حضرت یوسف علیہ السلام اللہ کے نبی ہیں جبکہ شہزادہ علی اکبر علیہ السلام مولا امام حسین علیہ السلام کے بیٹے ہیں دونوں کا ہی اعلیٰ مرتبہ ھے ہم دونوں کا موازنہ تقابل ذاکر صاحب سے سن کر گنہگار نہیں ہو رہے مجلس کے اخراجات ہمارے ضائع نہیں ہو گئے بغیر سوچے سمجھے فضول داد دینے والے روزے اخرت خراب کر رہے ہیں