Пікірлер
@muhammadshafishaikh8014
@muhammadshafishaikh8014 Сағат бұрын
الحمدللہ مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی رحمۃ اللّٰہ علیہ نے مسلکوں میں بٹے ہوے امت کے جمود کو توڑا ہے۔علماء و دانشوروں کو جدید مسائل پر تحقیق کا جدید طریقہ کار عطا کیا ۔اللہ تعالیٰ ان کی قبر کو نور سے منور کریں آمین ثم آمین
@ViewsNewsChannel
@ViewsNewsChannel 14 сағат бұрын
Has a Ruler Ever Transferred Power Without Threat? Allama Mashriqi’s Impact on Indian Independence kzbin.info/www/bejne/pGq9qXyMmsZqp8U پاکستان اور بھارت نے اپنی آزادی علامہ مشرقی کی پانچ لاکھ سے زیادہ خاکساروں کی فوج کی وجہ سے حاصل کی kzbin.info/www/bejne/d5LbZp9qhaqBnLM "Allama Mashriqi’s Order: 300,000 Khaksar Soldiers Reach Delhi and the Sudden Collapse of British Rule" By Nasim Yousaf. facebook.com/KhaksarAssemblyBritishRuleCollapse
@malikfarooq3547
@malikfarooq3547 19 сағат бұрын
مولانا مودودی صاحب عالم اسلام کے بھت بڑے مفکر تھے مولانا مودودی صاحب جیسے مفکر صدیوں کے بعد ھی پیدا ھوتے ھیں جتنی انھوں دین کی خدمت کی ھے اللہ پاک انھوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@ViewsNewsChannel
@ViewsNewsChannel 14 сағат бұрын
Has a Ruler Ever Transferred Power Without Threat? Allama Mashriqi’s Impact on Indian Independence kzbin.info/www/bejne/pGq9qXyMmsZqp8U پاکستان اور بھارت نے اپنی آزادی علامہ مشرقی کی پانچ لاکھ سے زیادہ خاکساروں کی فوج کی وجہ سے حاصل کی kzbin.info/www/bejne/d5LbZp9qhaqBnLM "Allama Mashriqi’s Order: 300,000 Khaksar Soldiers Reach Delhi and the Sudden Collapse of British Rule" By Nasim Yousaf. facebook.com/KhaksarAssemblyBritishRuleCollapse
@muhaq755
@muhaq755 22 сағат бұрын
مسیح و مھدی بنانا لوگوں کا کام نہیں ھے۔ یہ اختیار صرف اللہ تعالٰی کو حاصل ھے۔اللہ تعالٰی نے جسے چاھا اسے مسیح و مھدی بناکر بھیجا۔ لیکن زمین پر رھنے والوں نے اللہ کے بھیجے ھوئے کے ساتھ وھی کچھ کیا جو ھر مرسل کے ساتھ انہوں نے کیا تھا۔ حضرت عیسٰی علیہ السلام کو بھی ان کی قوم نے دھتکار دیا تھا۔ ھمارے آقا و مولٰی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی قوم نے بھی آپ کے ساتھ اور آپ کے ماننے والوں کے ساتھ سخت برا سلوک کیا تھا۔ اس لئے آپ کافروں والی روش اختیار کرو، ھم رسولوں کے ماننے والوں کی طرح صبر کے ساتھ اللہ کی نصرت اور فتح کا انتظار کرتے ہیں۔
@Jawadiqbal794
@Jawadiqbal794 Күн бұрын
چلے اس سے کیا ثابت کرنا چاہتا ہے مفتی صاحب کے پچھلے بیان کو اس فیصلے سے نہ جوڑو مجھے سب کو مواقف اگیا ہے اور تجھے قدیانیوں کو بڑا شوق ہے یہ بھی تو تیرے یوتوب کی ویڈیو میں روز جاتا ہوں تو یو ٹیوب کیوں ایکشن لیتی ہے
@zahidkalam2147
@zahidkalam2147 Күн бұрын
جب ہم یہ بات کرتے ہیں تو اس قسم کے کیا کیا القابات سے ہمیں نوازتے ہیں 😢
@seemashah849
@seemashah849 Күн бұрын
آپ کے مہمان کی کھری کھری باتوں سے اندازہ ہوتا ہے کہ پاکستان کو ان حالات میں پہنچانے میں جماعت نے منافقانہ رویہ بھی شامل ہے مودودی نے خلافت اور ملوکیت میں حقیقت کو تسلیم اور تحریر کرنے کے باوجود ملوکیت کا ساتھ دیا۔۔۔۔
@mubariktahir6447
@mubariktahir6447 Күн бұрын
MaashaAllah Pakistani Aashkanay Rasool. Every evil is HALLAL and every good is HARAM for Pakistani Aashqaney Rasool. They created these laws for poor Ahmadiyya and now all are suffering the consequences.
