Zakir Naik Exposed Apni Auqaat Dikha Gaya | Maulana Syed Shahryar Raza Abidi

  Рет қаралды 122,388

Fiqah-E-Jaffaria

Fiqah-E-Jaffaria

Күн бұрын

Пікірлер: 1 900
@sarwatmehboob9119
@sarwatmehboob9119 9 күн бұрын
ہر زمانے میں حق سچ کہنے والوں کے دشمن اور حاسد رہے ہیں اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور حاسدین سے اور شیاطین سے محفوظ رکھے آمین
@cmrafee2177
@cmrafee2177 8 күн бұрын
اسلام کو سب سے زیادہ نقصان ان ہی لوگوں سے پہنچا ہے۔
@mohammedabdulwaheed9456
@mohammedabdulwaheed9456 10 күн бұрын
Dr zakir Nayek is the most knowledgeable scholar in the world. There are many people opposing him just to become famouse
@Sayyid-s5q
@Sayyid-s5q Сағат бұрын
what is the proof that he is more knowledgeable
@kamrannama6420
@kamrannama6420 9 күн бұрын
ذاکر نائیک کو اللہ عزت دے رہا ہے وہ بندہ فرقہ واریت کی بات ہی نہیں کرتا علامہ صاحب
@kkkh9974
@kkkh9974 2 күн бұрын
Kon se izzat usne waha kis k sath izzat se bat ki jahilo jaise treat kar raha tha
@MANZOORHUSSAIN-yf8uo
@MANZOORHUSSAIN-yf8uo 10 күн бұрын
we spouse to not aggression to Zakir naik .its true he is the great in his lecture and muslim ummah.thats it
@Qasimjameel34
@Qasimjameel34 9 күн бұрын
❤ماشاءاللہ❤اللہ ڈاکٹر زاکرکو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اللہ ان کی پل پل حفاظت فرمائے آمین ثم آمین ڈاکٹر زاکرنانک زندہ باد شان صحابہ زندہ باد
@Maksrfrz
@Maksrfrz 9 күн бұрын
Like Ahmad Deedat???
@Muzammil-l2u
@Muzammil-l2u 6 күн бұрын
آ مین وایاکم
@AbuZar-v5w
@AbuZar-v5w 6 күн бұрын
Molana Shehyar u r Jealousy Shame On you
@ShaheenSos-qd8gi
@ShaheenSos-qd8gi 10 күн бұрын
ڈاکٹر زاکر صاحب ۔۔۔۔۔۔فرقہ واریت والوں کے دوکان بند کرنے والے ہیں ۔
@mohammadqasid9108
@mohammadqasid9108 9 күн бұрын
G bhai ab anki dokan band ho gai hai
@muhammadrafi4513
@muhammadrafi4513 9 күн бұрын
عابدی صاحب جلیں آپ کی اوقات یھی ھے ڈاکٹر ذاکر نائیک زندہ باد
@ar-mughanchannel8941
@ar-mughanchannel8941 10 күн бұрын
Dr. Zakir Naik is a very respectable Muslim Scholar.. He is requested to visit Pakistan regularly.. 12:51
@shaistaalam6013
@shaistaalam6013 10 күн бұрын
ذاکر نائک کی بس ایک ہی غلطی ہے، وہ پاکستان جیسے ملک مین آگئے۔۔ اللہ اللہ خیر صلا😢
@saarimkhan4620
@saarimkhan4620 9 күн бұрын
@@shaistaalam6013 bilkul sahi yahan k ye log es qabil thay hi nhi
@gaganaligaganali4660
@gaganaligaganali4660 9 күн бұрын
Bilkul theek kaha
@farzananaqvi7105
@farzananaqvi7105 8 күн бұрын
یہ بتایں کہ بھارت اور ملایشیا سے کیوں نکالے گے؟
@awaisumerbaig5090
@awaisumerbaig5090 7 күн бұрын
Sahi kaha
@KakaKhanAbbas-y4f
@KakaKhanAbbas-y4f 6 күн бұрын
اتنے اچھا لگتا ہے آپ کو تو اسکے ساتھ رشتہ کر لو
@azadfaizi
@azadfaizi 9 күн бұрын
ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب ایک عظیم مبلغ اسلام ہیں۔ متعصب لوگوں کو راس نہیں آءیں گے اللہ حاسدین منافقین کی اصلاح فرما ءے۔ شیعہ ل گ آسانی سے بریلوی لوگوں کو مغالطہ میں ڈالنے میں کامیاب رہتے ھیں۔
@deenkiduniya4507
@deenkiduniya4507 9 күн бұрын
جن لوگوں کی زبان سے صحابہ کرام محفوظ نہیں جن لوگوں کی زبان سے اللہ کا کلام محفوظ نہیں جن لوگوں کی زبان سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ازواج مطہرات محفوظ نہیں ان سے کیا اچھا کہ امید رکھنا ؟؟؟؟
