाहो अलेहे ब सललम सललल लाहो अलेहे ब सललम
@maahpara5964
@maahpara5964 19 сағат бұрын
Is qadr sensitive topics pr video na bnai jaen aur agr bnai jaen to khas khyal rakh kr achy se tehqeeq aur bht sary ilm ki bunyad pr. Ek ek bareeki ko zehn m rakh kr Jesy andaz e bayan, parda, libas, khalifa ka tor tariqa etc
@kalilahdimnah5884
@kalilahdimnah5884 10 күн бұрын
❤❤❤
@ansarzaidi7692
@ansarzaidi7692 10 күн бұрын
اسلام میں جوہر جواہرات سے خرید نا اور زبان بند کرنے کے لیے دینا لمحہ فکریہ ہے
@NazimaKhatun-k4o
@NazimaKhatun-k4o 10 күн бұрын
😭😭😭😭
@mhvideos4559
@mhvideos4559 2 күн бұрын
مدینہ میں اور شام میں حکومت کس کی تھی اس وقت
@IrfanKhan-i5f
@IrfanKhan-i5f Күн бұрын
مدینہ میں عثمان اور اسکا وزیراعظم مروان شام میں معاویہ
@alirehman9875
@alirehman9875 4 күн бұрын
پر روایت میں آتا کے ابو زر غیفاری کے پاس عمر بن عبداللہ آتے ہیں
@yawarkhan4249
@yawarkhan4249 9 күн бұрын
کیا ایسی ویڈیو دیکھنا گناہ نہیں ہے
@MdAlthafraheman
@MdAlthafraheman 2 күн бұрын
Ya Allah akbar ali akbar ali akbar ali ameen besak 🤣😅
متبادل ماں - ترکی فلم اُردو ڈبنگ کے ساتھ | Kiralık Anne
1:28:27
ٹرکش فلم اردو ڈبنگ کے ساتھ - Turkish Movies
Рет қаралды 47 М.
Rise Of Islam || History || MCR Voice
18:08
MCR Voice
Рет қаралды 31 М.
Quran o Sunnat Ka Khas Asool | Mufti Tariq Masood Speeches 🕋
18:57
Mufti Tariq Masood Speeches
Рет қаралды 5 М.
مقدس سفر - ترکی فلم اُردو ڈبنگ کے ساتھ | Hz. Rabia
1:27:36
ٹرکش فلم اردو ڈبنگ کے ساتھ - Turkish Movies
Рет қаралды 2,3 МЛН
ٹیلی فلم ملک سلیمان نبی | Molke Soleiman
1:44:33
Salam Media | Urdu
Рет қаралды 1,4 МЛН
Ebu Zer El-Gıfari - Kanal 7 TV Filmi
1:40:42
Kanal 7
Рет қаралды 866 М.
اصحاب کہف قسط نمبر 8 | اردو ڈب | Men of Angelos Episode 8 | Urdu Dubbed | 4K
2:05:26
Men of Angelos - اصحاب کہف
Рет қаралды 1,1 МЛН
عقیدہ - ترکی فلم اردو ڈبنگ کے ساتھ | Amentü
1:23:24
ٹرکش فلم اردو ڈبنگ کے ساتھ - Turkish Movies
Рет қаралды 3 МЛН