حیات النبی پر ایک شبہ کا جواب

  Рет қаралды 63,580

Ahnaf Media Services

Ahnaf Media Services

Күн бұрын

Пікірлер: 263
@محمدرضوانقاسمی
@محمدرضوانقاسمی 6 жыл бұрын
ماشاء اللہ کیا ہی بھترین وکالت ھے دلائل کے بے تاج بادشاہ ھیں اللہ متکلم اسلام کو اپنے حفظ وامان میں رکھے
@ruhulameen6595
@ruhulameen6595 6 жыл бұрын
آمین
@nasreen6513
@nasreen6513 6 жыл бұрын
ameen sum ameen
@shaikqurban6873
@shaikqurban6873 4 жыл бұрын
پکے بریلیوں کے نقشے قدم پر
@muhammadanwar9268
@muhammadanwar9268 3 жыл бұрын
محترم مولانا صاحب قرآن مجید کی وہ آیت جسمیں حکم ھے کہ اللہ تعالی کے راستے میں شہید ہونیوالے کو مردہ مت کہو اسکی تفسیر میں خاص کر سورہ آل عمران میں جو ذکر ھے وہاں بہت سے علمائے اکرم نے لکھا ھے کہ وہ شہید اللہ تعالی کے عرش کے نیچے قندیلیں لٹک رہی ہیں ان قندیلوں (پنجروں )بشکل پرندے رہتے ہیں اور جنت کے باغوں سے کھاتے پیتے ہیں , 1 کیا شہداء کا مقام آقائے دوجہاں سے (معاذاللہ )زیادہ ہے ؟ 2 پارہ 24رکوع 2 اللہ یتوفی الانفس حین موتہا ۔ الی اخرہ میں حکم آیا ھے کہ اللہ تعالیٰ ہیروحوں کو انکی موت کے وقت اور جنکی موت نہیں آئی انکی نیدکے وقت تک قبض کرلیتاھے ۔پھر جنکی موت کا حکم آچکا ھے انکی روحیں روک لی جاتی ہیں ۔اور دوسری روحیں (صرف نید والے ) واپس لوٹا دی جاتی ہیں ایک مقررہ وقت تک یعنی حقیقی موت تک ۔3 آقائے دوجہاں بیماری کے وقت جب یہ الفاظ بار بار پڑھتے ہیں الھم بر رفیق الاعلیٰ توآپ سے سوال کیا گیا جواب میں آپنے فرمایا اللہ تعالی نے اپنے بندے کو اختیار دیا ھے دنیا میں رہنے اور آخرت میں جانے کا میں اپنے لئیے آخرت والی زندگی کو پسند کیا ھے ۔اللہ تعالی کے محبوب تو آخرت والی زندگی پسند کریں اور آپ قبر والی اور دنیاوی زندگی پر اصرار کریں عجیب عقیدہ ھے جو میرے نبی کو پسند ھے آپکو وہ بات غلط کیسے لگتی ہے 4 خلیفہ دوئم فاروق اعظم کے دور میں قحط سالی ہو اور لوگ خلیفہ سے نماز استسقاء کی درخواست کرتے ہیں ۔نماز کا ٹآئم مقرر ہو تا ہے اور بعد از نماز عمر فاروق رضی ۔ ۔ یوں اپنے رب کے سامنے عرض کر تے ہیں ۔ اے میرے خالق و مالک پہلے جب ایسی صورتحال ہوتی تھی تو آپکے آخری نبی آپکی بارگاہ میں بعد نماز استسقاء التجا ء کرتے تھے اور ہم آمین کہتے تھے اور بارانِ رحمت شروع ہوجاتی تھی یا اللہ آج تیرے نبی ہم میں موجود نہیں لہٰذا ہم آج آقا کے چچا کو لائے ہیں وہ دعا کرآئیں گے آپ ہم پر رحمت کی بارش نازل فرما ۔ جب آپ قبر مبارک میں حیات دنیاوی کے ساتھ زندہ ہیں ؟بقول گھمن صاحب کے ۔تو حضرت عمر فاروق کو یوں دعا کرنی چاہیے تھی کہ یا میرے آقا ہم لوگ قحط سالی مبتلا ء ھوگئے ہیں آپ ھمارے لئے بارش کی سفارش اللہ تعالی کے ہاں کریں ۔ بلکہ میں توآپ سے یہ بھی کہنے کی جسارت کررہا ہوں جب حیات دنیاوی ہے اور بقول کچھ علمائے اکرام کے جو ازواجِ مطہرات کا بھی ذکرِ لکھا ھے ؟ پھر تو کسی دعا کسی نماز استسقاء کی بھی ضرورت نہيں تھی ۔ کیا آپنے آقا کی امت کو اختلافات میں ہی الجھآئے رکھنا ھے ؟صرف اپن بلے بلے کیلیئے ایسے علماء کوآپ ص ل ۔نے معراج کی رات دیکھا تھا فرشتے جنکی زبانوں پر آگ کے انگارے رکھ رھے تھے اور کچھ کی زبانوں کو آگ کی قینچیوں سیے کاٹ رھے تھے ؟ کچھ شرم کریں ۔ کی یہ مسآئل آب سے قبر میں پوچھنے ہیں کسی نے ؟ نہیں
@alpakajaa1996
@alpakajaa1996 Жыл бұрын
مولانا سرفراز خان صفدر جو گھمن کے استاذ جی بھی ھيں اپنی کتاب تسکين الصدور طبع يازدھم 2004 صفحہ 260 ميں فرماتے ھيں "حضرات انبياء عليھم السلام ميں سے کس نبی کی قبر مبارک کھل گی ھے تو لوگ ان کو اسی طرح " (( بے حس و حر کت)) " ديکھيں گے جس طرح کہ عام دوسرے مردوں کو ديکھتے ھيں جن کو زمين نہيں کھاتی اس بر يکٹ والے الفاظ کو غور سے پڑھو اور سوچو ؟؟؟ فقہ حنفی کی مشہور کتاب از امام برھان الدين المرغيانی الھدايہ مع الدرايہ مکتبہ رحمانيہ جلد 1 کتاب الصلات علی المیت باب الجنائز صفحہ 192 "" وھو اليوم کما وضع "" اپ صلی اللہ عليہ وسلم اپنی قبر مبارک ميں "اج بھی ايسے ھيں جيسے پہلے دن دفن کر کہ رکھے گے تھے" یعنی جس طرح پہلے دن رکھے گۓ تھے آج بھی اسی طرح ویسے ہی موجود ہیں۔ان الفاظ کو غور سے سوچو ؟؟؟ ​۔
