ہواؤں میں سلیقے سے جو خوشبو گھول سکتے ہیں ۔۔۔ ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اردو بول سکتے ہیں ۔!!! 🙏🙏🙏👏👏👏
@thehistoricalmoments84682 жыл бұрын
Love you zia Mohiuddin
@khalilahmed56132 жыл бұрын
سلام۔ نہ چینل ٹی وی ، زیادہ دیکھ پاتے ہیں اور نہ آج کل کے ڈرامے ہضم ھوتے ھیں۔ نہ فلمیں۔ ۔۔۔ ایک عجیب لظف ھے جناب کی آواز میں۔ بس ، جوک بوکس ، آتا رھے نیا ، پابندی سے ۔۔ طبعیت بہلی رھتی ھے۔ اللہ پاک ، ضیاء صاحب کو صحت عطا فرمائیں۔ یوں ھی سلسلہ چلتا رھے۔ ماشا اللہ ، ادب کا یہ سنہری سلسلہ چلائے ھوئے ہیں۔