زندگی کا آخری مکمل خطاب، یوم وفات سیدنا ابوبکر صدیق کے جلوس پر اسلام آباد میں خطاب

  Рет қаралды 94,772

Alhaidri Media Official

Alhaidri Media Official

6 ай бұрын

#Youm e wafat Hazrat Abubakar
#Allama Usmani Sahab
#Masood Ur Rehman Usmani
#22 Jamadi Us Sani

Пікірлер: 324
@anwarshah510
@anwarshah510 6 ай бұрын
دل خون کے آنسو رو رہا ہے اللہ مولانا مسعود الرحمن عثمانی صاحب کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے اور شہادت کو قبول فرمائے
@UmmeUmar-fy9ji
@UmmeUmar-fy9ji 6 ай бұрын
آمین یارب العٰلمین😢
@zeshanmalik1822
@zeshanmalik1822 6 ай бұрын
😢😢😢 عثمانی صاحب آپ کو عظیم دن پر عظیم قربانی اور شہادت حاصل کرنے پر مبارک ہو اور اللہ پاک آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین 🤲🏿
@UmmeUmar-fy9ji
@UmmeUmar-fy9ji 6 ай бұрын
آمین یا رب العٰلمین😢
@malikyousuf2523
@malikyousuf2523 6 ай бұрын
مولانا کی شہادت پر دل خون کے آنسوں رو رہا ہے 😢😢😢😢😢
@user-ed9wy1rv4k
@user-ed9wy1rv4k 6 ай бұрын
میرا قائد صدیق صدیق کرتے کرتے صدیق پر قربان ہو گیا
@RizwanUllah-uy4pu
@RizwanUllah-uy4pu 6 ай бұрын
اللہ تعالیٰ پاکستان میں شریعت محمدی نافذ فرمایں آمین
@ameenjilani9177
@ameenjilani9177 6 ай бұрын
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اللہ شہادت قبول فرمائے آمین
@ashrafmuavia163
@ashrafmuavia163 6 ай бұрын
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے قائد کی شھادت قبول فرمائے
@user-gf9fh8pm2v
@user-gf9fh8pm2v 6 ай бұрын
اللہ تعالیٰ شہادت قبول فرمائے آمین
@Love-Of-Physics
@Love-Of-Physics 6 ай бұрын
اللہ پاک حضرت کے درجات بلند فرمائیں ۔😢😢
@ulmadeobandkabayanat
@ulmadeobandkabayanat 6 ай бұрын
میرے پسندیدہ عالم دین اللّٰہ پاک قائد محترم کی شہادت کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے قاتلوں کو تباہ و برباد فرمائے آمین
@user-kp8up5qx1k
@user-kp8up5qx1k 6 ай бұрын
ماشاءاللہ کتنی خوبصورت باتیں کرتے ہوئے شہید ہوئے ہیں اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین 🤲😢😢😢😢
@Hadees_mustfa
@Hadees_mustfa 6 ай бұрын
الله پاک آپ کی شهادت قبول فرماے۔عظیم انسان عثمانی صاحب.