@MohammadAltamas-r3b
@MohammadAltamas-r3b Ай бұрын
ماشاءاللہ ❤❤❤
@ruhulameen6595
@ruhulameen6595 6 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب، اللہ آپکی علم و عمل میں برکت دے آمین
@zahidfarooqmazarifarooq5910
@zahidfarooqmazarifarooq5910 3 жыл бұрын
آپ ماشااللہ علامہ ہی ہیں,,,,,, فقیر کہنے کو بریلوی مسلک پر ہے مگر آواز حق جدھر سے آئے لبیک,,,,, کیونکہ ہم صوفیاء,اولیاء فقراء کے طرق پر ہیں اسلیئے عشق و محبت کی بات جدھر سے ملے سبحان اللہ
@IhramUlHaq
@IhramUlHaq 7 ай бұрын
@hnbmuhafiz-e-deen6397
@hnbmuhafiz-e-deen6397 4 жыл бұрын
بیشک ہم انڈیا کے علماء و طلبہ بھی حضرت کے مرکز ۔۔ پر رقص کرتےہیں الحمدللہ
@mohammadbassel1537
@mohammadbassel1537 3 жыл бұрын
ay awam jago, har taraf bas ULAMA E KIRAM hi apas me ladh jhagadh rahe. aisa hi haal undlus me huwa tha. phir spain bana. wazeh rahe ke jab UNDLUS me apas me ULAMA E KIRAM ladhe tu musalmano ka qatal e aam huwa. aur yahi haal kab se INDIA me chal raha h. har taraf india me muslamano ka pe dar per qatal e aam hura h. akhir ULAMA E KIRAM ke ikhtelaf ek din INDIA me musalmano ka SPAIN jaisa qatal aaam hoga. jago awam jago awam. abhi bhi waqt h. ULAMA E KIRAM ke aapsi ladayi roko. inkhe apsi mamlat ko roko.
@mdfaizullahammar3984
@mdfaizullahammar3984 3 жыл бұрын
رشک۔ بھائی
@wellnessworkflow
@wellnessworkflow 4 жыл бұрын
ماشااللہ! متکلم اسلام مولانا الیاس گھمن زندہ آباد
@bazmeadnan8865
@bazmeadnan8865 6 жыл бұрын
ماشاء اللہ، عمدہ بہترین جواب، اللہ حضرت کا سایہ تادیر قائم رکھے،
@qasmichennal9732
@qasmichennal9732 2 жыл бұрын
اللہ اس مرکز کو اور مرکز کے ذمے داران کی محنت کو قبول فرما آمین یارب العالمین
@mdsanaullah1645
@mdsanaullah1645 7 ай бұрын
Ya Elaahi Ya Allah pak Aameen Summa Aameen Ya Rabbalaalameen 🤲💖🤲
@tragwaltragwal3672
@tragwaltragwal3672 3 жыл бұрын
اللہ پاک مولانا صاحب دامت برکا تہم العالیہ کاسایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم و دائم رکھے آمین یا رب العالمین
@hafizziyaul9724
@hafizziyaul9724 2 жыл бұрын
Masha allah
@zahidfarooqmazarifarooq5910
@zahidfarooqmazarifarooq5910 3 жыл бұрын
میرے بہت ہی پسندیدہ عالم جزاکم اللہ خیرا کثیرا
@sayyedrizwan2289
@sayyedrizwan2289 3 жыл бұрын
بیشک حضرت آپ نے صد فیصد صحیح فرمایا ۔ آپکا مرکز عقائد کی پختگی کا ایک مینارۂ نور ہے ۔ جس پے الحمدللہ ہمارا دل رشک کرتا ہے ۔ اللہ آپکا سایہ ہم پر قائم و دائم رکھے ۔ ایک الیاس نے دین کو فضائل سے مزین کیا اور ایک الیاس نے دلائل سے مبرہن کیا ۔ الحمدللہ۔ بندہ رضوان ۔ متعلم دارالعلوم دیوبند ۔
@محمدشاہنورفریدی
@محمدشاہنورفریدی 2 жыл бұрын
آمین ثم آمین یا رب ا العلمین اللہ تعالی پوری دنیا میں اسلام کا بول بالا فرمائے اور فلسطینیوں کو آزادی عطاء فرمائے آمین ثم آمین
@alpakajaa1996
@alpakajaa1996 Жыл бұрын
مولانا سرفراز خان صفدر جو گھمن کے استاذ جی بھی ھيں اپنی کتاب تسکين الصدور طبع يازدھم 2004 صفحہ 260 ميں فرماتے ھيں "حضرات انبياء عليھم السلام ميں سے کس نبی کی قبر مبارک کھل گی ھے تو لوگ ان کو اسی طرح " (( بے حس و حر کت)) " ديکھيں گے جس طرح کہ عام دوسرے مردوں کو ديکھتے ھيں جن کو زمين نہيں کھاتی اس بر يکٹ والے الفاظ کو غور سے پڑھو اور سوچو ؟؟؟ فقہ حنفی کی مشہور کتاب از امام برھان الدين المرغيانی الھدايہ مع الدرايہ مکتبہ رحمانيہ جلد 1 کتاب الصلات علی المیت باب الجنائز صفحہ 192 "" وھو اليوم کما وضع "" اپ صلی اللہ عليہ وسلم اپنی قبر مبارک ميں "اج بھی ايسے ھيں جيسے پہلے دن دفن کر کہ رکھے گے تھے" یعنی جس طرح پہلے دن رکھے گۓ تھے آج بھی اسی طرح ویسے ہی موجود ہیں۔ان الفاظ کو غور سے سوچو ؟؟؟ ​۔
