“اُس زمانہِ جہالیت کے اثرات” کی اصل وجہ وہ علماء ہیں جنھوں نے لوگوں کو قرآن و حدیث کا ترجمہ پڑھنے سے روکا ہوا ہے۔
@bajawabajawa38556 сағат бұрын
Ap khud ku nai parte? Kia sirf shaitan is bat k zumaidar hoga k ap ki akhrat khrab hojai نعو ذ باللہ
@Saadandayan11 сағат бұрын
اللہ تعالی اپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے، اور اپ کے بچے پر اپ کا سایہ سلامت رکھے آمین ثم آمین ،
@islamicstories9608Сағат бұрын
Aameen aameen summa aameen
@GhadeerHaider-g5y6 күн бұрын
meri behn ap K ye ansoo un pe zaroor asar laen ge zalimon pe
@Ms_UK62 күн бұрын
سورت النساء ترجمہ اور تفسیر کے ساتھ پڑھیں۔ وراثت کے تمام معاملات کا ذکر موجود ہے ۔ سیکنڈ وراثت مرنے کے بعد ہوتی ہے زندگی میں آپ تحفہ دیتے ہیں وراثت نہیں۔
@islamicstories9608Сағат бұрын
Very good information thank
@MuhammadYousaf-vd9bt3 күн бұрын
ALLAHA Asaniya pada fermayee
@itratkhan79336 сағат бұрын
ثمینہ بیٹی آپ کی کہانی سُن کر دل خون کے آنسو روتا ہے ، مگر جب کسی پر کوئی پریشانی آتی ہے تو اللہ پاک نے اس کا جو اجر رکھا ہے وہ ہماری سوچ سے کہیں زیادہ ہے ۔اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ کو اتنے اچھی صحت دے کہ آپ کسی کی محتاج نہ رہیں ۔اللہ پاک آپ کو حوصلہ عطا فرمائے ۔۔۔آپ کے بیٹے کو اتنا نیک اور صالح بنائے کہ آپ کے آنسو اور سب دکھ مٹ جائیں ۔۔۔اور میرا یقین ہے کہ آپ کو دنیا بھی اللہ پاک اس کا اجر عظیم عطا فرمائے گا ۔ان شاء اللہ
@user127466 күн бұрын
20 saal bara admi, na he parhaya likhaya sahee sy itna zulm apny bhanji pr, ap wo beemar shohar ko bhi dekhy or koi pochny wala nhi
@asmakhurshid331Күн бұрын
بہن پاکستان میں اسلام ہیے کہاں؟ پاکستان کے حکمران 24 کڑوڑ عوام کا حق کھا رہیے ہیں زرا جو خوف خدا ہو اور تو اور حکمرانوں کا ساتھ دینے والے بھی برابر کے شریک ہیں۔اللہ ان سب کو غارت کرے آمین انشاءاللہ سما ٹی وی بھی شامل ہیے اس کو ایسے پروگرام کرنے کے بجائے اس پر عمل درآمد بھی کرے
@batoolbatool1253 күн бұрын
Buhat dukh hoa samina ka sath asy nahe karny chahea tha
@SairaFatimaKazmi6 күн бұрын
Yateem k sir per hath rekhnay wala janat mein jaye ga
@naureenrafaqat3772Күн бұрын
سارے یتیموں کے ساتھ یہی سلوک ہوتا ہے، اس میں نیا کیا ہے؟ میرے ساتھ بھی یہی حالات گزرے ہیں۔ 😢
@ShahZia-v7q3 күн бұрын
اگر کوئی عمرہ و حج کی سعادت بغیر کسی اسباب کے چاہتا ھے تو کسی بھی ایک نماز کے بعد جب تشہد میں التحیات اور ساری دعائیں پڑھنے کے بعد یہ دعائیں پڑھیں ان شاء اللّٰہ اسباب بن جاتے ہیں یہ کسی بزرگ کا آزمایا ہوا تجربہ ھے وَاَرِنَا مَنَاسِكَنَا وَتُبۡ عَلَيۡنَاۚ اِنَّكَ اَنۡتَ التَّوَّابُ الرَّحِيۡمُ Surah Baqara,128 وَقَالُوۡا حَسۡبُنَا اللّٰهُ سَيُؤۡتِيۡنَا اللّٰهُ مِنۡ فَضۡلِهٖ وَ رَسُوۡلُهٗۙ اِنَّاۤ اِلَى اللّٰهِ رٰغِبُوۡنَ Surah Toba,59
@Mahaahmedvlogs2 күн бұрын
Yeh to cendrella wali story hai 😢
@PGLeader1236 күн бұрын
Hala good you too much talk
@rizwanabatool7281Күн бұрын
khala ammi dour ki rishtydar hi. hamri tou saghi bahen ny abu ki wafat ke bad zulum ke pahar tor dye. khala ami ny bari onar ke admi sy shadi tou kr di. edhr saghi bahen ny kahin rishta hny hi na dya 😢
@sakhawatshah18833 күн бұрын
Story check kryn zra
@yousufmemon80892 күн бұрын
Parde mein raho bahane
@tasneemsultan19273 күн бұрын
Assalam alaikum wa rahmatullahi barakthu Moulana jazakallah Khair ji, suppose the parents do division in their life equal shares goes to both girls and boys.🎉🎉🎉.
@mother_honest3 күн бұрын
Drama😂
@ShahZia-v7q3 күн бұрын
اگر کوئی عمرہ و حج کی سعادت بغیر کسی اسباب کے چاہتا ھے تو کسی بھی ایک نماز کے بعد جب تشہد میں التحیات اور ساری دعائیں پڑھنے کے بعد یہ دعائیں پڑھیں ان شاء اللّٰہ اسباب بن جاتے ہیں یہ کسی بزرگ کا آزمایا ہوا تجربہ ھے وَاَرِنَا مَنَاسِكَنَا وَتُبۡ عَلَيۡنَاۚ اِنَّكَ اَنۡتَ التَّوَّابُ الرَّحِيۡمُ Surah Baqara,128 وَقَالُوۡا حَسۡبُنَا اللّٰهُ سَيُؤۡتِيۡنَا اللّٰهُ مِنۡ فَضۡلِهٖ وَ رَسُوۡلُهٗۙ اِنَّاۤ اِلَى اللّٰهِ رٰغِبُوۡنَ Surah Toba,59