نماز کا اصل مقصد اللہ عزوجل کی سونے محبوب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی امت کا بھلا کرنا اور انسانیت کی خدمت کرنا ہے دوسروں کے دکھوں میں شریک ہونا رحمت کے لمحات اللہ کی مخلوق میں بانٹنا خیر کی خبر سنانا اسانیاں پیدا کرنا ہے اور اس چیز کا خیال کرنا کہ اپ نے ایک نماز سے لے کر دوسری نماز کے درمیانی وقفے میں کتنے لوگوں کی مدد کی کتنے لوگوں میں خیر بانٹی کتنے لوگوں کو نفع پہنچایا کتنے لوگوں کے ساتھ اپ حسن اخلاق سے پیش ائے