غفرالله له واسكنه الفردوس الأعلى ولجميع موتى المسلمين
@hamnaakbar21222 жыл бұрын
الٹا حساب بتا دیا،پروسیس تو بالکل ٹھیک بتایا لیکن قیراط کا حساب غلط ہںو گیا
@arifmuzaffar31642 жыл бұрын
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ حضرت ؒ کی یہ بات سمجھ میں نہیں آئ حضرت 18 کریڈ سونے کو اعلٰی کوالٹی فرمارہے ہیں اور 24 کریڈ کو نیچی کوالٹی ۔۔۔جبکہ 24 کریڈکی قیمت مارکیٹ میں18 کریڈ سے بہت زیادہ ہے کیونکہ 24 کریڈ اعلٰی ہوتا ہے ۔۔۔حضرت موصوف کے فرمانے کا کیا مطلب ہے؟