Пікірлер
@razvijavaidahmad6331
@razvijavaidahmad6331 Минут бұрын
Aaj k door mai is jaisy lecture ko support kam is k khilaaf amal nazer aata hai
@wanisuhail3418
@wanisuhail3418 12 минут бұрын
I love you MURSHID PAAK 😘
@Ziyaullamakandar786
@Ziyaullamakandar786 21 минут бұрын
Salam ho Dr Tahir ul Qadri
@NisarShaikh-n9h
@NisarShaikh-n9h 32 минут бұрын
🟢 *تصوف کی کتابوں میں صوفیوں نے مریدوں* *اپنے نام کے کلمے پڑھاےء ہیں* 👇🏿 *1* *۔ کلمہ لا الہ الااللہ شبلی رسول اللہ* *حوالہ کتاب ۔تزکرہ الغوثیہ ۔صفحہ نمبر* *324 * *2. کلمہ لا الہ الااللہ چشتی رسول* *اللہ* *. حوالہ کتاب ۔ ہشت بہشت باب فواید* *السالکین صفحہ نمبر 107* *3. فتویٰ رضویہ جلد 14 صفحہ نمبر* *659 پر اعلیٰ حضرت نے کتاب* *صبع سنابل کی شان میں* *تعریفی کلمات لکھے ہیں جس میں *کلمہ* لا *الہ الااللہ چشتی رسول اللہ** *لکھا ہوا ہے ۔* 4 *لا* *الہ الااللہ صادق رسول اللہ* *ویڈیو پوسٹ کاڈ پروگرام مفتی حنیف* **قریشی صاحب* *کی *زبانی** 🟢*
@NisarShaikh-n9h
@NisarShaikh-n9h 33 минут бұрын
🟢 *تصوف کی کتابوں میں صوفیوں نے مریدوں* *اپنے نام کے کلمے پڑھاےء ہیں* 👇🏿 *1* *۔ کلمہ لا الہ الااللہ شبلی رسول اللہ* *حوالہ کتاب ۔تزکرہ الغوثیہ ۔صفحہ نمبر* *324 * *2. کلمہ لا الہ الااللہ چشتی رسول* *اللہ* *. حوالہ کتاب ۔ ہشت بہشت باب فواید* *السالکین صفحہ نمبر 107* *3. فتویٰ رضویہ جلد 14 صفحہ نمبر* *659 پر اعلیٰ حضرت نے کتاب* *صبع سنابل کی شان میں* *تعریفی کلمات لکھے ہیں جس میں *کلمہ* لا *الہ الااللہ چشتی رسول اللہ** *لکھا ہوا ہے ۔* 4 *لا* *الہ الااللہ صادق رسول اللہ* *ویڈیو پوسٹ کاڈ پروگرام مفتی حنیف* **قریشی صاحب* *کی *زبانی** 🟢*
@sohaali2537
@sohaali2537 38 минут бұрын
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 🤍
@zarbeazab7082
@zarbeazab7082 52 минут бұрын
❤❤❤❤❤
@NisarShaikh-n9h
@NisarShaikh-n9h 54 минут бұрын
☪️ *صوفیانہ توحید*/ **اؤر* / *نبی صلّی اللہ* *علیہ وسلم کی*توحید* / * *ان* *دونوں میں* *فرق ہے* - 🟡 *کلمہ- لا الہ الااللہ* / *نبی صلّی اللہ علیہ وسلم کی توحید* *ہے* 🟠 *کلمہ- لا موجودہ اِلَّا اللّٰہُ*/ *صوفی* *مذہب کی توحید ہے ۔* *( خالق )اور ( مخلوق) میں فرق کرنا* (*شرک ) ہے اور دونوں کو ایک ماننا* *توحید ہے اسے صوفیانہ توحید* *کہتے ہیں* *اس لیےء صوفی حضرات ( نماز ) میں* ( *پیر* ) *کا تصور کرتے ہیں* ** *جسے فنا* *فی الشیخ کہتے ہیں** ☪️
@NisarShaikh-n9h
@NisarShaikh-n9h 55 минут бұрын
