Zikri Firqy ka taruf / ذکری فرقے کا تعارف

  Рет қаралды 28,177

Muzzammil Umar Kazmi

Muzzammil Umar Kazmi

Күн бұрын

Пікірлер
@islaminfo3138
@islaminfo3138 Жыл бұрын
ماشاءالله❤
@MuhammadNasir-kb8rt
@MuhammadNasir-kb8rt Жыл бұрын
جزاک اللّہ شاہ صاحب ۔معلومات فراہم کرنے کا ذکری فرقہ والے ہمارے پڑوس میں رہتے ہیں لیکن ہمیں ان کے عقائد کا نہیں پتا۔
@ehsanullah3995
@ehsanullah3995 Жыл бұрын
یہ کیسے پہچانے جاتے ہیں آپ کے تو ہمساۓ ہیں کچھ بتاٸیں ان کے بارے پلیز
@sheerjan9254
@sheerjan9254 Жыл бұрын
​@@ehsanullah3995پریشان نہ ہو جائیں صاحب میں ہوں زکری ہمیں ایک دمب لگایا ہوا ہے پیچھے سے اور آگے سے دو سینگ ۔۔۔ ہم بھی مسلمان ہیں الحمداللہ 5 وقت کی عبادت کرتے ہیں اللہ پاک کی روزہ بھی رکھتے ہیں خیرت بھی کرتے ہیں آخری نبی کو مانتے ہیں قرآن ہماری ایک ہی ہے قربانی بھی کرتے ہیں اور کیا رہ گیا ہے کہ آپ لوگ ہماری ذبح کی ہوئی چیزوں کو نہیں کھاتے ہیں کیا ذبح کرنے کے وقت ہم اللہ اکبر نہیں کہتے
@meherbyar
@meherbyar 7 ай бұрын
@@sheerjan9254 eshy raast gushi guda
@hassankhan-us3hj
@hassankhan-us3hj 11 ай бұрын
اللہ پاک آپ کے علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائے,, بہت اہم معلومات ملتی ہیں آپ کی ویڈیوز سے
@imrannazir4018
@imrannazir4018 Жыл бұрын
ماشاء اللہ تبارک اللہ حي كم اللہ انشاءاللہ آمین ثم آمین شاہ صاحب
@despardeswithkhalidbhai9175
@despardeswithkhalidbhai9175 Жыл бұрын
السلام علیکم!سید بادشاہ آپ کا بہت بہت شکریہ خالد عطاری
@peerbahualijalali
@peerbahualijalali Жыл бұрын
منڈ کہ رکھو شاہ جی❤
@sayadmujtabashah2530
@sayadmujtabashah2530 Жыл бұрын
ماشاءاللہ عزوجل سبحان اللہ بہت خوب جناب علامہ مولانا پیر سید مزمل عمر شاہ صاحب زبردست 👍💯💖🌼🌹❤
@Aslamcham
@Aslamcham Ай бұрын
جزا کاللہ
@peerbahualijalali
@peerbahualijalali Жыл бұрын
اللہ پاکﷻ اپ کو سلامت رکھے شاہ جی❤
@nmbalochzamurani10
@nmbalochzamurani10 10 ай бұрын
ملا یہ سب باتیں آپکے جھوٹ ہیں ۔ذکری فرقہ حج کو حج مانتے ہیں رمضان کے روزے بھی رکھتے ہیں رسول کریم کو بھی مانتے ہیں ۔ان لوگون نے کبھی بھی نماز کے خلاف ورزی بھی نیں کی ہیں ۔البتہ بلوچ ہیں اگر بلوچ جتنا بھی اچھے ہو لیکن آپ لوگ اسے کافر کہتے ہیں ۔رب جاتنا ہے کون کیسا ہے اور کون بُرا ہے ۔رسول کریم نے خود فرمایا ہے جو شخص جھوٹ بھولتا ہے دوسرون پہ الزام رکھتا ہے وہ ہم میں سے نیں اللہ تعالی نے جھوٹ بھولنے والون کے لیے سخت سے سخت اعزاب رکھا ہے ۔۔میں ایک ذکری ہوں اللہ تعالی اور رسول کریم اسے تمام احکام کو مانتا ہوں ۔حج ہم لوگون کا حانہ کعبہ میں ہے ۔رمضان کی روزے ہم رکھتے ہیں عید میں رکھتے ہیں شابان میں ہم رکھتے ہیں ہم لوگ خرام نیں کہاتے ہیں کسی کا خوب نیں کرتے ہیں اپنے رب سے بہت ڈرتے ہیں ۔ مکُران میں زیارت کو آپ حج کہتے ہیں ۔یہ آپکے غلط فہمی ہے ۔اللہ تعالی نے ایک لاکھ چھوبیس ہزار پیغمبر نازل کی ہے ہم سب کو مانتے رسول کریم اللہ کے آخری نبی ہے ۔ہم اسکے اُمت سے ہیں قرآن کریم 52 ایسے دعا ہیں جس میں ہر نبی نے اپنے امت کے لیے مانگا ہے ہم اسے ذکر کے اندر پڑھتے ہیں اور اللہ تعالی کے ننانوے نام بھی پڑھتے ہیں ۔ذکر میں ہمارا آخری دعا جو رسول کریم نے اپنے امنت کے لیے مانگا ہے ہم اسے ہر ذکر میں تقریبا 15 بار پڑھتے ہیں رب انا اعطاني في دنيا سنتة في آخري سنتة اعزاب نار
