سید مودودی ایک نابغہ روزگار شخصیت تھے، جنھوں نے کروڑوں لوگوں کی زندگیاں بدل دیں۔ اللہ انکو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
@jamalszr4683 ай бұрын
Lekin Jamat e Islami ka har member khabasat me 24 carat ki degree rakhta hai
@mateenfarooqi302 ай бұрын
@@jamalszr468لیکن لگاکر اپنے دل کی بھڑاس نکال لی جاتی ہے زرا بتائی کونسی جماعت ہے جسکے اراکین اخلاق اخلاص دیانت خدمت میں جماعت کے لوگوں سے آگے ہیں
@mateenfarooqi302 ай бұрын
@@jamalszr468 آپ خود کونسی فرشتوں والی جماعت میں ہیں
@mateenfarooqi302 ай бұрын
@@jamalszr468کیا کو ئی پارٹی اور اسکے کارکنان جماعت سے بہتر ہیں
@MohammedOmar-u3e4 ай бұрын
we love Mulana Moududi For Allah . Mohammed.omar.from Bangladesh
@tabassumr41893 ай бұрын
ہم نے سید مودودی رحمه الله کو نہیں دیکھا ۔۔۔ ان کی کتابیں پڑھی ہیں ۔۔۔ اج ان کے بیٹے کا انٹرویو سن کے اچھا ۔۔۔ بہت اچھا لگا ۔۔۔ ہماری محبت سید مودودی کے ساتھ اللہ کی خاطر ہے ۔۔۔۔ ان کی کتابوں سے سیکھا ۔۔۔۔ اس بنا پر سید مودودی ہمارے استاد ۔۔۔۔۔ اور سید مودودی کی اولاد سے ہماری محبت اور احترام ۔۔۔۔ سید مودودی رحمه اللہ کے کام ۔۔۔۔ علم ۔۔۔۔ اور اللہ تعالي اور الله کے دین سے تعلق اور اس دین کی خدمت کی بنا پر ہے ۔۔۔۔ اللہ تعالی کی رحمتیں ہوں سید مودودی پر اور ان کے بچوں پر اور ان کی انے والی نسلوں پر ۔۔۔۔۔ ربنا آتنا فی الدنيا حسنة وفي الآخرة حسنة وقنا عذاب النار. آمین
@MAK.Qureshi4 ай бұрын
Sabookh syed, I know Hafiz Naeem personally, he is genuine and clean person. You make arrangements to arrange one to one meeting with son of Maududi Sahab. In sh Allah it resolves many issues and people's remember you with golden words.
@mubarakbhutto37574 ай бұрын
اللہ رب العزت مرحوم مولانا ابوالاعلیٰ مودودی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی قبر کو روز روشن کی طرح منور کرے اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
@ViewsNewsChannel3 ай бұрын
Has a Ruler Ever Transferred Power Without Threat? Allama Mashriqi’s Impact on Indian Independence kzbin.info/www/bejne/pGq9qXyMmsZqp8U پاکستان اور بھارت نے اپنی آزادی علامہ مشرقی کی پانچ لاکھ سے زیادہ خاکساروں کی فوج کی وجہ سے حاصل کی kzbin.info/www/bejne/d5LbZp9qhaqBnLM "Allama Mashriqi’s Order: 300,000 Khaksar Soldiers Reach Delhi and the Sudden Collapse of British Rule" By Nasim Yousaf. facebook.com/KhaksarAssemblyBritishRuleCollapse
@Onlineislamiceducater4 ай бұрын
اس اعتراض کا جواب بہت آسان ہے اگر ہندوستان کے نظام تعلیم سے واقفیت ہو تو۔ ہندوستان میں بیٹا باپ سے نواسہ نانی سے بیٹی ماں سے تعلیم حاصل کرتے تھے۔ اگر وہ پڑھے لکھے نہ ہوتے تو دکان سے بیٹا کچھ وقت پڑھنے کے لیے چلا جاتا جب وہ آتا تو باپ پڑھنے چلا جاتا تھا۔ انفرادی اساتذہ کے پاس علم حاصل کیا جاتا تھا۔ تعلیم کمرشل نہیں تھی نہ ہی نوکری کے لیے تھی شعور کے لیے تعلیم حاصل کی جاتی تھی۔
@mukhtarahmed4604 ай бұрын
Maulana Maududi was a light house for educated middle working class.