@Chsajidsbtailsargodha
@Chsajidsbtailsargodha 5 жыл бұрын
ماشااللہ بہت خوب جواب ماشااللہ💖💟💟💟🌻🌹💗💗حضرت علامہ صاحب
@AbdullahUmar-j5x
@AbdullahUmar-j5x Жыл бұрын
ماشاءاللہ! الله رب العزت میرے مرشد کو عافیت والی لمبی زندگی دے۔
@mdsanaullah1645
@mdsanaullah1645 7 ай бұрын
Ya Elaahi Ya Allah pak Aameen Summa Aameen Ya Rabbalaalameen 🤲 💖 🤲
@MohammadAltamas-r3b
@MohammadAltamas-r3b Ай бұрын
❤❤❤
@shaikhfaheemsiddiqui1921
@shaikhfaheemsiddiqui1921 6 жыл бұрын
ماشاء اللہ ماشاء اللہ اللہ رب العزت مولانا کی حفاظت فرمائے
@ayeshaziya9518
@ayeshaziya9518 6 жыл бұрын
محمد فھیم صدیقی جالنوی ameen
@ruhulameen6595
@ruhulameen6595 6 жыл бұрын
آمین
@MuhammadAbdullah-df4np
@MuhammadAbdullah-df4np 5 жыл бұрын
@@ayeshaziya9518 اللہ پاک نے تمام نبیوں کو قیامت کے دن ہی قبر میں زندہ کرنا ہے:- یحیی علیہ السلام کے بارے میں قرآن کا فیصلہ:۔ "اور سلامتی ہو ان پر جس دن وہ پیدا ہوئے اور جس دن وہ مرے اور جس دن وہ زندہ کر کے اٹھائے جائیں گے" (سورہ مریم 15) غور فرمائیں:۔ دو زندگی دو موت:۔ ۔پہلی موت 👈جب بے جان تھے یعنی جب یحیی علیہ السلام کی روح مبارک تھی لیکن ان کا جسم مبارک نہیں بنا تھا۔ ۔ پہلی زندگی👈 جب پیدا ہوئے یعنی جب جسم مبارک بنا اور اس میں روح مبارک کو ڈال دیا گیا۔ ۔ دوسری موت👈 جب مرے یعنی جب روح مبارک جسم مبارک سے نکل گئ۔ اور پھر مردہ جسم مبارک کو قبر کے اندر دفن کر دیا گیا۔ ۔ دوسری زندگی👈 قیامت کے دن روح مبارک مردہ جسم مبارک کے اندر دوبارہ ڈالی جائے گی پھر یحیی علیہ السلام زندہ ہو کر اٹھیں گے اور اللہ کے دربار میں حاضر ہونگے۔ سورہ البقرہ 28 میں دو زندگیاں اور دو موتوں کو مزید اس طرح بیان کیا گیا ہے۔👇👇👇 "تم اللہ کے ساتھ کفر کا رویہ کیسے اختیار کرتے ہو حالانکہ تم بے جان تھے، اس نے تم کو زندگی عطا فرمائی، پھر وہی تمہاری جان سلب کرے گا، پھر وہی تمہیں دوبارہ زندگی عطا کرے گا، پھر تم اس کی طرف لوٹائے جائو گے" (سورہ البقرہ 28) غور فرمائیں:۔ پہلی موت👈جب بے جان تھے یعنی جب روح تھی لیکن جسم نہیں بنا تھا۔ پہلی زندگی👈 تم کو زندگی بخشی یعنی جب جسم بنا اور اس میں روح کو ڈال دی گئی۔ دوسری موت👈 تمہاری جان سلب کرے گا یعنی جب جسم سے روح نکل جائے گی اور پھر مردہ جسم کو قبر میں دفن کر دیا جائے گا. دوسری زندگی👈 تمہیں دوبارہ زندگی عطا کرے گا یعنی قیامت کے دن روح مردہ جسم میں دوبارہ ڈالی جائے گی اس طرح تمہیں دوسری زندگی ملے گی پھر تم اس کی طرف لوٹائے جائو گے۔ مزید دیکھیں👇👇👇 القرآن👈سلامتی ہے مجھ (عیسی علیہ السلام) پر کہ جس دن میں پیدا ہوا جس دن میں مروں گا اور جس دن میں زندہ کر کے اٹھایا جائوں گا (المریم 23) غور👈 زندہ کر کے یعنی بروز قیامت عیسی علیہ السلام کے مردہ جسم مبارک میں روح مبارک ڈالی جائے گی۔ عیسی علیہ السلام زندہ ہونگے اور اللہ کے دربار میں حاضر ہونگے۔۔۔۔۔ القرآن 👈 "اور جو مجھے ( ابراہیم علیہ السلام) موت دے گا اور پھر (قیامت کے دن) زندہ کرے گا (الشعرا 81) غور👈 زندہ کرے گا یعنی بروز قیامت ابراہیم علیہ السلام کے مردہ جسم مبارک میں روح مبارک ڈالی جائے گی۔ ابراہیم علیہ السلام زندہ ہونگے اور اللہ کے دربار میں حاضر ہونگے۔۔۔۔۔ اللہ پاک کے حکم کے مطابق یحیی، ابراہیم علیہ السلام قیامت کے دن ہی قبر میں زندہ کر کے اٹھائے جائیں گے قیامت سے پہلے نہیں۔ عیسی علیہ السلام بھی مرنے کے بعد قیامت کے دن ہی قبر میں زندہ کر کے اٹھائے جائیں گے قیامت سے پہلے نہیں۔ جو حکم یحیی علیہ السلام، عیسی علیہ السلام، ابراہیم علیہ السلام کے لیے ہے وہی حکم نبی علیہ السلام سمیت دیگر انبیاء علیہ السلام کے لئے بھی ہے ان آیات کے تحت نبی علیہ السلام سمیت دیگر انبیاء علیہ السلام بھی قیامت کے دن ہی قبر میں زندہ کر کے اٹھائے جائیں گے۔۔۔۔۔۔ جیسا کہ المو منون آیت 15،16 میں آیا، "پھر اس زندگی کے بعد تم کو موت آکر رہے گی، پھر اس کے بعد قیامت کے دن دوبارہ( زندہ کر کے) اٹھائے جائو گے".