@UmerShah-g9z
@UmerShah-g9z Ай бұрын
دوسرا کلمہ جدا ہے تم مسلمان نہیں ہو میں خود مکران سے ہوں
@SIKANDERABBASi3428
@SIKANDERABBASi3428 Жыл бұрын
insha'Allah اھلیت سنت زنداباد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@basherahmad3062
@basherahmad3062 Жыл бұрын
بہت زبر دست ماشاأ اللہ جزاک اللہ
@waqarmahmoodhashmi
@waqarmahmoodhashmi Жыл бұрын
Great Information Allah Pak Apka saya hm py Salamat rakhy
@khalidazizbhutto8638
@khalidazizbhutto8638 Жыл бұрын
ALLAH PAK HUMARE EEMAAN KI HIFAZAT FARMAYE AMEEN SUM AMEEN
@MuhammadAslam-ku2kh
@MuhammadAslam-ku2kh Жыл бұрын
جزاك اللهُ‎ اللہ آپ برکت دے
@musaddkhan-gg5fr
@musaddkhan-gg5fr Жыл бұрын
Shah ge thanks ALLAH apko shado Abad rakhay Ammeen
@zafarrana9169
@zafarrana9169 Жыл бұрын
اسلام کو کسی سے کوئی خطرہ نہیں اسلام کو آپ جیسے ملاں سے خطرہ ہے
@peerbahualijalali
@peerbahualijalali Жыл бұрын
❤❤❤❤
@mujahidmeister
@mujahidmeister Жыл бұрын
Aap ki namaz azaan sab salary par inhesaar hai lekin kya hadees may salary par namaz ki duty ka koi hawala hai? Naat ki fees ki koi hadees hai ?
@ZaheerIqbal-x9b
@ZaheerIqbal-x9b Жыл бұрын
ماشااللہ عزوجل جی بہت خوب ❤❤❤❤❤
@bilalrazaattari2971
@bilalrazaattari2971 Жыл бұрын
ماشاءللہ اللہ پاک ھمارے ایمان وعقیدے کی حفاظت فرماے اور ھمیشہ مسلک حق اھل سنت وجماعت مسلک اعلی حضرت پر قائم رکھے اللہ کریم علماء اھلسنت عاشقان صحابہ واھلبیت کی کثرت فرماے امین اللہ کریم قبلہ شاہ صاحب کو درازئ عمر بالخیر وعافیت نصیب فرمائے آمین
@fridaykhan2253
@fridaykhan2253 Жыл бұрын
Maaha allah hazrat sahab❤
@shahzadhassan6680
@shahzadhassan6680 Жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ قبلہ شاہ صاحب سلامت رہیں ❤❤❤
@mohammednaveed2659
@mohammednaveed2659 Жыл бұрын
Assalam walekum bhai meri shaadi ke zikri se ho gai hai han mujhe bataen mujhe Kya Karna chahie mere do bacche Hain mashallah beta 9th mein hai beti 7 shaadi se pahle kabhi Nahin bataya ki mera shahar kya hai Meri bahut chhoti umra mein shaadi hui hai 14 sal ki umra mein please mujhe koi masale ka Hal bataen Safar ke Liye Dua Karen namaj ki tofik de Allah usko hidayat de Ameen aapki video mujhe acchi lagi dekhkar aapane hakikat batai Mera shor mujhe maarta hai galiyan deta hai bahut bura karta hai mere Sath please duaon mein yad rakhiye apni bahan ko main bahut taklif mein hun bahut dard hai bahut dukh hai bahut taklif hai man bhi bahut bimar hai bahut pareshan hai
@HistoricIslam
@HistoricIslam Жыл бұрын
link description mien likhein
@tanveermustafa1387
@tanveermustafa1387 Жыл бұрын
Subhanallah mashaallha sucha syed badsha hy ap
@syedisrarshah3274
@syedisrarshah3274 9 ай бұрын
Aap syed essa noori ka ik kitab hai zikri tehreek wa taruf yo parlain
@syedisrarshah3274
@syedisrarshah3274 9 ай бұрын
Full history liki hui hai
@muhammadwaqaskayanikayani3715
@muhammadwaqaskayanikayani3715 Жыл бұрын
Allah pak ke rehmet ho ap py
@ayeshataimoorashi7978
@ayeshataimoorashi7978 9 ай бұрын
Kia ya book mel sakti hy jo ap ky pass hy?
