بلوچ بھائی اپنا مائیک اپنی جیکٹ کے کالر کی نوک والے حصے میں لگایا کریں ھو سکتا ھے آپ آواز زیادہ ھو جائے جیسے آپ کی آواز ھے ماشاءاللہ ویک تو نہیں ھونی چاھیئے ایک دفعہ آپ ضرور کالر پر لگائیں ٹھوڑی کے نیچے والے حصے پر صرف ایک دفعہ لگا کر چیک کریں اگر آواز زیادہ ھو ٹھیک ورنہ پھر آپ اپنی مرضی سے جہاں مرضی لگا لیا کریں کیونکہ میں آپ کا ہر وی لاگ سنتا ھوں اور لائیک کرتا ھوں شکریہ بھائی