MA Sha Allah 🌹 Ji G Beshak aur YAQINAN 💯 Sachchi Or Bar'haq Baatain Batlaayee hain Aaapne G Hazrat Mufti Sahab G,, Allah pak Aapki Saari Deeni aur Ilmi khidmaat Ko Behad Qubool wa Manzoor Farmaaye Aameen Summa Aameen Ya Rabbalaalameen 🤲💖🤲
@ghazimuhammadjunaidsahibme55363 жыл бұрын
اہلسنت والجماعت احناف دیوبند زندہ باد
@turabaliturabali82153 жыл бұрын
Ahle sunnat kab se bani Bhai ye jamaat
@girlpakistani12 жыл бұрын
@@turabaliturabali8215 jab se google pe ye ana shuru howa jab ke ye to kaaaabhi ahl e sunnat nhi the
@ikramshaikh67712 жыл бұрын
@@turabaliturabali8215 alhamdulillah ham pehele se hi ahle sunnat wal jamat m aate h,
@fahadlatif2671 Жыл бұрын
@@turabaliturabali8215قبر پوجاری اور مزرا پوجاری کس کھیت کی مولی سے أهل السنة
@MuhammadIshfaq-388 ай бұрын
Zindabad
@abdulfattahansari66793 жыл бұрын
مفتی صاحب السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کو دونوں جہاں میں کامیاب فرمائے آمین یارب العالمین
@muhammadpatelofficial54173 жыл бұрын
ماشاءاللہ مفتی صاحب اللّٰہ آپ کی عمر علم و عمل تقویٰ میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
@mdsanaullah1645Ай бұрын
Summaaameen Summa Aameen Ya Rabbalaalameen 🤲 💖 🤲
@skamd93693 жыл бұрын
اللہ تعالٰی حضرت کے علم و عمل و عمر میں انکے تمام اساتذہ برکت عطاء فرمائیں آمین ثم آمین
@bilalgujjar87893 жыл бұрын
اللہ پاک مولانا کو سلامت رکھے
@sunflower-fr4bc Жыл бұрын
جزاکم الله خیر ا کثیرا ماشاالله ماشاالله ماشاالله ب
@The_haider_ali3 жыл бұрын
Allah Aapki umr me Barkat ata'a farmaye.
@asrafiilkhan72243 жыл бұрын
زبردست لہجے میں سمجھایا ہے جی
@sherinkhan22pk3 жыл бұрын
جزاكم الله خير في الدارين اللہ تعالیٰ زندگی میں برکت عطا فرمائے
@sohailbijapur75115 ай бұрын
Masha Allah jazakallah khaira
@Khalid-dh1mx3 жыл бұрын
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء
@muhammadaliumer5323 жыл бұрын
MashaAllah ❤️ ❤️
@AbdulKhaliq-my5ns2 жыл бұрын
سبحان اللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@manzoorahmad-xc7dd Жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا سمجھ آ گئی ہے شکریہ
@masoodashraf37343 жыл бұрын
بہت زبردست اچھاعلمی موضوع ہے
@zubairnomani15183 жыл бұрын
بارک اللہ
@shadmvhammad89942 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ شیخ صاحب
@shadabaalam43463 жыл бұрын
Masha Allah kya jawab diya
@tajsoundnagaur60288 ай бұрын
Aallhu akbar
@zafarmehmood20067 ай бұрын
Mufti ki kahanian🎉.🎉sub jhoo🎉
@haniyanandoliya92593 жыл бұрын
Masha Allah
@nazeerpasha20753 жыл бұрын
روضہ رسول کی زیارت کے یہ طریقے کس نے بناۓ ؟ ۔۔۔ زکریا کاندھلوی فرماتے ہیں کہ ’’جب مواجہ شریف پر حاضر ہوتو سرہانے کی دیوار کے کونے میں جو ستون ہے اس سے تین چار ہاتھ کے فاصلہ سے کھڑا ہو۔ اور پشت قبلہ کی طرف کرے اور بائیں طرف کو ذرا مائل ہو تاکہ چہرۂ انور کے بالکل سامنے ہوجائے…‘‘ اس کے بعد ’’شیخ الحدیث صاحب‘‘ نے جن الفاظ میں زائر کو نصیحت کی ہے ۔۔۔ اسے لکھنے کے قابل ہیں۔ فرماتے ہیں کہ ’’دیوار سے تین چار گز کے فاصلے پر کھڑا ہو، زیادہ قریب نہ ہو کہ ادب کے خلاف ہے اور نگاہ نیچی رہنی چاہئے، ادھر ادھر دیکھنا اس وقت سخت بے ادبی ہے، ہاتھ پاؤں بھی ساکن اور وقار سے رہیں۔ یہ خیال کرے کہ چہرہ انور اس وقت میرے سامنے ہے اور حضور اقدس کو میری حاضری کی اطلاع ہے… ‘‘ (فضائل حج : ۱۵۶۔۱۵۷)