@rizwana1233
@rizwana1233 6 ай бұрын
😢 😢😢😢
@user-me3th7xg5e
@user-me3th7xg5e 6 ай бұрын
اللّٰہ حضرت جی شہادت قبول فرمائے اور سیدنا صدیقِ اکبر رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کے قدموں جگہ عطا فرمائے آمین ثمہ آمین یا ربّ العالمین بجاہ سید المرسلین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤❤❤❤❤❤❤
@qaisarshahzad2422
@qaisarshahzad2422 6 ай бұрын
اللہ سبحانہ و تعالی مولانا مسعود الرحمن عثمانی صاحب شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام و مرتبہ عطا فرمائے آمین ثم آمین ملک قیصر شہزاد فرام نیدرلینڈ
@LIAQATALI-xv9fs
@LIAQATALI-xv9fs 6 ай бұрын
اللہ تعالیٰ ان شھادت قبول فرمائیں جیسے قبول ہوئی اصحاب رسول کی اور سپاہ صحابہ کی. اللہ تعالیٰ ان تمام کی مغفرت کاملہ فرما کر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
@alamshair1458
@alamshair1458 6 ай бұрын
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
@user-ck6ms8yz9s
@user-ck6ms8yz9s 6 ай бұрын
اللہ میرے قائد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤❤
@mudassarejaz3708
@mudassarejaz3708 6 ай бұрын
اللہ حضرت کی شہادت قبول فرمائے بہت افسوس ہوا اللہ ان کا نعم البدل عطا فرمائے
@Khan-io2nv
@Khan-io2nv 6 ай бұрын
Allah shahadat qabul prmaye
@Shuaibhazarvi
@Shuaibhazarvi 6 ай бұрын
Hazrat ki shahaadat ko Allah tala qabol farmay Ameen
@nomanakktar2697
@nomanakktar2697 6 ай бұрын
اللہ آپ کی شہادت قبول فرمائے آمین 😢😢
@alsiddiqueofficialchannel4631
@alsiddiqueofficialchannel4631 6 ай бұрын
جیسے تمام صحابہ اور تمام اہل بیت نے خلیفہ بلا فصل مانا وہ ہیں ابوبکر صدیقؓ ❤❤
@Ahsanbalti
@Ahsanbalti 6 ай бұрын
اصحاب کی حرمت کی آذان دے کے چلا ہوں صدیق تیرے نام پہ جان دے کہ چلا ہوں آہ عثمانی آہ💔
@MemonaSaeed-pq1tb
@MemonaSaeed-pq1tb 6 ай бұрын
دستِ قاتل سے بگڑ جائے جو چہرہ میرا دستِ حورانِ بہشتی سے سنوارا جاؤں❤
@user-rn3sm7mw7e
@user-rn3sm7mw7e 6 ай бұрын
اللہ تعالیٰ حضرت مولانا کی شہادت کو قبولیت سے سرفراز فرمائیں اللہ تعالیٰ تمام مؤمنین کو عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور عاشقان صحابہ بنائے اللہ تعالیٰ تمام مؤمنین کو شہادت کا جذبہ عطاء فرمائیں اللہ تعالیٰ ہمارے اکابرین کی شریروں کے شر سے حفاظت فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین
@MalikSaadAwan-hw2rq
@MalikSaadAwan-hw2rq 6 ай бұрын
اللّٰہ جنت الفردوس میں اعلیٰ اور ارفع مقام نصیب فرمائے آمین ❤️
@zuliabbasi439
@zuliabbasi439 6 ай бұрын
Allah Pak jnat ma Jaga ata farmay Molana SAb KO ❤❤❤❤❤
@user-hb2dd6gi1p
@user-hb2dd6gi1p 6 ай бұрын
Allah pak molna usmani shab jnt mn alaa mqam ataa kryy😢😢
@awaiskhan11662
@awaiskhan11662 6 ай бұрын
میرے قائد آنکھیں نم ہیں اور آنکھوں سے اشک جاری پیھم ہیں 😢😢😢😢😢😢😢 قائد آپ کی قربانی رائےگا نہیں ہو گی ان شاءاللہ وسيكون هناك انتقام شديد (إن شاء الله).
@ZakirKhan-oz6px
@ZakirKhan-oz6px 6 ай бұрын
Allah janat may ala maqam day ❤❤❤❤❤❤❤❤
@user-ll4iv5wp7k
@user-ll4iv5wp7k 6 ай бұрын
وہ سادگی و اخلاص کا پیکر بھی الوداع کہ گیا قائد عثمانی آج آپ کو بھی شہید لکھنا پڑ گیا
@user-ji5tz2rl7s
@user-ji5tz2rl7s 6 ай бұрын
اللہ تعالیٰ حضرت کی شہادت قبول فرمائے آمین
@user-kf8cc6pw7e
@user-kf8cc6pw7e 6 ай бұрын
اللہ❤
@Abdulwahab-cd1ft
@Abdulwahab-cd1ft 6 ай бұрын
اللّٰہ تعالیٰ جنت میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین آمین
@AttaurehmanSipra
@AttaurehmanSipra Ай бұрын
Attaur.rehman.sipraalmaroofniazi.khushab.ssp.zindabad
@user-vc5cq2bm3r
@user-vc5cq2bm3r 6 ай бұрын
صلی اللہ علیہ والہ وسلم صلی اللہ علیہ والہ وسلم صلی اللہ علیہ والہ وسلم صلی اللہ علیہ والہ وسلم صلی اللہ علیہ والہ وسلم صلی اللہ علیہ والہ وسلم
@hrk3134
@hrk3134 6 ай бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کی عظیم شہادت کو قبول فرمائے..!