@mazharshah1955
@mazharshah1955 Күн бұрын
Allah Tahala, Syed Maududi ko karwat karwat Janat atta farmaein, Aameen
@anseralim62
@anseralim62 2 күн бұрын
Move forward! Maulana did his job, May Allah reward him, but idolizing him is a big mistake! Subcontinent has this disease!
@syedhussaini3303
@syedhussaini3303 2 күн бұрын
اللہ اکبر، انجینئرڈ الیکشن پاکستان میں روز اول سے موجود ہے ۔ پھر یہ کیا مسجدیں کسی غیر مقلد کا نماز پڑھنے پر دھلا دیا جاتا تھا ۔ 🇮🇳
@user-ei1qb5yb5y
@user-ei1qb5yb5y 2 күн бұрын
Moulana moudodi sahib wrote some Truth in his book khalifat and malokiat some could not absorb some truth in his book although before Pakistan was against Pakistan but later on favour the mother millat Fatima Jinnah in her election but during life of moulana moudodi a big schalor and intelligent honest person founder jamati islami, destroyed Pakistan and jamiati by tufail Ahmed new fake amir and so on until now
@alishinki7463
@alishinki7463 2 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب ❤ زاہد صاحب ایک بہترین کنسلٹنٹ ہیں
@sufi90
@sufi90 2 күн бұрын
مولانا مودودی علیہ الرحمہ جو کچھ بھی تھے انسان تھے پیغمبر نہیں تھے ان سے بھی ایک غلطی ہوئی کہ انہوں نے اپنی اولاد کو اللہ کی بجائے امریکہ کے سپرد کر دیا یہی وجہ تھی کہ ان کے ایک بیٹے نے شاید یہی بیٹے ہیں جب عاصمہ جہانگیر قادیانی مری تھی تو اس کا جنازہ پورے پاکستان کے تمام مکاتب فکر کے علماء نے اس کا جنازہ پڑھانے سے انکار کر دیا تھا اور مولانا مودودی صاحب کے بیٹے نے ہی شایداسی بیٹےنےہی اس کا جنازہ پڑھایا تھا۔
@user-co1wk5xz4y
@user-co1wk5xz4y 2 күн бұрын
نقوش کی تحریریں مل سکتی ہیں؟
@user-co1wk5xz4y
@user-co1wk5xz4y 2 күн бұрын
اس اعتراض کا جواب بہت آسان ہے اگر ہندوستان کے نظام تعلیم سے واقفیت ہو تو۔ ہندوستان میں بیٹا باپ سے نواسہ نانی سے بیٹی ماں سے تعلیم حاصل کرتے تھے۔ اگر وہ پڑھے لکھے نہ ہوتے تو دکان سے بیٹا کچھ وقت پڑھنے کے لیے چلا جاتا جب وہ آتا تو باپ پڑھنے چلا جاتا تھا۔ انفرادی اساتذہ کے پاس علم حاصل کیا جاتا تھا۔ تعلیم کمرشل نہیں تھی نہ ہی نوکری کے لیے تھی شعور کے لیے تعلیم حاصل کی جاتی تھی۔
@Umer.k
@Umer.k 3 күн бұрын
modooodi never learned Arabic
@Muhammadkaun
@Muhammadkaun 3 күн бұрын
پاکستان کا مطلب کیا مرزا غلام احمد رسول اللہ
@MuhammadHuzaifa.offical
@MuhammadHuzaifa.offical 3 күн бұрын
@@Muhammadkaun استغفر اللہ جس کلمے کے لیے جانیں قربان کی اور پورے برصغیر میں جو صدائیں بلند ہوئیں وہ تو پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الااللہ کی تھیں لیکن یہاں قادیانی کلمہ کو پہش کرنے کی ناپاک جسارت کی جارہی ہے۔
@nazarkhan1248
@nazarkhan1248 3 күн бұрын
Mododi was not on self menhaj according to allay sunnit .
