اللہ پاک امارتِ اسلامیہ کو ( قرآن و سنت اور خصوصاََ سیرت النبی صل اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم ) کے بلکل عین مطابق چلنے کی توفیق عطا فرمائے ( 100 فیصد نفاذِ شریعت کو یقینی اور حتمی بنانا یہ طالبان پر فرض عین ہے ) ورنہ ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ اللہ رب العزت بے نیاز ہے ، وہ کسی خاص قوم قبیلے اور جگہ کا محتاج نہیں ۔۔۔۔ فوج ( مجاہدین ) کو عین اُسی روحانی اور مجاہدانہ طرز پر تیار کرنا اور بڑھانا چایئے جس طرز پر مجاہدین ، مولنا جلال الدین حقانی اور ملا محمد عمر رحمھم اللہ کے زمانہ میں تیار کئے جاتے تھے ( باقی قومی اور ملی تمام تر معاملات کی بنیادوں کو رسول اللہ صل اللہ تعالی علیہ و الہ وسلم کے زمانہِ طرز کی بنیاد پر رکھ کر تیار کرنے کی ان تکھ کوشش کی جائے ) اللہ پاک ہم سب کو اپنے حبیب محمدِ عربی خاتم انبیاء علیہ صلاۃ و سلام کی کامل شفاعت نصیب فرمائے (اللھم آمین)