بہت مزہ آیا شاہ جی کیا ہی چنچل اور مزیدار گفتگو کرنے والی خاتون ہیں آپا جی
@NS-vz2rx6 ай бұрын
ان دونوں کی دوسری شادی کو اللّٰہ تعالیٰ کی رضا اور مرضی پہ نہیں ڈالتے ۔۔۔یہ گری ہوئی قوم نہیں بلکہ آپ جیسے لوگ حد سے زیادہ گرے ہوئے مغرب زدہ ہیں۔۔۔ enlightenment اور moderation کی ابجد سے بھی واقف نہیں ۔۔۔ ان باتوں کا جواب دیں۔۔۔ : ▪️کیا ان دونوں کے spouses خدانخواستہ اللّٰہ کو پیارے ھو گیے ہیں ؟؟؟؟ ▪️کیا یہ دونوں بیوہ اور رنڈوے ہیں ۔۔۔؟؟؟ ▪️کیا ان دونوں کی اولادیں نہیں ہیں کیا۔۔۔؟؟؟ ▪️ان دونوں کی اولادوں کا کیا قصور ہے ۔۔۔ جو باپ اور ماں کے ساۓ سے محروم ہیں ۔۔۔۔؟؟؟ ▪️کیا یہ خود غرضی اور اَنا پرستی نہیں ہے کہ اپنے مزے چسکوں کی خاطر دو خاندانوں کو تباہ کر دیا ۔۔۔؟؟؟ ▪️کیا ان دونوں نے معصوم بچوں کو یتیمی نہیں دی ہے۔۔۔؟؟؟ ▪️کیا فرح سعدیہ ایک ناکام، بری اور بد کردار خاتون تھی ۔۔۔۔؟؟؟ ▪️کیا اقبال انصاری ایک بد کردار خاوند یا غیر ذمہ دار باپ تھا ۔۔۔؟؟؟ ▪️اگر وہ غیر ذمہ دار خاوند تھا تو یہ بشریٰ اقبال حسین ابھی تک اپنے نام کے ساتھ "انصاری" کیوں لکھتی ہے ۔۔۔؟؟؟؟ ▪️اس کا ماں باپ کا خاندان انصاری نہیں ہے تو پھر یہ شرعی، اخلاقی اور قانونی طور پہ ایسا نہیں کر سکتی ۔۔۔؟؟؟ ▪️کیا بقول آپ کے "اللّٰہ کے حکم " ۔۔۔ اللّٰہ تعالیٰ نے ان دونوں کو ہدایت فرمائی تھی کہ اپنے اپنے خاندانوں کو چھوڑو اور یہ گھٹیا، غیر سنجیدہ راستہ اپنائیں ۔۔۔؟؟؟ ۔۔ ۔۔ ۔۔
@mohammadramzanabbasi34676 ай бұрын
بشریٰ انصاری اسوقت کی اداکارہ ہیں جب پی ٹی وی پہ فنکاروں کی اردو الفاظ کی ادائیگی باقاعدہ سکھائی جاتی تھی-بہترین لب ولہجہ اور اردو پہ مکمل عبور حاصل ھے-
@PankajSethi236 ай бұрын
The most versatile female artist of South Asia. Period. Love you Aaapi... am the same fan who keeps on commenting on your KZbin channel as well 😇😇
@sabamubashar50966 ай бұрын
کیا ہی کمال کے ہیں وصی شاہ صاحب❤
@parveenyousaf7906 ай бұрын
بھت عمدہ مزا آیا بشری کی باتیں سن کر
@NS-vz2rx6 ай бұрын
ان دونوں کی دوسری شادی کو اللّٰہ تعالیٰ کی رضا اور مرضی پہ نہیں ڈالتے ۔۔۔یہ گری ہوئی قوم نہیں بلکہ آپ جیسے لوگ حد سے زیادہ گرے ہوئے مغرب زدہ ہیں۔۔۔ enlightenment اور moderation کی ابجد سے بھی واقف نہیں ۔۔۔ ان باتوں کا جواب دیں۔۔۔ : ▪️کیا ان دونوں کے spouses خدانخواستہ اللّٰہ کو پیارے ھو گیے ہیں ؟؟؟؟ ▪️کیا یہ دونوں بیوہ اور رنڈوے ہیں ۔۔۔؟؟؟ ▪️کیا ان دونوں کی اولادیں نہیں ہیں کیا۔۔۔؟؟؟ ▪️ان دونوں کی اولادوں کا کیا قصور ہے ۔۔۔ جو باپ اور ماں کے ساۓ سے محروم ہیں ۔۔۔۔؟؟؟ ▪️کیا یہ خود غرضی اور اَنا پرستی نہیں ہے کہ اپنے مزے چسکوں کی خاطر دو خاندانوں کو تباہ کر دیا ۔۔۔؟؟؟ ▪️کیا ان دونوں نے معصوم بچوں کو یتیمی نہیں دی ہے۔۔۔؟؟؟ ▪️کیا فرح سعدیہ ایک ناکام، بری اور بد کردار خاتون تھی ۔۔۔۔؟؟؟ ▪️کیا اقبال انصاری ایک بد کردار خاوند یا غیر ذمہ دار باپ تھا ۔۔۔؟؟؟ ▪️اگر وہ غیر ذمہ دار خاوند تھا تو یہ بشریٰ اقبال حسین ابھی تک اپنے نام کے ساتھ "انصاری" کیوں لکھتی ہے ۔۔۔؟؟؟؟ ▪️اس کا ماں باپ کا خاندان انصاری نہیں ہے تو پھر یہ شرعی، اخلاقی اور قانونی طور پہ ایسا نہیں کر سکتی ۔۔۔؟؟؟ ▪️کیا بقول آپ کے "اللّٰہ کے حکم " ۔۔۔ اللّٰہ تعالیٰ نے ان دونوں کو ہدایت فرمائی تھی کہ اپنے اپنے خاندانوں کو چھوڑو اور یہ گھٹیا، غیر سنجیدہ راستہ اپنائیں ۔۔۔؟؟؟ ۔۔ ۔۔ ۔۔
@pakistanipakistani48565 ай бұрын
Bohot dilchasp interview. Credit goes to both Wasi Shah and Bushra Ansari. Intellect and wit combined. Proud of you both.
@adnanhameed62176 ай бұрын
Wasi shah is the most decent and graceful host in Pakistan
@hafsarafey31604 ай бұрын
MashaAllah.❤
@hafsarafey31604 ай бұрын
Looks like an Ustad,a teacher ,saaf lab o lehja.
@sarwathassan90165 ай бұрын
Boht hi maza aya wel done wasi shah oar bushra appa ki tu kia hi baat hy her shobby mai la jawab ❤❤❤❤❤
@jiakhan96496 ай бұрын
Zabardast show well done
@mja5325 ай бұрын
She is really One and Only. ❤
@ibrahimonline9921 күн бұрын
Wasi shah sir your personality is awesome.... I like ur voice and way of talking....I love you sir...❤
@AlexJohn-qr7wz5 ай бұрын
پاکستان کی واحد فیملی جسمیں تمام بہنیں ٹیلینٹڈ چارو بہنیں ایک ساتھ بیٹھی اچھی لگتی تھیں
@AzmatRasu2 ай бұрын
Amazing 😍 dressing busra mam saat Rango ki mam busra g
@rajpunjabi59475 ай бұрын
Bushra Ansari ki tareef kerna bohut mushkil kaam hai, she's simply superb 😍🙏
@sophiafaraz92555 ай бұрын
Nice interview...... Pehly zamany my log compromise krty thy, aur bushra ji ny bht acha qadam uthaya, k nikah krlia laikin kabhi abhi pehly husband k khilaf bht ziada khul k nahi boli, bht bura bhala nahi kha, yh life apki apni hy, aur yh achi baat hy bushra ji bht achi baty apni previous life aur abhi ki life ko samny rakhty huye achi advice dyti hy.......... Shaid ab aisa daur agya hy jb ap pehly apny ap ko daikhy phir dusro ko......... Jo Haqiqat my theek bhi hy
@ssfatima31566 ай бұрын
Bushra is a living legend may Allah Subhan WaTallah give her long life and good health Ameeen 💐🤲💗
@mkmaggs52135 ай бұрын
Yeah and a huge supporter of LGBTQ.