@farzananaqvi7105
@farzananaqvi7105 8 күн бұрын
براے مہربانی جو اعتراضات کے گے ہیں ان کا جواب دیں۔
@farzananaqvi7105
@farzananaqvi7105 8 күн бұрын
براے مہربانی جو اعتراضات کے گے ہیں ان کا جواب دیں۔
@irshadshah8449
@irshadshah8449 8 күн бұрын
اختلاف کا کوی سبب ھی نہیں بنتا ،یہ کچھ زیادہ ھی عقلمند ھیں جو ھر معاملہ میں افتراق کا پہلو نکال لیتے ھیں ،بہرحال یھی ان کا مبلغ علم ھے۔
@Jstp19454
@Jstp19454 8 күн бұрын
​​@@farzananaqvi7105 dear sister this Maulana is wrong on so many levels that he is speaking ill of dr Zakir and it's not good to respond to this hateful type of ppl but to know their heart and reject their message and dua that they be better 😢😢😢
@Alia-ic1rm
@Alia-ic1rm 8 күн бұрын
Excellent 👌👌👌👌
@naumanelahi4541
@naumanelahi4541 9 күн бұрын
ڈاکٹر صاحب گریٹ انسان ہیں
@Muzammil-l2u
@Muzammil-l2u 6 күн бұрын
اللّٰہ تعالیٰ ڈاکٹر ڈاکر نائیک کو شریروں کے شر سے محفوظ رکھے اور اللّٰہ ان کو صحت وعافیت ،ایمان ،سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین
@yousufAnas-34
@yousufAnas-34 10 күн бұрын
Allah Pr Iman Ly Ate Hain kuffar Asi Tabligh Krte Dr Zakir Nike SubhanAllah . 💕 For Dr Zakir nike
@tarryifzzal7288
@tarryifzzal7288 9 күн бұрын
محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا کوئ فرقہ نہیں تھا ۔ فرقوں کی دوکانیں بند ہو رہی ہیں ۔ لوگ خود قرآن مجید سے ہدایت لے رہے ہیں ۔اور اب کسی جھوٹے مولویوں کو سننے کو بھی تیار نہیں ہیں ۔
@Noshad60
@Noshad60 9 күн бұрын
Pher Hazrat ummer NY q biddat Dali Namaz m bi our azan o aqamat m bhi tbhi TU deen m firqy paisa hoe
@abidatabassum6692
@abidatabassum6692 9 күн бұрын
اللّہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کی ان منافقوں سے حفاظت فرمائے
@ummerehab2313
@ummerehab2313 9 күн бұрын
ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب سے کچھ لوگ اتنا تعصب کرتے ہیں مگر ان کا مقابلہ نہیں کر سکتے مزہ تب اتا ہے جب یہ لوگ ان کے سامنے بات کریں
@FaiyazPasha-o1s
@FaiyazPasha-o1s 10 күн бұрын
Kahin per bhi Dr zakir Nayak a jaate Hain to alimon ki hawa nikal jaati hai sare alimon aur moftiyon ki dukaan band ho jayegi
@meerhasan738
@meerhasan738 10 күн бұрын
👍👍👍👍👍
@malikmaqsood130
@malikmaqsood130 10 күн бұрын
Allah Yari k pass bhejo
@farhaniqbal11
@farhaniqbal11 10 күн бұрын
Meri Jan zakir khalnayak sahab bas hindu ko jawab de sakte hen musalman alim e Deen k sawalon k Jawab nahi hote Un k pas Yaqin na aey to Google Kar lo hafiz Ehsan qadri ne achanak public me sawal kr Lia k ap ne claim Kia he k Quran wasila radd krta he 25 ayaten hen is k Uper ap sirf ek ayat Bata den to bolta he mujhe email kr do😂 Or ager ap is k show me bhi question krne jaoge to is k chamche aese sawal k liey ap ko mic dengen hi nhi jis ka jawab na ho is k pas yaqin na aey to aap khud ja Kar dekh lo Sara Nasha utar aeyga zakir khalnayak ko abbu banane ka😂
@tacousa87
@tacousa87 10 күн бұрын
tum be is nick te tara unda hai deen see us pe be lanat or tery pe be lanat beshumarr
@Bold33248
@Bold33248 10 күн бұрын
Narender Modi, bhi is shiiay ki tarah zakir naik ka dushman hay.
