ڈاکٹر اسرار احمد صاحب میرے پسندیدہ مبلغ ہیں اللہ تعالیٰ ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین
@umershah92452 жыл бұрын
Allah Tallah Magferat farmay or Janat e Ferdos may alla makam ata fermay Ameen Summa Ameen 💖
@syedmahmood76622 жыл бұрын
ماشا اللہ
@mukhtiarahmedmukhtiarahmed88072 жыл бұрын
Allah Pak Dr issrar shahb ko jaanat ull firduos me all o arfa moqam ata frmaye Aameen
@parwazflowersworld25632 жыл бұрын
Dr israr sahab dilki gehrayon aapko laakhon slaam. Jab aapko sunta hu to suntaa hi chla jaata hu alhamdulillah
@arshadmohamed-ti5ip Жыл бұрын
See
@rashidahmad32872 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ ڈاکڑ اسرار احمد مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین۔
@engineershakir52582 жыл бұрын
nnbbnnnbnbbbnbbnbbnnbnbbnnbnbnnnnnnbnnnbbn p
@kamiprime30822 жыл бұрын
Lll o??? ?? ??? ?? ???
@favorite92032 жыл бұрын
Ameen
@peaceandlove46462 жыл бұрын
Inshallah zaror ayga Allah ka nezam bohot jaldi
@zeeshansarfraz69512 жыл бұрын
للھم صل علی محمد وعلی آلہ محمد کماصلیت علی ابراھیم وعلی آلہ ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد وعلی آلہ محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آلہ ابراھیم انک حمید مجید قربان رسول صل اللہ علیہ والہ وسلم پر کروڑوں درود سلام
@manzoorhussein62662 жыл бұрын
Klo
@manzoorhussein62662 жыл бұрын
p0 ohhh l9lii09loo
@MuhammadAsif-hb7np2 жыл бұрын
🥰🥰🥰🥰
@zaidhussainofficial5844 Жыл бұрын
@@manzoorhussein6266 😊
@shaankhan8203 Жыл бұрын
@@manzoorhussein6266ďqćvrwqrwqewèqewql
@asimasabir9002 жыл бұрын
Allah talah hamin hadyat kamla pr istaqamat atta kre or neak amal krne ki tofiq de ameen ya Rab ul alameen Allah ho akber kabeera
اللہ رب العزت قابل احترام ڈاکٹر اسرار احمد صاحب میرے والد میری بہن میرے بھائی تمام امت مسلمہ اور میرے عزیزو اقارب کو جنت الفردوس میں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اہل بیت اطہار کا ساتھ عطا فرما آمین
@isaker34332 жыл бұрын
Huuuù
@abidabhatti20715 жыл бұрын
Allah tala dr sahib ko jannatul firdous main alla maqam atta farmae Ameen
muslim dunya ko chahiye ki woh himat kar k apna farez ada kar k doctar sahib k har aik khutba takreer aur wazu tableek ko pori dunya ki insanyet tak puhchaye taki doctar sahib ka mission nasiyet ya wasiyet ta kayamat jari rahe,insha allah
@syedmahmood76622 жыл бұрын
ماشا اللہ فہم و ادراک
@mohammedabdulmoiz48862 жыл бұрын
Allah aap ko ajare Azeem de Ameen Ya Rabb
@mushtaqch9394 жыл бұрын
Dr israr sab boht acha byan kerty thy boht achy admi thy
@nomiji25614 жыл бұрын
Its tru
@shoaibkhan-fr3jb5 ай бұрын
Byan to acha krte thy ta k hum kadam uthayen jiskliaye pakistan bna pr afsos humari koam bs maslay sunne k like b nai rhi ab
@mdalli29152 жыл бұрын
Allah is the greatest biggest NABI SAWW pr lakhoo croroo duroodu slam.
@yasmeenfarooqui45522 жыл бұрын
My favorite scholer... Allah Dr. Sahab ko jannatul firdaus me aala se aala muqaam ata kare.... Aur Zia bhai JazakAllahu khair ye bayaan daalne k liye..