@muhammadsiddiqkhan68982 ай бұрын
ہم نے سید مودودی رحمه الله کو نہیں دیکھا ۔۔۔ ان کی کتابیں پڑھی ہیں ۔۔۔ اج ان کے بیٹے کا انٹرویو سن کے اچھا ۔۔۔ بہت اچھا لگا ۔۔۔ ہماری محبت سید مودودی کے ساتھ اللہ کی خاطر ہے ۔۔۔۔ ان کی کتابوں سے سیکھا ۔۔۔۔ اس بنا پر سید مودودی ہمارے استاد ۔۔۔۔۔ اور سید مودودی کی اولاد سے ہماری محبت اور احترام ۔۔۔۔ سید مودودی رحمه اللہ کے کام ۔۔۔۔ علم ۔۔۔۔ اور اللہ تعالي اور الله کے دین سے تعلق اور اس دین کی خدمت کی بنا پر ہے ۔۔۔۔ اللہ تعالی کی رحمتیں ہوں سید مودودی پر اور ان کے بچوں پر اور ان کی انے والی نسلوں پر ۔۔۔۔۔
@saeedanjum87894 ай бұрын
Hussain farooq sahib looking reasonable personality
@sheikhalimohammad7863 ай бұрын
بہت ہی معلوماتی نشست رہی- انہوں نے جس انداز سے واقعات بیان کئے تو وجدان گواہی دیتا ہے کہ لاگ لپٹ کے بغیر انہوں نے سچائی بیان کی-اﷲ مولانائے مرحوم کی قبر پر نور کرے اور جماعت کے اکابرین کو تو فیق دے کہ وہ مولانا کی اولاد کے ساتھ حسن سلوک کریں
@MuhammadJAVEDMUSHTAQ3 ай бұрын
As a 1st time viewer to Ur Chanel, I was unable to do anything till i finish this whole podcast... Love it . Good work. Unveil the history..
@Afalam90854 ай бұрын
مودودی صاحب ایک جینئس انسان تھے , حسین مودودی صاحب نے بہت ہی سچّی باتیں کی ہیں ...آفتاب عالم کراچی والا .
@younusmir44074 ай бұрын
Very interesting interview. I would give credit of this beautiful interview to Hussain Farooq more than Sabookh Sayed. Such a fair conversation despite many differences with jamaat Hussain Farooq,Has earned honour in my heart
@arshsiddiquiresearchforum73784 ай бұрын
Eye- opener! On many different levels, an eye- opener!
@salahuddinafridi35524 ай бұрын
خدا کی رحمتیں ہو اپ پر سو بار مودودی رح ❤
@MajidjalilAwan4 ай бұрын
مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی رحمتہ اللہ علیہ مجدد ہیں اللہ نے انسے کام لیا وہ چلے گئے۔ دنیا بھر کی یونیورسٹیز میں انکا نصاب پڑھایا جا رہا ہے وہ عالمی شخصیت تھے۔ ❤
@superplusmedia7864 ай бұрын
@@MajidjalilAwan تھوڑا بریک پہ پیر رکھیں ۔۔۔ خلافت و ملوکیت پڑھو تو حضرت عثمان و معاویہ کا دشمن بھی تھا
@mateenfarooqi302 ай бұрын
@@superplusmedia786الفاظ کے استعمال سے کم علمی اور سنی سنائی باتوں کو پھیلانا ہے اکث ناقد کی طرح آپنے بھی کتاب نہی پڑھی آپکے جن بزرگوں نے یہ الزام مولانا مودودی پر لگایا ہے انھیں اسکی سمجھ نہی آئی انکا زھنی معیار اس قابل نہی تھا کہ ایسی باتوں کو سمجھ سکتے وہ دیوبند کی اس مولانا مودودودی کو دشمنی لیکر چل رہے ہیں جسکی بنیاد مولانا حسین احمد مدنی رح نے رکھی تھی اندھی اور تقلید جامد کے قائل سچ کو سچ ماننے سے قاصر ہیں
@mateenfarooqi302 ай бұрын
@@superplusmedia786اگر صحابہ سے دشمنی دیکھنی ہو تو محمود عباسی صاحب کی کتابیں پڑھیں جو حضرت علی کرم علہ وجہ دشمنی سے بھر پور ہے مولانا مودودودی نے اسلامی خلافت کی روح میں تنزل پر بات کی ہے انکی شخصیت بارے کچھ نہی کہا
@mateenfarooqi302 ай бұрын
@@superplusmedia786 کیا آپ نے خلافت ملوکیتطپڑھی ہے خود پڑھیں اور پھر تبصرہ کریں سنی سنائی باتوں کو بلا تحقیق مت پھیلائیں اسکی اسلام میں سخت ممانعت ہے ساتھ محمود عباسی کی کتاب بھی پڑھیں جو حضرت علی کرم کی توہین سے بھری ہوئی ہے
@MamtazAhmed-qg5tz29 күн бұрын
AJ musalman unhyn ka boya kat rhy
@Asadullah-wp6zg4 ай бұрын