🟣 *دینِ تصوف یعنی صوفی مذہب میں کلمہ ( لا موجودہ اِلَّا اللّٰہُ) کا * *فلسفہ :* *جب تک لا الہ کی رمز ہاتھ نہیں آتی* *غیر اللہ کے بند کو توڑا نہیں* *جاسکتا ۔* *خلاصہء کلام یہ ہے کہ ( لا الہ ) کے نام پر* *آپ نے جو غیر اللہ کا بند تعمیر کیا* *ہے وہ دراصل فضول ہے ۔ کلمہ( لاالہ ) اپنے معنی مفہوم میں* *درست نہیں ہے بلکہ ( لا موجودہ ) اپنے معنی مفہوم میں درست ہے مکمل ہے * *صحیح ہے ۔* *کلمہ لا موجودہ اِلَّا اللّٰہُ کا اصل مطلب* *اللہ کے سوا کویء بھی موجود* *نہیں ہے ۔ہر طرف اللہ ہی اللہ* *ہے ۔ یہاں تک کہ مندروں کے بت* *بھی غیراللہ نہیں ہیں ۔دنیا کی ہر* *شےء میں اللہ کا جلوہ موجود ہے۔* *اس لےء ( لا الہ ) کویء کلام*نہیں ہے* *بلکہ ( لا موجودہ ) ہی اصل کلام* *ہے* ۔* *آپ دنیا میں جو غیراللہ دیکھ رہے ہیں* *وہ دو جوَ کی قیمت بھی نہیں* *رکھتے ۔یعنی دنیا میں کویٔ بھی غیراللہ* *موجود نہیں ہیں ۔اگر آپ* *مانتے ہیں کہ کویٔ غیراللہ بھی ہیں* *تووہ آپ کی غلط فہمی ہے ۔ لہزا آپ* *اس غلط فہمی سے باہر نکلیں اؤر* *اپنا تعلق لا موجودہ کے ساتھ* *جوڑیں ۔* *دھیان رہے کہ کلمہ( لا الہ ) سواےء تیغِ بے* *زنہار کے کچھ نہیں ہے ۔یعنی کہ* *کلمہ ( لا الہ ) سواےء ہلاک ہونے کے* *کچھ نہیں ہے ۔ کلمہ ( لا الہ ) کی سوز* *میں جینا قہاری ہے ۔یعنی کہ* *گویا اپنے آپ پر ظلم کرنا ہے ۔ کلمہ ( لا الہ ) ضرب ہے ضرب کاری ہے ۔ یعنی* *کہ ایک صدمہ ہے چوٹ ہے ایک تکلیف* *ہے ۔* *کلمہ (لا الہ ) کا اصلی رمز تو کلمہ ( لا موجودہ* ) *میں ہے اس لیےء وہ رمز* *حاصل کر ۔ کیونکہ ( لا الہ ) کا کلام اب* *پُرانا ہوگیاہے لہزا اسے ( لا موجودہ ) کی* *کلہاڑی سے توڑ ڈال ۔* *حوالہ کتاب* *فلسفہ وحدت الوجود* *صفحہ نمبر 28* 🟣
@HAZIQ.0001
@HAZIQ.0001 Сағат бұрын
Asalamualikum from kashmir india
@farooqyasir934
@farooqyasir934 Сағат бұрын
❤❤❤❤
@farooqyasir934
@farooqyasir934 Сағат бұрын
MashaAllah
@justaperson2247
@justaperson2247 2 сағат бұрын
Indeed sheikh Tahir ul Qadri is an asset to our community.
@azharmehmoodattari6691
@azharmehmoodattari6691 2 сағат бұрын
Phir bhi arabic grammar nhi aayi aapko😂😂😂😂😂. Self made mujaddid and his blind followers
@Malikjamil-z6b
@Malikjamil-z6b 2 сағат бұрын
*AL STA TA 123* ھو۔ الر۔ سول *قبر میں پوچھا جانے والے فرض سوال* بخاری مسلم ترمزی ، رفع الیدین ،نور بشر۔ غائب ،حاضر حنفی حنبلی شافعی مالکی کی بحث کو چھوڑو حضرت منکر نکیر کو کیا جواب دو گے *1 حکم اول ھمیں معلوم نہیں؟* *2 حدیث اول ھمیں مطلوب نہیں؟* *3 سنت اول ھمیں مقصود نہیں ؟* *4-مستحب اول کا ھمیں شعور نہیں؟* *کس بات کے ھم قاری و اقراری ھیں* قتل الانسان ما اکفرہ بالوصیت الاولی فی القرآن الکریم الفرقان الحکیم الحمید المصحف العثمانی الحجازی
@HCBMISSION
@HCBMISSION 2 сағат бұрын
Bilkul sahi farmaaya hai Aapne.
