السلام علیکم ورحمت اللہ جی بجا فرمایا آپ نے اب وقت نازک ہے سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا چاہئے جزاک اللہ خیرا
@mohdaamin676222 күн бұрын
منافق لوگون سے کیا لینا دینا۔۔
@rashidabid626022 күн бұрын
سچ کہا آپ نے
@mdnematullah484622 күн бұрын
بیشک
@shafishaikh6151420 күн бұрын
اللہ استاذ محترم کی عمر میں برکت عطاء فرمائے انکا سایہ ہمارے سروں پر تا دیر قائم و دائم فرماۓ
@Kkw-z2x22 күн бұрын
Hazrat ki umra mein barkat de Ye Allah
@babuddin507622 күн бұрын
بہت خوب ماشاء اللہ
@zakisayyed422122 күн бұрын
مولانا آپ کوشش کریں کہ اگر کچھ خیر کر نھیں سکتے تو شر بھی نہ کریں
@MdDanish-v2g22 күн бұрын
😂😂😂😂 bechare yateem hogaye Hain
@madinamadina932922 күн бұрын
Sahi ❤❤❤
@AbdulRazzaq-io2ed22 күн бұрын
بہت اچھا
@qariaminullahshaikh502920 күн бұрын
اللہ تعالی حضرت امیر شریعت سید مولانا احمد ولی فیصل رحمانی صاحب کی حفاظت فرمائے اور حاسدوں کی حسد سے حفاظت فرمائے اور شریروں کی شرارت سے بھی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین ❤🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
@mdmukarramkhan859122 күн бұрын
حضرت اب سنبھل کے اوپر بھی کچھ لفاظی کردیجیۓ ،،❤❤❤
@AamirAbdullahOfficial22 күн бұрын
ہم بھی اس بیان کے منتظر ہیں
@shujaullahsadique758022 күн бұрын
مدنی صاحب کا یہ خاص فیلڈ ہے
@Azhar007-u5l22 күн бұрын
@@shujaullahsadique7580کون کس فیلڈ کا ماہر ہے وہ تو ہم حضرت لفاظی صاحب کے بیان سے جان گئے ہیں آپ بے فکر رہیں
@abdullahfaisal472220 күн бұрын
@@shujaullahsadique7580 اچھا یہ والا فیلڈ ندوی جی کاہے 😂😂
@SKKhan-bi3bi22 күн бұрын
حضرت مولانا ولی رحمانی صاحب نوراللہ مرقدہ کے انتقال کے بعد جب مولانا احمد فیصل ولی رحمانی کو امیر شریعت منتخب کیا گیا تھا اس وقت مولانا سلمان ندوی صاحب نے بھی مخالفت کی تھی آج مولانا احمد ولی فیصل رحمانی صاحب بغیر کسی اختلاف کے مسلم پرسنل لاء بورڈ سے استعفی دیا ہے تو مولانا سلمان ندوی صاحب مبارکباد پیش کر رہے ہیں اگر آج مولانا ارشد مدنی صاحب اور مولانا محمود مدنی صاحب جمعتہ سے استعفی دے دیں تو مولانا سلمان ندوی ان کے لئے بھی مبارکباد پیش کر رنگے اور مولانا مفتی ابو القاسم نعمانی مدظلہ دارالعلوم دیوبند سے استعفی دے دیں تو مولانا سلمان ندوی صاحب ان کو بھی مبارکباد پیش کر رنگے ندوتہ العلماء سے مولانا سعید صاحب بھی استعفی دے دیں تو مولانا سلمان ندوی صاحب اس کو بھی مبارکباد پیش کر رنگے اگر ان تمام اداروں میں کسی کو بھی کسی منصب پر بٹھا یا جاۓ تو اس مخالفت کی فرمائیگیں حضرت سلمان ندوی صاحب اس لئے کہ ان کو کسی بھی ادارے میں جگہ نہیں دی جاتی ہے
