ماشاءاللہ۔۔سبحان اللہ ۔الحمداللہ۔اللہ اکبر۔استغفراللہ۔۔اللہ مولانا مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے آمین❤❤❤
@ubaidullahkhan30584 ай бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین، شکر ہے کہ ہمارے پاس جدید ٹیکنالوجی ہے اور ہم ایسے علماء کرام کی تقاریر اور درس سن سکتے ہیں اور ان کو دیکھتے بھی ہیں، الحمدللہ، اللہ و اکبر
@m.hussainraza42434 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جناب ۔ جزاکم اللہ خیرا
@altafunikai16554 ай бұрын
Ma Sha Allah
@masoomanaqvi2404 ай бұрын
Mashallah Alahmdolilah
@JdV84 ай бұрын
JazakAllah for uploading this great video ❤
@muhammadzaid63084 ай бұрын
ماشاءاللہ ❤❤❤
@mominmian89434 ай бұрын
Maulana ishaq sahib allaha pak jannat main jagha de ameen sumameen
@bilalhasham8374 ай бұрын
❤
@sharfuds4 ай бұрын
مولانا نے جو صدقہ جاریہ چھوڑا ھے اللہ اس میں ھمیں بھی توفیق دے کہ اپنے دین کو درست کر لیں اور ان لوگوں کو جو دین سے نا آشنا ھیں مولانا کے خطبات پہنچا دیں
@AlRooh214 ай бұрын
Yom e arfah k din ki Dua ???
@justislammaulanaishaq4 ай бұрын
kzbin.info/www/bejne/qoGlZ5KPaLCsiZo
@abdullahakram2584 ай бұрын
p❤
@silentlips71034 ай бұрын
1)@Awaz E Haq Uncensored Channel for Hinduism, Ariya Samaj & Atheism 2)@Qaiser Ahmed Raja Channel for Atheism, Agnosticism, Secularism & Liberalism 3)@Sam Stallone Channel for Hinduism & Christianity 4)@Awakening Channel for Hinduism 06•06•2024
@اصلاحامت-ص6ج4 ай бұрын
Awaz nahi ha bhai
@muhammadakbar30414 ай бұрын
اس وڈیو سے یہ بات واضح ھو جاتی ھے کہ حج کے موقع پر آپٌ نے یومِ عُرفہ کا روضہ نہیں رکھا لیکن باقی عُمر کیا عمل رھا یہ واضح نہیں ھو سکا
@qamarahmed49274 ай бұрын
اسی لئے کہا جاتا ھے کہ 90 فیصد احادیث درست نہیں ہیں۔ دین کا دارومدار حدیث پر نہیں۔ صرف وہ احادیث جو بنیات سے متعلق ہیں ان کو درست کہا جا سکتا ھے۔ باقی سب صرف انسانی ذہن کی پیداوار ہیں۔
@syedaltafhussain36534 ай бұрын
یہ تو آپ نے بہت زیادہ مبالغہ سے کام لے لیا۔ اتنی زیادہ احادیث درست نہیں تو باقی رہ کیا گیا؟ ہوسکتا ہے کہ پندرہ بیس فیصد احادیث ضعیف یا من گھڑت ہوں۔