@tanhamusafir3934
@tanhamusafir3934 Жыл бұрын
Masha allah subhan allah
@warnof1707
@warnof1707 6 жыл бұрын
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
@sabiahbegum7187
@sabiahbegum7187 5 жыл бұрын
Bahut khob
@hafizahmadullahsiddiqe9453
@hafizahmadullahsiddiqe9453 4 жыл бұрын
حضرت پہلے ہمیں شرمندگی ہوتی تھی اپنے دیوبندی ہونے پر لیکن جب سے آپ کے بیانات سنے ہیں ہم اپنے آپ کو شیر محسوس کرتے ہے اور سینہ تان کر چلتے ہے اور کہتے ہے کوٸ ہے جو میرے منھج کو غلط کہے ہم اسے جواب دنگے ماشا ٕ اللہ حضرت جی
@alichr2264
@alichr2264 3 жыл бұрын
شرمندگی محسوس کرتے کرتے بے شرم ہوگئے😂😂😂😂
@محمدشاہنورفریدی
@محمدشاہنورفریدی 2 жыл бұрын
ماشااللہ
@SaifUllah-xc1mj
@SaifUllah-xc1mj 2 жыл бұрын
اب صحیح جاھل مطلق بن گئے ھو اب تم کو ھدایت نصیب ھونے کا چانس نہیں ھے جب اس مداری کے باتوں کو تم دلیل سمجھ چکے ھو تمھارے جہالت کی نشانی ھے
@jio5456
@jio5456 2 жыл бұрын
@@SaifUllah-xc1mj madari tera abbu taa jo teri mom ko sarkon par nacha kr tujay kilata ta wo haram maal kaakar aaj tum mukammal harami ban chukay ho...
@amjad40550
@amjad40550 3 күн бұрын
ماشاءاللہ بارک اللّہ فی علمک و عمرک
@mubarakkhan6429
@mubarakkhan6429 2 жыл бұрын
بہت خوب۔حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم زنداباد
@alpakajaa1996
@alpakajaa1996 Жыл бұрын
مولانا سرفراز خان صفدر جو گھمن کے استاذ جی بھی ھيں اپنی کتاب تسکين الصدور طبع يازدھم 2004 صفحہ 260 ميں فرماتے ھيں "حضرات انبياء عليھم السلام ميں سے کس نبی کی قبر مبارک کھل گی ھے تو لوگ ان کو اسی طرح " (( بے حس و حر کت)) " ديکھيں گے جس طرح کہ عام دوسرے مردوں کو ديکھتے ھيں جن کو زمين نہيں کھاتی اس بر يکٹ والے الفاظ کو غور سے پڑھو اور سوچو ؟؟؟ فقہ حنفی کی مشہور کتاب از امام برھان الدين المرغيانی الھدايہ مع الدرايہ مکتبہ رحمانيہ جلد 1 کتاب الصلات علی المیت باب الجنائز صفحہ 192 "" وھو اليوم کما وضع "" اپ صلی اللہ عليہ وسلم اپنی قبر مبارک ميں "اج بھی ايسے ھيں جيسے پہلے دن دفن کر کہ رکھے گے تھے" یعنی جس طرح پہلے دن رکھے گۓ تھے آج بھی اسی طرح ویسے ہی موجود ہیں۔ان الفاظ کو غور سے سوچو ؟؟؟ ​۔
@AbdulAhad-yq4dp
@AbdulAhad-yq4dp 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب حضرت اللہ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے
@mohdmasoodalikhankhaledi3060
@mohdmasoodalikhankhaledi3060 5 жыл бұрын
Subhan allah zabardast daleeel diye molana ma shaa Allah ..allah ta'ala molana ko apne hifz o amaan mi rakhe aameen summa aameen
@molanasulemaan9702
@molanasulemaan9702 3 жыл бұрын
ماشاءالله تبارك وتعالى أللهم زد فزد
@muhammadismile2500
@muhammadismile2500 2 ай бұрын
بےشک میں الحمدللہ فخر محسوس کرتاہوں
@umairfarooqjanjua345
@umairfarooqjanjua345 4 жыл бұрын
جزاک اللہ تعالیٰ حضرت جی مولانا الیس گھمن دامت برکاتہم
@usamabaloch1903
@usamabaloch1903 10 ай бұрын
مولانا آپکی اس بات سے شرح صدر ہوگیا
@majeediofficial3130
@majeediofficial3130 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ حضرت مولانا نے میرا بھی اشکال دور کردیا اللہ مولانا صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے احقر عبدالحنان مجیدیؔؔ قاسمی انڈیا
@muddasirali1883
@muddasirali1883 Жыл бұрын
ماشاءاللہماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@shabirahmed9729
@shabirahmed9729 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت بہت شکریہ گھمن صاحب کا
@atifmuaviya5340
@atifmuaviya5340 6 жыл бұрын
بہت زبر دست
@syedahmed6644
@syedahmed6644 3 жыл бұрын
Huzoor ( S ) baeshuk baa Hayat hai apni Qabar e Mobarak mae 🤲
@khankhan-z8m2l
@khankhan-z8m2l 4 ай бұрын
قربان ہو جاؤں آپ کے اس شبہ کا جواب دینے پر آپ ہمارے سر کے تاج ہیں
@shaukatullah7887
@shaukatullah7887 5 жыл бұрын
Masha Allah aap k andazy bayan sy mukhalif tarapta hei
@aslambhai5670
@aslambhai5670 3 жыл бұрын
ماشاءالله بارك الله في عمرك
@zafarshaikh4871
@zafarshaikh4871 6 жыл бұрын
Assalamoalekom Hazrat ji Masha Allah very nice Pyaam and javab Allah Tala Aap ko harjagah kam yab kare Amen
@razakohli8976
@razakohli8976 6 жыл бұрын
markaz Ahle Sunnat Sargodha Zindabad....
