Issue of Hijab | Dr. Shehzad Saleem
1:35:51
Пікірлер
@MohdSalman-yd3vr
@MohdSalman-yd3vr Күн бұрын
Iss bhai dimaag sahi qaam nahi kar raha hai
@ushra203
@ushra203 2 күн бұрын
😂😂😂😂😂 indian mushlim English accent me baat karega to angrej nahi ban jaayega 😂😂😂😂😂 hindi samajh me aai baat karna samajh nahi aaya 😂😂😂😂😂 jabebi bhaiya kitna lol banaoge mera beta tere se zyada accents use karta hai pura American lagta hai lol jalebi 😂😂😂😂😂
@user-lw6os9fm2g
@user-lw6os9fm2g 4 күн бұрын
You know nothing 😔
@bakhtrawankhan539
@bakhtrawankhan539 5 күн бұрын
میہض زن کے گھوڑے دوڑاتے جا رہے ہیں
@quest...6246
@quest...6246 5 күн бұрын
ایک صاحب نے سوال کیا ہے کہ قربانی اسماعیل علیہ السلام کی ہوئی یا اسحاق علیہ السلام کی؟ اس میں ایک بات کہیں پڑھی تھی کہ ہم کیوں اس موقع کو "عید الا الضحی " کہتے ہیں، الضحی کو وہاں اسحاق سے منصوب کیا تھا؟
@shehzadsaleem
@shehzadsaleem 2 күн бұрын
Ishmael was the son offered for sacrifice. Al-Duha means animal sacrifice
@quest...6246
@quest...6246 5 күн бұрын
ڈاکٹر صاحب آپ کی صفا و مروہ کی سعی کے لیئے کی گئ توجیح میں یہ کمزوری ہے کہ آپ کہتے ہیں کہ، 1۔ مروہ قربان گاہ تھی، اور قربان گاہ کے چکر لگانے کی رسم قدیم ہے، اسی لیئے اس سعی کی وجہ بھی یہ ہے کہ یہاں اسماعیل علیہ السلام کو قربانی کے لیئے پیش کیا گیا تھا۔ 2۔ اس سے پہلے آپ نے کہا ہے کہ اسماعیل علیہ السلام کی قربانی کے نتیجے میں ابراہیم علیہ السلام کو اسحاق کی پیدائش کی بشارت دی گئ۔ 3۔ آپ کہتے ہیں کی حضرت اسماعیل علیہ السلام کو اسحاق علیہ السلام کی پیدائش کے بعد مکہ میں بسایا گیا۔ ان تمام باتوں سے تو یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اسماعیل علیہ السلام کی قربانی کا واقعہ مکہ میں مروہ کے پاس نہیں بلکہ کہیں اور غالبا کنعان میں پیش آیا تھا۔ اور یا پھر ممکن ہے کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام حضرت اسماعیل کو مکہ میں بسانے سے پہلے بھی مکہ میں آتے جاتے رہے تھے، اور ایسے ہی کسی موقع پر جب وہ مکہ میں تھے تو قربانی کا واقعی پیش آیا ہو؟
@quest...6246
@quest...6246 5 күн бұрын
اللہ تعالٰی آپ کو دین کی صحیح فہم کے ساتھ ساتھ اس کو بیان کرنے کی ہمت و استطاعت بھی عطا فرمائے، توہمات سے گھرے ہوئے ان معاشروں میں دین کی قرآن کے مطابق درست فہم بیان کرنا اور اس کی اشاعت کرنا انتہائی مشکل کام ہے۔ لوگوں کو صدیوں سے قصے کہانیوں کے پیچھے یوں لگایا گیا ہے کہ اب حقیقت کو قبول کرنا ان کے لیئے انتہائی مشکل کام ہے۔
@quest...6246
@quest...6246 5 күн бұрын
قرآن صفا و مروہ کی سعی کے بارے میں کیا کہتا ہے؟ کیا اس کو کرنے کا حکم ہے؟ یا یہ کہا ہے کہ ، إِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ مِن شَعَائِرِ اللَّهِ ۖ فَمَنْ حَجَّ الْبَيْتَ أَوِ اعْتَمَرَ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْهِ أَن يَطَّوَّفَ بِهِمَا ۚ وَمَن تَطَوَّعَ خَيْرًا فَإِنَّ اللَّهَ شَاكِرٌ عَلِيمٌ یعنی "صفا و مروہ کی سعی کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے"۔ اس آیت سے تو یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اسلام نے حج و عمرہ میں دور جاہلیت کی بہت ساری رسومات کو ختم کیا تھا، اسی تناظر میں لوگوں نے صفا و مروہ کی سعی کے بارے میں پوچھا تو یہ جواب ملا۔
