شیر ہندوستان بیباک مقرر مفسر قرآن محدث مقبولِ خاص و عام حضرت اقدس مولانا سلمان ندوی دامت برکاتہم العالیہ کو سلامت رکھے آمین
@saleemsanjar46549 сағат бұрын
Great scholar
@abdulsaboor29810 сағат бұрын
اللہ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے
@iqbalbutt745911 сағат бұрын
Allah Talla Hazrat ko lambi sehat wale zindage atta kere .Ameen
@iqbalbutt745911 сағат бұрын
Masha Allah ..Allah ne mazlomon ki madad fermae sham ke mazlomon ki .
@sirajali958814 сағат бұрын
ایرانی رافضی یہودی انقلاب دراصل صیہونی انقلاب تھا فرانس سے درآمد کردہ یہ انقلاب کبھی بھی اسلامی نہیں ھوسکتا ھے
@saeedkhan-jm9fs15 сағат бұрын
Julani khud mushkook he hazrat weh to Israel se ladne se mana ker raha he
@khalidnasim198116 сағат бұрын
Moulana jisko support kar rahe hain oh Israel aur America ki paidayish hai
@khalidnasim198116 сағат бұрын
Moulana ko jo nhi puchhta hai jo bhao nhi deta oh shaitan hai maulana ki nazar mi
@aniltewari704317 сағат бұрын
जुलानी से पूरा विश्व दोस्ती कर रहे है इस पर आपका क्या खयाल है क्या वो इजराइल को भी अपना दोस्त मानने के लिए तैयार हो चुके है ।
@GUMQAFLA17 сағат бұрын
07 وَكَذٰلِكَ نُصَرِّفُ الۡاٰيٰتِ وَلِيَقُوۡلُوۡا دَرَسۡتَ وَلِنُبَيِّنَهٗ لِقَوۡمٍ يَّعۡلَمُوۡنَ۔ اور اسی طرح ہم اپنی آیات کو گردش دلاتے ہیں تاکہ یہ پکار اٹھیں کہ (اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) آپ نے سمجھا دیا(ان کو بار بار سبق، درس دے دیا) اور تاکہ ہم واضح کردیں اس کو ہر طرح سے ان لوگوں کے لیے جو علم رکھتے ہیں ( یا جو علم حاصل کرنا چاہتے ہیں)۔کیا یہ حکم صرف نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے ہے آج امت کے لیے نہیں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بات کچھ سمجھ ائی کہ یہ تو ہو گئی جمہوریت کہ ماں کی اپنی مرضی ہے بہن بھائیوں کی بہن کی بھائی کی یعنی کہ پانچ بچوں کی اپنی مرضی ہے اور باپ کی اپنی مرضی ہے اور تبلیغ ہو رہی ہے یہ ٹی وی پہ تو اس طرح تو جمہوریت نے ہمیں خاندانی نظام ہمارا تباہ کر کے رکھ دیا کیونکہ جمہوریت میں دیکھیں کون سے خاندانی تعلقات خاندانی نظام کی کوئی ڈیفینیشن ہے جمہوری قانون میں میاں بیوی کے حقوق و فرائض ہیں باپ بیٹی کا تعین ہے بہن بھائی کے رشتے کا تقدس ہے گھر کے سربراہ کا کیا فنکشن ہے اس کی ڈیفینیشن ہے اب اسلام کو جمہوریت سے جوڑنے والے جو علماء کرام ہیں ان کی اسلام میں کوئی گنجائش ہے غامدی صاحب یہ بھی سوال اپ کا جواب غلط ہے جنہوں نے عقل استعمال کی دنیا نہیں سنور گئی ایٹم بم کے دماغوں میں جو مرے ہیں جاپان والے جاپانہ سب سے زیادہ ترقی کی ہوئی ہے نا خود کش ایروپلین سے حملہ کرنا پڑا برطانیہ یورپ عقل استعمال کر کے جنگ عظیموں میں مبتلا ہوئے یہ بھی دلیل اپ کی ناقص ہے کہ جنہوں نے عقل استعمال کی ان کی دنیا بن گئی۔مسلمان کسی کو اپنے اعمال و افعال سے نقصان نہیں پہنچاتا تو بہرحال یہ اس میں لکھ تو دیا ہے ہم نے کوئی تھوڑی سی تفصیل کہ دیکھیں ائین کے ماتحت جو لوگ ہوتے ہیں وہ ائینی کہلاتے ہیں مسلمان نہیں کہلاتے جاوید احمد غامدی صاحب مسلمان کو ریپریزنٹ نہیں کر سکتے جب مسلمان کو ریپریزینٹ نہیں کر سکتے تو مسلمان کے تشخص سے اپنے اپ کو شو کرنا اور مسلمان شو کرنا یہ ائین میں بھی بہت بڑا جرم ہے تو جرم تو اپ خود کر رہے ہیں وہ کبھی ملک ازاد ہوا تھا ہندوستان جو نام کی ازادی جو بھی تھی کہتے تھے کہ مسلم ہے تو مسلم لیگ میں اب وہ مسلم لیگ اج والی نہیں اج تو مسلم لیگ بھی کدھر کی کدھر چلی گئی کوئی سائیکل پہ بیٹھ کے کہیں چلی گئی کوئی شیر پہ بیٹھ کے جنگل میں چلی گئی تو وہ کیا میں پاکستان سے پہلے جو مسلم لیگ 1906 میں ڈاکہ میں جس کا بنیاد تاسیس کی گئی تو کہتے تھے کہ مسلم ہے تو مسلم لیگ میں ہے پاکستانی ہیں تو پاکستان میں پاکستان اگر اسلامی جمہوریہ ہے تو اس میں ایک مسلمان ہے ایک جمہوری لوگ ہیں تو ان کا اپس میں تعلقات جو ہے مسلمانوں کے اور جمہوری لوگوں کے ائین والوں کے اور اسلام والوں کے تعلقات تو اپس میں ہو سکتے ہیں اکٹھے بھی رہ سکتے ہیں لیکن کسی کی شناخت کو استعمال کرنا ائین میں قانون میں جرم ہے یعنی کہ نماز کی شرائط نہیں بیان کر سکتے غامدی صاحب نکاح کی شرائط بیان نہیں کر سکتے ایمان کا معنی بیان نہیں کر سکتے تو غامدی صاحب کہتے ہیں میں مسلمان ہوں یہ تو ادھر ائیں گے اپ تو اپ سے مسئلہ پوچھیں گے مسلمان کے ہاں بھئی اپ مسلمان ہیں تو اپ کو یہ پتہ نہیں ہونا چاہیے اس پہ عمل بھی ہونا چاہیے تب مسلمان بندہ بنتا ہے مرحلہ جس طرح اتنی تیزی دکھاتے ہیں بیانات جاری کرنے میں اس طرح کوئی ایمان کی طرف بھی تیزی دکھانی چاہیے انسان کو غامدی صاحب کی بطور انسان بطور ایک اسلامک سکالر ہر کوئی رسپیکٹ کرتا ہے کون کہتا ہے کہ غامدی صاحب کی کوئی رسپیکٹ نہیں کرتا لیکن جب غامدی صاحب کہتے ہیں میں مسلمان ہوں تو پھر جواب تو یہ دینے پڑیں گے رسپیکٹ کے دائرے میں رہتے ہوئے۔ اور جمہوریت کے دائرے میں رہتے ہوئے کون سا نماز ہے کون سا روزہ ہے کون سا حج ہے جمہوریت میں کون سا اسلام کی ڈیفینیشن ہے یہ بھی اپ نے جواب دینے ہیں پاگل لوگ اگے بٹھائے ہوئے ہیں تالی ہم مار رہے ہیں جس طرح روس کے صدر پیوٹر نے ایک محفل لگائی ہوتی ہے کافی سارے مندوں بین بلائے ہوتے ہیں وہ سونے کے دروازے اور سونے کی کھڑکیاں جیسے یہ بچپن میں لوگ کہتے تھے کہ ہم راجے سونے دیاں کھڑکیاں تے سونے دے دروازے تو وہ صاحب ہے خود ہی منصف خود ہی مدعی کسی شاعر نے کہا تھا میں تو شعر زیادہ نہیں اتے۔ مرے جنوں کا نتیجہ ضرور نکلے گا اسی سیاہ سمندر سے نور نکلے گا گرا دیا ہے تو ساحل پہ انتظار نہ کر اگر وہ ڈوب گیا ہے تو دور نکلے گا اسی کا شہر وہی مدعی وہی منصف ہمیں یقیں تھا ہمارا قصور نکلے گا یقیں نہ آئے تو اک بات پوچھ کر دیکھو جو ہنس رہا ہے وہ زخموں سے چور نکلے گا اس آستین سے اشکوں کو پوچھنے والے اس آستین سے خنجر ضرور نکلے گا