@asmatullahkhan4878
@asmatullahkhan4878 6 ай бұрын
اللہ پاک جنت الفردوس جگا عطا فر ماے آمین
@ARRehmanKhan-rc3fm
@ARRehmanKhan-rc3fm 6 ай бұрын
اللہ پاک ہم کو آپ جیسا نعم البدل بہترین دے گا انشااللہ یہ ہمارا ایمان ھے۔۔۔مگر حضرت آپ جیسا بننا آسان نہی۔۔۔۔😰😭😭😭😭😭
@sheraalam4585
@sheraalam4585 6 ай бұрын
ہائے قائد اللہ تعالیٰ آپ کی شہادت کو قبول فرمائے اور جس مقصد کے لیے قربانی دی اللہ تعالیٰ آپ مشن کو کامیاب فرمائے
@KhazinaIlmoAmal
@KhazinaIlmoAmal 6 ай бұрын
اللہ تعالی حضرت کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرماے آمین
@amjadsaeed9066
@amjadsaeed9066 6 ай бұрын
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
@ShakeelAhmed-xx6sp
@ShakeelAhmed-xx6sp 6 ай бұрын
😢😢😢😢😢😢۔۔۔اب دشمن کو تیرے لہجے میں کون پکارے گا۔۔😢😢
@mariarani7085
@mariarani7085 6 ай бұрын
😭😭😭😭
@yaq30
@yaq30 6 ай бұрын
اللہ رب العزت ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے امین ثم امین
@alsiddiqueofficialchannel4631
@alsiddiqueofficialchannel4631 6 ай бұрын
اللہ آپ کو کروٹ کروٹ صدیق اکبرؓ کا دیدار نصیب فرمائے اللہ ہمیں بھی آپ جیسی شہادت نصیب فرمائے ۔ آمین
@umarrahman.
@umarrahman. 6 ай бұрын
آج دل بہت غمگین ہے جدائ سے لیکن شہادت جیسارتبہ ملنے پر اللہ تعالی درجات بلندفرمائے۔آمین عثمانی تیری شہادت کوسلام ہے
@alsiddiqueofficialchannel4631
@alsiddiqueofficialchannel4631 6 ай бұрын
صدیقؓ کا دیوانہ صدیق اکبرؓ پر قربان ہوا۔۔۔۔ صدیق اکبرؓ کے یومِ وفات میرے قاٸد کا بھی یومِ شہادت ہے اللہ نے عظیم صحابی کا دن یومِ شہادت بنایا اللہ شہادت قبول فرمائے
@Shuaibhazarvi
@Shuaibhazarvi 6 ай бұрын
میرے قائد کاش ہمیں پتہ ہوتا کہ آج آپکا آخری بیان ہے تو ہم کبھی بھی آپکو ایسے اکیلے نہ جانے دیتے 😢
@zuliabbasi439
@zuliabbasi439 6 ай бұрын
😢😢😢😢😢
@Mrpakistanishorts3
@Mrpakistanishorts3 6 ай бұрын
😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
@abdulwaheedbaloch3173
@abdulwaheedbaloch3173 6 ай бұрын
​@@zuliabbasi439😢
@muhammadahmad7310
@muhammadahmad7310 6 ай бұрын
سیکورٹی کدھر تھی
@sadiamemon9223
@sadiamemon9223 6 ай бұрын
😢😢😢
@mianzahidmehr8083
@mianzahidmehr8083 6 ай бұрын
Ma Sha Allah Bohat Khoob. Allah Tala Molana ki Shahdat Qabool fermay. Ameen
@user-uv8bv3og7s
@user-uv8bv3og7s 6 ай бұрын
اللہ پاک میرے مرشد کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ❤❤
@zeeshangujar1409
@zeeshangujar1409 6 ай бұрын
اللہ کریم مولانا کی شہادت کو قبول فرماۓ۔
@amjadsaeed9066
@amjadsaeed9066 6 ай бұрын