@shehzadsaleem
@shehzadsaleem 2 күн бұрын
the sa'ee of Safa and Marwah are the rounds of vow which are first made before the Ka‘bah and then on the place of sacrifice. It is evident from the Torah that just as they were made before sacrificing an animal they were also made after sacrificing it while holding a part of the slaughtered animal in the hands
@quest...6246
@quest...6246 6 күн бұрын
جزاک اللہ خیرا۔ بڑی اچھی وضاحت کی ہے۔
@sadafkhawaja9932
@sadafkhawaja9932 8 күн бұрын
سبحان اللہ سبحان اللہ .اللہ امام کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🙏🏽🙏🏽🙏🏽🙏🏽🙏🏽🙏🏽🙏🏽
@sadafkhawaja9932
@sadafkhawaja9932 9 күн бұрын
امام فراہی کو اللہ کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🙏🏽🙏🏽🙏🏽🙏🏽🙏🏽
@sadafkhawaja9932
@sadafkhawaja9932 9 күн бұрын
جزاک اللہ خیرا کثیرا
@shahidismail
@shahidismail 10 күн бұрын
Bhai Hazrat Adam Ki walda majda kidr se again.😮😮😮😮😮4:10 repeet
@SheriiMir
@SheriiMir 10 күн бұрын
Brilliant
@kakabawani4212
@kakabawani4212 15 күн бұрын
Dr Shehzad Saleem is Great Scholar and His Teacher Muhrtam Javed Ahmed Ghamidi Salam .
@syedmuhammadazeem3504
@syedmuhammadazeem3504 18 күн бұрын
السلام و علیکم ڈاکٹر صاحب آپ کے ایک کلپ میں زمزم کی ابتداء کی بات کرتے ہوئے ذکر آیا کہ حضرت اسماعیل علیہ السلام کی قربانی کا واقعہ چودہ پندرہ سال کی عمر میں شام میں پیش آیا نہ کہ مکہ میں ، یہ وضاحت فرمائیں کہ حج کے رکن رمی کی کیا حقیقت ہے کیا اس کا تعلق تین مرتبہ شیطان کے ورغلانے سے ہے یا کچھ اور بات ہے ؟؟؟؟
@shehzadsaleem
@shehzadsaleem 11 күн бұрын
Hajj symbolizes war against Satan and this reaches its pinnacle in the ritual of Jamarat
@misssamra6952
@misssamra6952 21 күн бұрын
I am a doctor can scientifically proven that rib focus rib the histology a woman can be created. Broaden your study
@misssamra6952
@misssamra6952 21 күн бұрын
It's not bible it is in Sahi bukhari
@quest...6246
@quest...6246 21 күн бұрын
جب قرآن کے ساتھ دوسری کتابوں کو شریک کرینگے تو ایسے ہی مسائل پیدا ہونگے۔ قرآن میں رجم کی سزا نہیں، فقہا و محدثین کی بات سے اختلاف کی جرات نا ہونے کی وجہ سے رجم کو اسلام میں زبردستی داخل کرنا ظلم عظیم ہے۔
@user-mv2dd1oy2q
@user-mv2dd1oy2q 23 күн бұрын
نہیں نہیں ڈاکٹرصاحب آپ غلط فرمارھےہیں اگر خواب ہوتاتو پھر مشرکین اعتراض ھی نہ کرتے۔ اور پھر یہ معجزہ بھی نہ ہوتا آپ حقیقت سےبہت دورہیں۔ قبلہ پیرمہرعلی شاہ رحمة اللہ کی کتاب سیف چشتیائی کا مطالعہ فرمائیں
@user-mv2dd1oy2q
@user-mv2dd1oy2q 25 күн бұрын
غیرمکمل تحقیق ھےمزیدتحقیق کریں
@ziauddin7948
@ziauddin7948 28 күн бұрын
قران مین یہ کہین نہین لکھا کہ ظہر کی نماز چار رکعت پڑھو # قران کی تفسیر احادیث کرتی ہین اور حوا کو ادم کی پسلی سے بنانے کا واقع حدیث مین ہے #
@hafizabdulghaffar8746
@hafizabdulghaffar8746 Ай бұрын
یہ وضاحت بھی فرمادیں کہ اماں حوا کو کیسے پیدا فرمایا
@shehzadsaleem
@shehzadsaleem 29 күн бұрын
same species as Adam
@kashifbaby406
@kashifbaby406 25 күн бұрын
Matter say.