@saquibsiddiqui286217 күн бұрын
بس ہمیں تو ایک بات سمجھ میں آئی کی ساری دنیا کا علم، سب سے زیادہ مسائل کا علم، ساری تنظیموں کا علم، سارے ملکوں کا علم، مکمل قرآن کا علم، ساری فقہ کا علم، ساری عربی کا علم، ساری حدیث کا علم، ساری تفسیر کا علم، سارے فتویٰ کا علم بس مولانا سلمان ندوی صاحب کے پاس ہی ہے۔ باقی سارے علما سارے محدثین سارے مفتی سارے مفسرین سب کے سب کچھ نہیں کر رہے نہ دین نہ خدمت۔۔ بس ایک یہی کر رہے ہیں۔۔ اللہ حفاظت فرماۓ
@shaikhnizamuddin274822 күн бұрын
आज हजरत वक्फ बोर्ड में होते वजन पड़ता आज लाचारी नजर आ रही हे बोर्ड की
@NajirHussain-ji6vt22 күн бұрын
Assalamu Alaikum Masha Allah
@mohammadnooruddin473322 күн бұрын
آپ کی باتیں تو اور بھی آوٹ آف سلیبس معلوم ہوتی ہیں ۔ اللہ ہم سب کو صحیح سمجھ بوجھ عطاء فرماۓ ۔آمین یارب العالمین ۔
@abdullahfaisal472220 күн бұрын
😂😂😂
@AbdulRaabAbdulRaab22 күн бұрын
میرے پیارے حضرت:: برائے مہربانی آپ اس معاملے میں عمل دخل نہ دیں تو بہتر ہے: (آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ) آپ کچھ نہیں ہے:: (اللہ رحمان کا واسطہ آپ بگاڑ مت پیدا کریں)
@mdasifiqbal906220 күн бұрын
امیر شریعت بننے میں کونسا اصول اور ضابطے پر عمل کیا گیا تھا؟
@shamimakhtar-by4lc22 күн бұрын
بجا فرمایا
@jabirqasmi829622 күн бұрын
حضرت مولانا سلمان ندوی صاحب ایک متنازعہ شخصیت ہے تاریخ میں حضرت کو کچھ ایسا ہی لکھا جائے گا
@MdSaubanKhan22 күн бұрын
Board ne kaha hai agar protest karne ki zarurat ho to taiyar rahna hai, Lekin aap kah rahe hain ye karne se koi fayda nahi hoga to phir aap hi bata dijiye kya karna chahiye
@bilalrahimi20 күн бұрын
Bade mia government ki waqalat karte he
@SKKhan-bi3bi22 күн бұрын
سلمان ندوی صاحب یہی چاہتے ہیں تمام ملی تنظیمیں ٹوٹ جائے اور اختلافات پیدا ہوجائے
@AtherHussain-py4hl22 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@samiyullahnadvi605821 күн бұрын
Ji aapne bilkul sahi kha gurup bandi chal rahi he bord me
@ghaziprintingpress904115 күн бұрын
اس صاحب کی شکل نظر آتے ہی 😂 جی چاہتا ہے 😅 کہ میں ان کو 😂
@mdasifiqbal906220 күн бұрын
آپ بھی تو دکن میں ایک تنظیم کی بنیاد ڈالی تھی اس کے متعلق بھی ایک بیان آنا چاہیے!
@AnasAhmad-l5r22 күн бұрын
allah hazrat kiumr me barkat ata farmaye
@educationdepartment175422 күн бұрын
حضرت فی الحال ہمارے درمیان تفرق پیدا کرنا ٹھیک نہیں ہے ۔
@muftiabdurrahmanqasmioffic877622 күн бұрын
مولانا کے بیان سے معلوم ہو رہا ہے کہ آ پ موجودہ زعفرانی حکومت کی تائید کررہے ہیں
@madinamadina932922 күн бұрын
Bilkul sahi...
