Allah Darajaat Buland Kare... Likhnee- Parhnee - Sunnee Waloon Kay
@SyedAli-nb8fl3 жыл бұрын
Legend
@tariqqureshi58133 жыл бұрын
یہ آواز مُحمّد علی کی ھے، اُنکے اُستاد زیڈ اے بُخاری کی نہیں، ویسے دونوں کی آواز آپس میں بہت ملتی تھی ، یہ مرثیہ آج سے تیس سال پہلے ریڈیو پاکستان پہ ہر محرم میں سنایا جاتا تھا، مُجھے اِسکی تلاش تھی، ہے حد شکریہ، آواز کی پلے کی رفتار تیز ھے اِس کو صحیح کیجئے، یا پِھر سے لوڈ کریں