@GUMQAFLA17 сағат бұрын
03 وَكَذٰلِكَ نُصَرِّفُ الۡاٰيٰتِ وَلِيَقُوۡلُوۡا دَرَسۡتَ وَلِنُبَيِّنَهٗ لِقَوۡمٍ يَّعۡلَمُوۡنَ۔ اور اسی طرح ہم اپنی آیات کو گردش دلاتے ہیں تاکہ یہ پکار اٹھیں کہ (اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) آپ نے سمجھا دیا(ان کو بار بار سبق، درس دے دیا) اور تاکہ ہم واضح کردیں اس کو ہر طرح سے ان لوگوں کے لیے جو علم رکھتے ہیں ( یا جو علم حاصل کرنا چاہتے ہیں)۔کیا یہ حکم صرف نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے ہے آج امت کے لیے نہیں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا بھی قصور نہیں ہے کہ مولوی صاحب سے لوگ خود بھاگے ہیں لیکن نہ مولوی صاحب نے اس کے بارے میں غور و فکر کیا کہ اس فتنے سے کیسے نجات حاصل کی جائے نہ ہی یہ ڈاکٹر فرحت ہاشمی نے کبھی سوچا ہوگا نہ ہی جاوید احمد غامدی صاحب نے اور نہ ہی ڈاکٹر بابر اعوان صاحب نے یہ کبھی سوچا ہے کہ اس فتنے سے نکلنے کا راستہ کیا ہے جو اب خود ہماری آزاد مرضی سے ہمارے اوپر مسلط ہوا ہے۔ یعنی کہ ہم اس ایک ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے کرتے آج اس سطح پہ پہنچ چکے ہیں کہ ہمارے بیٹی باپ کی نافرمان ہو چکی بہن بھائی سے برگشتہ ہو گئی بھائی بہن سے بیگانہ ہو گیا بیوی شوہر سے شوہر بیوی سے دل شکستہ ہو گئے علماء کرام امت کی رہنمائی چھوڑ گئے امت نے علماء کرام کی عزت کرنی چھوڑ دی سیاستدان مجرم لوگ بن گئے اور ایک کرکٹ میں ٹاس جیت کے حکمرانی لینے کی باتیں ہونے اور کرنی شروع کر دی گئی کہ چلو ٹاس کر لیتے ہیں جو جیتا وہی سلطان مطلب یہ ہے کہ اس سطح پہ جو لایا گیا ہے یہ تمام باتیں ابھی تو یہ چلو ہم بیچ میں چھوڑ گئے یہ لمبی ہو جاتی ہیں حضور والا سورہ الانعام میں نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو جو 105 نمبر آیت میں جو یہ حکم دیا جا رہا ہے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ حکم آج کس کے لیے ہے؟ کوئی نبی سے یہ زمہ داری لینا چاہتا ہے ؟ وَكَذٰلِكَ نُصَرِّفُ الۡاٰيٰتِ وَلِيَقُوۡلُوۡا دَرَسۡتَ وَلِنُبَيِّنَهٗ لِقَوۡمٍ يَّعۡلَمُوۡنَ اور اسی طرح ہم اپنی آیات کو گردش دلاتے ہیں تاکہ یہ پکار اٹھیں کہ (اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) آپ نے سمجھا دیا اور تاکہ ہم واضح کردیں اس کو ہر طرح سے ان لوگوں کے لیے جو علم رکھتے ہیں ( یا جو علم حاصل کرنا چاہتے ہیں)۔ اس میں ذکر آیات کا بھی آیا ہے پہلے یعنی کہ اللہ پاک کی نشانیاں اللہ پاک کی نشانیوں میں تو یہ بھی ہے نا کہ ایک کام کیا جائے اس کا رد عمل ظاہر ہو اچھا ہو برا ہو اس سے نتیجہ نکالا جائے کہ کیا اس کا نتیجہ نکلا ہے اور اللہ کی آیات میں اللہ کے وہ بڑے بڑے دن جن میں قومیں غرق ہوئیں تباہ ہوئی یعنی کہ ایک قوموں کا اجتماعی عروج و زوال کا جو پورا ایک لائف سپین جس کو کہا جا سکتا ہے یعنی کہ عہد یعنی دور یعنی کہ 50 سال کا ایک عرصہ ہے اس کی سٹڈی کی جائے کہ اس 50 سال میں ایک ملک نے یہ کھویا یہ پایا یہ کیا تو ایسے ہوا ایسے کیا انہوں نے تو ایسے ہوا تو یہ جتنی قوموں کے عروج و زوال ہیں اس کو اللہ پاک نے آیت کہا اب یہ اتنے اتنے بڑے ڈاکٹر ہیں فرحت ہاشمی صاحب جاوید احمد غامدی صاحب آگے ڈاکٹر بابر اعوان صاحب کا تو علمی جوڑ ہی نہیں ہے پاکستان میں کہ وہ عدالتوں میں ایسے کیس ڈیفینڈ کرتے ہیں کہ اوپر اللہ ہے انسانی حقوق پر تو ان کی مثال نہیں گھر سے اپنی آزد مرضی سے بھاگی ہوئی لڑکیوں کو بھی بی بی فاطمہ سلام اللہ کے چادر میں لپیٹ دیں اور نیچے آئین پاکستان کو ہم مانتے ہیں اب ایک بندہ جو ساری زندگی اپنے آپ کو اسلامک سکالر کے طور پر ہے تو اسلامک سکالر لیکن مسلمان کے طور پر انہوں نے کتنا پاکستان ٹیلی ویژن پہ لوگوں کو قران کا حدیث کا درس بھی دیا تو کیسی بات کر رہا ہے کہ اوپر اللہ ہے نیچے آئین ہے تو یہی تو ہم کہتے ہیں نا کہ اوپر اللہ ہے نیچے آئین ہے تم آئینی ہو تم مان جاؤ تو تو کیا ہی اچھے معنی ہو مانتے نہیں ہیں کہتے ہیں نہیں ہم مسلمان ہیں بھئی دیکھو مسلمان وہ ہوتا ہے جس کا آئین قرآن مجید ہوتا ہے مسلمان وہ ہوتا ہے جس کا اللہ پر ایمان ہوتا ہے وہ خالی یہ نہیں کہتا کہ اوپر اللہ ہے اور نیچے جو ہے ہم ہیں یا آئین ہے مسلمان وہ ہوتا ہے جس کا ہاتھ محمد صلی اللہ علیہ ہ وسلم کے ہاتھ میں ہوتا ہے یہ ایک استعارہ ہے یہ نہیں ہے کہ ابھی آپ پھر اس بحث شروع کر دیں وہ حاضر ہیں غیر حاضر ہیں موجود ہیں یا نور ہیں خاکی ہیں مطلب اس میں پھر لگ پڑتے ہیں چیزوں میں یعنی کہ جس بندے کا طریقہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے پر ہو تو یہ ہاتھ دینا ہی ہو گیا نا تو مسلمان وہ ہوتا ہے جس کا اللہ پر ایمان ہو محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان ہو قرآن مجید پر ایمان ہو فرشتوں پر اچھی اور بری تقدیر جو ہے وہ اللہ کی طرف سے لیکن اس کو جو اختیار دیا گیا ہے۔۔
@GUMQAFLA17 сағат бұрын