@HaiderKhan-jj4ly
@HaiderKhan-jj4ly 3 күн бұрын
سعید احمد اس لئے پاکستان اج خوشحال ملک ھے کیوکہ مودودی اس ملک میں تھے
@HaiderKhan-jj4ly
@HaiderKhan-jj4ly 3 күн бұрын
تم نے لات مار کر پکڑا شاباس کے قابل بھت بھادر تو ھو
@rehanullah6366
@rehanullah6366 4 күн бұрын
انٹرویور نے اس عورت کا کام کیا ہے جو دو لوگوں کو لڑانے کے لئے لوگوں کے کان بھرتے ہیں
@rehanullah6366
@rehanullah6366 4 күн бұрын
آپ نے آپنے viewership کے لیے ایسے بھونڈے سوالات کی ہے اللہ تمھیں ہدایت دے مولانا مودودی نے امت کو جوڑنے کی کوشش کی تھی ہم سب کو بھی ایسا کرنا چاہیے ان کے بیٹوں کو باپ کی روش پر چلنا چاہیے تھا دنیا پرستی بندہ کو ذلیل کرتا ہے
@zahoorahmad4023
@zahoorahmad4023 4 күн бұрын
Moulana moudoedie shaib ko allah pak jannat ferdous meie jagah dey ohnoue ne kafi deen kee khidmat kee meie hamesha moudoedie shaib key khayalat se agree hota houe
@muhammadanwarkhan4637
@muhammadanwarkhan4637 4 күн бұрын
جماعت اسلامی میں موروثیت کا شائبہ تک نہیں ہے۔ یہ بات اس کو باقی تمام جماعتوں سے ممتاز کرتی ہے۔ ایک سسٹم ہے جس کے تحت امیر اور دیگر عہدیداروں کا انتخاب ہوتا ہے۔
@user-co1wk5xz4y
@user-co1wk5xz4y 2 күн бұрын
موروثیت کا رٹا نجانے تمہیں کس گدھے نے رٹوا دیا۔ ایک شخص کی اولاد اس کی نظریاتی اساس کی امین ہوتی ہے۔ ہاں انگریزوں میں ہے کہ سولاں سال سے ماں باپ سے جدا ہو جاتے ہیں۔ ماں شوہر یا بواۓ فرینڈ کے ساتھ رہتی ہے۔ بہرحال موروثیت کے لیے ضروری ہےکہ نسل قابل بھی ہو۔ جماعت اسلامی ان کو قابل سمجھتی ہے یا نہیں اس کا جماعت سے پوچھ لینا جو جواب ملے بتا دینا۔
@mashhood5
@mashhood5 4 күн бұрын
میزبان اور مہمان صاحبان ! مذہب کے نام پر ہونے والی" غیر اسلامی " حرکات کا جو نقشہ کھینچا ہے نیز جو وجوہات بیان کی ہیں گو کہ وہ سب درست ہیں لیکن آپ فکر نہ کریں کیونکہ اس سب کے باوجود آپ سب نا صرف " سرکاری مسلمان " رہیں گے بلکہ دوسروں کے " مسلمان " ہونے کا فیصلہ بھی کرنے کا حق رکھتے ہیں۔ بھولے بادشاہ ہیں آپ لوگ جو صرف میڈیا کو رو رہے ہیں ، کیا 99,99 فیصد مسلمانوں پر مشتمل اسلامی جمہوریہ پاکستان میں صرف یہی کچھ ہو رہا ہے ؟؟ جہاں پولیس کی موجودگی میں مساجد شہید کی جائیں، مینار توڑے جائیں ، کلمہ طیبہ پر نہ صرف لکڑی کے بورڈ لگوائے جائی بلکہ قلعی کے ساتھ برش پھیرے جائیں، شادی کارڈ پر " ان شاء اللہ " لکھنے ، اپنے ذاتی گھر کی پیشانی پر بسم اللہ لکھوانے نیز سنتِ ابراہیمی کی اتباع میں قربانی کرنے والوں نیز جانوروں کی " گرفتاریاں " ہوں بلکہ فریج میں پڑا گوشت " قبضہ میں لینے " جیسی کاروائیاں کرکے اسلام کی خدمت ہورہی ہے تو ایسے معاشرے پھر ویسی ہی باتوں کا شکار ہوتے جاتے ہیں، جن کی طرف آپ نے اشارہ فرمایا ہے