@ArifAli-ci3tp
@ArifAli-ci3tp 10 күн бұрын
Dr. Zakir naik is a great Islamic scholar in the world n great human being. Bhai Sb AP un k ilm me ezafa kardeytey.
@SedSid-v7b
@SedSid-v7b 10 күн бұрын
اعتراضات کرنے والوں کی شکلیں دیکھ لیں، ، صحیح اور غلط خد سامنے آجائے گا.
@aslamqureshi4716
@aslamqureshi4716 10 күн бұрын
Dr Zakir Naik is a great scholar of Islam
@mjmasood6457
@mjmasood6457 10 күн бұрын
آپ لوگوں کو بے دین کرنے کی کوشش نہ کریں. الله آپ کو اور ہم سب کو ہدایت دے آمین
@aqwehoda1751
@aqwehoda1751 9 күн бұрын
jo insan khud bedeen ho.vo dusron ko bi dawat deta hi.jese ye molana saib.jb dr zakir naik pakistan thai.tb ye chup gai thai.abi nikle hn ilzam lagane.😊😊😊😅😅😅
@ArrrArr-s9x
@ArrrArr-s9x 10 күн бұрын
اللّٰہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کی حفاظت کرے۔۔۔
@arjumandnazir2789
@arjumandnazir2789 10 күн бұрын
@@ArrrArr-s9x aameen
@KhalidMahmood-b8h
@KhalidMahmood-b8h 10 күн бұрын
آپ کی دکان داری بند ہو رہی اور لوگوں پر حق واضح ہو رہا ہے تو آپ کو تکلیف ہو رہی ہے
@SyedHassanNaqvi-e9p
@SyedHassanNaqvi-e9p 7 күн бұрын
Brother. Zakir naik jesy. Yazidi kuty bhla hamari dukan kia bnd kry gy hum ne tuamry batil khulfa. Ko nangla kr k logo k samny Rakh diya ha. Research kro. Log lanat kr rahy Hain. Sakifa k khyanat karo pr
@Florida315
@Florida315 7 күн бұрын
Dr NIKE KE JIHALAT BACHO SAY RELATED QUESTION PAR HOOEE AUR BOMBAY MAY BOLAY TOU CHAKKA 😂
@Sufwanabbasi
@Sufwanabbasi 10 күн бұрын
ڈاکٹر ذاکر نائیک ذندہ باد
@SirajulHaq-7157
@SirajulHaq-7157 10 күн бұрын
Zakir Naik Zindabad very good Personality
@raziasohail-ku7jg
@raziasohail-ku7jg 9 күн бұрын
I like Doctor sahib very much
@M1rz4pk
@M1rz4pk 10 күн бұрын
آپ اپنے رہنماء کو مناظرے کے لیے لے آتے، آپکو پتا چل جاتا آپکی اوقات کیا ہے۔
@farooqa979
@farooqa979 9 күн бұрын
بھائی یہ مقرر ہیں الفاظ کا استعمال کرنے والے۔ یہ عالم نہیں ہیں کہ بہتان اور حسد سے بچ کر بات کریں۔
@Irfan_khan11
@Irfan_khan11 9 күн бұрын
ذاکر نائیک صاحب صرف اور صرف قرآن وحدیث کی روشنی میں بات کرتے ہیں ۔ جو کہ اسلام کے دشمن اس برداشت نہیں کر سکتے ۔
@alimohmad2102
@alimohmad2102 10 күн бұрын
Zakir Naik never said any thing against Quran and Hadees. Ne never promoted any sect. He is against promotion of sects. Yes he is against shrik and biddah
@SyedaHafsa-n3y
@SyedaHafsa-n3y 9 күн бұрын
MashaAllah Doctor ZAkir Naik ak imandar or achy insan hen. Allah un ko kaiyabian Ata frmarn, bhot sy dushman un sy hasad ma jal bun rhy hen
@Shamrock12282
@Shamrock12282 13 күн бұрын
اللھم صل علی محمدء و آل محمدء واعجل فراجھم ❤❤❤❤❤💚💙💜❤️💚
@qudsiakanwal4853
@qudsiakanwal4853 9 күн бұрын
ذاکر نائک کا کوئی مقابلہ نہیں، اس نے لااکھں لوگ مسلمان کئے ہیں۔
@BashirAhmed-p3e
@BashirAhmed-p3e 10 күн бұрын
Zakir naik zindabad.