04 وَكَذٰلِكَ نُصَرِّفُ الۡاٰيٰتِ وَلِيَقُوۡلُوۡا دَرَسۡتَ وَلِنُبَيِّنَهٗ لِقَوۡمٍ يَّعۡلَمُوۡنَ۔ اور اسی طرح ہم اپنی آیات کو گردش دلاتے ہیں تاکہ یہ پکار اٹھیں کہ (اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) آپ نے سمجھا دیا(ان کو بار بار سبق، درس دے دیا) اور تاکہ ہم واضح کردیں اس کو ہر طرح سے ان لوگوں کے لیے جو علم رکھتے ہیں ( یا جو علم حاصل کرنا چاہتے ہیں)۔کیا یہ حکم صرف نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے ہے آج امت کے لیے نہیں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو اس کو ایک سینس دی گئی ہے اس کو حس دی گئی ہے اس کو اختیار دیا گیا ہے اس کو وسائل دیے گئے ہیں اس کو صدھا کلو کا یہ دماغ جو اس کے سر کے اوپر ہے سوچنے سمجھنے کے لیے وہ ہے اس کو ایک دل دیا ہے اب یہ کہتے ہیں کہ دماغ سے سوچا جاتا ہے قرآن مجید میں تو ہے کہ دل بھی ہے وہ بھی تفقع کرتا ہے تو بہرحال جو بھی یہ مانے نہ مانے دل بھی دیا گیا ہے یہ ساری چیزیں دی گئی ہیں ان کو یہ اللہ تعالی کی آیات یا نشانیاں نظر نہیں آتی؟ یہ مطلب جاوید احمد غامدی صاحب ڈاکٹر فرحت ہاشمی یہ بابر عوان کو یہ ان کو اللہ کی آیات نظر نہیں آتی یہ پاگل ہو گئے ہیں ان کو اپنے ہمسائے ممالک میں یہ چیزیں نظر نہیں آتی ان کو سعودیہ میں جو ہو رہا ہے اسلام کے نام پہ ان کو جو فلسطین میں بچے مرے ہیں مطلب وہ ہم کوئی اس کو اس طریقے سے نہیں کہتے کہ یہ مطلب جذباتی رنگ دینے کے لیے ہم اس طریقے سے کہتے ہیں کہ بھئی آپ بالکل نہ فلسطین کے مسلمانوں سے آپ کوئی وابستگی نہ رکھیں لیکن آپ کو نظر نہیں آرہا کہ کیا ہو رہا ہے کیا انہوں نے کیا تو کیا آج کل تو دنیا گلوبل ولج تو وہ عرصہ سے بن چکی ہے گلوبل ولج بنے ہوئے بھی آج پونی صدی گزر چکی ہے اب گلوبل ولج میں جو ہے لوگوں کو اپنے وہ طریقے پہ چلانے کے لیے مجبور کر رہے ہیں پہلے تو انہوں نے تمام سہولیات دی ہیں اب وہ زبردستی مجبور کر رہے ہیں کہ تم نے اس طریقے پہ چلنا ہے تو تب تم گلوب پہ رہ سکتے ہو نہیں تو تمہیں صفحہ ہستی سے مٹا دیا جائے گا اب یہ چیزیں ان کو نظر نہیں آرہی یہ اللہ کی آیات انہوں نے کبھی ذکر کیا ہے تو بہرحال اس آیت میں جو درس کا ذکر ہے وہ حکم ہے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو تو کیا یہ مسلمانوں کو حکم نہیں ہے؟ درس کا کہ تم اپنے مسجدیں جو بنائی ہیں اس میں قرآن مجید کو سمجھاؤ اللہ کی آیات کو واضح کرو اس میں تو کوئی اور شریعت کا حکم نہیں ہے یہ اس کے آگے پیچھے 105 آیت سے اٹھ دس آیتیں پیچھے بھی جائیں اس سے آگے بھی جائیں رکوع میں بھی کوئی ایسا حلال حرام کا وہ یا کوئی قانون نہیں حکم اس طرح کا ہے ہی نہیں ہے یہ تو اللہ تعالی کی ایک قدرت اس کی وہ ایک نصیحت برا مضمون بنتا ہے کہ دیکھو تم غور و فکر کرو اب یہ تو بیان کریں گے یہ درس والے یہ بیان کر دیں گے وہ بھی سرسری سا کر کے کوئی لفظی ترجمہ جیسے غامدی صاحب نے وہ ایک بات کی ہے کہ کچھ نے ترجمہ جو ہے وہ لفظی کر دیا اور کچھ نے با محاورہ ترجمہ کر دیا اب غامدی صاحب نے اپنی رائے دی کہ مفہوم سمجھانا چاہیے یعنی دونوں ایک دوسرے سے مختلف ہو گئے اختلاف کر دیا اب ہم تینوں سے مختلف اور اختلاف کر جاتے ہیں کہ شاہ ولی اللہ نے بھی تو اس وقت کے علماء سے کیا کہ نہیں لیکن ہم کسی کو غلط صیح کا سرٹیفکیٹ نہیں دینا چاہے بات سمجھانی ہے کہ علماء بھی غلط نہیں اور شاہ ولی اللہ بھی 100فیصد درست یا غلط نہیں لیکن اپنی اپنی جگہ پر دونوں درست ہیں پر کیسے؟وہ جواب نہیں دیں گے۔ کیونکہ یہ منکر ہیں فی الحال قرآن مجید کے ایمان نہیں لانا چاہتے جب لے آئیں گے تو دیکھا جائے گا آگے کیا کرنا ہے ۔ تاہم یہ تحریر ان کے متعلق ہے جس میں اُن کی کتابوں کا بھی زکر ہے ۔۔غوث سیوانی،نئی دہلی ہندوستان۔۔ ہندوستان کی قومی راجدھانی دہلی کے آئی ٹی او علاقے میں ایک قدیم قبرستان ہے، جسے مہندیان قبرستان کہا جاتا ہے۔ اس کی خاص بات یہ ہے کہ یہاں دہلی کی بہت سی تاریخی شخصیتیں دفن ہیں۔ مہندیان میں بہت سے بزرگان دین اور صوفیہ بھی آسودۂ خاک ہیں جن میں شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ بھی شامل ہیں۔ احاطے کی خستہ حالت دیکھ کر یہ اندازہ نہیں ہوتا کہ اپنے عہد کا امام علم وفن یہاں دفن ہوگا۔ حالانکہ اسی احاطے میں شاہ ولی اللہ کے خانوادے سے تعلق رکھنے والی دیگر علمی شخصیات بھی دفن ہیں جن کا احسان برصغیر ہی نہیں پوری علمی دنیا پر ہے۔ شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ برصغیر کے ان بزرگان دین میں شامل ہیں جنھوں نے اپنی علمی خدمات کے سبب عالمی شہرت پائی اور دینی علوم کے شعبے میں اثرات مرتب کئے۔ انھوں نے علم قرآن، علم حدیث، علم فقہ سے لے کر میڈیکل سائنس اورموسیقی تک کے میدان میں مہارت پائی تھی۔ مولانا سیدابوالاعلیٰ مودودی نے ان کے تعلق سے لکھاہے:
@GUMQAFLA17 сағат бұрын
06 وَكَذٰلِكَ نُصَرِّفُ الۡاٰيٰتِ وَلِيَقُوۡلُوۡا دَرَسۡتَ وَلِنُبَيِّنَهٗ لِقَوۡمٍ يَّعۡلَمُوۡنَ۔ اور اسی طرح ہم اپنی آیات کو گردش دلاتے ہیں تاکہ یہ پکار اٹھیں کہ (اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) آپ نے سمجھا دیا(ان کو بار بار سبق، درس دے دیا) اور تاکہ ہم واضح کردیں اس کو ہر طرح سے ان لوگوں کے لیے جو علم رکھتے ہیں ( یا جو علم حاصل کرنا چاہتے ہیں)۔کیا یہ حکم صرف نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے ہے آج امت کے لیے نہیں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انھوں نے درس وتدریس میں مصروفیت کے باوجود مختلف موضوعات پر عربی وفارسی میں کتابیں بھی تحریر فرمائیں۔ یہ کتابیں علم وفن کا خزانہ ہیں۔ ان کی تحریر کردہ کتابوں کے نام درج ذیل ہیں۔ حجۃ اللہ البالغہ (عربی) البدور البازغہ الخیر الکثیر (عربی) التفہیمات الالہیہ(اول،دوم) انفاس العارفین(حالات : شاہ عبدالرحیم و شاہ ابوالرضا) فتح الرحمٰن ترجمہ القرآن (فارسی) مصفٰی و مسویٰ (شرح موطا) سرور المحزون (فارسی) سیرۃ الرسولﷺ الذکر المیمون ترجمہ سرور المحزون اطیب الغنم فی مدح سید العرب و العجم ﷺ الجزء اللطیف فی ترجمۃ العبد ضعیف ھمعات سطعات لمحات الطاف القدس الخیر الکثیر عقد الجید چہل حدیث العقیدۃ الحسنہ(فارسی) قرۃ العینین فی تفضیل الشیخین(فارسی) رسالہ دانشمندی(فارسی) بالفتح الخیبر بما لا بد من حفظہ فی علم التفسیر الفوز الکبیر (فارسی) فیوض الحرمین۔الطاف القدس فی معرفۃ لطائف النفس۔انتباہ فی سلاسل الاولیاء۔ازالۃالخفاء عن خلافۃ الخلفاء (فارسی)
@SQ196521 сағат бұрын
Al julani Hizbuzshaitan hai..