@virbone7141
@virbone7141 4 күн бұрын
دوسروں کی اُؤلاد کو جماعت اسلامی سے دور رکھا لیونکہ جماعت اسلامی ایک نیا فرقہ بھی تھا اور یہ لوگ فسطائیت کی راہ پر تربیت یافتہ تھے
@virbone7141
@virbone7141 4 күн бұрын
مولانا معدودی فجر کی نماز مسجد میں پڑھنے نہیں جاتے تھے گھر میں نامحرم باورچی جماعت کی مخالفت کے باؤجود رکھا ہوا تھا فاروق مودودی نے مولانا کی موت کو خرم مراد کے سر تھوپا تھا بلکہ مولانا مودودی کے قتل کا شک ظاہر کیا تھا جماعت کی امارت طفیل محمد نے مولانا مودودی سے مولانا کی مرضی کے خلاف یا زبردستی کی گئی تھی جبکہ مولانا اپنی ماڈرن بیوی اور اُؤلادسے لاتعلق رہتے تھے اور جماعت کے اثاثے بھی مولانا مودودی کےبچوں کو نہ مل سکی بلکہ آج بھی اس وراثت کے مقدمات پاکستانی عدالتوں میں زیر التوا ہیں آخری بات مولانا مودودی غیر اسلامی قوتوں کے آلہ کار تھے مسلم امت کے نئیے فرقہ کی بنیاد رکھنے میں اور یہ اب ثابت ہو چکا ہے کہ جماعت اسلامی کے لوگ ایک الگ سوچ اور فرقہ میں ڈھل چکے ہیں ساتھ سابقہ مشرقی پاکستان میں البدر اور الشمس کے زریعہ بہت سے بنگالیوں کی جان لینے کا ذمہ دار قرار پاتے ہیں ساتھ کچھ بچہ سکہ والی عادت کا شغل بھی طبیعت کا حصہ تھا ،،،،؟
@qausequzah5429
@qausequzah5429 4 күн бұрын
Aoa islam ma buhat se baton ko buhat arsy sa chupya gea ha ub media buhar taiz ha sre baten open ho rahe hain ap kis kis baat ko cupaen gay maslan Nabee kareem ka zamany ma taraweh nahe the ya term hazrat umer na introduce karwae. Nabee kareem ya ahly bait iema tahreen na introduce nahe karwae jub young generation korady ge to baten open hon ge aur confusion bary ge lahaza syed bai aur nadeem bai ub khuda ra joot na bolen Aur islam ka chahra mazeed na begaren logon pa reality ko ashkar hony dain un ko Quran aur itrat rasool ko janany dain ya pear pear ke seasat sa parhaiz karen hum sub Nabee kareem ko kia mon daikhen gay ka nabee kareem ke waseat tak ko muslimano na change kia itrat ke jaga sunat laga dia kuch khuda ka hoof karen
@saeed-ur-rahman9936
@saeed-ur-rahman9936 4 күн бұрын
جتھے اکٹھے کر نے کی سارا زور دیا جاتا ہے۔اخلاق اور انسانیت نہیں سکھائی جاتی۔۔۔
@younusmir4407
@younusmir4407 4 күн бұрын
Very interesting interview. I would give credit of this beautiful interview to Hussain Farooq more than Sabookh Sayed. Such a fair conversation despite many differences with jamaat Hussain Farooq,Has earned honour in my heart