@asarulhaq9743
@asarulhaq9743 3 жыл бұрын
MashAllah JzakAllah
@MohRishatsidikSidik-mm9en
@MohRishatsidikSidik-mm9en 4 ай бұрын
حضرت ہمیں بہت فخر ہے
@talhaansari4502
@talhaansari4502 3 жыл бұрын
واہ علّمہ صاحب واہ
@ashrafali-gb5ks
@ashrafali-gb5ks 5 жыл бұрын
ouh kiya bath. mera gummn sb zindah bad
@salehiyalife
@salehiyalife 3 жыл бұрын
من كان يعبد محمدا فان محمد قد مات کا مطلب کیا ہے
@ahadkhan9195
@ahadkhan9195 3 жыл бұрын
JAZAK ALLAH KHAIRA.
@mohammadsufyan7730
@mohammadsufyan7730 Жыл бұрын
Ma shaa Allah
@alpakajaa1996
@alpakajaa1996 Жыл бұрын
مولانا سرفراز خان صفدر جو گھمن کے استاذ جی بھی ھيں اپنی کتاب تسکين الصدور طبع يازدھم 2004 صفحہ 260 ميں فرماتے ھيں "حضرات انبياء عليھم السلام ميں سے کس نبی کی قبر مبارک کھل گی ھے تو لوگ ان کو اسی طرح " (( بے حس و حر کت)) " ديکھيں گے جس طرح کہ عام دوسرے مردوں کو ديکھتے ھيں جن کو زمين نہيں کھاتی اس بر يکٹ والے الفاظ کو غور سے پڑھو اور سوچو ؟؟؟ فقہ حنفی کی مشہور کتاب از امام برھان الدين المرغيانی الھدايہ مع الدرايہ مکتبہ رحمانيہ جلد 1 کتاب الصلات علی المیت باب الجنائز صفحہ 192 "" وھو اليوم کما وضع "" اپ صلی اللہ عليہ وسلم اپنی قبر مبارک ميں "اج بھی ايسے ھيں جيسے پہلے دن دفن کر کہ رکھے گے تھے" یعنی جس طرح پہلے دن رکھے گۓ تھے آج بھی اسی طرح ویسے ہی موجود ہیں۔ان الفاظ کو غور سے سوچو ؟؟؟ ​۔
@abdulsatarkhan8891
@abdulsatarkhan8891 6 жыл бұрын
Masha.allah
@fazalkhan6166
@fazalkhan6166 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔۔
@حسينمولويلقماني
@حسينمولويلقماني 3 жыл бұрын
بیشک دیوبندی ہونےکےعقلبندہونالازمی ہے
@usamaaskari
@usamaaskari 3 жыл бұрын
I love you Molana Ilyas Ghuman Sahib
@qarisalikhussainofficial2305
@qarisalikhussainofficial2305 3 жыл бұрын
متکلم اسلام زندہ باد
@zzill001
@zzill001 6 жыл бұрын
Bilkul Hamein Fakhar Hai Allama Ghumman Par Bhi Unke Qaayam Shuda Markaz Par Bhi ! Allah Hazrat Ko Salamat Rakhey Unke Mission Ko Tezi Ke Sath Saare Aalam Me Phailaa Kar Har Musalman Ko Issey Mustafid Farmaye
@mohdsaqib6170
@mohdsaqib6170 2 жыл бұрын
درست فرمایا حضرت نے
@mohammadrizwan2096
@mohammadrizwan2096 3 жыл бұрын
بے شک ہم بھی رشک کرتے ہیں حضرت جی
@iproudtobeamindian6073
@iproudtobeamindian6073 6 жыл бұрын
Mashallah subhanallah,
@aishabano5463
@aishabano5463 3 жыл бұрын
Allha hifazt farmaye ummat ke musalmano ki
@imransafi7108
@imransafi7108 6 жыл бұрын
subhanallah
@humayunkhan5429
@humayunkhan5429 3 жыл бұрын
MashaALLAH Maulana Sab Baht khob
@iproudtobeamindian6073
@iproudtobeamindian6073 6 жыл бұрын
Mera yeh aqeeda hai ke Ambiya,aur Shuhada ke jismo ko mitti kha nahi sakti kiunke yeh mubarak jism hain... Jo log (mamati) kehte hain ki Allah ke Rasool wafaat ke baad mitti mein mil gaye unhe apne thande dimagh se ye sochna chahiye jis nabi ke sahaba ko حضرت سيد الشهداء حمزة رضي الله عنه، Kai sadiyon baad, (jab ek naher ki khudai ki ja rahi thi toh phawda unke pair ke angothe par lag gaya jiski wajah se taza khoon nikalne laga tha..) Aur (حضرت حذيفة بن يمان رضي الله عنه )، Aur Ek doosre sahabi ko 1300 saal ke baad yeh mitti jism ko kha na saki, Toh jo in sahaba ke sardaar han, imaam ul ambiya hain, unke jism ko yeh mitti kha legi, Allah Hidayet de in bhatke hue logon (mamatiyon) ko...