@Dr.JafarMusaAdv22 сағат бұрын
हुज़ूर इस्लाम नें, जंग ए ओहद और जंग ए खन्दक को कैसे फतह किया था ?? अम्र ए अबदाऊद को किसने क़त्ल किया था?? हज़रत अली as के लिए ज़ुल्फ़ेकार जंग ए ओहद में क्यों आई ?? ओहद में रसूल अल्लाह saww को छोड़ कर भगने वाले सहाबा के नाम भी बता दीजिये ll हुज़ूर किसी के फ़ज़ाईल को कम करना और किसी का फ़र्जी फज़ायल बयान करना एक बड़ी मुनाफिक़त है और बेईमानी भी ll
@bangolkhan634323 сағат бұрын
🇮🇷🇱🇧🇮🇶🇾🇪🇸🇾🇵🇸✊🏻🏴
@alhabiburehman382323 сағат бұрын
100 feesad saach. Molana. Sahib
@VRALVEКүн бұрын
Jazak Allah Khair. Allah bless you Always AMEEN..
@syednoorullahabidi7104Күн бұрын
ارے مولانا ترکی کے بارے کچھ نہیں کہرہے کہ جس کی منافقت کو برابر اخباری چائنلوں نے دکھایا اور اسرائیل سے کبھی ناتا نہیں توڑا، مال، دولت، اسلحہ چند ہزار فوجی یہودیوں کی خدمت میں پیش کر دئے، امت مسلمہ کے قتل عام کے لئے، افسوس صد افسوس آپ کی عقل کو کیا ہو گیا ہے؟ اسوقت شب و روز آپ نے ان دھشتگردوں کی مدح و ثناء میں وقف کر دئے ہیں کہ جو سابق داعش، النصرۃ اور اب HTS کے دھشتگرد جو ترکی بھیڑیے اردوگان کے تربیت کئے ہوے ہیں جو اسرائیل کے اولیاء ہیں آپ اپنی اس نجس زبان سے جس سے بنو امیہ کے بھیڑیوں HTS کی مدح و ثناء کر رہے اور جشن منا رہے ہیں، اہل بیت رسول ﷺ ، علی و اولاد علی کا نام نہ لیں تو بہتر ہے بہر حال آپ کی آنکھیں بند ہو گئی ہیں اللہ آپ کو HTS کے دھشتگرد بھیڑیوں کے ساتھ محشور فرمائے آمین بعضکم اولیاء بعض
@ak-vu5wyКүн бұрын
Ye ulma e soo hn
@ak-vu5wyКүн бұрын
Imam ali k qaul h dost 3 trah k hote hn aur dushmn bhi 3 trah k hote hn Dushmn ka dushmn dost hota h Hts ka dushmn hizbullah aur iran h aur in dono k dushmn israil aur america 2 israil dost hua n Jis tnzeem ko america n bnaya usme jolani 2 sal srf kiye tum beghairat usko mujahdeen kehte ho
@hiphopgamingmd4267Күн бұрын
Hayat tahreer alsham hts jisne syria pe qabza kiya woh bui to israel 🇮🇱 ke dost he America ke dost he inka kiya banega
@syednoorullahabidi7104Күн бұрын
Is ka jawab in k bas ki bat nhi hai ye molana hang kr jaenge because in k auliya HTS bani umayya ki aulad aa gae hain بعضهم اولیاء بعض
@syednoorullahabidi7104Күн бұрын
Ye har us k sath hain jo ahlebait ka dushman Or bani umayya ka dost ho
@TahirHaiderKhan201720 сағат бұрын
موبند رک😂
@Sehzor10 сағат бұрын
@@syednoorullahabidi7104in munafiqo ke 2 muhh ahle baith ke naam par jhooti mohabbat waqt aane par yazeed ko rahmatullah alaih kahte hai
@RehanaAkter-l3vКүн бұрын
Assalamualaikum oa rahmatullah.
@JamalNasir-c2fКүн бұрын
Yahoodo nasara se jung karne se pehle hi musalmano ke khalifa thak jate hain, jaise bechara jolani bina ladhe hi thak gaya lanti
@ShahidKhan-gq5piКүн бұрын
Mashallah aapko sunkar Din Ki maloomat Main izafa Ho Jata Hai
@qaisarmasood1900Күн бұрын
खुद फिरकों में बंटे पड़े हैं..दूसरों को ज्ञान पिला रहे हैं...। इनकी क्या हैसियत है...सबको मालूम है। ऐसे लोग अपनी दुकान चलाने में मस्त हैं.., इन्हें ना दीन से मतलब , ना दुनिया की ख़बर फलस्तीन की तबाही के ज़िम्मेदार इस मुल्....😬🤬को क्या कहूं....😬😬😬 धत्त.. इसके #अब्बा जोलानी ने इजरायल से लडने से इंकार कर दिया है
@MdAmmar-rf3ifКүн бұрын
Mashallah sir good talking
@hamidmanzilstudioКүн бұрын
Yeh khandan bht farzi raha hai hamesha se
@makram761Күн бұрын
افسوس ایران کی منافقت نظر نہیں آتی۔بس ایران اور رافضیوں کا دفاع کرنا ہے
@HafizMousamaRaheemiКүн бұрын
کیا حضرت یے بیان تحریر کی شکل میں موجود ہے
@aasmohammad6983Күн бұрын
Aap loge khud ek nahi hote to awam ko keun kahte hai ki ek ho jao
@Bjnnnnmb326Күн бұрын
bahut Achcha Takrir
@Bjnnnnmb326Күн бұрын
Hussain Sahab mujhe lagta hai Western Hollywood actors Abu Al Jolani
@hassangraphy916617 сағат бұрын
Ap Sahi farma rhy h Kash hmary tamam Suni bhai is monafiq jolani ko pahchan len
@حضرتعلی-ث6ضКүн бұрын
ہند کے علماء سدا سلامت رہیں
@kumailvipofficialКүн бұрын
tumhara ilm bahot km hai
@chill1779Күн бұрын
Aapkay jolani saab nay b Hamas ko syria say nikal jane ko keh diya hay Aur jolani nay yeh b kaha hay ki wo bohot thak chukay hain ab wo israel say ladna nahi chahtay. Aap tou bada khush ho rahay thay ki syria main inqilab aa gaya 😂
@syedhusainimamimamsh304510 сағат бұрын
Maulana to abubakar bagdadi se bhi bahut khush tha yahan tak bait ke liye tayyar the..
