ضیاء صاحب ،یاد، آتے ہیں ، یاد رھتے ہیں۔ ان کی آواز ، کے کرشمے ابھی باقی ھونگے جو عوام کی سماعتوں کو گرمائیں گے۔ مجھ ،ناچیز ، کی یہ درخواست ھے۔ کہ پچھلے ،جوک بوکس سے بھی انتخاب کرکے ،باقی میں شامل کرکے ،انھیں نمبر وار پیش کیا جائے۔ یہ سلسلہ جاری ساری رھے۔ اردو کو زیادہ اہمیت دی جائے۔ واسلام۔