@Muqasmi704
@Muqasmi704 6 жыл бұрын
Wah mere bhai bhut khoob
@nawazmirza1281
@nawazmirza1281 2 жыл бұрын
ماشااللہ، جزاک اللہ
@alpakajaa1996
@alpakajaa1996 Жыл бұрын
مولانا سرفراز خان صفدر جو گھمن کے استاذ جی بھی ھيں اپنی کتاب تسکين الصدور طبع يازدھم 2004 صفحہ 260 ميں فرماتے ھيں "حضرات انبياء عليھم السلام ميں سے کس نبی کی قبر مبارک کھل گی ھے تو لوگ ان کو اسی طرح " (( بے حس و حر کت)) " ديکھيں گے جس طرح کہ عام دوسرے مردوں کو ديکھتے ھيں جن کو زمين نہيں کھاتی اس بر يکٹ والے الفاظ کو غور سے پڑھو اور سوچو ؟؟؟ فقہ حنفی کی مشہور کتاب از امام برھان الدين المرغيانی الھدايہ مع الدرايہ مکتبہ رحمانيہ جلد 1 کتاب الصلات علی المیت باب الجنائز صفحہ 192 "" وھو اليوم کما وضع "" اپ صلی اللہ عليہ وسلم اپنی قبر مبارک ميں "اج بھی ايسے ھيں جيسے پہلے دن دفن کر کہ رکھے گے تھے" یعنی جس طرح پہلے دن رکھے گۓ تھے آج بھی اسی طرح ویسے ہی موجود ہیں۔ان الفاظ کو غور سے سوچو ؟؟؟ ​۔
@داعیۃالیاللہ-ش3ع
@داعیۃالیاللہ-ش3ع 6 жыл бұрын
Masha Allah Kiya khoob
@الشيخمحمدحسینالثقافي
@الشيخمحمدحسینالثقافي 3 жыл бұрын
.?
@ziyauddinkhan1004
@ziyauddinkhan1004 3 жыл бұрын
Allah mere hajrat ko salamat rakhe
@MUHAMMADALI-hc5hg
@MUHAMMADALI-hc5hg 3 жыл бұрын
MashaAllah Best
@faisalalikhan6687
@faisalalikhan6687 5 жыл бұрын
Allah apki Umar m brkat de aur apki hmsha hifazat kre
@sameersohram3766
@sameersohram3766 3 жыл бұрын
انک دافع الاشکال والشبھات وانک اجدر ان تسمی بالمتکلم الاسلام مارایت احدا مثلک فی تبیان العقائد الاسلامیۃ
@mdshahidiqbal5839
@mdshahidiqbal5839 6 жыл бұрын
ALLAH HO AKBER, Beshak humbhi bahut masror hote hain aapke biyan ko sunker aur ALLAH ks shukr afa kerte hain ke ALLAH ne aapko sahi fehm e din aata kiya hai.ALLAH APKO APNE HIFZ O AAMAN MAI RAKHE.
@AmirKhan-mak
@AmirKhan-mak 2 жыл бұрын
❤❤Banged
@Muhammadumar-pn2wz
@Muhammadumar-pn2wz 4 жыл бұрын
واہ واہ جیتے رھو
@dinibyanat4736
@dinibyanat4736 6 жыл бұрын
Masalla.allha.molana.ki.umer. me.kub barkat de.in se ummat ku kub nafa puchwe
@rizwanqasmi3417
@rizwanqasmi3417 4 жыл бұрын
mashaallah
@allahkabandamuhammad6783
@allahkabandamuhammad6783 5 жыл бұрын
ماشاء اللہ مولانا الیاس صاحب
@ahadkhan9195
@ahadkhan9195 3 жыл бұрын
MASHA ALLAH .
@IrfanKhan-jw8et
@IrfanKhan-jw8et 6 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@khairabadawadhofficial8057
@khairabadawadhofficial8057 4 жыл бұрын
Subhanallah Jazakallah khair
@MuhammadAsif-my5ml
@MuhammadAsif-my5ml 5 жыл бұрын
سبحان الله
@ashhadahmedhanafi7661
@ashhadahmedhanafi7661 3 жыл бұрын
Jazakallah u khaira
@wanihazinshahid1715
@wanihazinshahid1715 4 жыл бұрын
ماشاءالله
@tajmulansari9536
@tajmulansari9536 6 жыл бұрын
Masha Allah
@yunusk7142
@yunusk7142 4 жыл бұрын
Molana ilyas Ghuman: “Saying Astagfirullah on controversial questions or laughing them off Is not an answer to the question, give an answer to the question.”
@muhammadaltaf4418
@muhammadaltaf4418 3 жыл бұрын
Masha Allah bahoot khob hazrat
@irfanshaikh-vb2lt
@irfanshaikh-vb2lt 6 жыл бұрын
1st viewer Like to banta hai...
@shaheenyt7099
@shaheenyt7099 Жыл бұрын
asil masla sama ka hy agr is k bary ma koi quran ke ayat hnn to plzz wazat kr dayy
@SadarShifaKhana
@SadarShifaKhana 3 жыл бұрын
ان رقص کرنےوالوں میں سے میں بھی ہوں
@ataullah7255
@ataullah7255 2 жыл бұрын
اس کی ساری تقریری وہی ہیں جو امین اوکاڑہ کی کیسٹوں میں ہے
@ahmadzamanofficial3220
@ahmadzamanofficial3220 6 жыл бұрын
👌
@jebalasad5967
@jebalasad5967 4 жыл бұрын
جب دنیاوی زندگی پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم زندہ ھیں تو وہ مسجد نبوی ص کا اذا ن بھی سنتاھوگا تو امام کون ھوگا جواب ضروری ہیں اشاعت توحید والسنتہ
@rajajani497
@rajajani497 2 жыл бұрын