@ghazimuhammadjunaidsahibme55363 жыл бұрын
اللہ پاک نے فضائل اعمال شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب قبول فرما لی ہے
@nazeerpasha20753 жыл бұрын
زکریا کاندھلوی نے فصائل اعمال جیسی گندی کتاب لکھ کر اکثر مسلمانوں کی گمراھی کا باعث بنے ۔۔۔۔۔۔۔۔
@MdAkram-dd7mn3 жыл бұрын
@@nazeerpasha2075 kaise thora explain
@nazeerpasha20753 жыл бұрын
@@MdAkram-dd7mn ۔۔۔ کیا اس کتاب مین شرک و قبر پرستی کی دعوت نہین ہے ؟
@MdAkram-dd7mn2 жыл бұрын
@@nazeerpasha2075 pahle kahte hai aur baad mei puchte hai
@nazeerpasha20752 жыл бұрын
@@MdAkram-dd7mn فرشتوں کی غلطی kzbin.info/www/bejne/romvqJttfahsgsU
@ziyaofislam75903 жыл бұрын
جزاك الله خيرا
@naumanasgher5421 Жыл бұрын
سبحان اللّٰہ ماشاء اللّٰہ جزاک اللّٰہ 🌹💐♥️🌸🇵🇰🌺🌷
@farookgardeji82843 жыл бұрын
Masaallah. Sallahu alhi w slm sallahu alhi w slm sallahu alhi w slm sallahu alhi w slm sallahu alhi w slm
@asadkhattakmuslim55222 жыл бұрын
مولانا صاحب اللہ آپ کی زندگی میں برکت دے
@mohdazeemuddin27403 ай бұрын
Ma sha Allah mufti sab
@anasabulkalam38203 жыл бұрын
ماشاءاللہ اللھم زد فزد
@mo.anasbhaibhokhavala63712 жыл бұрын
ماشاءﷲ بہت ہی خوب ماشاءﷲ ماشاءﷲ ماشاءﷲ بہت ہی خوب
@muhammadtufail75537 ай бұрын
MashAllah mufti shb Allah apki umer m barkat farmy
@haniyanandoliya92593 жыл бұрын
Allah pure dunya me hidayat Ka zarya banay kher afiyat ke sat
@naatmerizindagihy Жыл бұрын
Zindabad
@muhammadharoonhanfi2053 Жыл бұрын
I proud of you mufti sab
@mdzakaullahashraf10103 жыл бұрын
Mashaallah subhanalllah alhamdulillah allah aamin 🕋🏝
@ek5289 Жыл бұрын
ماشاء الله لا قوة إلا با لله ❤
@ismailkoreja2656Ай бұрын
Allah apki umar daraz kare. Ameen
@molanarahmatullahnumani97963 жыл бұрын
ماشاءاللّٰه اللّٰہ نظر بدسےحفاظت فرمائے آمین
@hakeemmuhammadakhtarmalik83813 жыл бұрын
جذاک اللہ
@ziyaofislam75903 жыл бұрын
ماشاءاللہ🌹🌹🌹
@rahimatali5263 жыл бұрын
Masha Allah bhut khob Maza aagaya Mufti sahab
@ArshadKhan-xx1eu Жыл бұрын
Wah SUBANALLAH kya baat hai Mufti sahab❤
@AbdulMajeed-pc9hn3 жыл бұрын
Bohut Achcha
@Mwocek3 жыл бұрын
Brilliant daleel.👍
@ashadbaig10833 жыл бұрын
Bahut khoob Mufti sahab shandaar 👌 beautiful aap bhut achche se samjhate hai Allah aap ki umar me Barkat de ameen 🤲🤲🤲🤲
@iftikharbutt59273 жыл бұрын
Sir’ good explains zaeef Hadith the idea of wabi
@mohsinqureshi46973 жыл бұрын
Khooob ha woh faham jo dee aap ko hamaray Rab nay 💜🖤💜 kya baat ha kyaaa hi baat ha. 😍 😍 😍 Allah qabool karay aap ka khrooj apnay mubarak deen may. Ameen Allah pohnchaie aap ki sada puri dunya puri khalqat may.