@waqassh-y9c5 ай бұрын
thanks wasi sir for your program its very gd program
@ShayanThegreat-v5i6 ай бұрын
شاندار اور خوش مزاج شخصیت ہے❤❤❤
@NS-vz2rx6 ай бұрын
منافقتوں اور دوہرے معیار، قول و فعل کے تضادات سے بھری ہوئی عورت ۔۔۔۔۔ یہ عورت بشریٰ انصاری نہیں ہے ۔۔۔ یہ عورت تو سابقہ بیماری کے مارے شوہر اقبال انصاری سے مانگ کے طلاق لے چکی ہے ۔۔۔۔ اب یہ عورت شرعی، قانونی اور اخلاقی سماجی طور پہ اپنے نام۔کے ساتھ سابقہ شوہر کا نام نہیں لکھ سکتی خاص طور پہ دوسرے مرد سے شادی کرنے کے بعد ۔۔۔ پھر یہ عورت کون ہے : یہ عورت اب عمر سے کافی چھوٹا خاوند ٹھونڈ چکی ہے ۔۔ اس کا نام اقبال حسین ہے ۔۔ اب اس عورت کا نام شرعی، قانونی اور اخلاقی سماجی طور پہ بشری اقبال حسین ہے اس کا اسی نام سے لکھا اور پکارا جاۓ ۔۔۔ مگر خود تو یہ بے شرم، بے غیرت اور بے حیاء نانی اماں کبھی بھی اپنے نام کے ساتھ بشریٰ اقبال حسین نہیں لکھے گی ۔۔۔ ٹھہری جو وڈی بیغیرتوں کی وڈی بےغیرت
@NS-vz2rx6 ай бұрын
ان دونوں کی دوسری شادی کو اللّٰہ تعالیٰ کی رضا اور مرضی پہ نہیں ڈالتے ۔۔۔یہ گری ہوئی قوم نہیں بلکہ آپ جیسے لوگ حد سے زیادہ گرے ہوئے مغرب زدہ ہیں۔۔۔ enlightenment اور moderation کی ابجد سے بھی واقف نہیں ۔۔۔ ان باتوں کا جواب دیں۔۔۔ : ▪️کیا ان دونوں کے spouses خدانخواستہ اللّٰہ کو پیارے ھو گیے ہیں ؟؟؟؟ ▪️کیا یہ دونوں بیوہ اور رنڈوے ہیں ۔۔۔؟؟؟ ▪️کیا ان دونوں کی اولادیں نہیں ہیں کیا۔۔۔؟؟؟ ▪️ان دونوں کی اولادوں کا کیا قصور ہے ۔۔۔ جو باپ اور ماں کے ساۓ سے محروم ہیں ۔۔۔۔؟؟؟ ▪️کیا یہ خود غرضی اور اَنا پرستی نہیں ہے کہ اپنے مزے چسکوں کی خاطر دو خاندانوں کو تباہ کر دیا ۔۔۔؟؟؟ ▪️کیا ان دونوں نے معصوم بچوں کو یتیمی نہیں دی ہے۔۔۔؟؟؟ ▪️کیا فرح سعدیہ ایک ناکام، بری اور بد کردار خاتون تھی ۔۔۔۔؟؟؟ ▪️کیا اقبال انصاری ایک بد کردار خاوند یا غیر ذمہ دار باپ تھا ۔۔۔؟؟؟ ▪️اگر وہ غیر ذمہ دار خاوند تھا تو یہ بشریٰ اقبال حسین ابھی تک اپنے نام کے ساتھ "انصاری" کیوں لکھتی ہے ۔۔۔؟؟؟؟ ▪️اس کا ماں باپ کا خاندان انصاری نہیں ہے تو پھر یہ شرعی، اخلاقی اور قانونی طور پہ ایسا نہیں کر سکتی ۔۔۔؟؟؟ ▪️کیا بقول آپ کے "اللّٰہ کے حکم " ۔۔۔ اللّٰہ تعالیٰ نے ان دونوں کو ہدایت فرمائی تھی کہ اپنے اپنے خاندانوں کو چھوڑو اور یہ گھٹیا، غیر سنجیدہ راستہ اپنائیں ۔۔۔؟؟؟ ۔۔ ۔۔ ۔۔
@MaryamArif-rk3sh5 ай бұрын
بہترین بلکل سچ کہا کے گھر کے ماحول ،معاشی مسائل وغیرہ اپکے مزاج پر اثر انداز ہوتی ہے
@madihahussain733 күн бұрын
Love you Aapa ❤❤❤
@firdausbano16886 ай бұрын
Assalamalaikum Wasi Shah sir. Apka program bahut hi aala hai! Bahut se program isi tarz per aa rahey hain lekin ap kayi payedan oonchey hai. Stay blessed.😊 Bushra Ansari is a legend. Bahut maza aya. We need one more episode with her.
