Asa lgta ye klam aj khalid sab ne prra h. ALLAH PAK be hisab mghfirat frmay
@arslankiyani92125 ай бұрын
خالد حسنین خالد جیسا نہ ملا ہے نہ ملے گا😢😢😢❤❤❤
@amjadhussain-gq8nv5 ай бұрын
بے شک ❤❤❤😢😢😢
@abdulislam7645 ай бұрын
Bilkul kbhi bhi ni
@Sho502715 ай бұрын
آپ پریشان نہ ہوں استاد صاحب کی طرح کا نعت خواں دنیا میں نہیں آیا لیکن الحمدللہ خالد صاحب کی نعتیں مجھے سنتے ہوئے تقریباً 4 سال ہو چکے ہیں۔۔ میں خالد صاحب تو نہیں بن سکتا لیکن الحمدللہ خوشبوئے خالد ضرور کہلوائوں گا انشاء الله جس طرح میرے رب نے چاہا اس طرح ہی ہوگا۔۔ میری نعت کے حوالے سے خالد صاحب سے اس طرح کی محبت ہے کہ میرے سیکنڈ ایئر کے پیپر تھے اور میں خالد صاحب کی نعتیں سنتا سنتا سو جاتا تھا اور پھر صبح پیپر پر جاتا ۔۔۔ الله پاک غریب کی محنت کا پھل کبھی بھی ضائع نہیں کرتے اک دن پھل ضرور ملے گا۔۔۔سب کہیں جو میرا میسیج پڑھ رہے ہیں آمین
@faisalabbasi26695 ай бұрын
سلام اس ماں کو جس نے خالد حسنین خالد رحمتہ اللہ علیہ کو جنا😢