Рет қаралды 30,056
پاکستان آج 75 برس کا ہوگیا ہے۔ پاکستان کو اپنے قیام کے فوری بعد کئی مشکلات کا سامنا تھا۔ معاشی مسائل، کروڑوں مہاجرین کی آبادکاری، ملک کا سیاسی و انتظامی ڈھانچہ تشکیل دینا اور ملک کا آئین بنانا اس وقت کی لیڈرشپ کے لیے بہت بڑے چیلنجز تھے۔ ملک کی سیاسی سمت کا تعین کرنے والے ان ابتدائی 11 برسوں کی داستان دیکھیے اس دستاویزی فلم میں جو پاکستان کی سیاسی تاریخ پر وائس آف امریکہ کی ڈاکیومینٹری سیریز کی پہلی کڑی ہے۔
مکمل ڈاکیومینٹری یہاں دیکھیے: • Documentary | Pakistan...
آزادی کے 75 سال مکمل ہونے پر وائس آف امریکہ کی خصوصی سیریز دیکھیے: bit.ly/3bRSgzc