جو لوگ عظیم مقصد کو عظیم لے لیتے ھیں ان سے گھر بار اپنا خاندان چھوڑنا پڑتا ھے۔ کیونکہ ایک مقصد اور منزل پر پہنچنے میں سب سے بڑی رکاوٹ خاندان اور خاندانی مسائل ھوتے ھیں۔ جو گھر گیا وہ گھر گیا کے مصداق۔ مولانا نے امت کا کام کرنا تھا۔ گھر کو سدھارنا انکے نزدیک کوئی بڑا کارنامہ نہیں تھا۔ اپ سابقہ تمام اسکالرز ، طبیب ، سائنسدان ، سیاح کی تاریخ کو اٹھاکر دیکھیں ۔ ان میں ایسی غلطیاں یا نقائص گنوائے جاتے ھیں۔ حالانکہ انکا کام پرفیکٹ ھوتا ھے۔ مولانا مودودی تاقیامت ایسا کام کر کہ گئے ھیں کہ انکا نام اور کام جاری رھیگا۔ انشاء اللہ ۔ واللہ اعلم باالصواب۔
@ghazalimuhammad46694 ай бұрын
مولانا کے یہ بیٹے اختلاف کے باوجود مہذب ہیں ۔عظیم باپ کا رنگ نظر آ رہا ہے ۔ایک دوسرے بیٹے متشدد ہیں ۔ان کا رویہ جارحانہ ہے ۔شاید مولانا مودودی سمجھ گئے تھے اولاد اور جماعت کی چپقلش جماعت کے لیے نقصان دہ ہو گی ۔امید ہے حافظ نعیم الرحمن صاحب کے دور میں اختلاف دور ہو جائیں گے
@islamicdialogue35254 ай бұрын
علامہ سید ابواعلی مودودی رحمہ اللہ تعالیٰ کی بے شمار خصوصیات میں سے ایک خصوصیت لاتعداد دوسرے علماء اور سکالرز سے ممتاز کرتی ہے وہ دین اسلام کی اشاعت اور تبلیغ کیلئے امت مسلہ کے افراد تیار کرنا۔ سید ابواعلی مودودی رحمہ اللہ نے امت مسلہ کی جیبوں پر پلنے والے صاحبزادے تیار نہیں کئے ،انہوں ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ جیسے مفسر قران تیار کئے ہیں۔ اپنے بیٹوں کو تعلیم دلوا کر آزادانہ طور پر ان کی مرضی پر چھوڑ دیا۔ صاف ظاہر ہوتا ہے کہ ان کا مشن اپنی صلاحیتوں دین کیلئے استعمال کرنا ناکہ چندہ جمع کرنے کیلئے اپنے صاحبزادوں کو تیار کرنا۔ اللہ تعالیٰ سید ابواعلی مودودی کے جنت الفردوس میں کروڑوں درجے بلند کرے۔آمین
@superplusmedia7864 ай бұрын
کیا منطق ہے 😅😂
@uroojtaj72674 ай бұрын
اوراسی لئے ڈاکٹر اسرار احمد جماعت اسلامی سے علاحدگی کرلی جناب ؟
@mateenfarooqi302 ай бұрын
@@uroojtaj7267انکا مولانا مودودی رح سے معافی والا بیان بھی دیکھ لیتے تو آپ ایسی بات نہ کرتے
@ftm21stCentury3 ай бұрын
حسین فاروق صاحب ، جس طرح سے آپ نے بھٹو کی جماعت کے خلاف سازش کو ناکام بنایا، اس کا اجر آپ کو اللہ ہی دے سکتا ہے ۔ جماعت پر آپ کا یہ احسان انشاءاللہ صدقہ جاریہ بنے گا۔
@MuhammadFaheem-ls1ml4 ай бұрын
پاکستان کی واحد کرپشن فری، خدمت سے سرشار، دیانت وامانت کی ضمانت جماعت اسلامی ⚖️✌️
@talqur4 ай бұрын
Great interview. Knowledgeable host 👏
@sabookhsyed4 ай бұрын
Thanks you
@MuhammadFaheem-ls1ml4 ай бұрын
خدا کی رحمتیں ہوں آپ پر سو بار مودودی رحمہ اللہ 🤲
@aneesjournalist4 ай бұрын
سبوخ بھائی۔ انتہائی اہم گفتگو کی گئی ہے۔ شکریہ آپ دونوں کا
@sabookhsyed4 ай бұрын
Thanks
@usmantunveer3 ай бұрын
اللہ پاک اپنی شایان شان ان پر اپنا فضل کرم رحمت فرمائے اور خوب خوب جنت کی سیریں کروائے ان کی قبر کو انوار سے بھر دے تمام خطاوں سے درگز فرما کر اپنے مقبول بندوں میں شامل فرمائے آمین
@sukhn_feham4 ай бұрын
بہترین انٹرویو انتہائی پروقار اور پروفیشنل اس دور میں ایسا بہترین انٹرویو دیکھنے کو نہیں ملتا۔
@khalidrehman11504 ай бұрын
ہمارے بزرگ بڑی سادہ طبیعت کے محسوس ہوئے اور سچی سچی باتیں کر ڈالی مگر سامنے ۔۔۔۔۔۔ایک شاطر جسکی آنکھیں اور معنی خیز مسکراہٹ بتا رہی ہے کہ کیا منصوبے ہیں اور کافی بار اپنا لقمہ دینے کی کوشش کی ۔۔۔۔۔اس ساری محنت کا حاصل یہ ہوگا کہ ابلیس کی طرح لوگوں کو مایوسی کے اندھیروں میں دھکیلا جائے بس ۔۔جبکہ یہ نہیں بھولنا چاہئے کہ انسانوں کی جماعت اپنی بشری کمزوریوں کے ساتھ ہی کامیابی کے سفر طے کرتی ہے
@daudkhail14 ай бұрын
سبوخ سید جوڑنے والے انسان ہیں۔ اب اسی انٹرویو سے ہی ایک مثبت راہ کے امکانات روشن ہو سکتے ہیں۔ مجھے لگتا ہے کہ حافظ نعیم صاحب کوشش کریں گے بشرط کہ لاہوری گروپ کشادہ کرنے پہ تیار ہوا تو۔
@muzzammalqureshi80143 ай бұрын
اصل کے کمسل کمسلوں کے اصل
@Thegirlwithamong3 ай бұрын
جھوٹ بولتے ہو اپ جھوٹے ہو مجھے لگتا ہے تمام پاکستان کے لوگ جھوٹ بولتے ہیں پاکستان میں کول دیکھے کون سی ف**** چیک کا کام چلتا ہے نوش نغمہ فقط نوش نغمہ نہ سنت نہ فرض نہ کا کوئی چیز وہی بوسی کو کون سا کون سے عالم ہے وہاں عالمی دے جنہوں نے لوگوں کو سمجھایا اس وقت تک کسی کو نہیں سمجھا نہ سمجھا کسی نے کیوں کہ سب ف**** میں لگے ہوئے ہیں اور پیسے بڑھانے میں غریبوں پر ظلم تشدد کرتی ہو
@MahmoodAlam-mk6qt2 ай бұрын
@@daudkhail1 اسلام علیکم
@mateenfarooqi302 ай бұрын
@@daudkhail1لاہوری گروپ والی بات ردست لگتی ہے
@ZAFARUlIslam-x6m3 ай бұрын
مورثیت کی کوئی گنجائش مولانا صاحب کے نظریہ و لٹریچر میں نہیں ایک نظم مرتب ھے اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے آمین
@siddiqueakbar88883 ай бұрын
Wondering. God bless
@MAK.Qureshi4 ай бұрын
Worth listening. My salute to channel organizer wel done. Speaks from heart. Eye opener. Real insight. Thanks.
@عبدالغنيسليمقنبرزهيАй бұрын
رحمة الله علیک إلی جنات الخلد انشاءالله
@GhullamAbbas-vn4pr4 ай бұрын
Azeem mission Azeem log May Allah bless him with jannah
@riazulhaq394 ай бұрын
Very informative and impressive interview Thanks Sir
@saalheenz84683 ай бұрын
Meanz same thing happened with the ahlubyat of Maudoodi sb...now this thing is becoming more and more stark and obvious that how muslims could have treated the family of Rasoolallah saw,coz there was a full-fledged amarat with wealth and power
@moodi53853 ай бұрын
Beautiful old days talk how simple these all were 😢 pakistan just loss no gains
@reebasheikh79223 ай бұрын
Bahot achcha laga aaj pahli baar moulana ke bare me khud unnki aulaad ki zaban se suna Allah moulana ko janatul firdos ata farmaye aameen
@HasanBilgrami74 ай бұрын
Janab Hussain Moududi Sb Salaam Alaikum, Thank you for the frank explanation and historical account. It can go a long way in Assisting @Hafiz Naeem UrRehman, in bringing the much-needed "COURSE CORRECTION" for JI. JI is a National Party with presence all over the country. Thus it's a National Asset. God & the Muslims will reward & be Greatful respectively, of you for sharing the "Fact or Fiction" status of the following: It was Moulana's Last wish, that His Namaz e Janaza be performed according to Asna'shari Norms, too.
@mateenfarooqi302 ай бұрын
He is on this screen only due to his father cested with legendary talent ..
@muhammadtahir22094 ай бұрын
Thanks please for informative interview
@ShakilChaudhary4 ай бұрын
Interesting interview indeed.
@aatiflone65423 ай бұрын
اللہ تعالی میرے مرشد کو کروٹ کروٹ جنت عطا فرمائے
@F2003S4 ай бұрын
Agar Jamaat-e-Islami k log itney corrupt hain to phir country wise hakoomat main ku nahi asake establishment k sath compromise ker k? Aaj tak Jammat kisi member per NAB k cases ku nahi? Ya TV k itne sarey channels hain wo ku nahi Jammat k logon ki corruption pe TV discussion kerte? Mansoora pe agar Baloch aur Paracha ka qabza hai aur pathan pathan ko vote deta hai to phir Jamaat main groups ku nahi ban sakey? Liaqat Group Qazi Group Munawar Group etc etc?