@ShamailaKhan-w6c6 ай бұрын
آپا کے آنے سے کيفی اور چاند کو تو سانپ سونگھ گيا ہے
@sajidaftab55205 ай бұрын
بولتی ہی بند ہو گئ تھی خاص طور پر چاند برال کی اسد کیفی تو ویسے ہی کم بولتا ہے ، اور کو ہوسٹ تو حیران پریشان تالیاں ہی بجاتی رہی
@MaryamArif-rk3sh5 ай бұрын
بلکل فالتو میں اسٹیج پر رش لگانے کا رواج چل گیا ہے
@kanwalshamsi72295 ай бұрын
Saleem Nasir Sahab ky bary m Kam bat hue plz koi or guest ko blaein or hme kuch btaein unky healy sy, bht achey actor thy❤
@mohammedbashir43926 ай бұрын
Masha Allah shah ji thanks for a wonderful show ❤
@Madiha4583 ай бұрын
Mash’Allah Bushra Mam Allah apko hamesha khush rakhe Ameen 😊😘😘
@tariqmahmood16405 ай бұрын
اللہ پاک سدا بہار رکھے تمہیں
@hasnainkarim83873 ай бұрын
Welcome to KHASI shah show 😂😂😂😂
@zebashabbir58076 ай бұрын
Shayer Wasi MashaAllah Amazing 👏👏👏Busra Apa Multi talented actress hain ❤guftugu achhi laga andaze beyan achha laga 🌹🌹Shah jii Allah aapko sehat ke sath salamat rakhhe Aameen Allahumma Aameen🤲 Aaj Chand n Kaifi ki chup lag gai 😊😊
@saminanaz30085 ай бұрын
Wonderful show
@sangitasoni32776 ай бұрын
Big fan of Busraji. She is outstanding. ❤❤ love from India
@sabamubashar50966 ай бұрын
مزہ آگیا بھئی شو کا❤
@hamnarehan58083 ай бұрын
She has a certain grace in her personality which very few artists have ...
@RanaSahib-ib1bt5 ай бұрын
Excellent 👍👍👍 Ye to aik apne app me aik school ha.💚💙
@shahzadahmed84176 ай бұрын
She is one of kind 🥀🥀🥀🥀❤️from Chicago USA.
@peace10486 ай бұрын
صیح کہا آپ نے کے آپ صحتمند ہوں گئے تو پھر دوسروں کا خیال رکھیں گئے
@S.k-h3 ай бұрын
Bohot achay
@tayyabanaveed3275 ай бұрын
Buhsra is a great person ❤
@talk20306 ай бұрын
❤pls invite Rubina Ashraf. Love from Australia
@yasminjaved44632 ай бұрын
Bushra im so happy to see you to see you hear i went back to Lahore college you rember tanzela humaira muzaffer usma iffat shaheen sabiha yasmin noor do you rember ❤
@MrAbbas55 ай бұрын
Bushra Ansari as singer never across . You made my day. Proud of you as overseas Pakistani from Lahore.
@sachikantamohanty4632 ай бұрын
Very good actress,singer & what not ie Mam Bushra ji 🙏
@saqibdurwaish66425 ай бұрын
Bushra apa ke batian sun k bohat Maza ata ha
@Farhan-f3d6 ай бұрын
TOP GUEST ❤
@abdulrazzak30596 ай бұрын
Today,s episode was the best very nice shah g…
@bluebird76786 ай бұрын
Jabardast 👍🌹♥️🌹
@MaryamArif-rk3sh5 ай бұрын
الو کی پٹھی 😂😂😂😂😂کیا معصومیت ہے❤❤❤❤
@riffatyousphi15345 ай бұрын
V nice.interview
@unicorngaming45922 ай бұрын
Which shoes or heel brand is that?does anyone know?