@HB-official-007
@HB-official-007 Жыл бұрын
Jhoot mat bolo itna hum ALhumdillah quran r hajj ko manty h roza b rakhty h zakat b dety h
@meherbyar
@meherbyar 7 ай бұрын
Faida nesti shuma Allah a rasoola namanni noor paka rasool manni
@Mashaplayzzz-f8r
@Mashaplayzzz-f8r 9 ай бұрын
Ameen
@qarirustamali4898
@qarirustamali4898 Жыл бұрын
ماشاءاللہ سبحان الله آمین
@badalgaming1595
@badalgaming1595 4 ай бұрын
جس طرح یہ بھائی بول رہے ہیں اس طرح بلکل نہیں ہے میں خود ذکری فرقے سے تعلق رکھتا ہوں ہم اللّٰہ پر مکمل ایمان لاتے ہیں اور قرآن مجید اور ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر مکمل ایمان لاتے ہیں اور ان کو خاتم النبیین مانتے ہیں اور مھدی عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں ہدایت دینے والے کے ہیں ❤
@GhulamHussain-fj8ow
@GhulamHussain-fj8ow 4 ай бұрын
To Phir Tum Namaz Ke Kiun Munkir Ho Is Ka Jawab Do
@NadiaFarman-w7x
@NadiaFarman-w7x Ай бұрын
Tou PHR kalima sahi parho AUR 5waqt Ki manaz paro AUR rozy b rakho
@guarddoggofMADEENAH
@guarddoggofMADEENAH Жыл бұрын
MAA'SHAA-ALLAAH azza wa jalla !!!! ZINDA ABAAD SHAH JEE ZINDA ABAAD !!!! RAZA KEEY NEYZAY KEEY MAAR !!!!
@SIKANDERABBASi3428
@SIKANDERABBASi3428 Жыл бұрын
لبیک یا رسول اللّٰہُ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦
@fahidhussain4813
@fahidhussain4813 6 ай бұрын
اللہ اکبر لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تاجدار ختم نبوت ذندہ باد
@ZakarAttari
@ZakarAttari Жыл бұрын
Hazrat Allama Molana Syed Muzzammil Umar kazmi Shah Sab Zindabad Zindabad Zindabad Zindabad Zindabad Zindabad Zindabad Zindabad Zindabad Zindabad Zindabad
@PixelPilot696
@PixelPilot696 8 ай бұрын
ALLAH KE BANDI PEHLE KUCH RESEARCH KARU PHIR BAAT KARO Allah Se Daro Zikri Muslim a agar tume kuch masala a toh Kuch Reasearch karo Mahdi ko wo apna Imam manthe aur Nabi Muhammad Saw ko apna nabi manthe Khuda ka Khof karo Aur Kuch reasearch karo agar app ko debate karna hai toh ma karoga ajooo phir jhoot bolo
@MuhammadAli-cy2qs
@MuhammadAli-cy2qs Жыл бұрын
Mtlb yh howa k koty aur soor sy b pleed hn kafr hn bs dfa kro
@Msulimanraza-o8w
@Msulimanraza-o8w Жыл бұрын
شاہ جی آپ کا شکریہ
@Yuvdev
@Yuvdev 11 ай бұрын
Shah g zinda bd
@afzalbaloch5070
@afzalbaloch5070 Жыл бұрын
Shah Sab aap ke is bat pe mai mutafiq nai hun q ke ya to aap ko haji ke mutliq koi ghalat incarnation di GI hy aaj tak mai ne kisi zakri ko nai dekha ke ho Baluchistan mai ja ke wapas aahe apne ko haji kelate ho han Baluchistan mai in ka ek kas maqam hy us ko zarat kete hin wahan jate hin ho haji nai bante na he ho apne ko haji kelate hin han suniyon se mujay kafi had take mai mutasir ta Lekin aap ka bayan sun kar mujay tajub hwa aap shah Sab ho ke bi kuch ghalat bayani kar gay baghir teqiq ke kuch batin aap ne ki is se mujay na cheez ko aap ka ye indaz mashqooq laga ghalat incarnation aap take ponchai gai hy meri bat buried lagi ho to mahafi chata hun