@aamirhussain6109 Жыл бұрын
امام ابن حبان فرماتے ہیں: ’’کأن ماروی الضعیف ومالم یرو فی الحکم سیان‘‘ یعنی جو ضعیف روایت بیان کرے اور جس روایت کا وجود ہی نہ ہو، وہ دونوں حکم میں ایک برابر ہیں۔ (کتاب المجروحین:۳۲۸/۱ ترجمۃ سعیدبن زیاد بن قائد)
@HasanKhan-wh8bb3 жыл бұрын
7:56 😭 اللہ اللہ اللہ
@chyaseen38877 ай бұрын
سبحان اللہ یہ ایسے لوگ ہوتے ہیں جو یہ اس طرح کی تقریر کرتے ہیں کہ جو مدارس میں رہ کر سوئے رہتے ہیں کلاسوں کے اندر یہ وہ لوگ ہوتے ہیں
@nazeerpasha20753 ай бұрын
اکا برین دیوبند کے عقائد اور تعلیمات ۔ حکیم الامت اشرف علی تھانوی صاحب بیان کرتے ہیں: ’’حضرت مولانا(مظفر حسین صاحب )مرحوم مکہ میں بیمار ہوئے اور اور اشتیاق تھا کہ مدینہ منورہ میں وفات ہو ۔حضرت حاجی صاحب سے استفسار کیا کہ میری وفات مدینہ میں ہو گی یا نہیں۔حضرت حاجی صاحب نے فرمایاکہ مَیں کیا جانوں؟عرض کیا کہ حضرت یہ عذر تو رہنے دیجئے جواب مرحمت فرمائیے۔حضرت(حاجی صاحب)نے مراقب ہو کر فرمایاکہ آپ مدینہ میں وفات پائیں گے مجھ کو تو ایسا ہی علم ہوا ہے حق تعالیٰ کی طرف سے پس مولانا کو بڑا اعتماد ہو گیا حتیٰ کہ لوگوں سے کہنا بھی شروع کر دیا۔‘‘ [ قصص الاکابر: ص ۱۱۳] تبصرہ ۔۔ اپنے بزرگوں سے متعلق دیوبندی حضرات کے عقیدہ و اعتقاد پر غور فرمائیے کہ پہلے تو سوال کیا جاتا ہے کہ حضرت مروں گا کہاں یہ بتائیے؟ جب حضرت کی طرف سے جواب ملتا ہے کہ اس بارے میں مَیں کیا جانوں تو عرض کی جاتی ہے کہ یہ عذر اور بہانہ تو رہنے دیجئے کہ آپ جانتے نہیں، ضرور جانتے ہیں ضرور بتائیے۔اناللہ و انا الیہ راجعون۔ پھران دیوبندی حضرت کی بھی کیا بات ہے کہ انہوں نے بھی مرید کو مایوس نہیں کیا اور بتا دیا کہ وفات کہاں ہو گی۔۔۔؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دیوبندی تبلیغی شیخ الحدیث زکریا کاندھلوی لکھتے ہیں: ’’خواجہ ابو محمد کی ہمشیرہ بھی نہایت بزرگ متقیہ تھیں ہر وقت یاد الٰہی میں مشغول رہتی تھیں۔ جس کی وجہ سے نکاح کی رغبت بھی نہیں ہوتی تھی۔ایک مرتبہ خواجہ ابو محمد ان کے پاس آئے اور فرمایا کہ ہمشیرہ تمھارے پیٹ سے ایک لڑکے کا وجود جو ایک وقت میں قطب الاقطاب ہونے والا ہے مقدر ہو چکا ہے اور وہ بلا نکاح ممکن نہیں اس لیئے تم نکاح کر لو۔۔۔۔‘‘ [تاریخ مشائخ چشت:ص ۱۵۶] ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ {اشرف علی تھانوی صاحب کی ولادت کا قصہ} اشرف علی تھانوی صاحب کے پیدا ہونے سے پہلے ان کی نانی صاحبہ نے تھانوی صاحب کی والدہ کے متعلق اپنے ایک بزرگ حافظ غلام مرتضیٰ مجذوب پانی پتی سے عرض کیا: ’’حضرت میری اس لڑکی کے لڑکے زندہ نہیں رہتے۔حافظ صاحب نے بطریق معما فرمایا کہ عمر و علی کی کشاکشی میں مر جاتے ہیں۔ اب کی بار علی کے سپرد کر دینا زندہ رہے گا۔ اس مجذوبانہ معما کو کوئی نہ سمجھا لیکن والدہ صاحبہ نے اپنی خداداد اور نور فراست سے اس کو حل کیا اور فرمایا کہ حافظ صاحب کا یہ مطلب ہے کہ لڑکوں کے باپ فاروقی ہیں اور ماں علوی اور اب تک جو نام رکھے گئے وہ باپ کے نام پر رکھے گئے یعنی فضل حق وغیرہ اب کی بار جو لڑکا ہو اس کا نام نا نہال کے ناموں کے مطابق رکھا جائے۔ جس کے آخر میں علی ہو۔ پھر فرمایاکہ انشاء اللہ اس کے دو لڑکے ہوں گے اور زندہ رہیں گے ایک کا نام اشرف علی خان رکھنا دوسرے کا اکبر علی خان۔ نام لیتے وقت خان اپنی طرف سے جوش میں آ کر بڑھا دیا تھا۔ کسی نے پوچھا کہ حضرت کیا وہ پٹھان ہوں گے؟ فرمایا نہیں اشرف علی اور اکبر علی نام رکھنا۔ یہ بھی فرمایاکہ ایک میرا ہو گا وہ مولوی ہو گا اور حافظ ہو گااور دوسرا دنیا دار ہو گا۔‘‘ [/ ...[اشرف السوانح:ج۱ ص ۴۶]
@hafizmuhammadanas15603 жыл бұрын
Mashallah ... mashallah Hazrat Nice ... Bht hi zbrdast jwab ... Aaj k dour ki tmam mushkalat hal krdi aap ny
@qaisbhai49493 жыл бұрын
Mashaallah
@awaismadni53153 жыл бұрын
Allah talah in ko bari unar ata farmae ameen suma ameen
@baitulhermainmasjidkarachi38543 жыл бұрын
ماشااللہ لاقوہ الا بااللہ بہت خوب بارک اللہ فی علمک وعملک
@ilyasbhaiyat4883 жыл бұрын
MASHAALLAH
@deenehaqislam.70132 жыл бұрын
Quran o sunnat zindabaad...
@bilalgujjar87893 жыл бұрын
Very good molana shab
@rehmanghani21272 жыл бұрын
MashAllah MashAllah
@galibfaiziofficial83003 жыл бұрын
Allah Tala Aapko Khush Rakhkhe Aameen Summa Aameen
@zubairnomani15183 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@shaikhusman53723 жыл бұрын
Mashallah mufti sahab Sukriya jazakumullahu kher Allah aap ko afiyat o aman rakhe ameen
@iqbalali79317 ай бұрын
Excellent explanation
@mubashirraj48233 жыл бұрын
جزاك اللّه خيرًا
@amth34003 жыл бұрын
Jazakallahu khairah
@Kamranalhindi13063 жыл бұрын
Masha Allah ❤️ ❤️❤️
@Amf_institute3 жыл бұрын
جزاک اللہ
@AbdulMajeed-pc9hn3 жыл бұрын
Jazakallah khair
@muhammadsalmanahmad4598 Жыл бұрын
بہترین بیان
@mohammedshahid4866 Жыл бұрын
जजाकल्लाह मुफ्ती साहब
@mdimtiyazhabibi94913 жыл бұрын
Mashallah bahut khoob 🌹
@mo.anasbhaibhokhavala63713 жыл бұрын
ماشاءﷲ ماشاءﷲ
@zainmemon63463 жыл бұрын
Hazrat Allah Pak aapko Apni Shaan k kutaabiq jazaaye azeem ata farmayen.. Aap ne to aese samjhaya hai k koi bacha bhe aasani se samajh jaye.. MashAllah..