@shahabqureshi6371Күн бұрын
Hazrat muaviya ki fir huqumat agaye moulana apko mubarak ho
@mohammadashfaq4853Күн бұрын
Jo Allah ke lieye musalmano ke lieye mazlomo ke lieye kaam Karen woh Hazabullah he aur Jo US aur Israel ke lieye kaam Karen woh haza us shetan hen.
@abbasmusavi9509Күн бұрын
غزہ کے مظلومین کے بارے آپ نہیں بولے اور نہ ہی اسرائیل کی دہشتگردی جو آدھے شام پر قابض ہو چکا ہے اور نجات دھندہ کا بیان یا تدارک نہ کرنا کیا فرمائیں گے آپ
@syednoorullahabidi7104Күн бұрын
یہ کچھ نہیں فرمائینگے جناب چونکہ یہ اس وقت بے انتہا خوش ہیں چونکہ ان کے اولیاء بنو امیہ کے دھشتگردوں کو ظاہرا کامیابی حاصل ہوئی ہے تو انکی آنکھوں کو چوندھ لگ گئی ہے اب انہیں خوشی میں بنو امیہ کے علاوہ کوئی نظر نہیں آتا یہ منافق ہیں کبھی اہلبیت ع کی محبت کا دعوی کرتے ہیں لیکن ساتھ HTS کا دے رہے ہیں جو بنو امیہ، معاویہ اور یزید ابن معاویہ کی حکومت کا قیام کر رہے ہیں لیکن یہ نادان بن گئے ہیں معاویہ کو برا بھی کہتے ہیں اور یزیدی دھشتگردوں کا قبضہ ہونے پر جشن بھی منا رہے ہیں، بعضهم اولیاء بعض یہ اللہ تعالی اور رسول ﷺ کو کیا منھ دکھائینگے اللہ تعالی ان جناب کو HTS کے دھشتگردوں اور ان کے اولیاء بنو امیہ کے ساتھ محشور فرمائے
@hassangraphy916617 сағат бұрын
یہ کچھ نہیں بولیں گے راہ نجات راہ امام حسین علیہ السلام ہیں لیکن یہ حزب اللہ میں آنا نہیں چاہتے
@mdbasil7450Күн бұрын
Firqa.parasti.ke Khelaf.phi Bolye
@syednoorullahabidi7104Күн бұрын
مولانا بڑا افسوس ہے کہ اتنے سمجھدار ہوتے ہوے بھی اخبار دکھا کر سوال کر رہے ہیں کہ یہ خوشی سعودی میں کیوں نہیں دبئی، اور امارات میں کیوں نہیں لیکن شام میں دیکھی جا رہی ہے آپکی بات خود چیخ چیخ کر بتا رہی ہے کہ یہ خوشی شام میں کیوں اور سعودی امارات میں کیوں نہیں؟ ارے مولانا اس لئے کہ اسد اور دیگر عرب حکرانوں کے درمیان ظالم ہونے کے با وجود یہ فرق تھا کہ سارے عرب حکام اسرائیل اور امریکا کے ہاتھوں بک گئے تھے لیکن شام کی حکومت تھی جو ہمیشہ یہود و نصاری کے خلاف ہمیشہ ڈٹی رہی اور مزاحمتی گروہوں کی پشت پناہ رہی اس لئے ان اسرائیلی پلّوں "اردوگان اور دھشتگرد بنی امیہ کی اولاد جولانی " نے راستہ صاف کیا اور سیریا، تاریخ میں پہلی بار سجا کر اپنے آقا اسرائیل کی خدمت میں پیش کر دیا اور یہ دھشتگرد برابر بنی امیہ، معاویہ اور یزید ابن معاویہ کی خلافت کا اعلان کر رہے ہیں نہ غزہ نہ بیت المقدس نہ مجاہدین کسی سے انکو کوئی مطلب نہیں بس اسرائیل کے خلاف کوئی نہ اٹھے یہ ان کا مقصد ہے اور آپکی آنکھوں کو رچوندہ لگ گیا ہے کہ کچھ نظر ہی نہیں آ رہا اولاد رسول و اہلبیت کے مقابلے میں اولاد بنی امیہ کے دفاع میں اتر گئے ہیں آپ بھی دیکھ رہے ہیں اور ہم بھی، یہ سفیانی لشکر ہے اور ان شاءاللہ بہت جلد حقیقی مجاہدین و مخلصین کے ہاتھوں ان غنڈوں، دھشتگردوں کا اقتدار اختتام پذیر ہوگا ان شاءاللہ اللہ تعالی آپ کو ان ترکی دھشتگردوں کے ساتھ محشور فرمائے آمین
@AshrafHasnain-k4cКүн бұрын
JOLANI IS COMPLETELY ISRAELI DOG LAANATI
@shabeenTaj-lc7beКүн бұрын
Jis ne bhi dekha hairan hai aur khush bhi hai shakeek bhi
@Aveshkhan1351Күн бұрын
Molana saab aapne haq baat kahi
@MomohHamidmazahiriКүн бұрын
Aameen summa aameen
@GUMQAFLAКүн бұрын
1۔۔مولانا سید سلمان ندی ہندوستانی سے بات ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حضرت بات تو بالکل ٹھیک ہے کہ اہل سنت میں یہ عقیدہ جو ہے یہ غلط رائج ہوا ہے اس میں کوئی شک کی بات نہیں ہے اب دیکھیں جس طریقے سے ابھی یہ پاکستان میں دینگا مشتی چل رہی ہے کوئی کسی کو مجرم بنا کے اپنی کو زمہ داری سے پیچھا چھڑا رہا ہے اور کوئی کسی کو مطلب یہ ہے کہ وہ جو آئینے میں اپنا چہرہ کسی نظر نہیں آتا جیسا کہ غلط عقائد غلط رسومات غلط طرز زندگی غلط طرز معاشرت غلط طرز معیشت ہے جب رائج ہم نے خود اپنی آزاد مرضی سے کیا یعنی کہ پہلے برصغیر پاک و ہند میں سے جب انگریز واپس گیا تو انگریز تو اپنا نظام چھوڑ کے گیا تو اسی نظام کے جو بندے تھے جنہوں نے وہی نظام رائج کیا ہم نے اب اس پر ہم خود بضد ہیں کہ ہم نے اسی پہ رہنا ہے اور اسی میں یعنی کہ اسی کو اسلام میں فٹ کرنا ہے اب یہ تو نہیں ہو سکتا اب جیسے دیکھیں یہ معاملہ یہ ہے کہ ہماری نوجوان نسل کو بالکل جو بے بہرہ تاریخ سے تو مطلب ان کو ندوے کی تاریخ کا پوچھ لیں تو ان کو نہیں پتہ ہوگا علی میاں صاحب کا پوچھ لیں ابھی وہ بچہ کہہ رہا تھا کہ یہ مولانا سلمان ندوی یہ جو ہے وہ اس کے علی میاں کے شاگرد ہیں مطلب یہ اس کی بات ابھی جو کمنٹس میں آپ کے لکھی تھی نیچے ہم ایسا نہیں کہنا چاہتے ہمیں تو معلوم ہے کہ مولانا علی میاں کہ علمی فیض سے حصہ آپ کو جو حصہ ملا اور پاکستان کے بھی لوگ ادھر آتے جاتے رہے تو اس غیر اسلامی طرز زندگی کو جو زندگی کے تمام شعبوں میں تمام