@MuhammadAtif-bj4ic
@MuhammadAtif-bj4ic Жыл бұрын
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ شاہ صاحب مدنی التجا ہے کہ کتابوں کی اگر لنک موجود ہو تو آپ لنک لگا دیا کرے جزاك اللهُ‎
@tariqdubai719
@tariqdubai719 Жыл бұрын
Allah pak Azzawjal hame Aise batil firqon se bachae Ameen
@MohdFarooqFaruqi
@MohdFarooqFaruqi Жыл бұрын
Sowwaro ki kami nahi gaalib
@KurdKurd-p1x
@KurdKurd-p1x 7 ай бұрын
ماشاءاللّٰه اللّٰه پاک سلامت رکھے آمین
@hamidraza5998
@hamidraza5998 Жыл бұрын
کمال
@abdullghafoor8844
@abdullghafoor8844 Жыл бұрын
اللہ پاک سب مسلمانوں کو گمراہوں سے بچائے اور ایمان پر خاتمہ فرمائے
@rehmanbaigrehmanbaig4779
@rehmanbaigrehmanbaig4779 Жыл бұрын
اسلام علیکم شاہ صاحب ایک موضوع مرزا جہلمی کے بارے میں بنا دیں جزاک اللہ خیرا
@entertainmenttv3362
@entertainmenttv3362 6 ай бұрын
Zikiri A video a report bkne
@farhan9104
@farhan9104 Жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا
@hafizabdurehmanjalali
@hafizabdurehmanjalali Жыл бұрын
In Lanti Zikriyun ko Zakri kehna chahye Ulmaa smj Jayen gy kia kaha ha Main ne 😂
@waqarhaider5428
@waqarhaider5428 Жыл бұрын
اسلام علیکم اللہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے آمین۔ادریسیہ فرقے کے بارے میں بھی بتا دیں جس کا مرکز ملتان میں ہے۔شیخ امین کے پیروکار ہیں یہ لوگ ۔اللہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے آپکو۔آمین
@abuahmadofficial6877
@abuahmadofficial6877 Жыл бұрын
Good 👍
@liaquatali1278
@liaquatali1278 Жыл бұрын
اسلام علیکم رحمتہ اللّٰلہ و برکاتہ جناب محترم مولانا صاحب,,,یہ ذکری کافر ھیں ,,یہ کوئی فرقہ نہیں ھے,,,کافر کافر ذکری کافر ,,,یہ خود ذگری کہتے ھیں ,,ھمارے بہت سے کلاس فیلو اردو سائنس کالج میں پڑھتے تھے,,جن کے نام محمد علی ,,مراد علی ,,اور دیگر مسلمانوں والے نام ھیں ,,ان گمراہ کُن عقائد کو آپ حج نہ کہیں ,نہ ھی لکھیں ,, ان کا جعلی مذھب ھے سارے کا سارے ,,ایک عمارت جس کے گرد,یہ 7 چکر مکمل طور پر برھنہ ھو کر بھی لگاتے ھیں ,,اس کو لفظ طواف نہ لکھیں ,,اور نہ ھی کہیں ,,یہ کافر ھمیں نمازی کہتے ھیں ,,اور خود صلوة ,,زوزہ ,,قرآن زکوة ,,حج,کلمہ کا مکمل طور پر انکار کرتے ھیں ,,ھمارے کچھ دوست مسلمان بھی ھوگئے ھیں ,,مگر اکثریت گمراہ ھے,,,مُلا ,,اٹکی ,,,وغیرہ سب کے سب بد ترین کافر ھیں ,,اسی طرح سے وہ حرام زادہ یونس الگوھر گوبر شاھی ,,ریاض احمد گوبر شاھی (گوھر شاھی ) بھی پکّا کافر گروہ ھے,,اس مہا حرامی نے عمران احمد قادیانی کی بہت حمایت کی ھے,,,مکمل طور پر کفریہ عقیدہ رکھتے ھیں ,,آپ سے التماس ھے کہ آپ ان میں سے کسی کو بھی ,,فرقہ ,,نہ کہیں اور نہ ھی ,,فرقہ , لکھیں ,,یہ صرف اور,صرف میرا اللّٰلہ پاک ﷻ ,,اور سیّدنا مُحَمّد صلی اللّٰلہ علیہ و آلہ وسلم ﷺ کی خاص الخاص نوازش ھے کہ مجھے یہ مقّام بخشا ھے,,کہ میں ان غیظ و پلید عقائد والوں سے قریب ترین رکھ کر ان عقیدہ باطل جاننے,کا موقعہ فراھم کیا,,ھمارے آباؤ اجداد دھلی شہر سے نقل مکانی کر کے ضلع جالندھر آئے ,,اور بستی دانش منداں اور بستی بابا خیل کے برکّی قادیانی ,,اور آرائیں قادیانی خاندانوں کو اچھی طرح جانتے ھیں,,,میرا ننھیال ضلع گوروداس پور تحصیل بٹالہ میں ,,اور امرتسر اجنالہ میں مقیم رھے,, مرزا غلام احمد برلاس مغل قادیانی کی نسلوں کو اچھی طرح سے جانتے ھیں , پھر کراچی شہر میں ھجرت کی 1926 کے آس ہاس اور ان ذگریوں کو بہت اچھی طرح جانتے ھیں ,,اب یہ اللّٰلہ ﷻ کا کرم ھی تو ھے کہ ضلع ناروال ,,میں ڈاکٹر امان اللّٰلہ خاں قادیانی اور ضلع ڈسکہ کے سر ظفراللّٰلہ خاں قادیانی کے ساھی قادیانیوں کو بھی اچھی طرح سے جانتا ھوں ,, میری پوسٹنگ,3سال ناروال میں بھی رھی ,,,چونڈہ قادیانیوں کا گڑھ,ھے,,, ناروال کے قادیانی ,,کراچی کا قادیانی مرزا عبداسلام قادیانی عرف گُلو قادیانی مبلغ بھی 108 سال کا ھو کر مردود ھوا,,,کو اچھی طرح جانتا ھوں ,,اس کا بیٹا KPT کراچی پورٹ ٹرسٹ میں ایک اہم عہدہ پر فائز تھا,,محمد رضا بہاری ,,قادیانی آج کل شاھنواز لمیٹڈ میں ملازم ھے,,,
@mohammednaveed2659
@mohammednaveed2659 Жыл бұрын
😢😪😭🤲🕋
@mohammednaveed2659
@mohammednaveed2659 Жыл бұрын
Please duaon mein yad rakhega
@imranmehdi4182
@imranmehdi4182 11 ай бұрын
*** Maulana, you are working with lies, and you are misleading the Nation of Islam. * The word of the Mahdawis is La ilaha ila Allah, Muhammad is the Messenger of Allah. * The belief of the Mahdavis is that the Messenger of Allah, Muhammad, peace be upon him, is the last prophet of Allah and the Seal of the Prophets. * The Mahdavi’s believes that Mahdi (peace be upon him) is the promised Mahdi and not that Mahdi is the Messenger of Allah. This is your lie. * It is the belief of the Mahdavis that Muhammad is the last prophet and no other prophet will come after him. * Mahdavi does not deny prayer. Mahdavi offers five daily prayers, Fajr, Zuhr, Asr, Maghrib and Isha. * Mahdavi believes in Tawheed, Prayer, Fasting, Zakat, and Hajj, which are the five pillars of Islam. * Mahdavi 'Syed Muhammad Jaunpuri' is believed to be the Mahdi, he is the right one and he is the blessed Mahdi (peace be upon him).
@tassawerhussain315
@tassawerhussain315 Жыл бұрын
good
@MuhammadRamzan-rf3rl
@MuhammadRamzan-rf3rl Жыл бұрын
جزاکاللہ
@fahidhussain4813
@fahidhussain4813 6 ай бұрын
استغفر اللہ استغفر اللہ اللہ تعالیٰ ہم سب مسلمانوں کوایسے شیطانی فتنوں سے محفوظ فرمائے آمین ثم آمین
@islamlove6634
@islamlove6634 Жыл бұрын
Esay murtd firqoon pr qanooni karwai bhi hony chahiay.