@sadiqhussain1572 жыл бұрын
قرآن و سیرت نبی۔۔۔اسوہ حسنہ
@mohammadnaved25542 жыл бұрын
Allah apke darajat buland farmae
@ruksanamumtaz90662 жыл бұрын
Hu ii
@rashidahmad32872 жыл бұрын
@@ruksanamumtaz9066 ؟؟؟
@shaik7567 жыл бұрын
mashallah Zia bhy Allah apko jazy khair de one of best video for current environment
@mohammadayan94252 жыл бұрын
No bnknnn
@mohammadayan94252 жыл бұрын
K k k
@mohammadayan94252 жыл бұрын
Inn nnn know
@mdzeeshanalam082 жыл бұрын
Thanks for uploading
@qurratzubair6684 Жыл бұрын
Salute to dr israr
@AbdulQadir-re2gh2 жыл бұрын
MA SHA AĹĹAH BESHAK
@ShahidKhan-sl7nb2 жыл бұрын
Sallallahu Ala MUHAMMAD.... ...Sallallahu Alaihi Wasallam
@nooramin76372 жыл бұрын
ماشاء الله تبارك الله
@shahnazakhtar35612 жыл бұрын
MashaAllah he is good scholar 🤲
@junaidsheikh86247 жыл бұрын
mashALLAH. zia bhai great effort
@returntoallah96542 жыл бұрын
Dr israr ahmed sahab ke bayanat sunne ke liye hamare channel par tashreef laye😊
@mazharkhaliq19712 жыл бұрын
Assalamualaikum Please keep a backup of this video.
@AbdulRehman-fi6ol2 жыл бұрын
Nice
@hannangour70172 жыл бұрын
Masaallh
@sreyoun58932 жыл бұрын
Ameen
@Sir023 Жыл бұрын
Seems like the lecture was given just yesterday..
@tajzareen4494 Жыл бұрын
Ameen sum Ameen great Muslim scohler may blessed in heaven ameen
@noormahammad2242 жыл бұрын
Masha Allah
@sarfrazislam25272 жыл бұрын
Dr Israr saheb rahmatulahalai was so correct about our country so many years ago what he predicted is infront of our eyes today May Allah bless our country
@fayyazhausershahhaider75842 жыл бұрын
MashaAllah
@SufiZikir1232 жыл бұрын
ما شاء اللہ
@sadiayousafzai62712 жыл бұрын
شیخ احمد دیدات کی تمام تقریروں کا اردو میں ترجمہ کیجیے آپ کی بہت بڑی مہربانی ہوگی
@a.qayyumhasan81552 жыл бұрын
Is bayan ki mp3 ya mp4 link hai to do.
@ymujawar43682 жыл бұрын
JAZAKALLAH khair
@malikprince47014 жыл бұрын
Good
@MuhammadAli-tt6zt2 жыл бұрын
i love u
@jammankhutepad95237 жыл бұрын
zia bhai, please add video about "dawate ilallah" of Dr . sahab...
قرآن و سنت کے سائنسی اعجاز پر پہلی عالمی کانفرنس دوسری قسط جو لوگ قرآن کی سائنسی تفسیر کے قائل نہیں ہین ان کی طرف سے درج ذیل وجوہات بھی پیان کی جاتی ہیں : وہ اسے قرآن کے اصل مقصد سے انحراف سمجھتے ہیں ۔ وہ کہتے ہین کہ ہم اس طرح اپنی صلاحیت اور کوششوں کا صحیح استعمال نہیں کرتے ہیں اس طرح جس چیز کو اولیت حاصل ہونی چاہیے وہ ثانوی حیثیت اختیار کرلیتی ہے ۔ سائنسی مفروضات اور نظریات جدید معلومات اور تحقیقات کے ساتھ بدلتے رہتے ہیں اگر ہم ان کے مطابق قرآنی آیات کے معانی بیان کرنے لگے تو خدا ناخواستہ اللہ جل شانہ کی کتاب کھیل بن کر رہ جائے گی اور ہر کس و ناکس اپنی طبع آزمائی کے لیے اسے تختہ مشق بنالے گا اور اس طرح دشمنان اسلام کو استہزاء کا نیا موقع مل جائے گا ۔ بغیر کسی اصول و ضوابط کے ، قرآن و سنت کے سائنسی اعجاز کے موضوع پر بحث و مباحثہ کا دروازہ کھولنا خطرے سے خالی نہیں ہے ، کیونکہ مخلتف علوم و فنون کے ماہرین اپنے اپنے نقطہ نظر سے سائنسی معلومات اور نظریات کے مطابق قرآنی آیات کی تشریح و تفسیر کرنے لگیں گے اور یہ فتنے کا باعث ہوسکتا ہے !! سائنسی معلومات کے مطابق قرانی آیات کی تاویلات اور تفسیر در اصل ہماری نا اہلیت کو ثابت کرتی ہے کہ ہم خود سائنسی تحقیقات نہیں کرسکتے ہیں اور عصر حاضر میں جو ہماری ذمہ داریاں ہیں ان سے فرار کا راستہ اختیار کرلیا ہے ۔ محض یہ کہنا کہ ان سائنسی اکتشافات اور تحقیقات کو قرآن آج سے چودہ صدیاں پہلے بیان کرچکا ہے ، اپنی عصری ذمہ داریوں سے عہدہ برآ ہونے کے لیے کافی نہیں ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ قرآن و سنت کے سائنسی اعجاز کا انکار نہیں کرتے ہیں لیکن اسے بھی درست نہیں سمجھتے کہ قرآن کو سائنسی نقطہ نظر سے بحث و مباحثہ کا موضوع بنالیا جائے ۔ ہم آج علوم و فنون کے تمام شعبوں میں پسماندہ ہیں اور امہ مسلمہ انتہائی سخت اور نازک صورتحال سے گزر رہی ہے ایسی حالت میں ایسے حساس موضوع پر مستقل بحث و مباحثہ کا دروازہ کھولنا صحیح نہیں ہے ۔ ہاں ، اگر کچھ اہل اختصاص اور علم و فکر ان آیات پر غور و فکر کریں جن کی تشریح اور باریکیوں پر سائنسی تحقیقات سے روشنی پڑتی ہے اور اس طرح قرآن کا علمی اعجاز ثابت ہو تو یہ مفید ہے ۔ مثال کے طور پر جدید طبی ، خلائی اور علوم کے دیگر شعبوں میں جو حالیہ تحقیقات ہوئی ہیں ان سے استفادہ کیا جاسکتا ہے ۔ وہ اپنی تحقیقات اہل مغرب کے متعلقہ شعبوں کو بھیجیں تاکہ انہیں اسلام کے بارے میں سائنسی نقطہ نظر سے صحیح رائے قائم کرنے کا موقع ملے ۔ اس سے مسلم نوجوانوں میں قرآن و سنت پر سائنسی نقطہ نظر سے اعتماد پیدا ہوگا ، ان کے دینی جذبہ اور تاریخی شعور کو تقویت ملے گی ، ان کے اندر علمی خود اعتمادی ، بلند ہمتی اور علمی ترقی کا جذبہ پیدا ہوگا ۔ اسلام آباد کی کانفرنس منعقدہ 1987 میں ان اندیشوں اور خدشات کا اظہار کیا گیا تھا ۔ اس کے بجائے ہمیں علوم و فنون کی میدانوں مین ترقی کے اسباب اختیار کرنے چاہئیں اور اپنے اندر خود ترقی کرنے کی صلاحیت پیدا کرنی چاہیے تاکہ ہم علمی پسماندگی اور مغرب کی کورانہ تقلید سے آزاد ہوسکیں ۔ صرف قرآن و سنت کے علمی اعجاز کو ثابت کردینا برتری اور تفوق کی بات نہیں ہے بلکہ سائنس کے میدانوں ترقی کرنے کی صلاحیت پیدا کرنے کی اشد ضرورت ہے ۔ یہ اس بحث کا سب سے اہم پہلو ہے جس کی طرف مسلم حکومتوں اور اہل علم و فکر کو توجہ کرنے کی ضرورت ہے ۔ لیکن اس موضوع پر سیمینار اور کانفرنسیں منعقد کرنا اور قرآنی آیات کی بے جا تاویلات کرکے جدید سائنس سے مطابقت پیدا کرنے کی پر تکلف کوششیں کرنا ، اس مقصد کے لیے کمیٹی اور بورڈ کی تشکیل اور بڑی بڑی رقم وقف کرنا ، ایسا طرز عمل ہے جو جادہ اعتدال سے ہٹا ہوا ہے ۔ اس موضوع کے سلسلے میں قیود و ضوابط کی پابندی کے موضوع پر کام کرنے کے لیے ایک کمیٹی ' قرآن کے سائنسی اعجاز کا اثبات اور اس کے اصول و ضوابط ' کے عنوان سے تشکیل دی گئی تھی اس موضوع پر وقیع مقالہ ازہر یونیورسیٹی کے ڈاکٹر سید طویل کا تھا ۔ دوسرا مقالہ ام درمان اسلامی یونیورسٹی کے محمد خیر حب الرسول نے پیش کیا تھا ۔ ان دونوں مقالون میں قرآن کے سائنسی اعجاز کے موضوع پر آزادانہ بحث و مباحثہ پر اعتراض اور ضروری تحفظات کے مسئلہ پر روشنی ڈالی گئی تھی ۔ فقہاء اور دیگر علوم کے ماہرین کے درمیان اس پر خوب گرم بحث ہوئی اور ہر فریق اپنے موقف پر قائم رہا ۔ فقہاء کے موقف کی تائید اس سے ہوتی ہے کہ کانفرنس میں قرآنی آیات کی سائنسی تاویلات کا دروازہ توقع سے زیادہ کھلا پایا گیا ۔ پانچ سو مقالون میں سے صرف 78 مقالات کا انتخاب اور ان کا خلاصہ پیش کیا گیا ۔ اتنی بڑی تعداد میں مقالات کا رد کردیا جانا اس بات کی واضح دلیل ہے کہ آزادانہ تاویلات کا خطرہ خیالی نہیں بلکہ حقیقی ہے اور یہ بڑے شد ومد اور غلو کے ساتھ پائے گئے ۔ تقریبا گیارہ سائنسی موضوعات پر مقابلے پڑھے گئے ۔ علم افلاک ( خلائی تحقیقات) فضا و ارض ، سمندر حیوانات ، نباتات ، علم الجنین (Embryology) علم تشريح (Anotomy) اور علم طب کے مختلف شعبوں کے علاوہ علم نفسیات اور اقتصادیات پر بھی مقالات پڑھے گئے تھے ۔ جاری ڈاکٹر محمد لئیق ندوی قاسمی ڈائرکٹر آمنہ انسٹیٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز اینڈ انالائسس A Global and Universal Research Institute nadvilaeeque@gmail.com
@irabest4eradrsaleemahmad2072 жыл бұрын
جماعت اسلامی تنظیم اسلامی ار منہاج القرآن کو قرآنی انالاب کیلیے اس وقت ڈاکٹر طاہرالقادری جیسی اولی الامر قیادت میں سیسہ پلاٸ دیوار کی طرح متحد ہونا فرض عین ہے۔
@محمدناصرشیرا2 жыл бұрын
786🙋🏁🍁 مرشد دے بول ترازو پر تول شاہ شرف چاروں طرف شاہ جہان محمد منور حسین حیدرصفدر سکندر بہادر عتیق پاک فوجیوں پاک بحریہ پاک آرمی پاک شاہی پولیس پاک قرآن پاک فطمہ سکینہ نور عائشہ علہ اسلام عزیز چترالی کی تحقیق مانی جائے گی
@DILCH00R2 жыл бұрын
Matlab ye etytgxarobgfihstuyduyfcgshfdjxjv
@DILCH00R2 жыл бұрын
Matlab ye sgfdghhutscvnnczagjlifvcjfaasxvhhgfg
@peaceandlove46462 жыл бұрын
Afoso ham ny koh nur diamond kho deya
@ShahidKhan-sl7nb2 жыл бұрын
Allah Allah Allah Allah Allah,
@xiajaved96452 жыл бұрын
Aur munafikeen duniya aur akhrat main inshallah zaleel kiay jaenge
قرآن اور انسان ہدایت اور گمراہی قرآن کا مخاطب بلا تفریق پوری انسانیت ہے اور اس کا موضوع عالم انسانیت کی ہدایت ہے یعنی انسانوں کو گمراہی کے مختلف راستوں سے نکال کر " صراط مستقیم " ( سیدھا راستہ ) پر ڈال کر اس پر چلا دینا ۔ اس دنیا میں مختلف عقیدے اور نظریات کے ماننے والے رہتے ہیں ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں مکہ میں مشرکین( بتوں کو پوجنے والے تھے جس طرح آج کل ہندستان میں بتوں کو پوجنے والے ہیں ۔ محمد رسول اللہ( ص) نے ان کو ان کی عبادت سے منع کیا اور ایک اللہ کی عبادت کی طرف بلایا ۔ آج صرف بتوں کو پوجنے والے ہی نہیں ہیں بلکہ کفار یعنی اللہ کی ذات کا انکار کرنے والے بھی بڑی تعداد میں موجود ہیں ، جیسے Atheists ۔ بہت سے سائنسداں ایک خالق اور کسی ما بعد الطبیعاتی ( Metaphysical) تصور یا عقیدے کا سرے سے انکار کرتے ہیں ۔ مثال کے طور پر اسٹیفن ہاکنگ نے ایک خالق کا انکار کردیا ۔ بنیادی طور پر انسانوں میں یہ دو گروہ پائے جاتے ہیں ۔ ہم جب قرآن کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ قرآن نے انہیں دو گرہوں کو مخاطب کرکے شرک اور کفر کی علمی اور عقلی دلائل سے تردید کی ہے اور مثالیں دے کر سمجھایا ہے ۔ ایک مبدع کائنات اور خالق زمین اور سات اسمانوں کا انکار کرتے ہیں ۔ یہ انکار غیر عقلی اور غیر سائنسی ہے اور اس کا انجام بہت برا ہے ۔ جو لوگ قرآن کی تعلیمات کا انکار کرتے ہوئے مرتے ہیں ان کا ٹھکانہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے جہنم ہے خواہ وہ کوئی آئنسٹائن یا ڈارون ہی کیوں نہ ہو ۔ حقیقی سائنس وہ ہے جسے قرآن نے بتایا ہے ۔ اللہ تعالی جو بات قرآن میں کہتے ہیں وہ نہ بدلنے والے اور اٹل ہیں ۔ ان میں کبھی کوئی رد و بدل نہیں کیا جاسکتا ، کیوں کہ وہ اس ذات کی طرف سے ہے جو کائنات کے ذرہ ذرہ( Atoms ) سے اچھی طرح واقف ہے قرآن میں اللہ جل شانہ کے بیانات کے خلاف جو باتیں کہی جاتی ہیں یا جو سائنسی نظریات پیش کیے جاتے ہیں وہ اٹل نہیں ہوتے بلکہ ان کو نئے معلومات ( Fresh Data ) کی روشنی میں سائڈ میں کردیا جاتا کے اور نئے ڈاٹا کے مطابق تحقیق کی جاتی ہے ۔ اس کی مثالیں موجود ہیں ۔ ڈاکٹر محمد لئیق ندوی قاسمی nadvilaeeque@gmail.com
@laeequenadvi47462 жыл бұрын
افغانستان میں اسلامی خلافت قائم ہوگئی طالبان نے اکیسویں صدی میں جہاد اسلامی کی یاد تازہ کردی ۔ انہوں نے خلافت اسلامی قائم کردی ۔ اگر پوری دنیا میں کوئی حقیقی اسلامی نظام حکومت قائم ہے تو وہ صرف اور صرف افغانستان کی اسلامی خلافت ہے جو نو میہنے سے افغانستان میں عملا قائم ہے ۔ طالبان ں نے دوحہ قطر میں امریکہ سے صلح کی گفتگو کے وقت پہلی شرط یہ رکھی تھی کہ افغانستان میں مغربی نظام جمہوریت نہیں قائم کی جائے گی بلکہ افغانستان میں اسلامی نظام خلافت قائم کیا جائے گا ۔ طالبان نے سویٹ یونین اور سپر پاور امریکہ کے غاصبانہ قبضہ کے خلاف طویل جنگیں کیں اور لاکھوں طالبان نے اسلامی خلافت قائم کرنے کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا اور جب وہ امریکہ کو اپنی سرزمین سے نکالنے میں کامیاب ہوگئے تو انہوں نے اسلامی خلافت قائم کرکے پوری دنیا دکھا دیا ۔ اج پاکستان میں ایسے مسلمان ہیں جو اس اسلامی خلافت کی مخالفت کرتے ہیں ۔ مولانا مودودی رحمہ اسلامی حکومت قائم کرنے کے لیے میدان سیاست میں اترے لیکن مغربی جہموریت کا راستہ اختیار کیا نتیجہ یہ ہوا کہ ناکام رہے ۔ ڈاکٹر اسرار صاحب خلافت قائم کرنے کے لیے جوشیلی تقاریر کرتے کرتے اس دنیا سے رخصت ہوگئے ۔ اردن اور شام کے علاقے میں ایک عرب تنظیم ہے جو اسلامی خلافت قآئم کرنے کی آج بھی دفاعی ہے لیکن وہاں کی حکومتوں کا کیا حال ہے پوری دنیا جانتی ہے ۔ یہ رتبہ بلند ملا جس کو مل گیا ہر مدعی کے واسطے دار و رسم کہاں علامہ اقبال رحمہ کے یہ اشعار طالبان پر پوری طرح صادق آتے ہیں : یہ غازی یہ تیرے پر اسرار بندے جنہیں تو نے بخشا ہے ذوق خدائی دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو عجب چیز ہے لذت آشنائ کشاد درد دل سمجھتے ہیں اس کو ہلاکت نہیں موت ان کی نظر میں دل مردہ مؤمن میں پھر زندہ کردے وہ بجلی کہ تھی نعرہ لا تذر میں علامہ اقبال رحمہ طالبان علامہ اقبال رحمہ کے ان اشعار کے اکیسویں صدی میں حقیقی مصداق ہیں میں تجھ کو بتاتا ہوں تقدیر امم کیا ہے شمشیر و سناں اول طاؤس و رباب آخر ڈاکٹر محمد لئیق قاسمی nadvilaeeque@gmail.com
@arifkhanyousafzai78642 жыл бұрын
