زبردست قوالٹی خرگوش صدقہ جاریہ۔ بھکر کی فاونڈیشن کو روانہ ۔ ملک ریبٹ فارم چکوال

  Рет қаралды 409

MALIK RABBIT FARM CHAKWAL

MALIK RABBIT FARM CHAKWAL

Күн бұрын

Meat Project 2024
خرگوش گوشت پروجیکٹ 2024
ملک ریبٹ فارمز چکوال نے گوشت کی پیداوار کے لیے پاکستان میں کمرشل بنیادوں پر خرگوش فارمنگ کی شروعات کی ہے۔ جس کے تحت آپکو خرگوش کی اعلٰی اور کم وقت میں زیادہ وزن بڑھانے والی نسلیں میسر کی جائیگی۔ آپ بھی اس کاروبار کا حصہ بن کر اچھا منافع کما سکتے ہیں۔
کاروبار شروع کرنے کے لیے ملک ریبٹ فارم نے نئے فارمرز کے لیے زبردست سستے پیکجزز کا آغاز کیا ہے۔ جس کے تحت اب پاکستان میں بھی خرگوش فارمنگ کو وسعت ملےگی۔ آج ہی اپنا پیکج بک کرائیں۔ یہ پیکج مختصر وقت تک دیئے جائیں گے۔
پلان نمبر 1 (فیملی پیکج 2024)
نیوزی لینڈ وائٹ یا فلیمش نسل کی 14 مادائیں اور 7 نر دیئے جائیں گے جنکی عمر 2 سے 3 ماہ ہوگی۔ وزن 1کلو سے زیادہ ہو گا
ٹوٹل21 پیس 94500 روپے کے دیئے جائیں گے۔
اس پیکج کی اندازن ماہانہ آمدنی کم سے کم تیس ہزار روپے ہو گی
پلان نمبر 2 (چھوٹا کمرشل پیکج 2024)
نیوزی لینڈ وائٹ یا فلیمش نسل کی 45 مادائیں اور 15 نر دیئے جائیں گے جنکی عمر 2 سے 3 ماہ ہوگی۔ وزن 1کلو سے زیادہ ہو گا
ٹوٹل 60 پیس 240,000 روپے کے دیئے جائیں گے۔
اس پیکج کی اندازن ماہانہ آمدنی کم سے کم پچاس ہزار روپے ہو گی
پلان نمبر 3 (فل کمرشل پیکج 2024)
نیوزی لینڈ وائٹ یا فلیمش نسل کی 75 مادائیں اور 25 نر دیئے جائیں گے جنکی عمر 2 سے 3 ماہ ہوگی۔ وزن 1کلو سے زیادہ ہو گا
ٹوٹل 100 پیس 350,000 روپے کے دیئے جائیں گے۔
اس پیکج کی اندازن ماہانہ آمدنی کم سے کم ستر ہزار روپے ہو گی
ملک ریبٹ فارمز چکوال آپ سےزندہ 700 روپے کلو وزن کے حساب سے واپس خریدے گا جسکا وزن 2 کلو آپ نے تیار دینا ہے۔ تاکہ اسے ذبح کر کے مارکیٹ میں سپلائی کیا جا سکے۔
ملک ریبٹ فارمز چکوال سے کوئی بھی پلان بک کرانے کے لئے 50 فیصد رقم ایڈوانس جمع کرانا ہو گی۔
ایڈوانس جمع کرانے کے بعد آپ کو مال ڈلیوری کی تاریخ فراہم کر دی جائے گی۔ آپ مطلوبہ تاریخ تک اپنی تیاری مکمل کر کے اپنا مال وصول کر لیں گے۔
ارڈر منسوخ کرنے کے صورت ایڈوانس جمع کرائی گئی رقم کسی بھی صورت واپس نہیں ہوگی۔ اسلئے رقم بھیجنے سے پہلے اچھی طرح سوچ لیں۔
ملک ریبٹ فارمز چکوال آپ سے 25 سال تک مال واپس لینے کا پابند رہے گا۔
مال فارم پر پہنچانے کی ذمہ داری آپکی ہوگی۔