@khaleeqmufti3 ай бұрын
محترم سبوخ سید صاحب نے لفظ "اقتباسات" کا درست تلفظ کیا ، خوشی ہوئی ، جبکہ آجکل اچھے خاصے مشہور و معروف صحافی اقتسابات کہتے ہیں ۔
@abuahmed1733 ай бұрын
@@khaleeqmufti جی بالکل۔ خاص کر پاکستان اور بھارتی کشمیر میں دھیرے دھیرے اُردو زبان کی ٹانگیں کاٹی جا رہی ہیں۔ 😃😆
@abuahmed1733 ай бұрын
ماشاءاللہ۔ جناب حسین فاروق مودودی صاحب بہت ہی مخلص اور نیک انسان نظر آتے ہیں۔ اللہ انکی اور ان کے اہل و عیال اور بہن بھائیوں کی ساری تکلیفیں دور فرمائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲
@tahirmagrey1074 ай бұрын
Please ask Farooq Sb what is the estimated worth of Tarjmanulquran & A-5 Zaildar Ichra property Among political parties in Pakistan, Jamaat I Islami is the richest party monetary payment is not a issue & Jamaat must address this issue
@muhammadshafishaikh80143 ай бұрын
الحمدللہ مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی رحمۃ اللّٰہ علیہ نے مسلکوں میں بٹے ہوے امت کے جمود کو توڑا ہے۔علماء و دانشوروں کو جدید مسائل پر تحقیق کا جدید طریقہ کار عطا کیا ۔اللہ تعالیٰ ان کی قبر کو نور سے منور کریں آمین ثم آمین
@ihtishamulhaq39874 ай бұрын
Bahut Khushi hue Mulana Mawdudi ke Betsy KO dekhy aisa laga Jaise Mulana Mawdudi KO Dekh Raha hon. Allah SWT Aap ko lambi zindage naseeb farmaen Ameen ❤️❤️❤️
@hamzaqayyum42182 ай бұрын
بہت ہی عمدہ انٹرویو تھا بہت اپنا پن بھی تھا
@sabookhsyed2 ай бұрын
Thanks
@darbadar15444 ай бұрын
very informative
@sabookhsyed4 ай бұрын
Thanks you
@ghazalimuhammad46692 ай бұрын
مولانا مودودی صاحب ایک عالمگیر شخصیت تھے
@syedfarooq45633 ай бұрын
یہ حیدرآباد دکن میں والد صاحب کو بہت احترام اور محبت سے مخاطب کرنے کے الفاظ ہیں۔ ابّا جان لفظ محبت میں اور با احترام و عقیدت "ابّائن" یا ابّین کہا جاتا تھا۔ لیکن آج کل تو ڈیڈی، ڈیڈ، بابا، ابو جی، پپّا وغیرہ ہو گیا۔ انہوں نے اظہار محبت سے ابّین کہا جیسا وہ انہیں گھر میں مخاطب کرتے تھے۔
@warpeace44692 ай бұрын
نیچ جات کے ہندو نسل ۔۔ابا عربی ہے اور جات فارسی اسمیں حیدراباد کہا سے ایا دلے
@kalimkhan67622 ай бұрын
اورنگ آباد کے قریب ایک گاوں تھا مودہ اس کی مناسبت سے مودودی پڑا ۔تمھارا مودودی بھی انڈیا کی پیداوار ھے @@warpeace4469
@zahoorahmad40234 ай бұрын
Moulana moudoedie shaib ko allah pak jannat ferdous meie jagah dey ohnoue ne kafi deen kee khidmat kee meie hamesha moudoedie shaib key khayalat se agree hota houe
@khurram4984 ай бұрын
بہت اعلی
@TaherMo-n6g4 ай бұрын
محترم فاروقی صاحب جو کچھ بھی ہم ہیں وہ اللہ کا فضل اور والدین کی دعاء اور اپنے اساتذہ کی توجو اور اپنی ذاتی لگن یامحنت یہ جملہ زیادہ بہتر ہے؟ باقی ہم کو عموما بات کرتے وقت اللہ کی نعمتیں ایمان صحت علم عمل صلاحیت اور دولت کی نسبت اسی کی طرف کرنا چاہیے تاکہ اسکا ہر نعمت شکر ہو لفظی اور عملی بھی
@mateenfarooqi302 ай бұрын
اپکی بات درست ہے لیکن اگر ہم کسکی تحریر سے ہمیں الہہ کی ہدایت کے راستے پر چل پڑتے ہیں تو اسکا اظھار کرنے میں کوئی برائی نہی لیکن آخری شکر اللہ کا ہی ہوگا
@muzzaffarsayyed29753 ай бұрын
انٹریو اچھا رہا بہت ساری نئی باتیں معلوم ہوئیں اور کچھ خانہ تلاشی بھی ابن مودودی صاحب کے ذریعے کی گئی ۔
@mateenfarooqi302 ай бұрын
لالچی اور وعدہ خلاف شخص ہے
@shahbazalambarvi74774 ай бұрын
Great interview
@abdulsattar-ox5rv4 ай бұрын
Mera murshid syeed modudi RA. mojhy deen sikaya ALLAH PAK INHEEN janat ul ferdus mein allaaaa maqam atta farmay. Ameen
@akmalwahidvlogs23764 ай бұрын
Sabook your questions were very relevant
@ishfaqlone204 ай бұрын
Behtareen guftsgoo
@tariqhanifi8754 ай бұрын
بھائ کوئ پازیٹیو بات بھی اس انٹرویو میں آپنے پوچھی ان حضرت سے ؟؟ آج مولانا کو دنیا میں سب جانتے ہیں انکی دینی شخصیت اور انکی تصانیف کے حوالے سے۔ جو لوگ بھی جماعت کو چھوڑ کر گۓ وہ صرف ماضی کا حصہ بن کے رہ گۓ۔ افسوس بہت عجیب و غریب انٹرویو آپنے کیا…افسوس!!