@zahidashahryar40985 ай бұрын
Bhutt Alla
@Humtum-k7x2 ай бұрын
Such nice lady bushra❤❤❤❤ mam
@shafiqueahmadanjum89075 ай бұрын
40:26....... ❤❤❤❤❤
@j_naheed_15795 ай бұрын
Bohot acha show tha. Bushra Ansari to hum sab ki favorite hain.
@naghmanasalim77296 ай бұрын
Every one cannot be bushra. She is a fighter
@ibrahimonline9921 күн бұрын
Hatts of bushra ansari...❤❤❤❤
@Ayesha08185 ай бұрын
Our living legend bushra ansari sahiba❤❤❤❤
@SidraIrfan-dc3ii5 ай бұрын
Shah sab plz guest ki puri bat sun lia kren intrupt na kia kren
@muhammadrashid13134 ай бұрын
Wah...
@bazghashehzad59456 ай бұрын
بُشریٰ ۰ 🫶🏼🫶🏼🫶🏼
@sadianaseer72466 ай бұрын
So good ,
@RA100-RA5 ай бұрын
Sahi kaha apno ka gham nai bolta.....
@SanayaSid-oo9us6 ай бұрын
I love this girl
@AsmaParveenQazi-gq9nt6 ай бұрын
Girl hahaha 😂😂😂😂😂😂😂😂
@rashidhussain85715 ай бұрын
@@AsmaParveenQazi-gq9nt Aap mazak na urao agar us nay ''girl'' kaha. BUTAO KAY BUSHRA AB ''GIRL'' naheen aur woh ''Khatoon'' hain Middle age ki khatoon ko Begum/aunti etc etc kaha jata hay. Samjhi Asma saheba ya naheen.?? ''Seekhnay''[learning] ki age kabhi khatam naheen hoti. Aap bhee seekho. Samjhi ya naheen?? Sallam/duain from a senior from USA
@shireenadnan96416 ай бұрын
Waqi Bushra Ansari ny poray Pakistan ko bht khushiyan di hy
@RaisFatima-mq4vw5 ай бұрын
بشری بی بی صاحبہ آپ انور بھائی کے ساتھ کوئی نیا پروجیکٹ شروع کیجیئے انور بھائی تو معین بھائی کے جانے کے بعد اب زیادہ کام نہیں کرتے ڈرامہ وغیرہ نہیں بناتے جیسے آپ کے ساتھ آنگن ٹیڑھا کیا تھا آج بھی وہ ہماری یادوں کا حسن ہے آپ کو بہت مس کرتے ہیں آپ ضرور انور بھائی کے ساتھ کوئی ڈرامہ کیجیئے اللہ آپ کو ہر لمحہ خوش رکھے آپ ہماری شوبز انڈسٹری کی کوئین ہیں بہت پیاری ہیں آپ اس دنیا میں ہر دوسرا آدمی ہر آدمی کو رلانے کے درپے نظر آتا ہے ایسے میں آپ خود بھی ہنستی مسکراتی نظر آتی ہیں اور دوسروں کو بھی یہ خوشیاں بانٹتی نظر آتی ہیں بڑی بات ہے دکھ تو آتے ہی ہیں دل جلاتے ہی ہیں دل جلے بھی تو ہنستے ہنساتے رہو کی دم دا بھروسہ یار دم آوے نہ آوے
@Allaboutannem4 ай бұрын
I love her
@tariqmahmood16405 ай бұрын
آپ کو بشریٰ انصاری کے پروگرام کی کم از کم چار قسطیں کرنا چاہئیں تھیں
@RaisFatima-mq4vw5 ай бұрын
سلام
@shireenadnan96416 ай бұрын
Great Bushra Ansari...ye kiya decent actresses hy sari
@hayatfarooqi53556 ай бұрын
Iss umar man itni rawani aor yeh khubsorti subanAllah yeh Allah ki dain h mashaAllah
@StarBlossom656 ай бұрын
v nice
@shaukatali49706 ай бұрын
بشریٰ انصاری صاحبہ نے تو میڈم نور جہاں کے بارے میں سچ کہا ہے
@shireenadnan96416 ай бұрын
100 sal bhi guzer jai to dosri Bushra ansari paida nahi ho sakti...hr fun mola... Azeem fankara
@AlexJohn-qr7wz5 ай бұрын
37:00 Bushra😢
@fatimasaeed465 ай бұрын
Bushra Aapaa❤❤❤❤
@TheAinPublishersGuide-qd6we6 ай бұрын
Bushra is one of the greatest artists. good interview.