۔ *جب موت آئے گی تو یقین جانیں کہ کچھ بھی کام نہ آئے گا،* • آپ کے دنیا سے جانے پر کسی کو کوئی فرق نہیں پڑے گا، • اور اس دنیا کے سب کام کاج جاری رہیں گے، • آپ کی ذمہ داریاں کوئی اور لے لے گا، • آپ کا مال وارثوں کی طرف چلا جائے گا، • اور آپ کو اس مال کا حساب دینا ہوگا، • موت کے وقت سب سے پہلی چیز جو آپ سے چلی جائے گی وہ نام ہوگا، • لوگ کہیں گے کہ dead body کہاں ہے؟ • جب وہ جنازہ پڑھنا چاہیں گے تو کہیں گے کہ جنازہ لائیں، • جب دفن کرنا شروع کریں گے تو کہیں گے کہ میت کو قریب کر دیں، • آپ کا نام ہرگز نہ لیا جائے گا، • مال، حسب و نسب، منصب اور اولاد کے دھوکے میں نہ آئیں۔ • یہ دنیا کس قدر زیادہ حقیر ہے اور جس کی طرف ہم جا رہے ہیں وہ کس قدر عظیم ہے، • آپ پر غم کرنے والوں کی تین اقسام ہوں گی: *(1)۔* جو لوگ آپ کو سرسری طور پر جانتے ہیں وہ کہیں گے ہائے مسکین! اللہ اس پر رحم کرے۔ *(2)۔* آپ کے دوست چند گھڑیاں یا چند دن غم کریں گے پھر وہ اپنی باتوں اور ہنسی مذاق کی طرف لوٹ جائیں گے۔ *(3)۔* آپ کے گھر کے افراد کا غم گہرا ہوگا، وہ کچھ ہفتے، کچھ مہینے یا ایک سال تک غم کریں گے اور اس کے بعد وہ آپ کو یاداشتوں کی ٹوکری میں ڈال دیں گے، • لوگوں کے درمیان آپ کی کہانی کا اختتام ہو جائے گا اور آپ کی حقیقی کہانی شروع ہو جائے گی اور وہ آخرت ہے۔ • آپ سے زائل ہوجائے گا آپ کا: *(1)۔* حسن، *(2)۔* مال، *(3)۔* صحت، *(4)۔* اولاد، *(5)۔* آپ اپنے مکانوں اور محلات سے دور ہو جائیں گے، *(6)۔* شوہر بیوی سے اور بیوی شوہر سے جدا ہو جائے گی، • آپ کے ساتھ صرف آپ کا عمل باقی رہ جائے گا۔ • *یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ آپ نے اپنی قبر اور آخرت کے لیے ابھی سے کیا تیاری کی ہے؟* • یہ وہ حقیقت ہے جو غور و فکر کی محتاج ہے اس لیے آپ اس کی طرف توجہ کریں: *(1)۔* فرائض، *(2)۔* نوافل، *(3)۔* پوشیدہ صدقہ، *(4)۔* نیک اعمال، *(5)۔* تہجد کی نماز، *(6)۔* اور اچھے اخلاق کی طرف، • شاید کہ نجات ہو جائے. آج جسم میں روح ہے موقع ہے اچھائی والے کام کرو اور آگے بھیجو کل جسم ہوگا لیکن روح پرواز کر چکی ہوگی پھر افسوس اور پچھتاوے کے سوا کچھ بھی باقی نہیں رہے گا ابھی بھی وقت ہے توبہ کرلو اور باقی زندگی رب کی رضا اور خوشنودی حاصل کرنے والے کام کرلو
@sardarmustafaazad1500
@sardarmustafaazad1500 6 ай бұрын
اللہ کریم مخفرت فرمائے اور قبر مبارک پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین
@abid-qy3io
@abid-qy3io 6 ай бұрын
اللہ ھو اکبر😭😭😭😭
@Positive_Islam
@Positive_Islam 6 ай бұрын
اللہ تعالیٰ شہادت قبول کریں آمین شہید ناموس صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین شہید ناموس صدیق اکبر صدیق اکبر کی صداقت پر قربان ہوگیا سبحان اللہ ❤
@muhammadanwar7327
@muhammadanwar7327 6 ай бұрын
اللهم اغفر ه وارحم ه
@tigersgamer2003
@tigersgamer2003 6 ай бұрын
Allah pak ap ko janat ma ala moqam atay farmay or kamil buksis farmay ameen
@mohammadrizwanbhatti9633
@mohammadrizwanbhatti9633 6 ай бұрын