Tu jahil hai jahil ko jawab Dena tu nhe chaye par na do ga tu khud ko apny ghustakhi ko sahe samjho ge is lye jo bat ek musalman ka bacha b janta hai par tujhe samjh nhe ae tery Eman me khalal hai rahe bat imam ke tu janat me mery Aqa ho ge masjid me jo hoga wo hi hoga ab b samjh nhe aya tu tu badnaseb hai
@ahmadnoor5838
@ahmadnoor5838 Жыл бұрын
بھائی تھوڑا سا سوال واضح کرو
@abdulshakur6337
@abdulshakur6337 2 жыл бұрын
رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جنت ماں کے قدموں کے نیچے ہے تو کیا اس ک مطلب یہ کہ جنت زمین کے اس حصے پر پے جہاں مان کے قدم موجود ہو یا اس کا یہ مطلب ہے کہ ماں کی فرماں برداری اور اور خدمت سے جنت ملتی ہے؟ رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بھی فرمایا کہ جنت تلواروں کے سمئے ممیں ہے توکیا اس ک مطلب یہ کہ جہاں تلوار کا سائہ ہو گا وہاں جنت ہوگی با اس فرمان نبوی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ مطلب ہے جہاد فی سبیل اللہ کرنے سے جنت ملتی پے؟
@ShakirKhan-ln7th
@ShakirKhan-ln7th 2 жыл бұрын
میں دیوبند میں ہوکر بھی بعض مسائل مجھے شبہ ہوتا تھا مگر الیاس گمن صاحب دامت برکاتہم کے ان پر وضاحت کے بعد تمام شبہات دور ہو گئے. اور مجھے یقین ہوگیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ و سلم کے تعلیمات امت محمدی کو کما حق پہنچانے والے یہی علماء ہیں. العلماء ورثۃ الانبیا کے صحیح حق دار یہی علماء ہیں
@alpakajaa1996
@alpakajaa1996 Жыл бұрын
مولانا سرفراز خان صفدر جو گھمن کے استاذ جی بھی ھيں اپنی کتاب تسکين الصدور طبع يازدھم 2004 صفحہ 260 ميں فرماتے ھيں "حضرات انبياء عليھم السلام ميں سے کس نبی کی قبر مبارک کھل گی ھے تو لوگ ان کو اسی طرح " (( بے حس و حر کت)) " ديکھيں گے جس طرح کہ عام دوسرے مردوں کو ديکھتے ھيں جن کو زمين نہيں کھاتی اس بر يکٹ والے الفاظ کو غور سے پڑھو اور سوچو ؟؟؟ فقہ حنفی کی مشہور کتاب از امام برھان الدين المرغيانی الھدايہ مع الدرايہ مکتبہ رحمانيہ جلد 1 کتاب الصلات علی المیت باب الجنائز صفحہ 192 "" وھو اليوم کما وضع "" اپ صلی اللہ عليہ وسلم اپنی قبر مبارک ميں "اج بھی ايسے ھيں جيسے پہلے دن دفن کر کہ رکھے گے تھے" یعنی جس طرح پہلے دن رکھے گۓ تھے آج بھی اسی طرح ویسے ہی موجود ہیں۔ان الفاظ کو غور سے سوچو ؟؟؟ ​۔
@ayeshaziya9518
@ayeshaziya9518 6 жыл бұрын
Allah aap ko zajhaye kher de
@waqasnasir7599
@waqasnasir7599 5 жыл бұрын
بھائیوں کے داد کے اچھے اچھے کومنٹس پڑھ کر بڑی خوشی ہوئی لیکن علماء کو مالی امداد کی ضرورت بھی ہوتی ہے ادارے و میڈیا وغیرہ چلانے کے لیے برائے کرم ہر شخص حسبِ توفیق مرکز کے اکاؤنٹ میں بیلنس بھی کروائے یا حضرت گھمن صاحب کے ہاتھ میں پیسے دے سکتا ہے تو ضرور دیں اور دوستوں کو دعوت بھی دیں
@mohidadrees6346
@mohidadrees6346 4 жыл бұрын
کسی بھوکے آدمی سے کسی نے پوچھا دو اور دو کتنے ھوتے ھیں تو بھوکا آدمی فوراً بولا ۔چار روٹیاں ۔اسی طرح تم کوبھی فورا سوجا کہ میں فٹافٹ پیسے کا بول دوں۔تم مولوی لوگ اعلی کوالٹی کے گداگر ھو۔ساری زندگی بھیک مانگ کر گذارہ کرتے ھو۔نمازیں تم بیچتے ھو۔ فطرانے کھاتے ذکواتیں کھاتے ھو۔مسجدوں کے چندے کھاتے ھو۔کھالیں کھا جاتے ھو نکاحوں پر مال بٹورتے ھو۔صدقے کھا جاتے ھو۔ اور پھر بھی تمھارا پیٹ نہیں بھرتا۔۔اور کبھی بھی کسی سے نہیں پوچھتے کہ تمھارا مال حلال کا ھے یا حرام کا۔بس پیسہ چاھیے۔
@muhammadakhtar2123
@muhammadakhtar2123 2 жыл бұрын
جس بات کا جس زندگی کا اللہ نے شعور ھی نی دیا تو اس پہ بہث کیسی
@shaikqurban3924
@shaikqurban3924 5 жыл бұрын
اس کا جواب مولانا خضر حیات صاحب اسکا جواب دے دیا توحید وسنہ کا جو جواب ہے وہ آپ قیامت تک نہیں توڈ سکتے
@muhammadmuqabel8899
@muhammadmuqabel8899 5 жыл бұрын
ھھھھھھھھ
@ibnmuhammad9027
@ibnmuhammad9027 2 жыл бұрын
hazrat ji is spot on! the word between is inclusive of end points. this is the meaning of the word "between" . and the perfect example mawlana ilyas ghumman sab mentions is that of a wall you own and or do not own. if u own the wall its exclusive in the word between, if u own the wall of the land then that is inclusive. The room of Ayesha RA is inclusive, basic grammar can remove ishkal.