@Khazina-k2r
@Khazina-k2r 9 күн бұрын
ڈاکٹر زاکر نائک کو اللہ نے عزت دی اور اللہ نے چنا ھے اللہ کرے زاکر جیسا مخلص انسان ہمارے ملک پر حکمرانی کرے اللہم امین
@AbdulSamee-fz6ms
@AbdulSamee-fz6ms 8 күн бұрын
السلام علیکم میرے اہل سنت میرے اہل سنت عوام اور بھولے بھالے شیعہ عوام شیعہ کی تاریخ شروع سے اسلام دشمن رہی ہے جب محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کے حکم سے مکہ میں مدینہ میں اور مختلف عرب کے علاقوں میں اسلام کی توحید کی دعوت دینی شروع کی تو کافروں کے ساتھ ساتھ یہود اور نصاری نے مخالفت کی دشمنی کی اور ساتھ ساتھ کچھ لوگ مدینہ کے اندر اور مدینہ سے باہر منافقت کا کردار ادا کیا بظاہر تو انہوں نے اسلام کا لبادہ اوڑھا مگر حقیقت میں وہ اسلام کے دشمن تھے شیعہ کے بڑے عبداللہ بن ابی بن سلول رئیس المنافقین تھے جنہوں نے سب سے پہلے اللہ کے رسول کی دشمن کی اور صحابہ کرام پر جس کا قران نے بھی جواب دیا اور ان کو منافق قرار دیا اس کے بعد دیکھیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد خلفائے کرام نے اپنے دور میں اسلام کی ترویج اور اشاعت میں بہت بڑا عظیم کردار ادا کیا اور ملکوں پر ملک فتح کرتے گئے کسرہ فارس روم ایران جو عیسائیوں اور مجوسیوں کے ہاتھ سے سرزمین نکل گئی اور وہ اسلام کے دائرہ کار میں اگئی پھر اسلام کی کے خلاف دشمنی بھی بڑھتی گئی اور خارجی رافضی پیدا ہوئے اور انہوں نے اسلام کے خلاف جنگ لڑی خروج کیا بغاوتیں کی اور خاص طور پر شیعہ رافضیوں نے اہل بیت کو استعمال کر کے ان کا نام استعمال کر کے اسلام کے لبادے میں اسلام کے خلاف دشمنی کی جس وجہ سے حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ شہید ہوئے پھر حضرت عثمان پھر حضرت علی پھر سیدنا حسن سے بے وفائی سیدنا حسین سے بے وفائی اور ان کو شہید کر دیا کوفیوں نے شیعوں نے اج تک وہ پیٹ رہے ماتم کر رہے ہیں اس کے بعد بھی خلفاء کے ہر دور میں بنو امیہ کے دور میں بنو عباس کے دور میں بھی یہ میر جعفر اور میر صادق کا کردار ادا کرتے رہے اور مسلمانوں کے خلاف لڑتے رہے اور اج تک یہی ان کی تاریخ چلی ا رہی ہے کہ شام کو تباہ کیا انہوں نے رسیوں اور ایران نے مل کر شام میں لاکھوں سنی کو قتل کیا اور امریکہ اور کافر و یورپ کی مدد سے ایران میں جو شاہ رضوی کی حکومت تھی خمینی ملعون نے ا کر وہاں پر فرانس کی مدد سے سنیوں کا ہزاروں سنیوں کا قتل عام کیا اور مسجد گرا دی اور علماء کرام کو عوام کو پھانسی دی اسی کے اس کردار سے دنیا کے اندر نفرت پھیلی اور عراق میں بھی سنیوں کا اہل سنت کا لاکھوں کا قتل کیا گیا اور اج غزہ کی صورتحال بھی ایران کا کردار اور اسرائیل کا کردار اس میں رہا ہے کہ انہوں نے مسلمانوں کو تباہ کرنے میں تباہ کرنے میں کسر نہیں چھوڑی اج تک وہ کردار ادا کرتے ا رہے ہیں یہ ابن سبا کی اولاد ھے کبھی بھی ایک انچ بھی فتح نہیں کیا مگر اسلامی فتوحات میں رخنے ڈالے بغاوتیں کیں اور قتل عام کیا ۔اس پر قرآن کریم ۔احادیث مبارکہ اور اسلامی تاریخ اور آج کی تاریخ بھی گواہ ھے ان مجوسیوں رافضیوں کے کردار پر لعنت بر دشمن قرآن مجید ولعنت بر دشمن صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین
@AbdulSamee-fz6ms
@AbdulSamee-fz6ms 8 күн бұрын
جل جل سڑ سڑ ملا شیعہ رافضی یہودی نسل ۔۔۔ڈاکٹر صاحب سے جلنے والا۔۔۔۔گدھا ۔۔۔
@AbdulSamee-fz6ms
@AbdulSamee-fz6ms 8 күн бұрын
سڑ جل ڈاکر ملا
@AbdulSamee-fz6ms
@AbdulSamee-fz6ms 8 күн бұрын
ھا ھا😂 ھا
@ImranHanif-y1s
@ImranHanif-y1s 10 күн бұрын
حسد نیکیوں کو کھا جاتی ہے
@yuleShafqat
@yuleShafqat 3 күн бұрын
You are right
@RaineeShainee
@RaineeShainee 10 күн бұрын
Jalne wale jaltey bhunte rah jatey naam wale apna misson pura kar dusre misson par lagjate💯
@salmankhan-jx3pj
@salmankhan-jx3pj 9 күн бұрын
डॉ जाकिर नाइक जिंदाबाद
@tariqpervaizkhan3880
@tariqpervaizkhan3880 10 күн бұрын
معلوم نہیں نا صرف سنی بریلوی اور شیعہ حضرات کو ڈاکٹر ذاکر نائف سے کیا بغض ہے ان میں سے ایک مولوی یا علامہ یہ بتا دے کہ انہوں نے کتنے غیر مسلموں کو مسلمان کیا ہے صرف بغض میں فضول گفتگو کرنا نامناسب ہے
@GULSHAN540
@GULSHAN540 9 күн бұрын
Islam can be spread without criticizing other religions or saying bad things about their Gods. The best policy is to abstain from such comments.