@nuktaguidance
@nuktaguidance 4 күн бұрын
سبوح سید صاحب بہت شکریہ بہت زبردست موضوع اور بہت جاندار گفتگو
@imtiazthanvi8912
@imtiazthanvi8912 4 күн бұрын
یہ آزادی دینا کہ آپ جو چاہیں کریں یہی سب سے بڑی خوبی ہے آپ کو اگر مجبور کیاجاتا توآپ شکایت کرتے نظر کرتے نظرآتے۔ میرے خیال میں یہ ناشکری ہے۔
@Afalam9085
@Afalam9085 4 күн бұрын
جماعتِ اسلامی کا مرکز کراچی میں قائم کیا جائے , پاکستان کے اولین دارالحکومت کو اہمیت دی جائے ...آفتاب عالم کراچی والا
@Afalam9085
@Afalam9085 4 күн бұрын
گیم کھیلنے آئے تھے ....یہ جملہ انٹرویو کی جان ہے جو کہ حسین بھائ نے روانی میں ادا کیا ہے ...آفتاب عالم کراچی والا .
@Afalam9085
@Afalam9085 4 күн бұрын
مودودی صاحب ایک جینئس انسان تھے , حسین مودودی صاحب نے بہت ہی سچّی باتیں کی ہیں ...آفتاب عالم کراچی والا .
@Afalam9085
@Afalam9085 4 күн бұрын
جماعتِ اسلامی نے بھی ایک مرتبہ مینارِ پاکستان کو دھویا تھا جب انڈیا سے آکر ایک انسان نے یہاں کا وزٹ کیا تھا اس وزٹ کے بعد😅😅😅
@msmsk3115
@msmsk3115 5 күн бұрын
ہٹلر کی طرح پاکستان کو تمام پيروں اور درگاہوں سے پاک کرنے کی ليے انکا اور ان کی پشت پناہی کرنے والوں کا فوری قلع قمع اور خاتمہ کرنا پڑے گا
@idreeskhan2360
@idreeskhan2360 5 күн бұрын
Media is another werewolf of modern day. No editorial checks and balances. Rhetorics are promoted . Besides, religious scholastics appear with stories from Ibn Hisham and Tabri, alongside Biblical narrations. Concept of Dajjal for instance on Samaa tv in Ramadan was surprisingly agonizing. Tv channels are scotfree to dscs nonsensicals. Pemra i dnt know is silent spectator. shallow characters like grinning Kashif abbasi, hyper hasan nisar cheapster Habib Akram, and cheff Irshad bhatti are presented and dscs even economics . Strange. Asar ahmadzay
@muhammadsadiq8579
@muhammadsadiq8579 5 күн бұрын
This is Pakistan law , well done , mullah of Pakistan What they did with Christian in Lahore , Gojra , recently in Sargodha
@muhammadsadiq8579
@muhammadsadiq8579 5 күн бұрын
I can not say God is one and Muhammad is his prophet in Pakistan, If I say this I will get 3 years jail in Pakistan
@muhammadsadiq8579
@muhammadsadiq8579 5 күн бұрын
In 1947 mullah claims it will be a pleedastan not a Pakistan, now they have made Pakistan into a pleedastan
@muhammadsadiq8579