@aminkhan12653 жыл бұрын
MashaALLAH mufti sahab
@AbdurRehman-cl7cb3 жыл бұрын
Subhan Allah
@hamzanawaz67463 жыл бұрын
MashAllah.
@ubhrtapunjab1643 жыл бұрын
اعلی مفتی صاحب
@ImranKhan-nu2tt3 жыл бұрын
Jazakallah brother
@mwaqar73303 жыл бұрын
Boht khoub mufte sahb sir aik swal ye h k kia sahi hadees c kaam nai chlta ju zaeef hadees ke zarorat parte h is k jwb inyat krday
@amirshabbir95553 жыл бұрын
ماشاءاللہ مولانا اس طرح تو اور بھی بہت سی ضعیف احادیث ماننی پڑھ سکتی ہیں ۔ جو روایات تاریخی کتب میں پائی جاتی ہیں۔ ساری موضوع تو نہیں ہیں۔
@nazeerpasha20753 жыл бұрын
بریلوی فرقہ کی کتاب '' جاء الحق " کا مین نے مطالعہ کیا ھے ۔۔ وہ بھی اپنے ھر عمل و عقیدہ کو ضعیف احادیث سے ثابت کرتے ہیں ۔ اور دیوبندی عالم ذاھد الکوثری ( لند ن والے ) بھی انہی ضعیف احادیث پر جو شرمناک فتوے دے ہین ، وہ دیکھین ۔۔۔۔۔۔ مثال کے طور پر '' ایک مرد کا اپنی محرم رشتہ دار حواتین کے پستان کو ھاتھ لگانا اور ٹٹولنا '' اور '' اپنی ساس کی شرمگاہ کو دیکھنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر آپ یہ فتوی دیکھنا چاھیں تو فتوا نمبر دے سکتا ہوں ۔۔
@hollywoodclips99883 жыл бұрын
Jnb unhon ny kha ha agr ek masly k mutalq kafi zaeef hadeesyn hon to phr usko man lety han .... Na k har zaeef hadees kob🤔🤔
@hafizshahzaib94593 жыл бұрын
Bhai M.Saim. bat ye ha k ye to Awam ko topi krane k liye tha clip. . Warna Har Zaeef Rawayat ko defend krte hain . . Molana sb. For Example. . Hath Bandhne pr Hadees paish krte hain Tirmazi se . . Naaf k Uper Hath Bandhne wali Hadees. . Jo k Zaeef Rawayat ha. . Jab k Is k Muqablay main Bukhari o Muslim main sahi Ahadees Mojood hain. . Jo K Naaf k Uper Hath Bandhne k bilkul bar'aks hain . . To Mere Bhai. . Bat Sirf itni ha. . Ager hm Quran or Sahi Ahadees ko Pakar lain. . To ye Firqawariat hi khatam ho jaye gi. . Ye Zaeef. . Rawayaat ki wja se hi. . Firqawariat wjood main Aai ha. . Warna. . 1850 se pehle koi brelvi koi Deobandi. . Nai tha
@mohemmedbilalahmed39723 жыл бұрын
@@hafizshahzaib9459 Seeney par hath bandhney ki koi ek Hadees bhi SAHIH MUSLIM O BUKHARI mein nahin hai.. ALLAH KI LANAT ho jhooton par. Baqi NAAF ke neechey hath bandhney ki Ahadees SAHIH, HASAN aur ZAEEF teeno darjey ki payi jati hain. MUSANNAF IBNE ABI SHEBA MEIN SAHIH SANAD SE NAAF KE NEECHEY HATH BANDHNEY KI HADEES MOJUD HAI. SUNAN ABI DAWOOD MEIN HASAN SANAD SE ALI Rz.a. ki Hadees Naaf ke neechey hath bandhney par mojud hai... Baqi Seeny par hath bandhney ki ek bhi Hadees Sahih darjey ki nahin.... Sab ki Sab bekar sanad se Zaeef tareen ahadees hain.... 1850 se pehley SAB KE SAB HANAFI THEY HANAFI ALHAMDULILLAH.... DEOBANDI to mehaz Madaris ki Teqheeq hai... Warna hindustan mein to hukumat hi HANAFIYON ki thi aur GHERMUQALLID RAWAFIZ ka wujood bhi yahan ANGREZ se pehley nahin tha.... HANAFI THEY HAR JAGA HANAFI!!!!
