Рет қаралды 566
دروس مہدویت بروز جمعہ پردیسان قم مقدس
نو رجب المرجب ، 10 جنوری 2025
استاد محترم مہدویت آغا علی اصغر سیفی صاحب
موضوع: زمانہ غیبت میں امام مہدی عج کے انصار و یاران کون؟
زمانہ غیبت کے انصار کی تقسیم : اوتاد، ابدال ، نجباء اور صلحاء
انصار کی خصوصیات ، اوتاد اور ابدال کا مقام و مرتبہ
ان قسموں میں فرق ، اوتاد کون ہیں؟ ابدال کون ہیں؟۔۔۔۔
حضرت عیسی ع کی نگاہ میں دوبارہ پیدا ہونا کیا ہے
امیر المومنین امام علی علیہ السلام کا اشتیاق اور انصار امام زمان عج سے عشق کا اظہار
زمانہ حاضر کے ایک ابدال شیخ جعفر مجتہدی کا واقعہ