@politicalbakwaas5872
@politicalbakwaas5872 13 күн бұрын
I am glad that you have addressed the Army not the civilian govt
@naginaakhlaq5575
@naginaakhlaq5575 9 күн бұрын
Excellent analysis ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@bilalsaleem3197
@bilalsaleem3197 13 күн бұрын
Naraz na ho to ek bat bolon Apne apny andar ki galazat nekali hai or Kuch nahi
@jawwadkazmi240
@jawwadkazmi240 11 күн бұрын
Woh Jo ghalazat krke gya..tmm Razi ho begherat
@farhaniqbal11
@farhaniqbal11 10 күн бұрын
Meri Jan zakir khalnayak sahab bas hindu ko jawab de sakte hen musalman alim e Deen k sawalon k Jawab nahi hote Un k pas Yaqin na aey to Google Kar lo hafiz Ehsan qadri ne achanak public me sawal kr Lia k ap ne claim Kia he k Quran wasila radd krta he 25 ayaten hen is k Uper ap sirf ek ayat Bata den to bolta he mujhe email kr do😂 Or ager ap is k show me bhi question krne jaoge to is k chamche aese sawal k liey ap ko mic dengen hi nhi jis ka jawab na ho is k pas yaqin na aey to aap khud ja Kar dekh lo Sara Nasha utar aeyga zakir khalnayak ko abbu banane ka😂
@JawadMunir-s9p
@JawadMunir-s9p 10 күн бұрын
@@bilalsaleem3197 true
@molanazahoor5772
@molanazahoor5772 9 күн бұрын
جنگ جمل اور صفین میں بھی یہی شکلیں تھی اپ کو نئی نہیں آگئ اللہ ڈاکٹر صاحب کی حفاظت فرمائے
@farzananaqvi7105
@farzananaqvi7105 8 күн бұрын
جنگ جمل کرنے والے تو خود اس پر شرمندہ تھے اور رو رو کر اللہ تعالیٰ سے معافی مانگتے تھے ۔ ذرا تاریخ بھی پڑھ لیں۔
@PREMIUM-PLUS-4K
@PREMIUM-PLUS-4K 10 күн бұрын
ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اسلام کے جو کام کیا وہ سب کو نظر ہے اس پر آپ جسے فسادی.کی وضاحت نہیں چاہتے علامہ شہنشاہِ نقوی نے ڈاکٹر سے ملاقات کر یہ ثابت کیا کہ وہ ایک قد آور عالم دین ہیں آپ جیسے بونے بلوں کے اندر رہیں تو یہ اسلام کے حق میں بھی ہے
@nasirmahmood7333
@nasirmahmood7333 9 күн бұрын
او بھائی ڈاکٹر صاحب بہت اعلی درجے کے عالم دین اور سکالر ہیں۔ آپ کی اوقات ہی کیا ہے ان کے سامنے۔ کافروں کے بارے میں ڈاکٹر صاحب اور کیا بیان دیں۔
@AtifKhan-md6bo
@AtifKhan-md6bo 10 күн бұрын
آپ سارے علامہ مفتی ذاکر نائیک کی قابلیت کامیابی۔میں زیرو ہیں اور جلتے ہین
@MuddssersamSam
@MuddssersamSam 9 күн бұрын
Doctor Zakir Naik isn't corrupt,not lier, straightforward,not hypocrite,not jealous,open minded
@aftabgull7779
@aftabgull7779 10 күн бұрын
Allah inhain yedayat dy.
