اردو زبان کا ایک بہترین معلوماتی چینل ( ڈی ڈبلیو اردو ) ، زمین کی اندرونی حرارت ( جیو تھرمل ) سے بجلی بنانے سے متعلق عمدہ وڈیو ، یہ عمل روایتی طور پر بہت مہنگا ہے جبکہ اس کا سستا استعمال گھروں کو گرم یا ٹھنڈا رکھنے کے حوالے سے کیا جاتا ہے ، ایک زمانہ میں اس کا مغربی ممالک میں بہت شہرہ تھا ، تکنیک بہت سہل ہے ، اندرون زمین درجہ حرارت باہری درجہ حرارت سے مختلف اور یکساں ہوتا ہے آسان لفظوں میں یہ کمرے کے عمومی درجہ حرارت ( نارمل روم ٹیمپریچر ) جتنا رہتا ہے مذکورہ عمل میں پانی کو اندرون زمین پمپ کر کے پائپ کے ذریعہ گزارا جاتا ہے نتیجتا پانی حدتی تبادلے ( کنورشن آف ہیٹ ) کے ذریعہ روم ٹیمپریچر پر آجاتا ہے اور وہی پانی گھروں میں پائپ کے ذریعے ترسیل ( بذریعہ ریڈی ایٹر ) کر کے گھر کے درجہ حرارت کو تبدیل کر دیتا ہے ، یہ عمل سردی و گرمی دونوں میں کارآمد ہے ، اس کی لاگت بھی کم ہے پھر تکنیکی پیچیدگی بھی زیادہ نہیں ، آج کل ملک میں سردی کی لہر ہے اور قدرتی گیس کی کمیابی سے مسائل بڑھ گئے ہیں ، یہ عمل ملک کے پہاڑی علاقوں میں کارگر ہوسکتا ہے ، اس کی لاگت بھی کم ہے اور تکنیکی پیچیدگی بھی نہیں ۔
@ranaabrarnoorani92985 жыл бұрын
Kia yeh technology Pakistan k pass b hay?
@fayyazali0075 жыл бұрын
Ap bhoat achi videos banate hain Or sab se achi bat ye ke ap sari information Urdu me provide karte hain
@asifmunir84885 жыл бұрын
زبردست وڈیوز بناتے ہیں آپ
@fayyazali0075 жыл бұрын
This channel is so so much Good
@AM-te8lk5 жыл бұрын
Excellent channel. Great info.
@alihassanblogs265 жыл бұрын
Nice
@ibshadarshad81845 жыл бұрын
Environmental affected project.......
@telangananewsadda5 жыл бұрын
Pakistan pass hai ki
@mairajalikhan55225 жыл бұрын
حبشی، کالیہ ،مسان بھوجنگ،
@WaqarAli-vn1zy5 жыл бұрын
This is a great channel full of information. But our nation loves listening to Mubashar luqman type bullshit