Teeron ka saamna hai or mushura rahay hai Kis khandan se hain, asghar bata rahay Kaaba bana rahay they beta or ibrahim Baba ke sath asghar, kaaba bacha rahay hain Dunia mai akay asghar karbobala se bolay Kuch dair sans lai le or phir hum arahy hain Pehle hi karbala ka humsar nahi tha koi Uska janab e asghar qadd or barha rahay hain Hum hajaton ka dar hain hajaat le ke ao Aye be kason kahan ho, asghar bula rahay hain Aye bezuban asghar humko zubaan dedo Mehdi (AJTF) se poochna hai, kab tak wo arahy hain Jab deen par ho mushkil ghar mai beth jana, Maidaan mai akar asghar, hum ko bata rahay hain Beta ata kia hai khaliq ne zain humko Humko louree dene, nohay suna rahay hain.
@hyderjaffer2 ай бұрын
Jiyo Babul Hawaij Mola Asghar salamat rakhain
@hamzamaknojia63276 ай бұрын
Jazakallah bhai...
@mhryzvi4491 Жыл бұрын
One in a million pride of Pakistan
@Syeda-m4s11 ай бұрын
Jazakalkah
@syedafatimaali7812 Жыл бұрын
Umda klam
@subukfatima17572 жыл бұрын
mashallah ... bahut umda itna eco sound na dala kare , words clear samjh nahi aate
@RAISABBAS4u2 жыл бұрын
Mashaallah
@Awaisjaffry2 жыл бұрын
Geo Bai lyrics plz
@syedmuneebshah477711 ай бұрын
تیروں کا سامنا ہئے اور مسکرا رہے ہیں کس خاندان سے ہیں اصغر بتا رہے ہیں کعبہ بنا رہے تھے بیٹا لئے ابراھیم بابا کے ساتھ اصغر کعبہ بچا رہے ہیں دنیا میں آ کے اصغر , کربوبلا سے بولے کچھ دیر سانس لیں لیں اور پھر ہم آرہے ہیں پہلے ہی کربلا کا ہمسر نہیں تھا کوئی اسکا جناب ے اصغر قد اور بڑھا رہے ہیں ہم حاجتوں کا در ہیں حاجات لے کے آو ائے بیکسو کہاں ہو اصغر بلا رہے ہیں ائے بے زبان اصغر ہم کو زبان دے دو مہدی سے پوچھنا ہئے کب تک وہ آرہے ہیں جب دین پر ہو مشکل گھر میں نہ بیٹھ جانا میدان میں آ کے اصغر ، ہم کو بتا رہے ہیں بیٹا عطاء کیا ہئے ، مالک نے زین ہم کو ہم اس کو لوریوں میں نوحے سنا رہے ہیں محتاج ے دعا : ظفرعباس مرزا (کراچی)
@alihamzaa11011 ай бұрын
تیروں کا سامنا ہے اور مسکراہ رہیں ہیں کس خاندان سے ہیں اصغر ع بتا رہے ہیں کعبہ بنا رہے تھے بیٹا لیے براہیم بابا کے ساتھ اصغر کعبہ بچا رہے ہیں دنیا میں آ کے اصغر کربوبلا سے بولے کچھ دیر سانس لے لو اور پھر ہم آ رہے ہیں ہم حاجتوں کا در ہیں حاجات لے کے آو اے بے کسوں کہاں ہو اصغر ع بولا رہے ہیں اے بے زبان اصغر ع ہم کو زبان دے دو مہدی ع سے پوچھنا ہے کب تک وہ آ رہے ہیں