@mdmaqsood5618
@mdmaqsood5618 8 күн бұрын
دین اسلام کے ماننے والوں میں کچھ ایسے لوگ شامل ہو گئے جنہوں نے اختلاف اور فرقہ وارنٹ کوبھی اپنے اپنے مسلک کا ایک ایسا جز بنا کیا کہ جیسے یہ آپسی اختلافات اور فرقہ ﷲ اور اسکے رسولﷺ کی ہی دیں ہے¿ اب جو مسلما نوں کے ایک ہونے کی بات کریگا اسکو یہ لوگ کیسے کرینگیں۔
@systemlahore
@systemlahore 10 күн бұрын
مولانا صاحب یہ وقت ایسی باتیں کرنے کا نہیں ہے ۔ امت مسلمہ جس امتحان سے گزر رہی ہے ۔ سب کے سامنے ہے ۔ تفرقہ بازی سے پرہیز کریں
@EvenewStudio
@EvenewStudio 9 күн бұрын
Dr.Zakir Naik Very Great hain aap sub Gullat bol rehy hain
@homeid6312
@homeid6312 10 күн бұрын
او بھائ اگر یہ پڑھے نہیں ہیں تو پھر کیا آپ پڑھے لکھے ہیں۔۔۔؟
@luqmanalikhan775
@luqmanalikhan775 9 күн бұрын
Allah Pak Dr.Zakir Naik jesay Azeem mazhabi scholar ko Umr e Daraz naseeb frmaye Aameen Summa Aameen owr munafiqeen,km elm walo ko hedayat naseeb frmaye Aameen.
@sultanhashmi5038
@sultanhashmi5038 12 күн бұрын
Deen ko ajj b wasy he use kiya ja raha hai jasy 1400 sall pahly kuch zahiree muslman monafqeen NY use kiya
@shoebahmed8350
@shoebahmed8350 10 күн бұрын
You also do the manazera with prople of different religons and show them right path if you knowedge like Zaker Naik.r if you have more knowedge.
@Abbasmalik-t5z
@Abbasmalik-t5z 9 күн бұрын
لو یو ذاکر نائیک ❤❤
@vyrlstatus5714
@vyrlstatus5714 11 күн бұрын
بہت علم حاصل ہوا Respect to Every Religion ❤
@KandaharKandahar-t4q
@KandaharKandahar-t4q 4 күн бұрын
مولانا صاحب اللہ اپ کو زندگی عطا کرے۔کہ اپ نے اس خبیث ذاکر نائیک کی اچھی سی دھلائی کر دیں۔اور حق بات بیان کی۔
@monkeygamer7519
@monkeygamer7519 6 күн бұрын
Ma christian Hun many ap ki bat Suni or mujhe bohat achi lagti ap ki baty ap NY to Pakistan ki taraki ki bat ki ha god bless you 🙏
@shahnazakhter1281
@shahnazakhter1281 9 күн бұрын
D.r zakir naik zindabd Mashallah Mashallah ♥️
@SoniaSheikh-b6z
@SoniaSheikh-b6z 9 күн бұрын
میں سوچتی تھی وہ کون سے لوگ تھے جو ہمارے نبی پر اتنا ظلم کرتے تھے اب پتہ چلا ان کی نسلابھی بھی چل رہی ہےآپ لوگوں کی صورت میں😂❤شرم نہں آرہی ایک ہندو عزت کر رہے مسلمان ہو رہے ایک آپ مسلمان کہتے ہو😂😂😂😂😂😂کیا مسلمان آپ جیسے ہوتے ہیں❤اللہ معاف کرے❤
@RanaAsifKhan55gb
@RanaAsifKhan55gb 5 күн бұрын
Shabash sister
@mahmos3
@mahmos3 10 күн бұрын
مولانا صاحب اپ بھی مخالفت کر کے اپنے ویور بڑھا رہے ہیں اپ بھی اپنے گناہ بڑھا رہے ہیں
@noorelifechannel
@noorelifechannel 9 күн бұрын
Allah tala dr zakir nayek ko jazaaye khair de. He is a legend You don't know him . don't say bad for him .
@KamalZakir
@KamalZakir 10 күн бұрын
اللہ کے رسول پانی میں ہاتھ ڈالتے تھے نامحرم عورتوں کے ساتھ نہیں اپنی ازواج مطہرات کے ساتھ جیساکہ ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ اور ام المومنین حضرت میمونہ رضی اللہ عنھا کے ساتھ جو کہ آپ کی زوجات تھیں ۔
@Maksrfrz
@Maksrfrz 9 күн бұрын
Good memory but limited knowledge is the highlight of the video. Well said.
