ویر جی ۔تین گولیاں آپ نے الرجی کی بتا دی ہیں۔دیسی چیزیں ٹھیک ہیں اور یہ جو موسم 2023کا تھا اس موسم کے لیے تو ٹھیک نہیں ہیں یہ گولی۔کوئی گولی بتا دو جو 2024 میں کام آۓ ۔اور وڈیو آپ کی اچھی ہوتی ہیں۔❤❤❤❤
@rabnawaz9591 Жыл бұрын
جی جی اپ کا بہت شکریہ ویر جی گولیاں تو تین تین ہی الرجی کیا ہے لیکن ان کے فنکشن علیحدہ علیحدہ ہیں