@salman92pk4 ай бұрын
بہترین کام کیا سبوخ بھائی
@riffatmehboob33144 ай бұрын
Maulana Maududi ke sahibzadey dunya ke bad qismat tareen log hain jinhun ne Maulana ke rastey ko chur kar be maqsad zindagi gudari
@Afalam90854 ай бұрын
جماعتِ اسلامی کا مرکز کراچی میں قائم کیا جائے , پاکستان کے اولین دارالحکومت کو اہمیت دی جائے ...آفتاب عالم کراچی والا
@abdullahmuhammad16114 ай бұрын
بھائی سٹوڈیو میں آمنے سامنے نشست ہونی چاہیے۔
@Shafeeque-g6s2 ай бұрын
حسین صاحب کہرہے ہے کے ہمیں جماعت سے دور رکھاگیا مگر انٹرویو سے معلوم ہوتا ہے موصوف اراکین جماعت سے زیادہ باخبر ہے
@khurshidahmed99224 ай бұрын
اصل اختلاف شاید نظریاتی تھا۔ چھوڑنے والے جید علماء تھے اور وہ ریسرچ ، تصنیف و تالیف اور دعوت و ارشاد کے کام تک محدود رہنا چاہئتے تھے اور سیاست میں حصہ لینے کے خلاف تھے۔ اس ظرح "فریضہ اقامت دین" کے بارے میں اصولی اور نظریاتی اختلافات پیدا ھو گئے تھے ۔۔۔ وہ شاید ندوۃ العلماء اور دارالمصنفین کی طرز پر کام کرنے کے خواہشمند تھے ؟؟
@mateenfarooqi302 ай бұрын
مولانا کا راستہ قدرے مشکل اور دنیاوی منفعت سے پاک تھا کچھ علماء کا اس راستے کا مسافر بننا مشکل تھا کچھ حضراتاندھی تقلید کے قائل تھے قرآن اور سنت سے براہ راست رہنمائی میں ہچکچاہٹ کا شکار تھے زرا گہرائی میں جائیں تو سب پتہ چل جائیگا
@asifjamal55964 ай бұрын
اللہ تعالیٰ کے سپاہیوں کے پاس ذاتی معاملات کے لیے کوئی وقت نہیں ہوتا کیونکہ ان کا مقصد بہت اعلیٰ و ارفع ہوتا ہے
@MUNAVVARHUSAIN-cb3hq3 ай бұрын
But a ambiya ke pas hota he !
@mateenfarooqi302 ай бұрын
@@MUNAVVARHUSAIN-cb3hqبیا ء سے مقابلہ کرنا زیب نہی دیتا سب سے بڑی مثال تو حضرت ابرسہیم کی ہے جو اپنے شیر خوسر لخت جگر کو ویرانے میں چھوڑ گے تھے
@mateenfarooqi302 ай бұрын
انبیا ء شیر خوار
@mateenfarooqi302 ай бұрын
براہیم لخت جگر
@tahirjaved21394 ай бұрын
اس کے دل میں دین کی نہیں بلکہ مال کی محبت ہے
@rubyamir52452 ай бұрын
Introduction may Maulana Modoudi ka name tau sahi lay laitay… Un kay naam kay akhir may “kalaam” kahan say agaya?
@ASgamingstudio1444 ай бұрын
👍
@abdulqavi9783 ай бұрын
I love syed Maududi
@AbadPakistanOfficial4 ай бұрын
مودودی صاحب کے نو بچے ہیں، اس سے زیادہ اور کیا گھر کو وقت دیتے
@tahirjaved21394 ай бұрын
کمال کا نکتہ ہے۔ تفصیل میں جانے کی ضرورت نہیں۔
@mujahidjalal17644 ай бұрын
بہت ہی اہم انٹرویو تھا جس سے کئی تاریخی واقعات کا سراغ ملتا ہے ۔ اللہ تعالیٰ موجودہ قیادت جماعت کو درست راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور جماعت کو چند لوگوں کی قبضہ مافیا سے نجات دے جو ان میں سیکیورٹی اداروں کی طرف سے ضیاء الحق کے دور میں داخل کردی گئی تھی بلکل اسی طرح جیسے مسلم لیگ ن کی مافیا ملک پر مسلط کی گئی!!
@muzaffariqbal37503 ай бұрын
خراب کرنے کے لئے دوسروں کے بچے دستیاب تھے
@ahmedeliasraheal41164 ай бұрын
The greatest Islamic Scholar of this century is Alamma Maududi.