@balbirsinghchawla5 ай бұрын
Bushra is an excellent artist as well as a person. Very lively person . Vasi is a very good host but he doesn't have to work hard to get the best out of Bushra. She is so natural
@Jibran_Butt6 ай бұрын
مجھے دکھ ہوتا ہے جب کچھ لوگ بہت کو ۔بھت۔ لکھتے ہیں 😢
@mussaratcheema84926 ай бұрын
Love you Bushra beti
@Rafiqkhan-ok9tj5 ай бұрын
Bushra ansari Shoes are very beautiful
@Abbanwyne6 ай бұрын
Aisy logo k interview hi banty hen jin k pass kehny ko kuch hota hy.
@hafsarafey31604 ай бұрын
Bushra aapa rock.
@zahidmahmood-re9lu2 ай бұрын
One and only busgrs ansari
@NaziShafiq5 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@shireenadnan96416 ай бұрын
Bushra Ansari.. Academy hy..waqi 10 ghantay bhi in k sath program ho to sunay ko dil chata hy
@diyakhan7095 ай бұрын
Bushra Apa, love u❤
@ayeshajahangir94345 ай бұрын
Bushra ansari's dress ks designer ka hai??
@bobosweeti6 ай бұрын
❤❤❤
@shahidanazir71475 ай бұрын
Mashallah Bushra Aik Hi Hai 🤲🤲
@zahidmahmood-re9lu2 ай бұрын
One and only Bushra ansari
@rukhsanaashraf25435 ай бұрын
Bht pyari ha bushra aapa
@amshometube38855 ай бұрын
I love Bushra Ansari she is versatile actress & humble personality .. bass mjy aik baat ajeeb lgi ky wo abhi Tak Bushra Ansari kyun hen .. jab ky on ki to divorce ky baad sur name change ker Lina chaheye thaa or aab to wo Bushra Hussain ho gai hen naa after marriage of Iqbal Hussain .
@xs2nasir6 ай бұрын
see host reaction @ 35:47 ;)
@sajidaftab55206 ай бұрын
شاہ جی میری انتہائی فیورٹ فنکارہ کو بلا کر شو کو چار چاند لگ گۓ ، بشری صاحبہ سے تقریباً 30 سال قبل شارجہ میں پہلی مرتبہ ملاقات میرے دوست کے ولا میں ریہرسل تھی ، پھر کراچی ڈیفنس میں نامور فوٹو اسٹوڈیو ( جیمز ) میں , 2011ا میں ان کی تصویریں بنانے کا موقع ملا میں بطورِ فوٹو گرافر جاب کرتا تھا، وہ اکثر آیا کرتی تھیں آرٹسٹ تو باکمال ہیں ہی لیکن بے حد اچھی طبعیت کی مالک ہیں ، آج پرانی خوشگوار یادیں تازہ ہوگئیں
@akramqamar80596 ай бұрын
Bushra sahiba wel done.
@envynone146 ай бұрын
Huge fan of Bushra Ansari from India.
@bushrausman35835 ай бұрын
Beautiful Dress Bushara ansari
@hadihadi-te2xd5 ай бұрын
I love bushra❤
@shaukatali49706 ай бұрын
و علیکم السلام
@rizvisaghir37235 ай бұрын
Shah ji tawatar se aap ke programme dekh raha hoon. Ab doosray programme ziyada achay nahi lagtay, aap se iltija hai hai keh aap Quraan pak ka mutaliaa ziyada kia karen. Ghair mehram se haath nahi milaya kartay. Quraan majeed ki ayyat per zaroor ghaur karna.," Qul le azwajeka wa binnate ka wa nissa il momeneen udnina alaihinna min jalabeena......".