@SPYMine
@SPYMine Ай бұрын
❤❤❤
@IrfanKhan-yy8gh
@IrfanKhan-yy8gh Ай бұрын
ADAB PEHLA QAREENA HAI MOHOBAT KE QAREENO MAIN" NABI S.A.W.A. K LIYE BOLNY SE PEHLY ALFAZ KA CHUNAO TAMEEZ SE KARNA ZARURI HY"
@rafiqkhak384
@rafiqkhak384 Ай бұрын
قرآن پاک میں کہاں لکھا ھے کہ جب حضرت ابراہیم نے حضرت حاجرہ کو آباد کیا تو اسماعیل سولہ سترہ سال کے تھے۔
@shehzadsaleem
@shehzadsaleem Ай бұрын
the age is not mentioned but as I have explained concomitant indications show that he is was in adolescent age
@ayubsarwar2973
@ayubsarwar2973 Ай бұрын
فَقَالُوا إِنَّا إِلَيْكُم مُّرْسَلُونَ ‎﴿١٤﴾‏ قالو دو سے زیادہ کے لئے بولا جاتا ھے۔۔۔۔۔
@mdsadeequemdsadeeque9889
@mdsadeequemdsadeeque9889 Ай бұрын
Good explanation sir
@abrarbhatti159
@abrarbhatti159 Ай бұрын
بہترین علمی تجزیہ
@abrarbhatti159
@abrarbhatti159 Ай бұрын
اتنی انگریزی کیوں جناب، غامدی صاحب کا شاگرد اور انگریزی اردو مکس 😮
@ranaakhtar6912
@ranaakhtar6912 Ай бұрын
Please tell kia Hazrat Ismail AS se pehly Haji log pani nahein peetay tha sur saee nahein Ketty th 1:39:34
@shehzadsaleem
@shehzadsaleem Ай бұрын
The question is not clear
@peace4peace991
@peace4peace991 Ай бұрын
Dr. Sb 19 ka figure iek muzboot lock hay jo kisi qisam ki change/tabdeli ki koshish ko za'el karta hay. Quran-E-Pak kay lock key liyee bi19 ka uded hay.
@muhammaddilawarld
@muhammaddilawarld Ай бұрын
کیا عورت کے ساتھ ہی یہ حادثہ پیش آتا ہے مرد کا اس میں کو حصہ نہیں وہ بھی تو باپ ہے اسکا بھی تو دل دُکھتا ہے
@muneebamuneer9629
@muneebamuneer9629 Ай бұрын
Sun is not in static position.
@shaziaanjum111
@shaziaanjum111 Ай бұрын
Sir Mera question hy k gwahi 4 mrdon ki bi to zrori hy Zina ki saza sy pehly agr gwahi na milen to saza ni dy skty.
