ڈاکٹر صاحب اگر آپ میرا کمنٹ دیکھ رہے ہیں تو میری آپ سے گزارش ہے کہ میرے لیے دعا فرما دیں کہ مجھے جس مصیبت اور پریشانی کا سامنا ہے اللہ تبارک تعالیٰ اپنے محبوب، آلِ محمد، اصحابِ محمد اور امتِ محمد کے صدقے اُس سے چھٹکارا دے آمین! اوراللہ آپ کے تمام دیکھنے والے بہنوں اور بھائیوں کو خوش رکھے مجھے بس آپ کے دو دعائیہ جملوں کی ضرورت ہے خدا آپ کو برکتوں اور رحمتوں سے نوازے