@alpakajaa1996
@alpakajaa1996 Жыл бұрын
مولانا سرفراز خان صفدر جو گھمن کے استاذ جی بھی ھيں اپنی کتاب تسکين الصدور طبع يازدھم 2004 صفحہ 260 ميں فرماتے ھيں "حضرات انبياء عليھم السلام ميں سے کس نبی کی قبر مبارک کھل گی ھے تو لوگ ان کو اسی طرح " (( بے حس و حر کت)) " ديکھيں گے جس طرح کہ عام دوسرے مردوں کو ديکھتے ھيں جن کو زمين نہيں کھاتی اس بر يکٹ والے الفاظ کو غور سے پڑھو اور سوچو ؟؟؟ فقہ حنفی کی مشہور کتاب از امام برھان الدين المرغيانی الھدايہ مع الدرايہ مکتبہ رحمانيہ جلد 1 کتاب الصلات علی المیت باب الجنائز صفحہ 192 "" وھو اليوم کما وضع "" اپ صلی اللہ عليہ وسلم اپنی قبر مبارک ميں "اج بھی ايسے ھيں جيسے پہلے دن دفن کر کہ رکھے گے تھے" یعنی جس طرح پہلے دن رکھے گۓ تھے آج بھی اسی طرح ویسے ہی موجود ہیں۔ان الفاظ کو غور سے سوچو ؟؟؟ ​۔
@MUFaruq-gj9xb
@MUFaruq-gj9xb 6 жыл бұрын
Khuda ki qasam mein bhi fakhr karta hu ki is daur me allah ne itne zabardast aalim ko humare Beech lakar khada kiya...Allah is Apko Lambi Umr Ataa kare Maulana Love From India 🇮🇳
@tasneemfawzi
@tasneemfawzi 3 жыл бұрын
Move forward to Europe and America to spread the message of the messenger with jamaat Tableegh
@ataullah7255
@ataullah7255 2 жыл бұрын
دنیا کا واحد مناظر اسلام ہے کہ بڑی بڑی باتیں کرتا ہے اور کوئی مناظرہ نہیں کیا. جب بھی مناظرہ طے پایا گیا تو موصوف بھاگ گئے
@MALIKMALIK-bd2wq
@MALIKMALIK-bd2wq 4 жыл бұрын
Olooooo,, azmat bayaan ki gai hy,,,,,,,, wahyaati
@hafizarshadquraishi7323
@hafizarshadquraishi7323 4 жыл бұрын
Jahil tu nahi samjhega
@MALIKMALIK-bd2wq
@MALIKMALIK-bd2wq 4 жыл бұрын
Is hadees mn,,,,AZMAT,,,bayaan ki gai hy,,,,,,,,,,,,,,,,,maan k qadmon k neechy jannat ,,,,,,,,,,,,maan tery oopar paon rakhy gi,,,,,,,,,ya ,,,paon samaid wahyati k oopar charh jaiy,,,,,,,,,,
@FalahEDeenMNoman
@FalahEDeenMNoman 3 жыл бұрын
Allah hame bhi ap ki mulaqat naseeb farmay
@alpakajaa1996
@alpakajaa1996 Жыл бұрын
مولانا سرفراز خان صفدر جو گھمن کے استاذ جی بھی ھيں اپنی کتاب تسکين الصدور طبع يازدھم 2004 صفحہ 260 ميں فرماتے ھيں "حضرات انبياء عليھم السلام ميں سے کس نبی کی قبر مبارک کھل گی ھے تو لوگ ان کو اسی طرح " (( بے حس و حر کت)) " ديکھيں گے جس طرح کہ عام دوسرے مردوں کو ديکھتے ھيں جن کو زمين نہيں کھاتی اس بر يکٹ والے الفاظ کو غور سے پڑھو اور سوچو ؟؟؟ فقہ حنفی کی مشہور کتاب از امام برھان الدين المرغيانی الھدايہ مع الدرايہ مکتبہ رحمانيہ جلد 1 کتاب الصلات علی المیت باب الجنائز صفحہ 192 "" وھو اليوم کما وضع "" اپ صلی اللہ عليہ وسلم اپنی قبر مبارک ميں "اج بھی ايسے ھيں جيسے پہلے دن دفن کر کہ رکھے گے تھے" یعنی جس طرح پہلے دن رکھے گۓ تھے آج بھی اسی طرح ویسے ہی موجود ہیں۔ان الفاظ کو غور سے سوچو ؟؟؟ ​۔
@qariusmanmashaallhqarishab1415
@qariusmanmashaallhqarishab1415 6 жыл бұрын
I love you
@muhamadshrif4844
@muhamadshrif4844 3 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کو قرآن و حدیث سے ثابت کرنے کی توفیق دے آپ ہمیشہ ادھر ادھر کی باتیں کرتے رہتے ہیں
@MuhammadIrfan-dd4vh
@MuhammadIrfan-dd4vh 2 жыл бұрын
فقہ کا آسان سا مسئلہ تھا۔وضو میں کہنیاں داخل ہیں یا نہیں آئمہ کا اختلاف۔حضرت نے سمجھا لوگوں کو کیا پتہ یہ دلائل فٹ کر دوں گا۔لوگ بڑا علامہ سمجھیں گے۔آخر میں باتوں باتوں میں کہ بھی دیا۔دلیل دینی ہے تو روح کے لوٹنے پر دیں۔یا یہ جو قیاسی بات کی ہے۔کہ وہ جنت نہیں مانتے
@muhammadakhtar2123
@muhammadakhtar2123 3 жыл бұрын
مزہ تو تب ھے کہ قرآن سے ثابت کرو جب قرآن نے کہح دیا کہ اس زندگی کا ھمیں شعور ھی نھں اس کا مطلب وہ زندگی اس زندگی جیسی نی ھے پھر اس پہ بحس کیسی
Hayat Un Nabi SAW Ka Aaqeedh, Molana Ilyas Ghuman
18:56
Ahnaf Media Services
Рет қаралды 85 М.
REAL or FAKE? #beatbox #tiktok
01:03
BeatboxJCOP
Рет қаралды 18 МЛН
It works #beatbox #tiktok
00:34
BeatboxJCOP
Рет қаралды 41 МЛН
روضہ رسول پر سلام | Saying Salam on Roza e Aqdas
10:57
Ahnaf Media Services
Рет қаралды 328 М.
عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم
11:57
Ahnaf Media Services
Рет қаралды 1,6 М.
Bait se Faida | بیعت سے فائدہ  | M Ilyas Ghuman
8:28
Ahnaf Media Services
Рет қаралды 80 М.
Quran Ka Paigham & Bohri Shubhaat | Mufti Yasir Nadeem al Wajidi
13:43
Hayatun Nabi  ﷺ| Sahaba E Karam RA Ka Aqeeda | Mufti Abdul Wahid Qureshi
11:46
Mufti Abdul Wahid Qureshi
Рет қаралды 3,5 М.