@muhammadsadiq8579 5 күн бұрын
All the mullah will come, they will come any where u call them even in the bazar or shops , but the topic should be only khatem Naboht, Pakistan people have only one problem that is khatem Naboht
@bitterfact135
@bitterfact135 5 күн бұрын
مذہبت میں اور فرقہ واریت ساتھ ساتھ ہی چلتے ہیں۔ خورشید ندیم ایک مولوی ہے اس نے ایک سوڈو سکالر کا لبادہ اوڑھا ہوا ہے۔ خدائیت دنیا میں ارتقاء پذیر ہوئی ہے۔ خدائی بحث فضول ہے۔
@muhammadfarooq65
@muhammadfarooq65 5 күн бұрын
Very important discussion. No doubt Khrushid Nadeem is the asset of Pakistan
@riazhussain462
@riazhussain462 5 күн бұрын
منکر حدیث وسنت ، غامدیت کا پیروکار ۔دوسرا رافضی
@user-zc1ov6pc6i
@user-zc1ov6pc6i 5 күн бұрын
Great program.❤
@ishtiaqsandhu1332
@ishtiaqsandhu1332 5 күн бұрын
Assalam O alaikum Sabookh Sahib, great program. But please make your background still, it's very annoying. Thanks.
@sabookhsyed
@sabookhsyed 5 күн бұрын
Noted
@RajveriKadal-ei8rp
@RajveriKadal-ei8rp 5 күн бұрын
اچھی گفتگو کی گئی ۔اپ نے دو علماء کےنام لئے اور دونوں بظاھر ایک دوسرے کے مخالف مسالک سے تعلق رکھتے ہیں ۔ایک کے بارے میں تاثر ہے کہ اللہ کا قرب حاصل نہیں کیا جا سکتا جب تک کہ کوئی سفارشی نہ ہو زندہ یا مردہ اور دوسرا اس کے برعکس بیان کرے گا ( حقیقتاً چاہے نا ہی ہو) اصل مسلہء یہ ہے کیا ان دونوں کی گفتگو بحثیت ": مسلمان " ہوگی یا نہیں ؟ ان دونوں مسالک کے علماء اگر اپنی گفتگو میں یہ جملہ شامل کردیں " ہم نے اپنے علم کی حد تک اپنا موقف بیان کردیا ہے لیکن ہو سکتا ہے اس میں کچھ کمی رہ گئی ہو وغیرہ ۔ یا امام شافعی کا مشہور قول بیان کردیں تو ہوسکتا ہے کہ آ پس کا انتشار کم ہونا شروع ہو جاے ۔ ورنہ ہنوز دلّی دور است ابو اطہر
@sabookhsyed
@sabookhsyed 5 күн бұрын
بہترین بات
@MehmudButt
@MehmudButt 5 күн бұрын
سید صاحب! بہت بھیا نک صورتحال ہے اور آپ نے بہت اچھے ٹا پک کا انتخاب کیا۔وقت کی آہم ضرورت۔ رونا تو یہ ہے کہ علما ئے دین بھی اس جرم میں شامل ہیں۔کفر کی فتوی علما ہی اندھا دھند با نٹ رہے ہیں اور جب مرضی یہ علما کسی اقلیت کو قتل کرنے کا کہہ دیں کوئی پوچھنے والا نہیں۔احمدی اس سلسلے میں سر فہرست ہیں۔ اب یہ معاملات صرف احمدیوں تک ہی محفوظ نہیں۔ اب دیو بندی بریلوی تک یہ آگ پہنجا ہی چاہتی ہے۔ وہ دن دور نہیں جب بریلوی وہابی پر شاتم رسول کا الزام لگا ئیں اور یہ آگ مزید فرقوں تک پھیل جا ئے۔
@mehtabiii
@mehtabiii 5 күн бұрын
میڈیا اس لئے بے لگام ہے کہ ریاست میں نظامِ عدل و انصاف ناکام ہے