@shehzadsaleem
@shehzadsaleem Ай бұрын
not correct. pl watch the vieo again
@altaftantray3414
@altaftantray3414 Ай бұрын
Where was species prior to the first creation....
@shehzadsaleem
@shehzadsaleem Ай бұрын
which species are you referring to
@kashifbaby406
@kashifbaby406 25 күн бұрын
Alla nay water and Sand par Wahee nazil Kee Virus paida Hua Germs Bacteria so on, ajsam bantay gai. Zameen par hee creation hui. It is my own thought.
@anwar..3100
@anwar..3100 Ай бұрын
nbi pak sal..takhno ke upar tahband ya ijar pahnte the ghutno se niche kabhi nhi pahni hmare samajhne ke liye itna kafi nhi h
@studyplusgkandenglish5575
@studyplusgkandenglish5575 Ай бұрын
Main bhi soch rahi thi ankle ke niche pant Chali jaaye to q show off hogi aur pride ke liye hoga.
@asifiqbal2776
@asifiqbal2776 Ай бұрын
On this issue, Syed Suleman Nadvi writes in his Seerat-e-Ayesha (Lahore: Maktaba Islamia, 2005), (حضرت عائشہ کا جب نکاح ہوا تھا تو اس وقت چھ برس کی تھیں {ص ۲۵} لیکن زن و شوئی کے تعلقات تین برس بعد قائم ہوئے، جب وہ نو برس کی ہو چکی تھیں۔ {ص ۲۷} -- فٹ نوٹ ص ۲۵: بعض بے احتیاط لوگوں نے اس خیال سے کہ کم سنی کی یہ شادی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے موزوں نہیں ، اس بات کی کوشش کی ہے کہ وہ ثابت کریں کہ اس وقت حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی عمر چھ برس کے بجائے ۱۶ برس کی تھی لیکن یہ کوشش تمام تر بے سود اور ان کا یہ دعوی بالکل بے دلیل ہے ۔ حدیث و تاریخ کے پورے دفتر میں ایک حرف بھی ان کی تائید میں موجود نہیں); --- Bint al-Shati' writes in her "The Wives of the Prophet" (Lahore: Sh. Muhammad Ashraf, 1971), "Khawla went to the Prophet and summoned him. Abu Bakr married him to `A'isha, who was then six or seven years old (p. 58); Footnote on p. 58: 'History relates no more about `A'isha at that time except that she was six or seven years old, that she was engaged to al-Jubayr ibn al-Mut`im ibn `Adi, that her father was Abu Bakr...'" --- Nabia Abbott writes in her "Aishah The Beloved of Mohammed" (Chicago, 1942), "Khawlah's matrimonial mission to Sawdah having also proved successful, Mohammed, within a few months of Khadijah's death in A.D. 619, married in quick succession the widow Sawdah and the six-year-old Aishah. The marriage of the latter, however, was not consummated until three years later in Medina. The precocious child, if one is to believe the traditions attributed to her, sensed a change in her status when her mother called her away from her playmates and kept her indoors. She realized then that a marriage was involved but did not know to whom and would not ask; she waited instead on her mother to tell her. There is no record of the child's reaction to the realization that she was to be the wife of the middle-aged prophet of Allah. For a while at least her main concern was the business of childhood play." (p. 4)
@waqasrafiq7844
@waqasrafiq7844 Ай бұрын
