Рет қаралды 119
کینیڈا کے شہر برامپٹن میں پہلی بار 2 پاکستانیوں کو بزنس اینڈ ٹریول کا سفیر مقرر کیا گیاہے۔ کینیڈا میں بول نیوز کے نمائندے عظمت مجیب کی رپورٹ - محمد شعیب اور ناصر شاہ 2 پاکستانی تاجر ہیں جو طویل عرصے سے برامپٹن شہر میں مقیم ہیں ۔ یۂ کینیڈا میں رہنے والے تمام پاکستانیوں کے لیے قابل فخر لمحہ ہے۔اس سے پاکستان اور کینیڈا کے درمیان کاروبار کے دروازے بھی کھل
جائیں گے۔