@mohemmedbilalahmed39723 жыл бұрын
@@nazeerpasha2075 ZAHID UL KAUSARI LONDON WALEY????? Hahaha!!!!!! 😀
@parhiyarnaimat2 жыл бұрын
Mashallah ❤️❤️💕
@muhammadsajjad82003 ай бұрын
Ma Sha Allah mufti sb, aik hadees likhi hy fazail amaal may ka koi bnda namaz qaza kary aur bad may wo namaz qaza parhy b to phr b wo 2 cror 88 lac saal jahannum may guzary ga, kia iski koi zaeef sanad b hy kisi kitab may? Agar hy to rahnumayi farmaye
@HasanKhan-wh8bb3 жыл бұрын
3:45 😂 jazakallah
@naturelover63933 жыл бұрын
Asalmu Alaikum Mufti Sb. Mera ap se sawal h ki Arab ki jamaat ko Fazail e Aamal k bajai Riazus Saleheen ko kyun rakha h.
@RizwanKhan-rf1wx10 ай бұрын
❤
@mahmoodhasan84683 жыл бұрын
مفتی صاحب آپ کی کوئی اصول حدیث کی روشنی میں کتاب ہے؟
@meerhamza3732 жыл бұрын
🌸🌺🌹
@mahmoodhasan84683 жыл бұрын
مطلع فرمائیں
@nazeerpasha20753 жыл бұрын
روضہ رسول کی زیارت کے یہ طریقے کس نے بناۓ ؟ ۔۔۔ زکریا کاندھلوی فرماتے ہیں کہ ’’جب مواجہ شریف پر حاضر ہوتو سرہانے کی دیوار کے کونے میں جو ستون ہے اس سے تین چار ہاتھ کے فاصلہ سے کھڑا ہو۔ اور پشت قبلہ کی طرف کرے اور بائیں طرف کو ذرا مائل ہو تاکہ چہرۂ انور کے بالکل سامنے ہوجائے…‘‘ اس کے بعد ’’شیخ الحدیث صاحب‘‘ نے جن الفاظ میں زائر کو نصیحت کی ہے ۔۔۔ اسے لکھنے کے قابل ہیں۔ فرماتے ہیں کہ ’’دیوار سے تین چار گز کے فاصلے پر کھڑا ہو، زیادہ قریب نہ ہو کہ ادب کے خلاف ہے اور نگاہ نیچی رہنی چاہئے، ادھر ادھر دیکھنا اس وقت سخت بے ادبی ہے، ہاتھ پاؤں بھی ساکن اور وقار سے رہیں۔ یہ خیال کرے کہ چہرہ انور اس وقت میرے سامنے ہے اور حضور اقدس کو میری حاضری کی اطلاع ہے… ‘‘ (فضائل حج : ۱۵۶۔۱۵۷)
@zakiyyah4534 Жыл бұрын
7:56 ka reference please if anyone knows
@shafikhan92138 ай бұрын
Agar zaaef hadith or sahih hadith apas me takrain to kia hukam hoga?
@furqansaeed50223 жыл бұрын
Quran sai tablighi krnai mai keo takleef hoti hai....jab sab sai uncha Amal hai tableegh hai tou sab sai unchi kitab Quran e Pak sai keo nai krtai ho....
@nadirraomk7941 Жыл бұрын
Agr ak masla sahi hades sa sabit ho jaya or use masla k bara main zaef hades v ho jo us sahi hades k ulat ho to pher kon c bat mani jaya ge ?
