السلام علیکم بھائی جان بتایا کریں اس کی انجن کی طاقت کتنی ہے اس انجن میں کوئی چینجنگ ہے اس کے جیل میں کوئی چینج ہے وہی بات مائک لے کے شروع جاتے ہیں اس کا رنگ ہے اس کا جعلی ہے اس کا ٹائر ہے یہ تو سب لوگوں کو پتا ہے اب یہ کیا ہے
@adilgull61156 ай бұрын
Tractor barhee mangee he quwat e khareed se baher
@isardoggarchant33586 ай бұрын
اسلام علیکم بھائی جان یہ کمپنی والے اس کے پیڈل 85 یا فوڈ کی طرح کر دے تو کمال ہو جاے گا
@IqbalHakkla6 ай бұрын
واہلہ صاحب قمت کو کم کرنے کی درخواست کر دیا کریں ۔۔۔
@apnachannelpk6 ай бұрын
جی بھائی ہم نے تو مشورہ اے ٹی ایس کو بھی دیا تھا اب دیکھو کمپنیوں کی اپنی مرضی ہے
@IqbalHakkla6 ай бұрын
@@apnachannelpk بہت بہت شکریہ آپ کا جناب
@azharhussainbaloch31296 ай бұрын
Tera nai khayal K ay tractor sale hongy video aam lany wasty bnai aa