عالینُ کی تفسیر اپنے مخصوص اور آسان فہم انداز میں ڈاکٹر صاحب کا خاصہ۔ آیت مبا ھلہ کا ذکر لوگ سنتے آئے ھونگے لیکن عالین سے مراد کون ؟ ڈاکٹر صاحب نے جس انداز مین ھم جیسے طالبعلموں کو سمجھا دیا بڑے بڑوں کی خطابت اور نالج ڈاکٹر صاحب کے انداز بیان اور نالج کے آگے پانی بھرتے نظر آتے۔۔ماشاء اللہ ۔ سبحان اللہ