@UZMARAFEEQ
@UZMARAFEEQ 2 сағат бұрын
الحمد للہ بہت ہی پیاری بات سمجھائی أپ نے کاش ہم سب یہ سمجھ پائیں
@NazimFiaz-zb7uz
@NazimFiaz-zb7uz 2 сағат бұрын
Mashallah Mashallah kia Shan hy mera Aqa Sarkar e Dualam Huzoor Nabi Kareem SAWS Ambia Alehsalam and Awliya Allah Janatul ferdous ki Shan hy
@NazimFiaz-zb7uz
@NazimFiaz-zb7uz 2 сағат бұрын
Subhanallah Mashallah Alhamduliliah Syedi Shaiyk ul Islam Moulana Allama Dr Tahir ul Qadri Sahab Qibla Allah tallah ap ko sihat and tandrusti atta Fermaye ap ki Umer daraz kary Aameen suma Ameen.
@منہاجالعلم
@منہاجالعلم 2 сағат бұрын
Complete lecture where???
@anvarchishti9884
@anvarchishti9884 2 сағат бұрын
ALLAHA O AKBAR
@ahmedbasher8320
@ahmedbasher8320 3 сағат бұрын
بہت خوب پیغام دیا ہے اللہ تعالی آپکو کامیابی عطافرمائے ❤
@ahmedbasher8320
@ahmedbasher8320 3 сағат бұрын
Mashallah ❤
@Minhajulquran-t9c
@Minhajulquran-t9c 3 сағат бұрын
ماشاء اللہ جزاک اللہ اللہ تعالی صحت اور تندرستی عطا فرمائے
@muhammadaslamcheema9054
@muhammadaslamcheema9054 3 сағат бұрын
Subhan Allah subhan Allah subhan Allah ❤️‍🩹🌹🌹🌹🌹🌹💚💚💚💚💚
@OnlineQuranAcademy92
@OnlineQuranAcademy92 3 сағат бұрын
عقیدہ صیحح کے لئے جدوجہد پر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب کو مبارک باد پیش کرتے ہیں ❤
@IrfanBaig-x8i
@IrfanBaig-x8i 3 сағат бұрын
Sallallahu alaihi wa aalehi wa sallam
@nawazinayat7354
@nawazinayat7354 3 сағат бұрын
اللہ ہو اکبر😢
@masirashaikhvlogs
@masirashaikhvlogs 3 сағат бұрын
بسم الله الرحمن الرحیم ❤ الصلوة و السلام علیك یا رحمة للعالمین ❤ 1) صلی الله علیه و اله و سلم 2) صلی الله علیه و اله و سلم 3) صلی الله علیه و اله و سلم 4) صلی الله علیه و اله و سلم 5) صلی الله علیه و اله و سلم 6) صلی الله علیه و اله و سلم 7) صلی الله علیه و اله و سلم 8) صلی الله علیه و اله و سلم 9) صلی الله علیه و اله و سلم 10) صلی الله علیه و اله و سلم 11) صلی الله علیه و اله و سلم 12) صلی الله علیه و اله و سلم 13) صلی الله علیه و اله و سلم 14) صلی الله علیه و اله و سلم 15) صلی الله علیه و اله و سلم 16) صلی الله علیه و اله و سلم 17) صلی الله علیه و اله و سلم 18) صلی الله علیه و اله و سلم 19) صلی الله علیه و اله و سلم 20) صلی الله علیه و اله و سلم 21) صلی الله علیه و اله و سلم 22) صلی الله علیه و اله و سلم 23) صلی الله علیه و اله و سلم 24) صلی الله علیه و اله و سلم 25) صلی الله علیه و اله و سلم 26) صلی الله علیه و اله و سلم 27) صلی الله علیه و اله و سلم 28) صلی الله علیه و اله و سلم 29) صلی الله علیه و اله و سلم 30) صلی الله علیه و اله و سلم 31) صلی الله علیه و اله و سلم 32) صلی الله علیه و اله و سلم 33) صلی الله علیه و اله و سلم 34) صلی الله علیه و اله و سلم 35) صلی الله علیه و اله و سلم 36) صلی الله علیه و اله و سلم 37) صلی الله علیه و اله و سلم 38) صلی الله علیه و اله و سلم 39) صلی الله علیه و اله و سلم 40) صلی الله علیه و اله و سلم ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@SarfarazAnsari-x2o