@HaroonKhan-ik6vy
@HaroonKhan-ik6vy Жыл бұрын
Allah bless you
@mazharhussain2062
@mazharhussain2062 Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی خوب اسعدک اللہ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے صحت تندرستی خیر برکت عطا فرمائے شرر شیطانی و نفسانی سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وازواجہھ واصحابہ وبارک وسلم 🤲👌👍💪💐
@kosarjapani6561
@kosarjapani6561 Жыл бұрын
ماشاءاللہ سید صاحب۔۔ راہنمائی فرمانے کے لئے جزاک اللہ خیرا کثیرا
@AliRaza-hg5eq
@AliRaza-hg5eq Жыл бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@NadiaFarman-w7x
@NadiaFarman-w7x Ай бұрын
G ye bt right he K ye log namaz nhi parte aur ye non Muslim he Allah hu Akbar ... Ye zikri logo apne 7 zulm krhy he jo system ghlt he to sahi Islam Ki information le K aik sachy muslim banjae aur Allah se aur Hazrat Mohammad pbuh se Sachi Mohabbat kro esi me Taman insano Ki bhalai he ..aur eska innam Allah tala logo Ko jannat atta kre ga .. me apne Rab K qurban Jao ..
@KP_814
@KP_814 Жыл бұрын
زکری بریلوی بھائی بھائی جئے عبدالقادر جیلانی
@peerbahualijalali
@peerbahualijalali Жыл бұрын
اپ ہر بار کمال کرتے ہے شاہ جی ❤
@ghazalaahmed3410
@ghazalaahmed3410 Жыл бұрын
Is fitney ko khutum kurainey kia soch rahey hain
@muradkhanbaloch2192
@muradkhanbaloch2192 Жыл бұрын
4:59
@dowhatyoulike1998
@dowhatyoulike1998 Жыл бұрын
❤jazakallah
@najamnisar6895
@najamnisar6895 2 ай бұрын
Apna pata nahen dosaron ka taaraf karwaty haen. Pehly Suniat k fraud ka batao.
@mohammednaveed2659
@mohammednaveed2659 Жыл бұрын
Assalamualaikum bhai
@MohdTofeek-e3i
@MohdTofeek-e3i Жыл бұрын
یہ سنیوں کو نہی بلکہ پوری امت مسلمہ کو جاگ نہ چاہے
@asadghauri4143
@asadghauri4143 Жыл бұрын
یہ امام مہدی کے منتظر ہین لیکن انکو رسول نہیں مانتے۔ آپ مہربانی کریں کسی ایسے مزار کی تصویر کھینچ کر شیئر کریں جہاں وہ کلمہ لکھا ہو جو آپ نے بتایا۔۔۔
@nmbalochzamurani10
@nmbalochzamurani10 10 ай бұрын
میں ایک ذکری ہوں ۔لالا اللہ محمد رسول اللہ ۔یہ کلمہ پڑھتا ہوں ۔ویسے ہم لوگون کو کسی سے صفائی دینے کی ضرورت نیں رب اپنے بندے کے اچھائی اور بُرائی میں خوب واقف ہے ۔کون کتنا گناہ گار ہے کون کتنا پاک دامن ہے
@dadshah5327
@dadshah5327 8 ай бұрын
Aslam o alekum Maulana sahab ap nafrat pehla rahe hai'n zikri hajj karte hai'n namaz padte hai'n roza bhi rakhte hai'n Aur nabi Kareem saw pe Imaan laatay hain aap chand views k liye fasaad pehla rahe hai'n apko sharam aani chahiye
@allahbakhsh4620
@allahbakhsh4620 Жыл бұрын
😢
@waheedbaloch6990
@waheedbaloch6990 Жыл бұрын
Aap kaun ho Janam jaane Ka faisla kar rahe ho 🧐🤔
@ZEN-fi6ok
@ZEN-fi6ok Жыл бұрын
Nikal lanat
@BaloochBalooch-ms9xx
@BaloochBalooch-ms9xx Жыл бұрын
ایسے فتنوں کا علاج صدیق اکبر نے جہاد سے کیا آج بھی اس کی ضرورت ہے
@nmbalochzamurani10
@nmbalochzamurani10 10 ай бұрын
اللہ کے بندون کو مارو اللہ نے پہر آپکے لیے جنت تیار کر رکھا ہے ۔اللہ تعالی نزدیک بدترین انسان وہ ہے جو قتل کرتا ہے
@MuhammadNasir-kb8rt
@MuhammadNasir-kb8rt Жыл бұрын
شاہ صاحب حق فرما رہے ہیں میں بھی ملیر میں رہتا ہوں ہمارے پڑوس میں ذکریوں کا پورا گاؤں ہے
@ZainabTariq-p9o
@ZainabTariq-p9o Жыл бұрын
Mairi baity ko lai gaai dhokai Sai zikri 2 sal Sai qaid Hai Mairi baity😭
@alex_badar
@alex_badar 11 ай бұрын
Allah pak Reham farmaye
@malikawan9058
@malikawan9058 Жыл бұрын
Yeh khwarej hain oar Shaitan hi in ka Peer o Murshad ha.