@MuhammadIshfaq-388 ай бұрын
Hamary sath 1 mirza ka chayla asi he fazail amaal pr batain krta hy
@bhupindsultani Жыл бұрын
Bukhari Shareef ahadith 4240 , 4241 ki wazahat farmain.
@drtech90223 жыл бұрын
Logo ko zaif hadees ke bare me ulemao ko aise hi smjhana chahiye..varana aavam ko lgta hai saheeh hadith ke ilawa sb hadeese bekar hai..
@ahmadansaradvocateaone35837 ай бұрын
5.38 to 5.42 یہ اصل ہے..
@gymmotivational96812 жыл бұрын
👍👍👍👍👍🌷🌷🌷
@ranawaqas65953 жыл бұрын
Ya jo last mai quran pak ki qirat aati ha kis qari ki ha.... Awaz
@nazeerpasha20753 жыл бұрын
عقائد اسلام کو تباہ کرنے والے قصے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا رسول اکرمؐ عالم الغیب اور مشکل کشا ہیں؟ زکریاکاندھلوی دیوبندی اپنی کتاب فضائل حج میں لکھتے ہیں : حکایت نمبر ۲۲ میں ہے کہ ایک صاحب نے بھوک سے تنگ آکرعشاء کے وقت قبر اطہر پر حاضر ہوکر عرض کیا یا رسول اللہ! بھوک۔ چنانچہ آگے ان کے کھانے کا انتظام ہونے کا ذکر لکھا ہے۔ صفحہ۱۳۳ تبصرہ : ظاہر ہے کہ یہ حضرات جنہوں نے پانچ پانچ دن یا اس سے بھی زیادہ کئی دن تک بھوک کی سختی اٹھائی۔ اللہ تعالیٰ سے تو مانگتے ہی ہی رہے ہوں گے مگر مشکل تبھی حل ہوئی جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فوت ہونے کے باوجود ہزاروں من مٹی اور کئی دیواروں کے پیچھے سے فریاد سن کر ان کی بھوک دور کرنے کا انتظام فرمایا۔ اب کون عقیدت مند ہے جو حضرت شیخ الحدیث کی تحریر پڑھے اور پھر مدینہ میں بھوکا ہونے کی صورت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے فریاد نہ کرے۔ حکایت ۲۴، ۱۳۳ میں ہے کہ ایک بھوک کے ستائے ہوئے شخص کی درخواست پر آپ ؐ نے ان کے ہاتھ میں چند درہم رکھ دیئے ہاتھ کھولا تواس میں درہم رکھے ہوئے تھے۔ مفصل واقعہ کتاب میں دیکھیں۔
@sakhan43473 жыл бұрын
Mostly I have seen jamat is far away to read n understand Quran they read for hours Urdu book but never go in tafseer of Quran .
@randomgaming59713 жыл бұрын
Na thi apney Haal ki jab tak khabar ... Rahey dekhtey oron k aib-o-hunar ...::: Pari apni halat pe jo ik nazar ... to nigah mein koi bura na raha ... Ap ney khud kitna Qur'aan seekh lia hai .. or jitna seekha hai us par Allah ka shukar ada karo , shaitan pehley to amal karney nhi deta .. or jab banda amal kar leta hai to phir us ka amal zaya karwaney ki koshish mein lag jata hai .. doosron ki kami dil mein aa jati hai jis ki waja sey apna amal bhi zaya ho jata hai .. mere bhai ye Tableegh mein janey sey sab Aalim Mufti ni ban jatey , becharey anparh log bhi hotey hain jo Fazail ko sun kar aamal ka shoq dil mein rakhtey hain ... Molana ilyas ney likha hai : "is mehnat ka maqsad ye hai k Betalbon k andar deen ki talab peda ho jaye" agar aik banda Qur'aan ko seekhna chahta hi nahi hai .. to ap usko kia kaho gey ? jab wo Fazail-e-Qur'aan suney ga to us k andar Qur'aan ko seekhney ka shoq peda ho ga ... ap ko chahiye k Fazail seekh kar ummat ko batao .. .. Allah Pak mjhe bhi takabbur sey bchaye 😭