bhai agar badshah k pemane jo ke asal me kho gaya tha wo mila hi nahi tha to phr bin yameen ko apne pass kese rakha ? agar pemana (badshah wala) agar milta, to phr bin yameen ko rakhte na.. aur agar Hazrat Yousuf ne mehmani ke tor per apna pemana rakha tha to phr uske nikal jane per yeh bat q na kahi balke ulta saza ke tor par Bin yameen ko apne pass b rakh lia ?? Kindly yeh samjhaen
@hasnainraza2966
@hasnainraza2966 Ай бұрын
بادشاہ کا صواع واپس مل جانے کا اشارہ قرآن مجید نے نہیں دیا۔ جو ملا وہ سقایا یعنی پانی پینے کا پیالہ تھا جو یوسف ع نے اللہ تعالیٰ کے اذن سے بن یامین کے سامان میں رکھ دیا تھا، تو تلاشی کے دوران وہی مل گیا۔ اب تلاشی لینے والوں نے جو کہ پہلے ہی ان قافلے والوں کے بارے میں شکی تھے، اس پانی پینے والے پیالے کی بنیاد پر ہی بن یامین کو سزا کے طور پر رکھ لیا تھا کہ بادشاہ کے محل سے کچھ نہ کچھ تو انہوں نے چرایا ہی تھا، لہٰذا چوری کا کلنک تو ان کے ماتھے پر لگ ہی گیا تھا۔ رہی بات کہ یوسف نے یہ بتا کیوں نہ دیا کہ پیالہ انہوں نے رکھا تھا تو یہ بات کہ سقایا سامان میں رکھوانے کے واسطے اللہ تعالیٰ ان کے ساتھ ہے ان کو معلوم ہوگی کیونکہ وہ نبی تھے۔ اسی طرح وہ اسلئے بھی نہیں بولے کہ ایسا کرنا بے وقوفی ہوتی خواہ مخواہ بادشاہ کی حکومت میں اپنے آپ کو گندہ کرنے کے لئے۔
@milybutt5312
@milybutt5312 Ай бұрын
Where's the Hajra as after the ismaeel shadi
@globalwarming890
@globalwarming890 Ай бұрын
The Qur'an ki koi bhi aayet padney se pahley Aaozubillah padney chahiye
@user-rl6jl9kz3d
@user-rl6jl9kz3d 2 ай бұрын
Ameen ahsan islahi jis madarse se taleem li vo madrasa mere gao may hai Madarsa islah
@musarratabbas6754
@musarratabbas6754 2 ай бұрын
Sir.... Have you published any book in urdu.... How to get that one
@muhammadislaam9911
@muhammadislaam9911 2 ай бұрын
حق کو بیان نہیں کیا جاتا صرف قیاس آرائیاں کی جاتی ہیں۔ رجم کی سزا کفار کا طریقہ تھا جو وہ مومنین پر کرتے تھے۔ قتل کرنے کے اور بہت سے طریقے ہیں جن سے فوری موت واقع ہو جاتی ہے اور سبھی میں عبرت بھی ہے۔ رجم سے فوری موت نہیں ہوتی بلکہ اذیت ناک کئی گھنٹے لگ جاتے ہیں۔ زنا کی سزا سو کوڑے ہے چاہے شادی شدہ یا غیر شادی شدہ۔ اللہ تعالٰی ہم سب کو ہدایت عطا فرمائیں۔ آمین۔
@AhmedAli-ec2mb
@AhmedAli-ec2mb 2 ай бұрын
Janaab north africa mñ aath mumaalik hñ aur west africa mñ chad,kuwait,behrain,qater,dubai,aur northeastern saudia arabia hñ,sudan ko chhor kar kul 14 mumaalik bantay hñ; aap ne bataayaa 11 mumaalik warsh qirat par chaltay hñ ? Wo kesay,baat ko clear krñ?
@milybutt5312
@milybutt5312 2 ай бұрын
Dr Shaib Hazrat e Adam kis par Nabi thay
@musarratabbas6754
@musarratabbas6754 2 ай бұрын
Sir qibla awal madjid e aqsa hai,? Quranic version.... Your analysis requested..... Not ghamdi vesion.... Pl. M. Abbas shah Pak
@JAMALANASIR
@JAMALANASIR 2 ай бұрын
Boht Ala... Allah ap ko hamesha khosh rakhay.... ❤
@milybutt5312
@milybutt5312 2 ай бұрын
Dr Khana kaaba 🕋 kia hair ghamdi shaib kihtay hai masjid hai to pair ham us ka tawaf kayyo kartay hai Qibla kia hai tafseel say 1 program kar k sukryya ka moqa de Jazak Allah