@umeedbaloch8384
@umeedbaloch8384 8 ай бұрын
Ap kud tho ik firka bano 70 firko me gumra hone wale dosro ko kafir kyun ke rahe ho. 0
@TheQadriJalali24
@TheQadriJalali24 Жыл бұрын
واہ قبلہ شاہ صاحب کمال کر دیا اھلسنت اھلجنت
@mohammadraza4671
@mohammadraza4671 Жыл бұрын
توبہ توبہ استغفر اللہ یہ سب کیا ہو رہا ہے پاکستان میں، شاید انہیں چیزوں کا وبال پاکستان کو برباد کر رہا ہے
@سیداکبرشاہحسینی-ي9ي
@سیداکبرشاہحسینی-ي9ي Жыл бұрын
شاہ جی وٹسپ نمبر عنایت فرمائیں
@muzzammilumarkazmi
@muzzammilumarkazmi Жыл бұрын
03466862362
@waheedbaloch6990
@waheedbaloch6990 Жыл бұрын
Apne layak aur bolo badhane ke liye Kitna jhooth bolate ho Allah se Allah Pak se daro tauba karo
@hamid-sq4vu
@hamid-sq4vu Жыл бұрын
HAR FIRKA PRAST YAHI KAHTA HAI HUM FIRKA NAI.
@mujeebshah5887
@mujeebshah5887 Жыл бұрын
AP Zikri firkA Sy ho kia
@syedisrarshah3274
@syedisrarshah3274 9 ай бұрын
Molana apne galat kaha ham shahadat main ye nahin kehte jabke kuch nazant kar parte hain jabke ham asal main shahadat ye parte hain لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ الْمُبِينُ محمد رَسُولُ اللهِ صَادِقُ الْوَعْدِ الْأَمِينُ
@meherbyar
@meherbyar 7 ай бұрын
Chya droog bande shuma gushi noor pak noor mehdi rasool Ullah
@syedisrarshah3274
@syedisrarshah3274 5 ай бұрын
@@meherbyar نور مطلب نروشنی پاک مطلب خالص or mehdi rasool allah but hi naka sir
@syedisrarshah3274
@syedisrarshah3274 5 ай бұрын
Mehdi imam ent sir
@meherbyar
@meherbyar 5 ай бұрын
@@syedisrarshah3274 guda kae mehdi insani chy ent noor pakiana ma zana ayan Muhammad arabia rasool namanna ayan holy spirit yani noor paka rasool manna
@syedisrarshah3274
@syedisrarshah3274 5 ай бұрын
@@meherbyarg enna bilkol galat goshagae imam mehdi yak imam e or rasoool mal kulle musalman zane kaent❤
@Imrankhan088
@Imrankhan088 Жыл бұрын
ان تمام فتنوں کو غیر مسلم کیوں نہیں قرار دیا جاتا۔۔ جیسے کہ قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دیا گیا ہے۔
@NadiaFarman-w7x
@NadiaFarman-w7x Ай бұрын
Agree
@MuhammadAslam-p6q
@MuhammadAslam-p6q 6 ай бұрын
Baloch qom ko app mazhab k bunyad pr taqseem nahee karsakthay...molana ....hajao Balochistan mein.....tujhe zikri baloch naheee balkein sunnni or deobandi baloch tapka dengay.
@أهل_السنة_الصوفية_الحنفية
@أهل_السنة_الصوفية_الحنفية 11 ай бұрын
ستدخل النار اثنتين وسبعين فرقة، وفرقة واحدة في الجنة، وهي أهل السنة والجماعة، والحمد لله.
