اس معاملے کے وہ پہلو جن پر یہاں بات نہیں ہوئی ۔۔اپ نے بہت جامع اور عام فہم انداز میں باور کرا دی ۔۔۔ سر ذاتی تجربہ اور مشاہدہ میرا یہ ہے کہ انٹی امریکا جذبات پاکستان میں پہلے سے بہت شدت پکڑ گئے ہوئے تھے ۔۔۔ امریکا سے آزادی کا نعرا لوگوں نے اتنا زیادہ لگایا کہ خان نے شائد مقبولیت حاصل کرنے کے لئے وہ نعرا اپنی پارٹی کے موٹو کا حصہ بنا لیا ۔۔۔خان نے اس sentiment کو سیاسی طور پر استمال کیا ہے محض ۔۔۔ موجود پہلے سے ہے ۔۔۔ لوگوں کے اندر امریکا کے کولونیل کردار کا شعور جڑ پکڑ گیا ہے ۔۔۔۔ سر اپکی بات بھی بلکل ٹھیک ہے لیکن ان طاقتوں سے آزادی کا سفر کہیں سے تو شروع ہو گا ۔۔۔آزادی کی قیمت بھی بہت بھاری ہوتی ہے اکثر ۔۔۔تو آپکے خیال میں یہ سفر کہاں سے شروع ہو ؟ 😊
@masoodrajaurdu Жыл бұрын
بہت شکریہ۔ جی پاکستان میں عوامی سطح پر انٹی امیرکنزم تو ہے۔ لیکن اسے سیاست کی بنیاد بنا لینا ایک جھوٹے بیانیے پر بہت ایک انتہای نقصاندہ عمل تھا۔ باقی آگے عمران خان اور انکے پیروکار بہتر جانتے ہیں۔ میرا کام تو ان چیزوں پر توجہ دلانہ ہے۔
@sairarubab6135 Жыл бұрын
سر ابھی ہم بحثیت قوم شعور کی منازل طے کر رہے ہیں ۔۔ابھی ابھی جمود ٹوٹا ہے ۔۔۔آہستہ آہستہ سیکھیں گے ابھی ۔۔۔ اپ جیسے رہبر موجود رہے تو یہ عمل کچھ تیز ہو گا ۔۔۔ بہت محبتیں سر ❤❤
@masoodrajaurdu Жыл бұрын
@@sairarubab6135 بہت شکریہ۔ آپ جیسے لوگوں کی اس ملک کو بہت ضرورت ہے۔ پاکستانی ادارے اور اشرافیہ کی کوشش یہ ہوتی ہے کہ ہم جیسے لوگوں کو اپنے نظام سے باہر ہی رکھیں۔ مثال کے طور پر میں پچھلے ایک سال سے یونیورسٹی سے باہر ہوں۔ تمام پاکستانی جاننے والوں کو بتایا کہ میں پاکستانی یونیورسٹی میں پڑھانا چاہتا ہوں چاہے دور دراز علاقے میں ہو۔ کسی نے مجھے کوی بھی مدد نہیں دی۔ پر یہاں ایک کیتھولک سکول نے مجھے ایک انٹرویو کے بعد نوکری آفر کردی یہ جانتے ہوئے کہ میں مسلمان ہوں۔ تو پھر ظاہر ہے میں انکے طلبا کی تربیت اپنے دل اور دماغ سے کروں گا کیونکہ انہوں مجھے یہ موقع دیا۔
@prof.bilalasmat Жыл бұрын
مایوسی ہی مایوسی ہے۔۔۔ آج کی ویڈیو سے بھی اسی کی جھلک دکھائی دی۔۔۔پاکستان میں ملا جلا ردعمل ہے۔۔آپ کی باتوں کی تائید کرنے والے بھی اور شاید اس موقف کی مخالف کرنے والے زیادہ ہوں۔۔۔لیکن آئینے کو منہ چڑھا کے دیکھنے سے سچائی نہیں بدل سکتی ۔۔۔ایک متوازن نکتہ نظر یے۔
@masoodrajaurdu Жыл бұрын
بہت شکریہ۔ جی شاید اسکی مخالفت میں زیادہ لوگ ہوںگے۔ لیکن میرا مقصد صرف اپنی محدود سوچ سچائ سے شیر کرنا ہے۔