@SarfarazAnsari-x2o 3 сағат бұрын
Mashallah
@qadri3
@qadri3 4 сағат бұрын
Beautiful speech
@KHALIDACHAUDHRY-p7e
@KHALIDACHAUDHRY-p7e 4 сағат бұрын
Ma Sha Allah true leader
@abdulsadozai6757
@abdulsadozai6757 4 сағат бұрын
God bless you ❤
@saleemfaizi4131
@saleemfaizi4131 4 сағат бұрын
ماشاءاللہ لا حول ولا قوتہ الا باللہ اللّہ کریم قبلہ ڈاکٹر صاحب کے علم و فضل میں برکتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین ❤
@abdulmanan3252
@abdulmanan3252 4 сағат бұрын
ضعیف حدیث اور روایت بیان کرتا ھے اور شیعہ مکاتب فکر کی موضوع روایات بھی بیان کرتا ھے ڈاکٹر طاھر القادری
@ullahSana-ew5ru
@ullahSana-ew5ru 5 сағат бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ خطاب ❤❤❤❤❤
@S.H.S__11
@S.H.S__11 5 сағат бұрын
Masalik wale aesa nai smjhte jo masalik se bahr hain (gair muqallid) wo aesi batain krte he i think 🤔
@MuhammadTayyab-e8w
@MuhammadTayyab-e8w 5 сағат бұрын
LABBIK YA HUSSAIN HAQ HUSSAIN❤
@MohammadAhtesham-b5v
@MohammadAhtesham-b5v 5 сағат бұрын
Aslam alaikum mashallah kya baat bole hai ❤🤲👍👌
@zaheeruudin
@zaheeruudin 5 сағат бұрын
حضرت علامہ ڈاکٹر طاہر القادری صاحب اللہ تعالیٰ آ پ کی عمر لمبی فرمائے!
@zaheeruudin
@zaheeruudin 5 сағат бұрын
حسین کے دادا پر لاکھوں درود و سلام
@zaheeruudin
@zaheeruudin 5 сағат бұрын
میرا ایمان ہے کہ ایمان حضرت ابو طالب علیہ السلام کمال درجے پر تھا
@aslamsohail806
@aslamsohail806 5 сағат бұрын
یا اللّہ پنجتن پاک کے صدقے ڈاکٹر صاحب کو عمر خضری عطا فرما
@MIqbal-dd8ni
@MIqbal-dd8ni 6 сағат бұрын
A great Moderate visionary leader
@farharahman5151
@farharahman5151 6 сағат бұрын
Kash hame bhi aapke nalai ke khak ka sadka mil jata aameen
@ShubaidWani
@ShubaidWani 7 сағат бұрын
MashAllah
@sabirbhatty
@sabirbhatty 8 сағат бұрын
ہمیشہ کی طرح آپ نے اعتدال کی راہ دکھائی۔
@alikathia5288
@alikathia5288 8 сағат бұрын
Subhan Allah ❤❤❤
@mmgamingchannel8807
@mmgamingchannel8807 9 сағат бұрын
ماشا اللّٰہ میرےشیخ
@AkmalKhan-by7xl
@AkmalKhan-by7xl 10 сағат бұрын
اسلام و علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ حضرت : یہ بتائیں کہ سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے گھر کے دروازے کے متعلق حضور سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے کیا ارشاد فرمایا تھا۔ جوکہ مسجد النبوی شریف باب رقم ٢ باب الصديق اسی کے ساتھ خوخہ سیدنا صدیق اکبر واقع ہے جوکہ عین اس دروازے کی سیدھ میں جو کہ حجرے عائشہ صدیقہ میں ھے اور جہاں سے نبی کریم سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ مسجد النبوی شریف میں داخل ہوا کرتے تھے۔ آپکی خصوصی دعاؤں اور انتہائی توجہ کا طلبگار حرمین الشریفین کی با ادب حاضریوں کا منتظر محمد اکمل 🇨🇦 مانٹریال