گوشوں میں جو ہم اپنا چکے ہیں اس کو مشرف با اسلام کیسے کیا جائے جب ہماری نوجوان نسل جو ہے وہ نا اپنا دین جانتی ہے نہ اپنی تاریخ جانتی ہے نہ اپنے اسلاف سے محبت ہے نہ ہی اپنے کردار کو درست کرنا چاہتی ہیں یعنی کہ دیکھیں ہوا کیسے یہ جو ہم آپ سے پجارتیں پہیلیاں ڈالتے رہتے ہیں یہ ہمیں پتہ چل گیا ہے کہ یہ ایک پیج والے علماء کرام جو ہے نا وہ باتیں اکٹھی کر کے آپ تک بھی پہنچاتے ہیں تو اچھی بات ہے یہ کہ جو اہل علم جو تفقہ فی دین رکھنے والا ہو بات اس تک پہنچائی جائے اور وہ اس کی راہ نمای لی جائے کہ بھئی اپنی رہنمائی کے لیے پھر انسان یعنی کہ اپنا طرز عمل درست کرنے کے لیے یہ آج کل لوگ کہتے ہیں جی آگے بڑھنا ہے آگے بڑھنا ہے آگے کدھر بڑھنا ہے اس نظام پہ جو جائے گا آگے جہنم میں جائے گا اور جو اللہ کے نظام پہ جاتا ہے انسان مرتا ہے وہ تو آگے جنت میں جاتا ہے تو آگے بڑھنا اور ترقی یہ ترقی کا آج کل انہوں نے ڈرامہ بنایا ہوا ہے یہ ترقی کریں گے ہمارا ملک جی ہم اس نام پہ ہماری قوموں کو گمراہ کیا ہوا ہے ترقی کیا ہے جی اللہ پاک نے یہ زمین بنائی ہے آسمان بنایا ہے کائنات بنائی ہے ان آج کے لوگوں سے زیادہ اہل علم لوگ پہلے بھی اس دنیا میں موجود رہے ہیں یہ ان کو بھی اپنے علم پہ ناز ہے اپنی سوئزیشن پہ یہ جو کرسچن سولائزیشن یعنی مغربی طرز زندگی تہذیب و تمدن یہ اس کو کیا کہتے ہیں جوڈو کرسچین سولزیشن کہ وہ بش نے صدر بش نے اگر کہا تھا کہ ہماری تہذ یب کو خطرہ ہے اور وہ جو یہ بل کلنٹن ہے امریکہ والا تھا جو جس کی وہ بیوی بال کٹے ہوئے جس کے وہ بہت رذیل قسم کی عورت ہے وہ ہیلری کلنٹن تو اس نے کہا کہ ہماری قوم جو ہے وہ حرامیوں پر مشتمل ہے یعنی کہ اس کا حوالہ ابھی دیتے ہیں کافی سارے لوگ کہ اس نے کہا کہ ہماری قوم باارن ودآؤٹ ویڈ لاک یعنی شادی کے بندھن کے بغیر پیدا ہونے والی قوم تو مطلب وہ حرامی نسل جو ہے وہ امریکہ کی ان کے اپنے مذہب کے اس میں تو نکاح کا ان کو کیا پتہ اب ہم بات کرنے کا مقصد یہ ہے کہ یہ نکاح کے شرائط کی پہیلیاں نماز کی شرائط کی پہیلیاں تو ہمیں تو معلوم ہے کہ یہ اہل علم جانتے ہیں لیکن یہ ہے کہ سارے لوگ ایک غمگیر سے صورتحال میں پھنس چکے ہیں تو اب اس غمگیر صورتحال سے دیکھیں نکلنے کا اللہ پاک نے راستہ دیا ہوا ہے اللہ پاک انسان کی رہنمائی کرتا ہے جب آدم علیہ السلام کو زمین پہ بھیجا تھا تو آدم علیہ السلام پریشان ہو گئے ادھر جیسے وہ اقبال نے اس کا بڑا پیارا نقشہ کھینچا ہے ایک نظم اس نے لکھی تھی کہ یہ گنبد مینائی یہ عالم تنہائی مجھ کو تو ڈراتی ہے اس دشت کی پنہائی تو اس میں یہ نظم ساری بڑی وہ ہمارے پاکستان میں ہماری گلوکارائیں جو ہیں وہ پڑھتی رہتی ہیں تو اللہ پاک نے آدم علیہ السلام سے یہ کہا کہ دیکھو تمہیں میں نے بھیج دیا ہے اس اتنی بڑی دنیا میں اس آسمان کی وسعت ہے جس کے اُوپر اور نیچے زمین وسیع ہے سمندر ہے سارا اس میں تمہیں بھیجا ہے تو تمہیں میں نے ایسے ہی بغیر کسی ہدایت یا بغیر کسی رہنمائی کے نہیں چھوڑوں گا تمہیں میں ہدایات دیتا رہوں گا جب جب میری ہدایت تمہارے پاس پہنچے تو تم اس کی تابعداری کرنا اب اس تابعداری کرنے کے لیے جو ہے وہ کیا ہے کہ دیکھیں اللہ پاک نے آدم علیہ السلام کے بعد پھر اور انبیاء کرام بھیجے ایسے لوگ اللہ پاک کے پسندیدہ جو چنے ہوئے انبیاء رسول پھر یہی کام اب ہندوستان کی تاریخ میں دیکھ لیں یا ندوے کی ایسے تو نہیں بن سکتا تھا نا کہ اولیاء کرام اگر ہندوستان نہیں آتے؟ ہم کہتے ہیں اللہ پاک تو قادر ہے کہ جس طریقے سے مرضی چاہے اولیاء کرام آئے ہندوستان میں تو نبی اس قریب کے ہمارے دور میں نہیں کوئی اس کا سراخ تاریخ میں بھی نہیں ملتا تو اولیاء کرام آئے تو اولیاء کرام بھی اللہ کے پسندیدہ بندوں میں سے ہی چنے جاتے ہیں جیسے شاہ عبدالقادر جیلانی ہیں یہ اجمیر والے ہیں معین الادین چشتی رح آپ کے لوگ جاتے ہیں ہمارے آج بھی پاکستان سے سفارتی وفد بھی جو جاتے ہیں ان میں سے بھی لوگ اجمیر شریف کسی کا ویزہ نہ بھی ہو چھپ لک کے چلے جاتے ہیں تو ہماری نسل کو اتنا گمراہ کیا جا رہا ہے کہ دیکھیں کبھی کوئی کہتا ہے کہ فلاں مجرم ہے۔۔۔
@GUMQAFLAКүн бұрын
02۔۔مولانا سید سلمان ندی ہندوستانی سے بات ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کبھی کہتا ہے فلاں مجرم ہے حالانکہ دیکھیں سیاستدان جو ہیں اور عوام جو ہے اور تیسری پارٹی جو ہے مسلح افواج جو ہیں یہ سارے ایک اسلامی ریاست چاہے نام کسی کا جو بھی ہو اس میں ایک وحدت کی صورت میں ہوتے ہیں یہ کیا ہو گیا کہ جی اسلام میں تو یہ نہیں ہے کہ یہ جی سیاستدان ہے تو یہ علیحدہ مخلوق ہے یہ فوجی ہے یہ علیحدہ مخلوق ہے یہ سیول ہے یہ علیحدہ مخلوق ہے یہ آرمڈ ہے یہ علیحدہ مخلوق ہے یہ مولوی ہے یہ علیحدہ مخلوق ہے یہ عالم ہے یہ علیحدہ مخلوق ہے یہ مفتی ہے یہ علیحدہ مخلوق ہے یہ محدث ہے یہ علیحدہ مخلوق ہے یہ مفسر ہے یہ علیحدہ مخلوق ہے یہ عورت ہے یہ علیحدہ مخلوق ہے یہ مرد ہے