Those who obey all the commands of Allah are called Muslims in Arabic Iblis jinn refused to obey only one command of Allah Non-Muslim / infidel / became disobedient. And chose Hell forever All the prophets / messengers / believers are to obey all the commands of God, Muslims are obedient. We know All creatures, jinn, angels, glorify Allah. Allah enters the pure man into this world in the morning and takes him back from this world to the world of Barzakh in the evening. Man has learned a lot from this world. Analyze a man Man has to stay in this world for some time for training / acquisition of knowledge. And there are some conditions for attaining Paradise. Do not form a sect. In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful Praise Him. And do not harm any human being. Give Zakat of wealth. Establish peace.
@ashethassan37602 жыл бұрын
💓💕💓💕💕💓💕💕💕💞💞👍👍👍👍🆗
@asadbukhariasadbukhari7122 жыл бұрын
Narazgi maaf hoo Quran koi amm kitabb nhi jo app kisi alfaaz main likh dain Quran ka Alif mada la mad kahan han thora ghoor say likha karain
@اسلامدینرحمت2 жыл бұрын
یہ صوفی تھا کچھ بھی نہیں جانتا تھا
@arifkhanyousafzai78642 жыл бұрын
Those who obey all the commands of Allah are called Muslims in Arabic Iblis jinn refused to obey only one command of Allah Non-Muslim / infidel / became disobedient. And chose Hell forever All the prophets / messengers / prophets are to obey all the commands of God, Muslims are obedient We know All creatures, jinn, angels, glorify Allah. Allah enters the pure man into this world in the morning and takes him back from this world to the world of Barzakh in the evening. Man has learned a lot from this world. Analyze a man Man has to stay in this world for some time for training / acquisition of knowledge. And there are some conditions for attaining Paradise. Praise the name of Allah (swt) and do not harm any human being. Pay Zakat on wealth. Establish peace. Hazrat Muhammad (peace be upon him) tell you people God is one, he has no father / son and no Allah has no children and there is no one like Him And worship Allah alone.
@sm2art2 жыл бұрын
Yeh esaal e sawab aur waseela Ka munqar tha. Badaqeeda aur gumrah tha. Ab is keliyeh kon esaal e sawab kerta ho ga. Aur roz e qiyamat yeh kaisey Nabi ki shafat pahay ga?. Mar Gia mardood na Fatiah Na Darood. Is main naraaz honey ki baat nain keuon ke yeh khud Fatia aur Esaal e sawab ko nain manta tha. Lahaza is ke gumrah biyaanaat Na sunain aur apney aqeeda ki hifazat khud karain.
@shabbirsagar37922 жыл бұрын
😓
@imranshafiq34582 жыл бұрын
Video lazmi dekho Our pori Dunia Kay Muslims ko oumaat AA Muslims ko kamzoor kia ja raha ha our ies Kay baad oumaat ko 1 Sath khatam kia jay ga. Allah be ous koom kie halat NAHI badlta jab taak woh koom khoud apni halat na badlay. Quran be munafikon ko kahta ha Beatay Raho beat rahnay walon Kay sath. Pori Dunia Kay Muslims football banay howay Hien lakin oumaat tamasha dekh Rahi ha. KZbin Kay zariay oumaat ko 1 karo our samjao. Surah tubah Kay mutabik ielany Jang karo kzbin.info/www/bejne/Z3XCYnesq9Wde5I..