یا اللہ میرے ملک کو مزید ٹوٹنے سے بچا میرے ملک پاکستان کی حفاظت فرما آمین
@pakrwp36094 ай бұрын
Ameen
@ranaamir98574 ай бұрын
اللہ تعالیٰ پاکستان کی اور عمران خان کی اور آپکی حفاظت فرمائے آمین
@saleemtahir6464 ай бұрын
گریٹ لیڈر آف پاکستان ❤️🇵🇰❤️ پرائم منسٹر عمران خان ❤️🇵🇰❤️
@RaoSageerAhmad4 ай бұрын
❤ یارب العالمین ہم سب کو کامل ہدایت عطا فرما بالخصوص ہمارے حکمرانوں کو ہدایت عطا فرما آمین ثم آمین یارب العالمین
@Saji-k1o4 ай бұрын
Imran Khan, the most honest, civilized and law-abiding Prime minister of Pakistan since last 70 years. پاکستان کے گزشتہ 70 سالوں سے سب سے ایماندار، مہذب اور قانون کی پاسداری کرنے والے وزیر اعظم عمران خان۔ انشااللہ InshaAllah
@azraperveen61514 ай бұрын
Inshaallah
@noreennaz98184 ай бұрын
InshaaAllah ♥️
@KgfTiger-u3z4 ай бұрын
انکا پلان صرف اور صرف اپنی 75سال کی بادشاہت بچانا ہے باکی کوئی پلان نہیں
@abbasmalik54194 ай бұрын
وعلیکم اسلام رحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ سلامت رہیں اللہ تعالیٰ آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے نصر من اللہ و فتح قریب واللہ خیر الماکرین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر لاکھوں درود و سلام 🇵🇰🇵🇰💯🇵🇰💯🇵🇰🇵🇰
@jamalshahid49034 ай бұрын
اللہ الحق ھے پاکستان کے عوام کی آخری امید عمران خان کو رھا کرو یارب العزت تمام یزیدی قوتوں کو چوروں کو غداروں کو نشان عبرت بنا دے آمین ثم آمین یارب العالمین
@chshabbir20744 ай бұрын
اللہ پاک پاکستان پر خصوصی رحم فرما اور پاکستانی عوام خصوصی رحم فرما اور عظیم لیڈر عمران خان نیازی کی حفاظت فرما آمین ثمہ آمین ثمہ آمین❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@MuhammadSaleem-lr2pm4 ай бұрын
سوشل میڈیا فائر وال کے خلاف جہاد جاری وساری رکھیں کچھ نہ کچھ ضرور تحریر کریں شکریہ پاکستان اور آئین پاکستان بچاؤ عمران خان کو رہا کرواؤ
@saleemtahir6464 ай бұрын
اللّہ پاک عمران خان پوری پی ٹی آئی قیادت اور تمام محب وطن پاکستانیوں کو اپنی پناہ میں رکھے۔ آمین یا ربّ العالمین
@vjam1394 ай бұрын
ماشاءاللہ، آپ کو سن کر خوشی ہوتی ہے۔ (ایک سچے مسلمان = مومن)۔ اللہ تعالٰی آپ کی حفاظت فرمائے۔ آمین
@seematariq30334 ай бұрын
اللّٰہ کرے زور بیاں اور زیادہ مجھے آ پ کا وی لاگ اسی لئے بہت پسند ہے کہ آ پ قرآن کے ذریعے نصیحت کرتے ہیں اور یہ ہی اللّٰہ تعالیٰ کا حکم ہے اللہ تعالیٰ آ پکو لمبی لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین
@QaiserJutt-k3p4 ай бұрын
Ameen🕋🤲
@saleemtahir6464 ай бұрын
اللّہ پاک شہید ارشد شریف اور ظل شاہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین یا ربّ العالمین
@hiringo62514 ай бұрын
❤️💓❤️❤️ عمران خان ذندہ آباد 💓💓💓💓💓 💓💓سیاست کا سلطان صرف عمران خان💓💓💓 💓میرے لیڈر کی پہچان۔۔۔اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ💓
@Iamkhan-774 ай бұрын
قوم کی آن قوم کی شان پاکستان کی پہچان نہ کوئی ادارہ نہ کوئی سیاستدان صرف اور صرف عمران خان
@Miankhanik4 ай бұрын
مجاہدوں زندہ باد ، اللہ اپ سب کو اس افضل جیاد کا بہترین صلہ دنیا و اخرت میں عطاء فرمائے گا انشاء اللہ
اللّٰہ تعالیٰ ان غداروں سے پاکستان کو محفوظ رکھے آمین
@munawarali65604 ай бұрын
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے حق اور سچ بیان کرنے پر سلام ہو آپ پر
@ghulamasgharasghar56464 ай бұрын
وقار بھائی اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے اور شاد و اباد رہو
@muhammadnaved50824 ай бұрын
اللّٰہ ربّ العزت تمھیں اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔۔شاباش۔
@sabtainnadir7774 ай бұрын
ماشاءاللہ عمران خان کی وجہ آکسفورڈ کے الیکشن کا شور ہے ۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤❤
@majidbashir96894 ай бұрын
السلام علیکم جہاں رہیں خوش وخرم ومحفوظ رہیں ویلاگ کا انتظار تھا ، شکریہ
@mohdidris95054 ай бұрын
At the time of IK Pakistan was the best place for tourist in the world
@ShahidAkbar-x2z4 ай бұрын
Sindhi🤝 Baloch🤝 Pashto🤝 Punjabi Ham Sab Ek Hain Inshallah 💪
@TajWali-v7q4 ай бұрын
اللہ الحق ہے ❤❤
@alishahid34984 ай бұрын
Ya Allah help to Imran Khan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@azhersaeedkhan91384 ай бұрын
وقار بھائ خوش رھو ۔ واقعی میں ملک میں تفرقہ نہی پھیلنا چاہیۓ قوم کو ایک جأن بننا ھوگا ۔
@chaudhaymoon93024 ай бұрын
تاریخ کا سبق یہی ہے کہ تاریخ سے کوئی سبق نہیں سیکھتا ۔۔۔ کہتے ہیں کہ مچھلی پتھر چاٹنے کے بعد واپس آ تی ہے ۔ اللہ پاکستان کی سلامتی بر قرار رکھے
@sirkhurram90204 ай бұрын
KHAN ZINDABAD PAKISTAN PAINDABAD ALLAH PAK HAMARY PIYARY WATAN KHAN KO HAR QISM KI TAKLEF SAY DOR RAKHYN AAMEEN SUM AAMEEN ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@abbasmalik54194 ай бұрын
نصر من اللہ و فتح قریب واللہ خیر الماکرین
@mushtaqhussainmalik29914 ай бұрын
خان ھی عوام کی امید ھے
@mushtaqhussainmalik29914 ай бұрын
ایسی بدکاریاں کرکے خان کو کیسے ناکام کیا جاسکتا ھے
@engrnazirraja43194 ай бұрын
Quran words!
