ماشاءاللہ عدنان صاحب اگر لوگ سکندر باجوا صاحب کی باتیں سن کے بھی نہیں سیکھ سکتے تو پھر کبھی نہیں سیکھ سکتے اللّٰہ پاک ٹھگ بازوں سے محفوظ رکھے آمین ❤️ اور اللّٰہ پاک آپ کی محنت کو چار چاند لگائے
@petslovers76432 ай бұрын
جزاک اللہ بھائی بہت شکریہ 💝🤗🇵🇰
@chejazwaqarjutt56342 ай бұрын
بہت بہت شکریہ جی 💖🌹🌹💐♥️
@Yasirgujjaru82 ай бұрын
👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍❤️❤️❤️❣️💕
@naveedjutt19322 ай бұрын
Bhot zabardast sakandar bhai g
@mfaryadmfaryad5912 ай бұрын
Bajwa Sahib good infarmation
@haidertalior75182 ай бұрын
Nice good
@aqeelsandhuofficial20202 ай бұрын
❤❤❤❤❤ good information 💯
@AmanatAli-ul9yl2 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@yousafsheikh7672 ай бұрын
Munna Sasti Bakri behtarin bakri
@AmanatAli-ul9yl2 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@AmanatAli-ul9yl2 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤
@aqeelsandhuofficial20202 ай бұрын
Bhai jan inshaallah hum Kamyab hon gay apny mission me ❤❤
@muhammadaliahmed49182 ай бұрын
چکوال کے ماجد شبیر صاحب کا بھی انٹرویو کریں ۔
@petslovers76432 ай бұрын
جی انشاءاللہ ضرور سر بہت جلد 💝🇵🇰🤗
@yousafsheikh7672 ай бұрын
Na Koi Samjha De Bahadur mahangi Janwar Lega
@Thelahoreofficial2 ай бұрын
🎉🎉
@MuhammadRiazMuhammadHanif2 ай бұрын
❤
@a.svlogs4332 ай бұрын
Sab sa baray Daku Tau mudrsa mandi ma bethy Hain 70 hazar wali bakri ka 3 lakh mangty Hain Khuda ka khoof b ni Hy in logo ko
@Gulistan.e.Naqeeb1112 ай бұрын
Me ne tmr SE apni bakrioon ka bohat nuksan Kiya he 6 month ho gae Jan choot Gai lekin sir mujhe bohat shoq he Meri help Karen thanks
@sikanderbajwasikanderbajwa28612 ай бұрын
G bhai hukm
@TariqMahmood-fi2cv2 ай бұрын
بھائی جان جس کے پاس اپ گئے ہیں ان کو بات کرنے دیا کرے
@petslovers76432 ай бұрын
😂😂😂🙏🏻💝Ok 👍
@desertrose89702 ай бұрын
جس کی جیب اجازت دے وہ کسی کے گھر سے خرید لے بکری جسکی جیب اجازت نہ دے وہ منڈی سے خرید لے پیسے کوئی بھرتا ہے جانور کوئی لیتا ہے سوشل میڈیا پر آکر تجزیہ نگاروں کی دہاڑی لگ جاتی اللہ ہر انسان کو سوچنے سمجھنے کی صلاحیت دی ہے جو بھی کوئی مہنگا جانور خریدتا وہ اپنی سمجھ اور جیب کے حساب سے خریدتا ہے
@petslovers76432 ай бұрын
جناب اپ کی بات بالکل ٹھیک ہے ہر بندے کی اپنی جیب ہے اور وہ اپنی جیب کے حساب سے خریدتا ہے لیکن خرابی تب شروع ہوتی ہے جب وہی مہنگا جانور کھڑا کر کے اگے دوسروں کو اپنا مال مہنگا کر کے بھیجتا ہے اپ کی اپنی جیب تھی اپ نے مہنگا خریدا وہ اپ کی مرضی لیکن اب دوسروں کی جیب تو بھری نہ کریں نا 🤗🙏🏻
@desertrose89702 ай бұрын
@@petslovers7643 آپ یہ بات اتنے وثوق سے کیسے کہہ سکتے ہیں وہ ایک مہنگا جانور لا کر باقی بھی اسی ریٹ پر سیل کر رہے ہیں لینے والے کو نظر نہیں آرہا جو وہ مہنگا جانور لائے وہ کیسا ہے جو انکے پاس کھڑے ہیں وہ کیسا ہے بات پھر وہیں آجاتی ہے اپنی سوچ سمجھ کی اگر آپ کو اتنا ہی یقین ہے کہ جو لوگ مہنگا جانور لاکر اپنے باقی جانور ایسے سیل کر رہے ہیں تو آپ انکے نام لے کر ویڈیو بنائیں اگر تو وہ لوگ سچے ہوئے پھر آپ کو اس کا جواب مل جائے گا
@desertrose89702 ай бұрын
@@petslovers7643 اگر کسی کا منہ لال ہو تو خود کا منہ تھپیڑوں سے لال نہیں کرتے جن کو لگتا انکی جیب بھاری ہو رہی وہ منڈی جائیں اچھا جانور مل جاتا ہے منڈی سے بھی
@ImranImran-i6f3wАй бұрын
دوغلی بات کر رہا ہے
@desertrose89702 ай бұрын
پہلے آپ جیسے ہی یوٹیوبروں نے بلڈ لائن کا ڈرامہ کرکے پیسے کمائے اور اب انہی بلڈ لائن کو دو نمبر کہہ کر پیسے کما رہے ہو دونوں صورتوں میں فائدہ یوٹیوبروں کا ہو رہا ہے
@petslovers76432 ай бұрын
پہلی بات تو یہ بھائی کہ ہم نے کسی کی بلڈ لائن یا بریڈ کو دو نمبر نہیں کہا میری ایک ویڈیو ایسی لا دیں اور ثابت کر دیں جس میں میں نے یہ کہا ہو کہ یہ دو نمبر بلڈ لائن ہے ہاں بلڈ لائن کی تعریف ضرور کی ہے اور جو اچھی نسل ہوتی ہے ہم اس کی تعریف بھی کرتے ہیں لیکن ہم نے کبھی یہ نہیں کہا کہ اب یہ لاکھوں کی خریدیں
@desertrose89702 ай бұрын
@@petslovers7643 بھائی بات تو وہی ہے لوگوں نے یوٹیوبروں کے منہ سے بلڈ لائن کی تعریف سن کر جانور لے لیے اب وہی یوٹیوبر کہتے پھر رہے ہیں بلڈ لائن کا متنجن سیل کیا جارہا ہے
@abdullahgujjar61012 ай бұрын
Fazool discussion Abdullah Gujjar punjab University lahore
@petslovers76432 ай бұрын
😂😂😂🙏🏻
@JabranButt-yi8svАй бұрын
Ap na sono Meri Jan 😂😂
@beastgamingjazzy94872 ай бұрын
Ek breeder ek din mein 10 bukri Sy oper cross ni krta one goat one shot only ise hisab sy 10 bukriun❤
@AmanatAli-ul9yl2 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤
@AmanatAli-ul9yl2 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@beastgamingjazzy94872 ай бұрын
Ek breeder ek din mein 10 bukri Sy oper cross ni krta one goat one shot only ise hisab sy 10 bukriun❤