@muhammadahmadazimi3 ай бұрын
Dadhi ko dekh li jiye to Fasiq maaloom hota hai
@marshadmeragdin55344 ай бұрын
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی صاحب انتہائی نیک سیرت انسان تھے
@sultanzaman79653 ай бұрын
کروڑں رحمتیں نازل ھوں سید مودودی رحمہ اللہ کی قبر پر
@ubm1231233 ай бұрын
🏹
@saeedahmed12614 ай бұрын
مولانا مودودی ،اگر پاکستان میں نہ ہوتے تو پاکستان ایک سنسان قبرستان کی مانند ہوتا۔میں نے اکیس سال کی عمر میں مولانا صاحب کو پڑھا۔اور اب میں اپنی زندگی کے 63 سال گزار چکا ہوں۔لاکھوں رحمتیں ہوں مولانا کی قبر مبارک پہ۔
@uroojtaj72674 ай бұрын
@@saeedahmed1261 Bakwas Band Kijiye
@faizarizwan84972 ай бұрын
خدا کی رحمتیں ہوں آپ پہ سو بار مودودی ۔۔۔
@MamtazAhmed-qg5tz29 күн бұрын
Ub AP channel bna kr mododi sb prhaya kryn ur mulk ki halat better ho
@MATAK-sq3pp3 ай бұрын
There is a general perception about some hypocrisy in JI and recent agitation about price rise and its withdrawal & subsequent stand proves the same. I feel JI still banks upon Army to sustain themselves. JI has never come out boldly to negate it.
@mateenfarooqi302 ай бұрын
This is perception only but reality is never high lighted .From Mr Bhuto Nawaz Sharif Imran Khan and all toddies of Britishers have place in politics .JI under Moulana Moudoodi challenged Ayube Khan martial law and supported Fatimah Jinnah against Ayube Khan while JUI voted for Ayube .Bhutto was very closed to Yayhyah and his team of generals.and assumed government of WPakistan as new Pakistan .He took. oath in GHQ as first Civilian Martial law Administrator .Nawas Sharif was nourished by estt.and same was case with Imran Khan .From 2018 to todate PTi PPP PMLN joinly voted in favour of legislation on the choice of power circlie .JI hhad never enjoyed such chance as it did not behave like other parties and is not expected to follow them.All steps of Estt.damaged Jamaat .MQM was raised against it and Mayor of Karachi was denied to it in collusion with PPP. JI is blamed while other are scot free .It is not fair .
@ghulamnabijut65974 ай бұрын
Geo shah sab
@mujmasquadri9223 ай бұрын
Moulana Aalim ka course kaunsi Jamiah se kiya
@arjumandsultana34414 ай бұрын
والی اللہ تر جع الا مور اور تمام معملات اللہ ہی کی طرف رجوع ہونے والے ہیں ، انٹرویو لینے والے کی نیت کو بھی اللہ جانتاہے ، اور دینے والا تو صرف جواب دیتا ہے ، خیر ہم دعا ہی کرسکتے ہیں کہ اے رب کریم مسلمانوں کو بحیثیت امہ اپنی کیفیت سمجھنے کی توفیق عطا فرما مسجد اقصی اور اہل غزہ کی فکر عطا فرما آمین
@mateenfarooqi302 ай бұрын
سبوخ صاحب آپنے تعارف کو ایک عظیم شخصیت کہ ہے لیکن ایک عظیم باپ کے بیٹے ہیں اور آپنے بھی اسی حوالے سے انٹرویو کیا ہے یہ اپنے نام۔سے مودودی ہٹاکر دیکھیں انھیں اپنی اوقات کا پتہ چل جائگا
@SaqibMasoodOfficial4 ай бұрын
Saboogh sb well done
@raheemkhan1454 ай бұрын
سبوح صاحب کو متنازع با تیں کروانے کا شوق ھے
@muhammadahmadazimi3 ай бұрын
Ziyaul Haq ke Qadmon ki dhool bhi naheen
@riffatmehboob33144 ай бұрын
Hussain Maududi ki apney walid ke mutaliq durast maloomat nahi. Maulana Amir Usmani ne Maulana Maududi ki Saharupur ki sanad ka bhi zikr kiya hai aur Mufti Saeed Khan sahib ne bhi us ka zikr kiya hai
@Nomanbashir-lz8ur4 ай бұрын
کیوں آپ لیاقت بلوچ کے گروپ کے ہیں
@servantofallah45544 ай бұрын
❤اللہم اغفر لہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ وسکنہ فی الجنہ واکرم نزلہ ووسع مدخلہ واغسلہ بالماء والثلج والبرد ونقہ من الذنوب والخطایا کما ینقی الثوب الابیض من الدنس اللہم ابدلہ دارا خیرا من دارہ واھلا خیرا من اھلہ آمین یا رب العالمین وصلی اللہ علی النبی الامین الکریم وعلی آلہ واصحابہ اجمعین ❤
@almuqriinstitute59964 ай бұрын
حسین فاروق صاحب کا مکمل انٹرویو سن لیا ہے مجھے یہ بہت اچھے لگے ہیں ان سے لاہور میں ملنے کا کوئی طریقہ ہو سکتا ہے کیا ؟
@sabookhsyed4 ай бұрын
Thanks , he is leaving for US
@wajidhussain21224 ай бұрын
واہ یار یہاں پہ جماعتی مردہ باد امریکہ کے نعرہ لگاتے ہیں ۔ جماعت کے بانی کی اولادیں امریکہ میں رہتے ہیں
@mateenfarooqi302 ай бұрын
Did he come only for this interview ?