@AsadMalik-x8t4 ай бұрын
اللّٰہ تعالیٰ اس جعمہ مبارک کے دن کے صدقے مبارک میں عمران خان اور ملک پاکستان کو خاسدوں سے بچائے اور اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین
ان کے پلان کی ایسی تیسی یہ سب سے پہلے قوم کا لوٹا ہوا پیسہ واپس کریں قوم کا منڈیٹ واپس کریں اور قاتلوں کو سزائے موت سنائیں قوم متحد ہے حق کے ساتھ سچ کے ساتھ عمران خان کے ساتھ
@BUSHRA-ck3pj4 ай бұрын
Allah Bara BadShah he ❤❤❤❤❤❤❤❤
@attaullahkhan3704 ай бұрын
خان صاحب کو اللہ تعالیٰ کی اور عوام کی طاقت چاہیئے اور کوئی طاقت نہیں ہے جو خان صاحب کا راستہ روک سکے انشاء اللہ منزل قریب ہے خان صاحب زندہ آباد
@anjumhafeez46344 ай бұрын
May Allah SWT keep safe Imran khan zindabad Aameen ❤❤
Imran Ahmad khan Niaze zindabad ❤❤❤❤.hum thi Geo nahi dekti
@tanvirrana82374 ай бұрын
Imran khan ❤❤❤
@HammadAli-g7i4 ай бұрын
عمرا ن خان زندہ باد پاکستان زندہ باد انشاءاللہ
@alimaqsood6844 ай бұрын
May Allah bless you and all of us Pakistanis Aameen
@faisalhusan7444 ай бұрын
❤☝️ Imran Khan zindabad ❤️🤲☝️
@MuhammadIqbal-dv3qr4 ай бұрын
Allah is greatest Allah bless you May you live long
@nahidtanveer48314 ай бұрын
بہتررررین وی لاگ اور بے لاگ تبصرہ 👌👌👌
@ROCKETBROTHER-c2c4 ай бұрын
Imarn Khan zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@shakeelmushtaq32854 ай бұрын
Allah Alhaq Hai Be Shak Haq Hi Ghalib Aaye Ga (InShaAllah TaAllah)
@tariqsabir72514 ай бұрын
انا لله و انا اليه راجعون 😭😓😢😥
@shakeelraja6554 ай бұрын
اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے آمین وقار بھائی زندہ باد
@BUSHRA-ck3pj4 ай бұрын
Release Imran khan and all the innocent people of Pakistan 😢😢😢😢😢😢😢😢😢
@azamdar39194 ай бұрын
ججز کے لیے علامہ اقبال صاحب کا ایک شعر ہی کافی ہے۔ اے طاہر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
@arshadaliqadri62254 ай бұрын
Pakistan ka best leader Imran Khan zinda Baad Allah Imran Khan ke hifazat Kary aameen summa Ameen
@muhammadahmed26674 ай бұрын
Allah Pak ap KO khosh rakhy Ameen
@seemasaleh73374 ай бұрын
You speak so well, mashaAllah. May Allah give you strength to continue to fight insha Allah
@tariqchaudhry63784 ай бұрын
وقار ملک صاحب اسلام علیکم اپکا وی لاگ سنا ھے مگر ظالموں کو نصحت کیسے حاصل ھوگی ناممکن ھے حرام کھانے والے باز نہیں اسکتے۔اللہ تعالٰی اپکو اپنے حفظو ایمان میں رکھے آمین ثم آمین انشاءاللہ۔ اللہ نگہبان۔
@asefiqbal9654 ай бұрын
Salam hy aap jesy sahafion ko jo haq ki jang lar rahy hen
@hamdabeyg113yer94 ай бұрын
Allah kareem Apko salamat Rakhay.Aameen ❤
@zarneshkhan96244 ай бұрын
ALLAH pak Khan sahab ki hifazat farmay Ameen apni aman m rakhe Ameen
@AsadMalik-x8t4 ай бұрын
اللّٰہ تعالیٰ میرے ملک پاکستان کو خاسدوں کے خسد سے بچائے اور ترقی یافتہ ملک بنا دے آمین