واہ مرشد واہ آپ کی شہادت پر رشک آ رہا ہے
@ehsanullahwatto1729
@ehsanullahwatto1729 6 ай бұрын
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
@user-rh9vr7zu2o
@user-rh9vr7zu2o 5 ай бұрын
MashAllah
@aadamali3729
@aadamali3729 6 ай бұрын
ALLAH PAK aap ko Un key qadmon mein jaga dry Jin pr aap qurban ho gye hin
@azmattullahjakhar5096
@azmattullahjakhar5096 6 ай бұрын
اللہ تعالیٰ مول انا کے درجات بلند فرمائے آمین یا رب العالمین
@bestworld5063
@bestworld5063 6 ай бұрын
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
@manazarhussain8234
@manazarhussain8234 6 ай бұрын
Allah pak maulana sab ko piara aqa ka pros naseeb farmai or qatlo ko jahunm wasil farmai ameen
@moliiqbalmoliiqbal7271
@moliiqbalmoliiqbal7271 6 ай бұрын
عثمانی صاحب کی شہادت کو اللہ تعالیٰ قبول فرمائے
@conceptmaker5608
@conceptmaker5608 6 ай бұрын
اللہ پاک شہادت کے بلند درجہ پر فاٸز فرمائے ۔آمین ثم آمین۔
@molanafuzailqasmi703
@molanafuzailqasmi703 6 ай бұрын
😭😭😭😭😭😭😭
@user-bz6xj6sy9c
@user-bz6xj6sy9c 6 ай бұрын
اللہ تعالیٰ مولانا کی قربانی قبول فرمائے
@saadrafiq4212
@saadrafiq4212 6 ай бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کے درجات بلند کرے آمین ثم آمین
@withm.nadeem9812
@withm.nadeem9812 6 ай бұрын
ا نا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔۔
@zubiyoutuber
@zubiyoutuber 6 ай бұрын
AAmeen.😢😢😢😢
@muhammadshaber5438
@muhammadshaber5438 6 ай бұрын
بہت خوب
@m.azeemullahshamsi262
@m.azeemullahshamsi262 6 ай бұрын
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون آج دل خون کے آنسو رو رہا ہے 😭😭😭😭
@Teacher0683
@Teacher0683 6 ай бұрын
22جمادی الثانی جمعہ کا دن اور شہادت کی موت بہت مبارک موت ھے
@mehransoulmusic8666
@mehransoulmusic8666 6 ай бұрын
اللہ تعالیٰ ان کے لیے اپنے عدالت میں عدل کا فیصلہ دے دے ۔ امین
@user-id7sf3hi2s
@user-id7sf3hi2s 6 ай бұрын
Mre Allah in logn k sadqay hmarai bakhshish farma dy.
@tlpmediacell3295
@tlpmediacell3295 6 ай бұрын
Allah
@mjunaidmjunaid3760
@mjunaidmjunaid3760 6 ай бұрын
اللّٰہ تعالیٰ شہادت قبول فرمائے۔۔۔۔۔
@ameermoavia113
@ameermoavia113 6 ай бұрын
اللہ تعالیٰ مولانا صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ جگہ دے آمین ثم آمین
@ameermoavia113
@ameermoavia113 6 ай бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں جگہ جگہ دے آمین ثم آمین ثم آمین
@MuhammadUsman-wc3ge
@MuhammadUsman-wc3ge 6 ай бұрын
صدیق کا پروانہ صدیق کے وفات کے دن صدیق سے جا ملے۔شھادت اللہ قبول فرمائے آمین ثم آمین
@lubnazahid9188
@lubnazahid9188 6 ай бұрын
ALLAH dushmano ko nest o nabud kare aameen
@Umarvoice313.
