ٹریکٹر اچھا ہے لیکن اس کا سلنسر کلچ اور بریک پیڈل تبدیل کر کے ملت والا کرنا چاہیے اور اس کی ہیڈ لائٹس تھوڑی اوپر کرنی چاہیے جیسے 385 کی ہیں یہ بھی اتنا بڑا ٹریکر ہے۔
@sulemansuleman7863 Жыл бұрын
قیمت تو دوسری کمپنی کے برابر ہے کمپٹیشن تو مگر قیمت میں سب ملی بھگت ہے