یہ علیحدہ مخلوق ہے یہ گورا ہے یہ علیحدہ مخلوق ہے یہ کالا ہے یہ علیحدہ مخلوق ہے یہ شودر ہے یہ علیحدہ مخلوق ہے یہ دلت ہے یہ علیحدہ مخلوق ہے یہ براہمن ہے یہ علیحدہ مخلوق ہے یہ سید ہے یہ علیحدہ مخلوق ہے مطلب یہ ہے کہ انسانوں کو تقسیم در تقسیم کرنے کا جو سسٹم ہے اس کا فائدہ کس کو پہنچتا ہے وہ تو شیطان کو پہنچتا ہے اب دیکھیں شیطان نے پھر وہ ساری باتیں ہم نے کی ہوئی ہیں آپ لوگ سے کہ اماں ہواء آئی اس کی پیدائش کے بعد پھر آدم علیہ السلام اور ان دونوں کے درمیان تفریق ڈالنے کے لیے جو شیطان کو ایجنڈا ہے وہ آج بھی مرد اور عورت کے درمیان اور میاں بیوی کے درمیان تفریق ڈالنے کے لیے جو وہ ہاروت اور ماروت فرشتے اللہ پاک نے بھیجے تھے ان سے سیکھ کے یہ لوگوں نے جادو کیا آج بھی وہی کام اب اقوام متحدہ کی جو سلامتی کونسل کی جنرل اسمبلی کی جو آگے یہ ہے سسٹم ان کا کام تو یہی ہے کہ مرد اور عورت میاں بیوی کے درمیان تفریق ڈالی جائے یعنی کہ میاں بیوی تو بندہ تب بنتا ہے جب کسی کا نکاح ہوتا ہے یہودیوں میں بھی اب نکاح ہے عیسائیوں میں بھی نکاح ہے اور مسلمانوں کا تو اب آخری نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ان کا تو وہ اس کے بغیر بالکل ہے ہی نہیں ہے کوئی سسٹم اور تو اب یہ لوگوں کو باتیں سمجھ نہیں آتی کیوں نہیں سمجھ آتی کہ لوگو نے ایک دوسرے پر الزام بازی شروع کر دی ہے اپنا آپ کسی کو یہ جو لوگ کہتے ہیں نا کہ اپنے آپ کو ٹھیک کرو پھر آگے بات کرو یہ بھی ایک کج فہمی ہے کہ دیکھو اپنے آپ کو ٹھیک کس طریقے سے کس حد تک کرنا ہے جب اللہ پاک نے انبیاء کرام بھیجے ہیں تو اللہ پاک نے کہا ہے کہ ان کی بات مانو اب ان کی بات ماننا نہیں چاہتا ہر کوئی اپنا مفتی فلسفی عالم محدث بننا چاہتا ہے تو اپنی رائے دینا چاہتا ہے میری رائے میں جی یہ اسلام ہے اور جاوید احمد غامدی صاحب نے نیا جو ہے وہ آج کل شوشہ چھوڑا ہوا ہے ساری ان کی جو تبلیغ ہے اس کا مین مدعا مقصد یہ ہے کہ جی پاکستان کے مسلح افواج جو ہے یہ مجرم ہے اور اسکو نماز اور نکاح کی شرائط قبولیت کا پتہ نہیں جی آپ نے بھی پہلے کچھ تھوڑا سا ایسی باتیں کی ہیں لیکن ابھی آپ نے اس میں نہیں کی ہیں لیکن دیکھیں جب امریکہ کے سینیٹر مان رہے ہیں کہ ہم سب کچھ دیتے ہیں اسلحہ ہم دیتے ہیں کرنسی ہم دیتے ہیں پیسہ ہم دیتے ہیں قانون ہمارا چل رہا ہے تو کسی بندے کی عقل میں یہ بات نہیں آتی کہ جب اس کی حکومت ہے اب مودی جو ہے وہ ان کے بغیر کچھ کرتا ہے ایک چائے کے کھوکے سے اٹھا کے اس کو وزیراعظم بنا دیا اب اس کے پاس کتنی سمجھ بوجھ ہے اب وہ یہ معاملات جانتا ہے اب مسلمانوں کے پاس اپنا نظام ہے لیکن اس طرف آنے کو کوئی نہیں چاہتا اس میں اپنا مسئلہ حل کرنا ہی نہیں چاہتا ایمان مطلب ہے کہ لانے کے لیے کوئی بندہ تیار نہیں ہے جیسے یہ آپ نے ابھی اتنے عرصے بعد یہ موضوع سخن جو ہے طرز سخن اپنا کچھ اس طرف لے کے آئے کہ جو قران کا منشا ہے کہ جس طریقے سے یعنی کہ درس دیا جاتا ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم تھا کہ تم ان لوگوں کو درس دو قرآن مجید میں لکھا ہے کہ جیسے وہ "درست" کا لفظ آیا ہے کہ اور پھر اس کے بعد یہ بھی کہا تھا کہ آپ پر تو آپ داروغہ تو نہیں ہے ان پر آپ ان کے ذمہ دار تو نہیں ہیں کہ قیامت کے دن آپ نے ان کو لازمی جنت ہی دلوانا ہے آپ کا کام ہے ان کو یہ قرآن کا درس دیں اب کوئی مولوی مفتی ہماری مسجدوں میں فضل الرحمان کے جو پیج کے نیچے ہیں ان کی غیرت میں مر گئی ہے کہ ہم جو ہیں کم از کم جمعہ کے خطبے میں تقریریں بہت اچھی اچھی کرتے ہیں اتنی اچھی اچھی تقریریں کرتے ہیں کہ بس فرشتے بھی حیران ہوتے ہوں گے کہ یہ کتنے اچھے انسان ہیں لیکن دیکھیں سب سے اچھی بات تو قرآن مجید ہے خیر الحدیث کتاب اللہ سب سے اچھی ہدایت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ہدایت ہے سب سے اچھا طریقہ یہ خطبہ جو عربی خطبہ ہے اس کا ترجمہ بتا رہے ہیں ہم تو یہ ہے کہ اللہ پاک آپ کو جزا دے یہ غلطی سب کی ہے وہ کچھ باتیں ایسی ہیں نا جو انہوں نے ہاتھ کاٹ کے دیے ہوئے ہیں نا امریکہ کو یہ ہمارے سیاستدانوں نے مل کے اور دیکھیں جو جتنے معاہدے ہوتے ہیں نا وہ معاہدوں کی پاسداری کرانا ریاستی اداروں کا پھر کام ہوتا ہے اب سیاست دانوں کے ماتحت ریاستی ادارے ہوتے ہیں تو وہ پابند اس چیز کے ہوتے ہیں کہ جو بھی معاہدہ ہو دیگر دنیا کے ساتھ ہے اس معاہدے کو پھر پورا کرنا ہوتا ہے تو وہ ہم آپ کو چلو بتا دیں گے پھر کبھی ابھی بتا نہیں سکتے کہ انہوں نے کیا کیا الٹے کام کیے ہوئے ہیں اب اس کی وجہ سے یہ پھنسے ہوئے ہیں نا آگے نہ پیچھے اور الزام بازی ایک دوسرے پہ دیتے ہیں اس میں تو پوری کی پوری قوم جو ہے ملوث ہے اور سب سے زیادہ مجرم جو ہے نا یہ مولوی ہیں۔۔۔
@GUMQAFLAКүн бұрын