@Umarvoice313. 6 ай бұрын
الله أكبرﷻ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
@ameermoavia113
@ameermoavia113 6 ай бұрын
دل خون کے آنسو رو رہا ہے مرشدِ
@arshadzubai4502
@arshadzubai4502 6 ай бұрын
اللہ تعالٰی انکی شہادت کو قبول فرمائے
@theasifschoolshahbagh769
@theasifschoolshahbagh769 6 ай бұрын
اللہ کریم تو ہم سے راضی ہوجا۔
@AounMuhammad-fb7mq
@AounMuhammad-fb7mq 6 ай бұрын
Allah ap shahadat qbul famay
@panwalafaizan9237
@panwalafaizan9237 6 ай бұрын
اللهم اغفر له و ارحمه واسكنه فسيح جناته
@nadeemrehmani3143
@nadeemrehmani3143 6 ай бұрын
❤❤❤❤ ameen
@user-hs8js8ho8s
@user-hs8js8ho8s 6 ай бұрын
Allah ap ki shhadat qbul farmay ❤
@saleemjutt1936
@saleemjutt1936 6 ай бұрын
Shadat mubark🥀🥀🌹🌹🌹🌹💐💐💐
@akbarkareem6704
@akbarkareem6704 6 ай бұрын
Allah janat ferdost main ala jaga ATA ferma deh ameen
@mtayyab6363
@mtayyab6363 6 ай бұрын
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کوجنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
@Bint_E_Akram.........313
@Bint_E_Akram.........313 5 ай бұрын
❤❤❤❤
@sajidalikhan7608
@sajidalikhan7608 6 ай бұрын
اللہ پاک اپ کی شہادت قبول فرمائے اپ کے درجات بلند فرمائے امین سپاہ صحابہ ایک حق سچ کی جماعت ہے شہیدوں کی جماعت ہے سبحان اللہ😂😂😂
@muhammadyasir8969
@muhammadyasir8969 6 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤
@obaidabbasi260
@obaidabbasi260 6 ай бұрын
ہائے میرا دلیر عثمانی آج ہم یتیم ہو گئے
@maqeelmaqeel2065
@maqeelmaqeel2065 6 ай бұрын
Allah ka hukm 😢
@hafizsajid5884
@hafizsajid5884 6 ай бұрын
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
@muhammadarqum7123
@muhammadarqum7123 6 ай бұрын
اناللہ واناالیہ راجعون
@AounMuhammad-fb7mq
@AounMuhammad-fb7mq 6 ай бұрын
🌹🥀👍
@user-re2cf5th9n
@user-re2cf5th9n 6 ай бұрын
اللہ تعالیٰ کامل شھادت قبول فرماۓ۔آمین ثم آمین ۔
@user-bk6vw8ke4f
@user-bk6vw8ke4f 6 ай бұрын
شہادت مبارک ہو
@irfanhaider9013
@irfanhaider9013 6 ай бұрын
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
Masood Ur Rahman Usmani Last Biyan
8:34
Qawwali Rang
Рет қаралды 418 М.
Mufti Tariq Masood in Chicago (IIE) | Hosted by Mufti Yasir Nadeem
1:24:37
Institute of Islamic Education
Рет қаралды 108 М.
Was ist im Eis versteckt? 🧊 Coole Winter-Gadgets von Amazon
00:37
SMOL German
Рет қаралды 35 МЛН
你们会选择哪一辆呢#short #angel #clown
00:20
Super Beauty team
Рет қаралды 24 МЛН
NERF WAR HEAVY: Drone Battle!
00:30
MacDannyGun
Рет қаралды 51 МЛН
Off The Record | Kashif Abbasi | ARY News | 9th July 2024
42:07
عثمانی بازی لے گیا، علامہ فاروقی کا درد دل
15:31
Alhaidri Media Official
Рет қаралды 158 М.
Was ist im Eis versteckt? 🧊 Coole Winter-Gadgets von Amazon
00:37
SMOL German
Рет қаралды 35 МЛН