بیمار اور مردہ مال ہر گز نہیں خریدا جائے گا۔
ملک ریبٹ فارمز کمرشل پنجرے بھی آپکو فراہم کرتا ہے جنکی تفصیل دوسرے میسج میں بتائی گئ ہے۔
مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں 03325558762۔
************
پیکجزز کے لیے سستے پنجرے دینے کاآغاز
Meat Project 2024
پلان نمبر 1 کے لیے پنجرا کی ضرورت
پلان نمبر 1 کے لیے پنجرا کی ضرورت
ملک ریبٹ فارمز چکوال کے پلان 1 کے لیے آپکو 32 پنجرے ، ضرورت ہوں گے۔ جنکی کی قیمت صرف 84,000 وصول کی جائیگی ۔
پلان نمبر 2 کے لیے پنجراکی ضرورت
ملک ریبٹ فارمز چکوال کے پلان 2 کے لیے آپکو 64 پنجرے ، ضرورت ہوں گے۔ جنکی کی قیمت صرف 168,000 وصول کی جائیگی ۔
پلان نمبر 3 کے لیے پنجرا کی ضرورت
ملک ریبٹ فارمز چکوال کے پلان 4 کے لیے آپکو 104 پنجرے ، ضرورت ہوں گے۔ جنکی کی قیمت صرف 273,000 وصول کی جائیگی ۔ ۔
ملک ریبٹ فارمز کمرشل پنجرے بھی آپکو فراہم کرتا ہے جنکی قیمت انتہائی مناسب رکھی گئ ہے۔
ملک ریبٹ فارم پرائیویٹ لمیٹڈ قابل اعتماد اور واحد رجسٹرڈ فارم ہے جو پچھلے آٹھ سالوں سے پاکستان میں سروسز دے رہی ہے اور پاکستان کے ریبٹ انڈسٹری میں ایک موجد کی حیثیت رکھتی ہے جہاں نئے کسان کے لیے اس کاروبار کو ممکنہ حد تک محفوظ ترین اور آسان بنا دیا گیا ہے جس کی بدولت کم و بیش 500 سو لوگوں کو اس کاروبار میں متعارف کروایا گیا اور ان 500 سو لوگوں کا ذریعہ معاش خرگوش فارمنگ کاروبار سے براہ راست جڑا ہے۔
ہمیں خوشی ہے کہ برسوں پہلے دیکھے خواب کو ہم نے شرمندہ تعبیر کیا اور انشاءاللہ آنے والے سالوں میں مزید زبردست قسم کی بہتری اس انڈسٹری میں متوقع ہے جس میں انٹرنیشنل لیول کا ذبح خانے کا قیام اور گورنمنٹ کی طرف سے مزید خرگوش فارمنگ سے متعلق پروجیکٹس کی صورت میں ہوگا۔
خرگوش فارمنگ کے متعلق حقائق پر مبنی معلومات یا خرگوش کے اعلیٰ بریڈز اور خرگوش فارمنگ کے تمام آلات پنجرے اور نیسٹ بکس وغیرہ کیلئے آج ہی ملک ریبٹ فارم سے رابطہ کریں.
Call/WhatsApp. 03325558762
Catalogue.
wa.me/c/923325...
Website. malikrabbitfar...
KZbin Channel.
/ @malikrabbitfarmchakwal
Facebook Page
www.facebook.c...

Пікірлер: 7
Men Vs Women Survive The Wilderness For $500,000
31:48
MrBeast
Рет қаралды 94 МЛН
Teaching a Toddler Household Habits: Diaper Disposal & Potty Training #shorts
00:16
Rabbit fungus treatment | rabbit kharish | rabbit scabies
5:57
Apna derah اپنا ڈیرہ
Рет қаралды 313