گریٹ ذاکر صاحب الللہ زندگی دراز فرماے اپ کا بھائی عالم ڈھول والا
@tanveerahmadofficial81078 ай бұрын
جیو زاکر بھائی کمال کا سونگ اور کمال کی ایکٹنگ v nice
@sureelaygeetProduction8 ай бұрын
ذاکر علی شیخ صاحب نے بہت ہی خوبصورت انداز سے اس گانے کو گایا بہت ہی خوبصورت شاعری کی ہے جناب حاجی شفیع زخمی صاحب نے پوری ٹیم نے بہت ہی خوبصورت گانا تیار کیا ہے ۔حالانکہ یہ گانا کچھ ٹائم پہلے ریلیز ہوا تھا کسی دوسرے سنگر کی آواز میں لیکن جو مزہ ذاکر صاحب کی آواز میں ہے وہ کہیں نہیں
@mahibhalwal.da9088 ай бұрын
ھماری پوری ٹیم بہت محنت سے آپ کیلیے سونگ تیار کرتے ھیں اور آپ سب کے دل سے مشکور ھیں کہ آپ ھمارے سونگ پسند کرتے ھیں