03۔۔مولانا سید سلمان ندی ہندوستانی سے بات ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ انہوں نے مسئلے غلط کیے ہیں جس کی وجہ سے سب غلط ہوا ہے یعنی کہ دیکھیں جو پارلیمنٹ میں گئے ہیں مولوی ملاں یا تو ان کی بدنیتی اس میں شامل ہے یا پھر انہوں نے دیدہ دانستہ یہ کام کیا ہے اور ان معاہدوں کی وجہ سے اب ریاست پابند ہیں ان کے کفر کے نظام پر رہنے کا کیونکہ تفصیلات پتہ ہے ان کو بھی یہ پڑھتے ہیں یہ کمنٹس سارے لوگوں کے یہ ان کے پاس ایسا سسٹم ہے یہ سافٹ ویئر میں ہر چیز یہ ساری اکٹھی کر لیتے ہیں جو بھی چیز جیسے آپ تک یہ سارے اکٹھے کر کے آپ کو یہ باتیں لوگوں کی دیتے ہیں کہ میڈیا پہ آج کل کیا چل رہا ہے اب یہ سسٹم تو یہ نظام تو سارا یہ ڈیجیٹل سسٹم یہ تو مسلمان کے نقصان میں ہے فائدے میں ہے نہیں ہے بہرحال بات یہ ہو رہی تھی کہ یہ ان مولویوں نے مجرم مولویوں نے جن میں یہ سب سے بڑا مجرم اب جو ہے یہ فضل الرحمان بیٹھا ہے پارلیمنٹ میں انہوں نے جو معاہدے کیے ہوئے ہیں دیگر ممالک کے ساتھ ہے اس میں ان کو سمجھ نہیں ہے کہ ہمارا ہم نے اپنے ہاتھ کاٹ کے اسلام بیچا ہوا ہے فضل الرحمٰن کشمیر کمیٹی کا سربراہ رہا ہے اس نے بھی سب کچھ غلط کیا ہوا ہے بہت ظلم کی اس نے حد کر دی لیکن اسکا اسکو سمجھ نہیں آرہی اب کیا کرنا ہے ۔؟ اسلام بیچ کے یہ اپنی حکومت کرسی پہ بیٹھے ہوئے ہیں اب اس پہ یہ کہتے ہیں جی کوئی کہتا ہے جی فلاں مجرم ہے کوئی کہتا ہے فلاں کوئی کہتا ہے پاک فوج مجرم ہے پاک فوج اگر مجرم ہو تو ہم مجرم برے مجمبے میں ہم سز ا قبول کریں گے اگر مسلہ حل نہ ہوا تو لیکن دیکھیں جو حکومتیں معاہدے کرتی ہیں وہ پھر اب یعنی کہ انہوں نے پیچھے جرنل مشرف صاحب سے جب انتقال اقتدار آصف علی زرداری صاحب کو ہوا تو وہ معاہدے نکالے نہ کہ آصف علی زرداری کے دور میں انہوں نے کیا کیا معاہدے کیے ہیں پھر اس سے پہلے جنرل ضیاء الحق کی شہادت کے بعد یہ جو نواز شریف اور بے نظیر کے باریاں آئی ہیں کرسی کھیل کرسی کرسی کا اس میں جو انہوں نے معاہدے کیے ہیں وہ ان کے معاہدے نکال لیں کہ انہوں نے کیا کیے ہوئے ہیں تو پھر اس کے بعد یہ جو کہتا تھا تبدیلی کے نام پہ میں آگیا ہوں جی عمران خان نے 2018 کے بعد اس کے بعد دیکھیں کہ کورم پورا نہ ہونے پر بھی پارلیمنٹ میں کیا کیا انہوں نے قوآنین پاس کیے ہوئے ہیں اور کیا کیا انہوں نے معاہدے کیے ہیں وہ سارے معاہدے جو ہیں وہ تو سامنے عوام کے لانے پڑیں گے لیکن اب لائیں یا نہ لائیں عوام کو معلوم ہے کہ آپ لوگوں نے کیا ہاتھ کاٹ کے دئے ہوئے ہیں اب بھی موقع ہے کہ ایمان لے اؤ اسی میں تمہاری خیر ہے اسی میں تمہاری خیریت ہے اور اسی میں تمہاری بھلائی ہے لیکن ایمان ایک بھی بندہ نہ لانا چاہے اور کہے فلاں مجرم ہے فلاں مجرم ہے اپنی غلطی تسلیم نہ کرے تو اس کا تو کوئی حل نہیں ہے نا تو اسی لیے یہ آپ سے ہم باتیں کرتے ہیں کہ آپ بات کو سمجھیں اور ان کو ان بدمعاش بدبخت جو مولوی مجرم مولوی ہیں ان کو کہیں کہ غیرت کی گولی کھائیں اور انسان بنیں کم از کم انسان بن جائے پھر مسلمان بننا بھی آسان ہو جاتا ہے پھر ایمان لانا بھی آسان ہو جاتا ہے اور ہر مسئلے کا حل موجود ہے تمام مسئلے حل ہو جائیں گے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے کچھ بھی نہیں کر سکتا نہ امریکہ کا باپ بھی نہیں کچھ کر سکتا اور باقی یہ اسرائیل جو کا سارا سسٹم ہے اسرائیل کا نہیں ہے یہ امریکہ کا سسٹم ہے سارا اور اس کے پیچھے برطانیہ کے شیطان ہیں اور ان کا اگلا ہدف یہ ہے کہ آہستہ آہستہ کرتے کرتے انہوں نے مشرق میں اپنے پاؤں مضبوط کرنے ہیں اور ایران تک جانا ہے او کس لیے جانا ہے وہ بھی باتیں ساری لوگوں نے نکالی ہوئی ہیں کہ کیا کرنا ہے اور کس لیے جانا ہے اور کس طریقے سے جانا ہے اور ابھی کس طریقے پہ جا رہے ہیں یہ خامنائی صاحب کو جو ہے سمجھائیں کہ وہ بھی جو ہے نا وہ تھوڑے عقل کے ناخن ہوش کے ناخن لے بات سمجھے خامنائی صاحب جو ہیں وہ بات کو ادھر ادھر کر رہے ہیں کہ جب کہ خامنہ صاب کے ساتھ عوام کی محبت الفت کا مطلب یہ نہ لیں کہ عوام کو باتیں معلوم نہیں ہیں کہ خامنائی صاحب کس سسٹم پہ جا رہے ہیں خامنائی صاحب کا سسٹم جو ہے وہ بے شک جس سائیڈ پہ لے کے جا رہے ہیں اس سائیڈ پہ لے جانے سے بھی ان کو کامیابی نہیں مل سکتی کامیابی ہے تو ایمان سے کامیابی ہے تو عمل صالح نیک اعمال سے کامیابی ہے تو ایک دوسرے کو حق بات کی نصیحت کرنا اور اور اس پر جو صبر کیا جاتا ہے اس پر جو تکلیف آتی ہے اس پہ برداشت کیا جاتا ہے یعنی کہ یہ جو سورہ عصر کی تفسیر ہے یہ آگئی اس میں تو آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے مسلمان ایک ہی قسم ہے مسلمان میں دو قسم نہیں ہے وہ آگے پھر منافقین کا اور وہ دوسرا معاملہ مسائل جو ہیں وہ تو اہل علم جانتے ہیں کہ اس میں پھر آگے کرنا کیا ہے پہلے تو ایمان تو لائے نا پھر آگے بھی اللہ پاک رہنمائی کرے گا کیوں نہیں کرے گا جیسے آدم علیہ السلام کے کی اب بھی کرتا ہے انسان کی ہر مسلمان کی اور مسلمان کو تو مسلمان ہونے والے کا تو اللہ تعالی پسند بھی بہت کرتا ہے اس کو تو اپنا دوست بناتا ہے۔