Very good old is gold people like only old Punjabi movies naghma Habibi and Firdous only thank-you
@muhammadyaqoob3165 Жыл бұрын
گزرے وقت کی بہترین فلم 🇵🇰ظالم تے مظلوم۔ پنجابی ہٹ۔ ماضی کے جھروکوں سے 🇵🇰 حبیب فردوس منور ظریف مرحوم ❤ زبردست کردار میں
@muhammadadnanyousaf87689 ай бұрын
😊 ,❤
@raheelqamar64668 ай бұрын
very beautiful picture
@vincenzamehmood458529 күн бұрын
اس مووی کا ٹریلر میں نے راج محل سنیما حافظ اباد میں 1974 1:34:18 میں دیکھا تھا سنیما والا تقریبا اسے ہر فلم کے ساتھ اس ٹریلر کو چلاتا تھا لیکن اس وقت میں کے فلم نہیں دیکھ سکا اور اج تقریبا 50 سال کے بعد یہ مووی دیکھ رہا ہوں بچپن یاد اگیا انکھوں میں انسو اگئے گھر سے میں ماسٹر صاحب کے پاس ٹیوشن پڑھنے جاتا تھا لیکن کئی بار میں مووی دیکھنے چلا جاتا تھا اور گھر والے سمجھتے تھے کہ ہمارا بیٹا پڑھنے کے لئے گیا ہے😂😂😂😂😂😂😂