میرے مرشد پاک ثانی صاحب مبارک ڈاک اسماعیل خیل اور میرے رہبر و ہادی حضور شیخ السلام حجۃ المحدثین پر ہمیں فخر ہے
@jawadsheikh6875Ай бұрын
🤲🤲🤲🤲🤲🤲
@ranaramazan4671Ай бұрын
ماشاءاللہ سب دوستوں کو بہت بہت مبارک
@riazriaz7373Ай бұрын
😢اے میرے قاید ۔۔۔ کاش کہ میری عمر تجھے لگ جاے ۔۔آمین
@HamidKhan-oq6tzАй бұрын
MashaAllah ❤
@fahadrajpoot8665Ай бұрын
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب علم کا سمندر ہو اپ
@ranamuhammadidreesqadriАй бұрын
بے شک قبلہ حضور اس صدی کے اندر بہت بڑا سرمایہ ہیں۔
@wanisuhail3418Ай бұрын
❤
@AltafShah-d4yАй бұрын
BAY SHAK ALLAMA TAHIR UL QADRI SB IS DAOR K LEAY BUHAT BARI NAMAT E AEZDY HY ALLAH HAMARY AAQA O MOLA MUHAMMAD MSTAFA S A W KA YEH FAIZ UMMAT E MUSTAFA SAW K LEAY SEHAT O SLAMTI K SHATH JARI RAKHAY AMEEN SUMMA AMEEN BJAHY SYED UL MURSALEEN SAW
Okay bahi Jan je Azam khan MaLA Dr Tahir uL Qadri pAT Pakistan zindabad MashaAllha
@shaikhsaeedhussainalqadri952Ай бұрын
thanks janab for invitation the grand ceremony khatam ul bukhari shareef
@ertugruldialogue4071Ай бұрын
Mashaallah pir sb mubark
@javedikrami2473Ай бұрын
جیوے جیوے طاہر جیوے
@ABDULHAFEEZ-h1cАй бұрын
Masha Allha ❤❤❤
@eijazqadriАй бұрын
آمین ثم آمین
@eijazqadriАй бұрын
الحمدللہ
@muskanmultani8594Ай бұрын
Masha'Allah
@khaliltahir299Ай бұрын
ماشاءاللہ
@MuhammadSafdarMasoomАй бұрын
زبردست
@eijazqadriАй бұрын
حق حق حق
@eijazqadriАй бұрын
بیشک
@Mt_op-r6sАй бұрын
❤❤❤
@MSTahirАй бұрын
ِاس پر فتن دور میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی ذاتِ با برکات اس امتِ مسلمہ کے لیے ایک عظیم سرمایہ ہے، جو نہ صرف علم و حکمت کا خزانہ ہیں بلکہ آپ کی شخصیت پوری امتِ مسلمہ کے لیے ایک عظیم روشنی کا مینار ہے۔ آپ نے اپنی پوری زندگی دینِ اسلام کی خدمت کے لیے وقف کر دی ہے، تفسیر، حدیث، فقہ، عقائد، منطق، فلسفہ یا جدید سائنسی علوم، ہر موضوع پر آپ نے عصرِ حاضر کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے قلم اٹھایا اور امت کے لیے رہنمائی کا ایک لازوال خزانہ فراہم کیا۔ آپ کی علمی اور فکری خدمات نے آنے والی نسلوں کے لیے ایسی شاہراہ ہموار کی ہے جس پر چل کر ایک امتی دنیا و آخرت کی کامیابی حاصل کر سکتا ہے۔
@محمدشادابرضابریلویАй бұрын
کب آئے گا ڈاکر صاحب کا ختم بخاری کا درس
@SaadAlvi678-1Ай бұрын
حضور سیدی شیخ الاسلام کا عالمِ خواب میں اسلاف سے تلمذ اور اس خوشہ چینی کے ثمرات و کمالات درسِ صحیح البخاری میں بارانِ نور کی مانند ہزاروں طالبانِ علم و عرفان پر برس رہے تھے۔ کاش! وہ رات کبھی ختم نا ہوتی اور حجۃ المحدثین بابِ علم و حکمت سے علم و عرفان کے موتی طالبان میں تقسیم فرماتے رہتے۔ آج کے اِس دورِ فتن میں منہاج القرآن کا سائبان امتِ مسلمہ میں نیابتِ نبوت(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا سائبان ہے۔