@syedmumtazbukhari300
@syedmumtazbukhari300 10 күн бұрын
مولانا شاید آپ غیبت کرنے رہے ہیں۔آپ کو ان سے روبرو سوال پوچھنا تھا۔۔
@KamranZain-f1i
@KamranZain-f1i 9 күн бұрын
ذاکر نائیک ٹھیک بولتے ہیں بلکل،آپ لو گوں کی سوچ نہیں ٹھیک ۔۔۔ اللّٰہ آپکو ہدایت دے ۔۔۔ امین ۔!
@ghulammustafadahri8945
@ghulammustafadahri8945 10 күн бұрын
پاڪستان جي مسلمانن کان الله پناه ڏي۔ جاهلن جي بازار ۾ دين اچي ڦاٿو آهي۔ پاڪستانيو ڪڏه مسلمان ٿيندو۔ الله عزوجل هدايت ڏيو۔
@saimaibrahum2930
@saimaibrahum2930 8 күн бұрын
ڈاکٹر ذاکر نائیک اللّٰـــــہ تعالٰی کے ولی ہیں. کرامت دیکھئے کہ ان کے آنے سے یہ سب اسلام کے دشمن کیسے ظاہر ہو رہے ہیں. ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@Shaneaza-o6o
@Shaneaza-o6o 7 күн бұрын
Allah aapko hamesha salamat rakhe Allama sahab Elahi Aameen ❤, from India
@daisyqueen1058
@daisyqueen1058 8 күн бұрын
بلکل 👍👍👍
@asadislam944
@asadislam944 10 күн бұрын
آپ اپنی اوقات تو دیکھیں ڈاکٹر ذاکر نائیک پہ انگلی اٹھانےسےپہلے
@MohdRafiqGanie-ni5tv
@MohdRafiqGanie-ni5tv 6 күн бұрын
Why you got appeared after his departure from Pakistan
@MohdRafiqGanie-ni5tv
@MohdRafiqGanie-ni5tv 6 күн бұрын
You should consult mind doctor
@MohdRafiqGanie-ni5tv
@MohdRafiqGanie-ni5tv 6 күн бұрын
How much knowledge do you have
@MohdRafiqGanie-ni5tv
@MohdRafiqGanie-ni5tv 6 күн бұрын
Nothing
@MohdRafiqGanie-ni5tv
@MohdRafiqGanie-ni5tv 6 күн бұрын
You are not equal to dust stuck to shoes of dr Zakir Naik.
@neerajsoni3015
@neerajsoni3015 5 күн бұрын
Bhai main Hindu hu indea se hu aap logo ko mai samjhta tha ki aap logo ki soch bahut peeche hai lekin jab aap ko sunte hai to lagta hai ki aap to hamse bhi bahut aange hai bahut aachi shoch hai great 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
@tayyabakulsoom203
@tayyabakulsoom203 9 күн бұрын
Zakir naik quran kay mutabiq boht achay jawab diye .firqawariat ki koie bat nahin ki .pakistani molvi to sirf fiqa ki bat kartay hain aam musalman ko satisfy kia hai .
@Ffmgee8795
@Ffmgee8795 2 күн бұрын
علامہ صاحب!!! صحیح فرمایا آپ نے۔💥💥💥💥💥💥💥💥🎉🎉🎉🎉💐🏅جوکر نالائق ہے۔🤧🤧🤧🤧🤧🤧🤧🤧🤧🤧🤧🤧🤧🤧🤧🤧🤧🤧🤧🤧🤧🤧🤧🤧🤧🤧🤧
@ChaudharyMahmood-o1t
@ChaudharyMahmood-o1t 10 күн бұрын
مولانا صاحب آپ کا ایک ذاکر جھوٹ بولنے کا لاکھوں لیتا ہے جو انسان سچ اور حقیقت بولتا ھے اسکی آپکو تکلیف ھے
@syedasaddulla
@syedasaddulla 8 күн бұрын
Yes it's true saheb
@syedhilal4435
@syedhilal4435 10 күн бұрын
Aap nay apni kum ilmi ka saboot dai he diya
@naumanelahi4541
@naumanelahi4541 9 күн бұрын
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب قران و حدیث کی بات کرتے ہیں
@HappyBreakfast-cp3pt
@HappyBreakfast-cp3pt 10 күн бұрын
تم غلط کھ رھے ھو
@safdaralishah
@safdaralishah 12 күн бұрын
معیشت کی بہتری کی جن کو ضرورت ہے وہ تو مالا مال ہے باقی نیچے کسی کو سوچنے کی ضرورت نہیں ہے وہ ایسا پروفیسر کیوں بلا
@uniqueideas131
@uniqueideas131 10 күн бұрын
Bus yehi tu hamary mulk ka hal hai k agr Allah Kisi ko izat day dy tu dosary hasad k Mary us ki 1000 achi baton ko chor kr Chand baton ko pakar layty hen k koi hum se uper kaisy ho gaya, so called mullahs n many media persons.