@sabookhsyed2 ай бұрын
@@mateenfarooqi30 no, he is coming every year to spend sometime here.
@mateenfarooqi302 ай бұрын
@@sabookhsyed What are the reasons for arranging interview this .Why this type of interview could not be held on any visit in the past ?
@Afalam90854 ай бұрын
گیم کھیلنے آئے تھے ....یہ جملہ انٹرویو کی جان ہے جو کہ حسین بھائ نے روانی میں ادا کیا ہے ...آفتاب عالم کراچی والا .
@akramahamad80834 ай бұрын
Assalam o alaikum aap dono hazrat ko ur tamam bhaiyon ko. Aap ki guftagu sunkar bahut achha laga ur maulana maududi rahmtullah alaih ke zindagi ke kuchh pahlu ko janane ka mauka mila. Aap dono hazrat ka bahut shukriya.
@mehfilemalomat82933 ай бұрын
Mudoodi sb ne kaha: "Lahore 2 rano ke darmiyan aagaya"😅😅😅
@riazhussain4624 ай бұрын
افسوس! باپ کیا تھا اور آگے سے کچھ بچے کیا بن گئے۔۔ناشکرا
@Onlineislamiceducater4 ай бұрын
ان کی کسی بات کو دلیل سے رد کرو محض بکواس سے کچھ نہیں ہوتا۔ مجھے تو لگا کہ ان کی باتیں جماعت کے لیے بہت مثبت ہیں۔
@abuahmed1733 ай бұрын
والد صاحب نے ساری دنیا میں دین نافذ کرنے کی کوشش کی مگر اپنے گھر میں اپنے بچوں میں دین نافذ کرنے کی کوشش نہیں کی۔ اللہ ان کی ساری خطائیں معاف کر کے انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲
@MamtazAhmed-qg5tz2 ай бұрын
Pakistan me b Deen nafz krty rhy result dykh lyn Jub Khuda Kisi ko Kam k liay muntihkib krta TU result miklta@@abuahmed173
@almuqriinstitute59964 ай бұрын
سید ابو الاعلیٰ مودودی رح بھی محترم ہیں ۔ ان کی اولاد بھی محترم ہے خصوصا اگر کسی نے حمیرا مودودی رح کی کتاب شجرہائے سایہ دار پڑھی ہو تو بہت اعلی کتاب ہے ۔ جماعت اسلامی والے بھی محترم ہیں مولانا مودودی 1979 میں فوت ہو گئے اب 45 سال ہو گئے جماعت میں وہ بھی سب لوگ نہیں رہے جن کے ساتھ ان کے جھگڑے ہوئے ہوں گے ۔ اللہ تعالیٰ سب کو خوش و خرم رکھے باقی سبوخ سید صاحب نے جس طرح کا ٹائٹل لگایا ہے یہ بھی مناسب نہیں ہے بس اتنا لکھ دینا کافی تھا کہ مولانا مودودی کے صاحبزادے کا انٹرویو ۔۔ ان کو بھی اللہ خوش رکھے ۔ باقی میں بھی لاہور سے ہوں میری شدید خواہش ہے کہ کبھی حمیرا مودودی صاحبہ سے ملاقات ہو جائے تو ان کا شکریہ ادا کروں کہ آپ نے شجرہائے سایہ دار جیسی شاندار کتاب لکھی ۔ کیسے ملاقات ہو سکتی 😢
@sabookhsyed4 ай бұрын
درست بات
@mazharshah19554 ай бұрын
Allah Tahala, Syed Maududi ko karwat karwat Janat atta farmaein, Aameen
@mateenfarooqi302 ай бұрын
please open link below and listen to eyeopening interview of Khalid Farouk Moudoodi .It will disclose the actual wrath of Three brothers or son of Moulana with Jamaat .This the story of not keeping their woeds and fell victim of lust for property .
@aabdiabbas48854 ай бұрын
میاں سبوخ، حسین فاروق سے کیسے رابطہ ہو سکتا ہے۔
@hafizzakaullahkhan69394 ай бұрын
حدیث کا مفہوم تمہاری اولاد اور گھر والوں کا بھی تم پر حق ہے مودودی صاحب خدا جانے اس پر عمل کیوں نہ کر سکے 😢😢
@daudkhail14 ай бұрын
محترم آپ نے شاید آخر تک گفتگو نہیں سنی۔
@shafiullah33974 ай бұрын
@@hafizzakaullahkhan6939 سیدنا نوح علیہ السلام کا قصہ قرآن کریم میں پڑھ چکے ہو؟؟؟
@JavedIqbal-ei8nk2 ай бұрын
@MKB605 pyare bhai bat ye nahi ha ky ye molana moududi saab py tanqeed ha balky aik islah ki baat ha wo hamare bary hen hum unka ehtraam karty hen magar hamare ahl o ayaal ko tableegh karna unko rah e haq py rakhna hamara pehla farz ha
@mumtazahmed83742 ай бұрын
Sir, it is wrong to say that u r self made.parents influence and financial help and surrounding atmosphere is always with the children