@qarimuhammadtayyabmujaddad6934
@qarimuhammadtayyabmujaddad6934 Жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا کثیرا حضور
@sultanaqamar372
@sultanaqamar372 Жыл бұрын
ان لوگوں کی اصلاح کی کوشش کر نی چاہئے ، باقی عوام کو بتانے کا کیا فایدہ ؟
@rbk808
@rbk808 7 ай бұрын
آپکی تیاری جان پڑتال مکمل نہیں ہے ذکریوں کے بارے میں میں خود الحمد للہ الحدیث سنی ہوں ہمارے نزدیک دربار سنی کا ہو شعیہ کا ہو یا کیسی ذکری کا ہو سب حرام ہیں
@NazeerBaloch-mi7pp
@NazeerBaloch-mi7pp 6 ай бұрын
آپ کی بیان بلکل گلت ہے میں خود زکری ہوں اور آپ نے بیان میں کہا کہ زکری حج تربت میں کرتے ہیں آپ نے بلکل گلت ہیں ہم حج کرنے حج جاتے ہیں اور قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہیں نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر ایمان لاتے ہیں ۔۔۔اب زیادہ بات میں نہیں کروں گا بس ایک بات کی جواب دو بس ہمارا اللّٰہ ایک ہے قرآن پاک ایک ہے آپ کیسے کہہ سکتے ھو کہ یہ قافر ہیں اگر آپ مسلمان ہیں ھو یہ بات آپکو اچھی طرح سے پہتہ ھوگہ کہ چاھیے کوئی انسان ھو وہ اللّٰہ کو مانتا اسے قافر کہنے والا خود قافر ہے ۔۔۔۔۔
@MuhammadAliHassan-pk3rx
@MuhammadAliHassan-pk3rx 6 ай бұрын
جھوٹے آدمی ہمارے یہاں ذکری رہتے ہیں وہ کمینے نماز نہیں مانتے کلمہ الگ ہے ۔۔۔۔ حضور کو آخری نبی نہیں مانتے ۔۔۔
@Saddam-p7c
@Saddam-p7c 6 ай бұрын
تم پھر کلمہ میں یہ اضافہ کیوں کرتے ہو ۔۔۔ نور پاک نور محمد کا
@Saddam-p7c
@Saddam-p7c 6 ай бұрын
جب تم حج میں جاتے ہو تو وہاں یہ کلمہ ثابت کرو
@Saddam-p7c
@Saddam-p7c 6 ай бұрын
بلکہ کائنات کے کسی علاقے کے مسلمانوں میں ثابت کرو یہ کلمہ
@Saddam-p7c
@Saddam-p7c 6 ай бұрын
یقیناً ثابت نہیں کرسکتے ہو تو مسئلہ واضح ہے کہ پوری کائنات کافر ہے یا تم
@MuhammadAsghar-vj9xu
@MuhammadAsghar-vj9xu Жыл бұрын
بریلوی یا اہل سنت
@KhalidSajidi-yg3gi
@KhalidSajidi-yg3gi Жыл бұрын
آپ کیوں جلتے ھو
@jalalbaloch7404
@jalalbaloch7404 Жыл бұрын
Inka kaser tadad Baloch qaum me hai
@waheedbaloch6990
@waheedbaloch6990 Жыл бұрын
Khasra kon company is Ka faisla se pahle karta hai aap kaun ho aapka bolane ka aapki Nahin banta hai aap ek insan ho 🤫🤫
小丑教训坏蛋 #小丑 #天使 #shorts
00:49
好人小丑
Рет қаралды 54 МЛН
Арыстанның айқасы, Тәуіржанның шайқасы!
25:51
QosLike / ҚосЛайк / Косылайық
Рет қаралды 700 М.
BAYGUYSTAN | 1 СЕРИЯ | bayGUYS
36:55
bayGUYS
Рет қаралды 1,9 МЛН
Syedna Abu Bakr Siddique Al-Akbar ka Khubsurat Taruf || Dr.Mukhtar Ali Al-Haidari || NewByan2024
46:23
Dr.Muhammad Mukhtar Ali Al-Haidari Speeches
Рет қаралды 122
Ali Khamenei Family Tree | The Most Powerful Muslim Leader today
14:14
The Infotainment Channel
Рет қаралды 139 М.
ZIKRe CHAR TASBBI// ziker illahi // || ZIKRI FERKHA ||
18:51
Time of Balochistan
Рет қаралды 34 М.
小丑教训坏蛋 #小丑 #天使 #shorts
00:49
好人小丑
Рет қаралды 54 МЛН