@amjadbabri3038
@amjadbabri3038 10 күн бұрын
Kuch din phele me shiya ko sahi samj ta tah aap ki guptogo sun kar ab dil tota hai
@TheKhuramSaqi
@TheKhuramSaqi 7 күн бұрын
3:08 لبرل بنائیں 😂😂 ویسے اچھی تبدیلی ہے
@asifnadeem100
@asifnadeem100 10 күн бұрын
Huzoore Wala Aali Janab Moulvi Sb., why didn't u argue publicly with Dr Zakir Naik if he was wrong??? In fact, the so called Moulvis like u r responsible for the divisions among Muslims 😢 & it's most unfortunate. Plz remember Mr Moulvi that 1 day or the other we all including u wl have to give full account of our all actions, deeds before almighty Allah firstly in grave & thereafter, on the day of judgement
@sarwatshaheen-m6n
@sarwatshaheen-m6n 8 күн бұрын
Zakir naik aik mard e mujahid hn ❤
@Shahjee12578
@Shahjee12578 10 күн бұрын
Docter Sahab ❤
@zeynab-i2g
@zeynab-i2g 9 күн бұрын
Dr sb great islamic scholar jo ap logo nae ni kiya wo Dr zakir nayek nae kar dehya ❤
@TheKhuramSaqi
@TheKhuramSaqi 7 күн бұрын
2:33 امام حسین ہم سب کے ہیں، تم لوگ ٹھیکیدار مت بنو
@noorzada1436
@noorzada1436 7 күн бұрын
Jhot apk hn tu huq k lia maro na k hamesha huq ko chupao
@shahidazaidi758
@shahidazaidi758 10 күн бұрын
What is your auqaat Actually nothing His ki khud ki auqaat na ho w/o tum ho
@Kalaam_e_Ali_AS
@Kalaam_e_Ali_AS 10 күн бұрын
Jo yazeed ko acha samjhta ho uski auqaat aik kutte se bhi kam hai
@palmistprofessorfazalkarim1064
@palmistprofessorfazalkarim1064 9 күн бұрын
❤ Ameen ya ali madad
@tariqMushtaq-h1i
@tariqMushtaq-h1i 9 күн бұрын
Abidi Sir you r great God bless you i agree u 🙏🙏🙏
@gnbhat1154
@gnbhat1154 8 күн бұрын
حق پر مبنی بیان۔ بلکل درست فرمایا آپ نے کشمیر سرینگر سے آپ کو سلام۔ لیکن لیکن لیکن آپ جیسے لوگوں سے گذارش ہے کہ اپنی کالی بھیڑوں کو بھی کالا ہی کہا کریں اسی میں سلامتی ہے۔ براہ کرم اس بات پر بھی تھوڑا سا دیان دیں کہ آج کل کے اس جدید دور میں مسلمان نوجوان نسل کو عرب، ایران اور پاکستان سے کس چیز کی امید رکھنی چاہئے جو اسے باقی دنیا سے حاصل نہی ہو سکتی۔
@NM-zc8wz
@NM-zc8wz 9 күн бұрын
Dr zakir naik zindabaad. We miss you in India. Bhai come back.
@naumanelahi4541
@naumanelahi4541 9 күн бұрын
اللہ اپ کو ہدایت دے
@mishaque3261
@mishaque3261 9 күн бұрын
بلکل سچ اپ
@nasirdastgir8027
@nasirdastgir8027 10 күн бұрын
اربوں کی ڈیٹیل بتائیں پلیز ، جھوٹ مت بولیں
@Faisal-cj4js
@Faisal-cj4js 9 күн бұрын
Plz don't say anything to army every Pakistani should respect pak army
❤️ Dr. Zakir Naik حفظہ اللہ Vs Christians ? 🔥 3_Issues & their Solution ? 😭 By Engineer Muhammad Ali
1:53:22
Sigma baby, you've conquered soap! 😲😮‍💨 LeoNata family #shorts
00:37
Cool Parenting Gadget Against Mosquitos! 🦟👶 #gen
00:21
TheSoul Music Family
Рет қаралды 33 МЛН
У вас там какие таланты ?😂
00:19
Карина Хафизова
Рет қаралды 13 МЛН
Wait for it 😂
00:19
ILYA BORZOV
Рет қаралды 9 МЛН
Engineer Mirza Bokhla Kar Reh Gaya | Maulana Syed Shahryar Raza Abidi
25:00
Sigma baby, you've conquered soap! 😲😮‍💨 LeoNata family #shorts
00:37