@Husain.Ahtesham22 күн бұрын
💯💯💯
@al-qaswa132117 күн бұрын
Hazrat kya nuqsan hoga Or ulma ko sayasi baat q nh karni chahiye kya
@abrarcharoliya85222 күн бұрын
Aap batao kya karna chahiye
@madinamadina932922 күн бұрын
All zihad al mukhtarsul jananah..❤❤❤
@SultanSultan-nc3gs19 күн бұрын
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کا سایہ ہمارے سروں پر قائم و دائم رکھے بورڈ کے لوگوں کو آپ کی صلاحیت سے خطرہ تھا اسی لیے آپ کے لیے سازش کی گئی
@MdSamiuzzaman-re7ed19 күн бұрын
Moulana aap ko phir se Personal Law join karna chahie
@HassanVoice-b7p20 күн бұрын
مولانا اگر میں اس ملک کا وزیراعظم ہوتا تو آپ جیل میں ہوتے آپ کا مقصد صرف لوگوں کو الجھانا اکسانا اختلاف ہی رہتا ہے مسلمانوں بابری مسجد کے سودا گروں کو کبھی بھی نہیں بھولیں گے یہ کرتا کچھ نہیں ہے صرف نصیحت کرتا ہے
@sabirahmedansari997120 күн бұрын
Tere jaise na paidar shakhs kya jane hazrat ko
@ghaziprintingpress904115 күн бұрын
😂
@jisankounen582614 күн бұрын
استعفیٰ بہار کے اجلاس کے بعد یا پہلے
@fahimahmad831722 күн бұрын
خود سلمان ندوی صاحب جتنے بھی تنظیموں کے ذمہ دار یا سرپرست بنے وہ اپنی موت مری اور جہاں بھی گیے اکثر سے اکزائٹ کیا گیا
@learnarabicwithnadwi237722 күн бұрын
Allah Hazrat engineer Faisal Rahmani sahab ka saya daraz kare aap bare kaam ke aadmi hain Allah ne aap ko shah hana mizaj ata farmaya hai aap apne maddahon ko khoob nawazte hain aur hiju karne wale ka maaash mardete hain aur molazmat kha jate hain hazrat ka farman harfe aakhir hota hai hazrat chahen to imarate shariyah ke kisi qazi ko kisi school ka chaukidar bana kar bhej den qazi ki majal nahi ke woh inkar kare ya to woh chaukidari kare ya molazmat se hath dhole hazrat ke jab naak ki baat aajati hai to hazrat kisi had tak ja sakte hain ye hazrat ke zarrin aqwal me se hai
@Lautaoallahkitaraf22 күн бұрын
Hazrat aap india me baithkar saodi hokomarano ko lalakarte hain to dosre hindustan me rehkar khud kebhukumranon ko lalkar nai sakte
@Muazzam_Usman18 күн бұрын
Agar yaha ke hukmarano ke khilaf bolenge to utha liya jayega😊😊
@AbdulRaabAbdulRaab22 күн бұрын
آپ کی خوشی ظاہر ہوری حضرت:: اتنی دشمنی کیوں وہ جماعت آپ کا کچھ کھائی کیا؟
@heaven703122 күн бұрын
شاید ، آپکو خوشی ہو رہی ہے، اسلئے اُنکو آپ حوصلہ افزائی کر رہے ہیں، واہ
@DrshehzadMuzammil19 күн бұрын
❤🫵❤👏❤🤝❤
@SerajAhmad-t3e22 күн бұрын
بابری مسجد بیچنے والے پر سلمان کے کسی بات پر اعتماد کرنا ہلاکت کے مترادف ھے
@ultimatefoodtravel968121 күн бұрын
Maulana sajjad Noumani ne jo Baat kahi😢khi hukumat ke Khilaf tou phir azadi ke Waqt bhi tou ki gai thi na wo wo sare dewoband ke ulma bhi tou kya tashadood ki baat ki hai..m
@zennatf.wbadami708721 күн бұрын
Hazarat Aap is program ko shruti se dekhen alag alag Jamaat aour tanzimoun ke zimmedar is platform se baat rakhi usi plat form Aap jo kaha rahe hain 4 nukati kaam ko Sayed Saadatulla husaini sab ne bade dotok andaz mey rakha jispar hamsabhi logoun ko amal karne ki zaroorat hai
@shafiqurrahman603322 күн бұрын
حضرت آج کل سڑکوں پر ہی نکلنا پڑےگا اور گھیراؤ کرنا پڑے گا یہی ایک راستہ ہے مرنا تو ایسے بھی ہے تو پھر احتجاج کرکے مرو آپ تو حکومت وقت سے ڈرتے ہیں کہاں ہے آپ کا جذبہ ایمانی ظلم سہتے رہو یہی اسلام کا طریقہ ہے کیا
@SHHashmiAli21 күн бұрын
Wajah uski ye hai k Ab Shakhsiyat parasti Muslim personal law me Aisi hi Ho gai hai jaisa k Tablighi jama'at awr jami'at Uloma e hind me hai " kullu Hizbim Bima Ladaihim Farihoon" ( hr Tanzeem/ jama'at Apne AAP me mast Magan hai ( Al Qur'an )
@muftifuzailazibqasmi631417 күн бұрын
مولانا فی الحال آپ براہ کرم انتشار کی فضا نہ بنائیں ۔۔۔ آپ تو حالات خوب جانتے ہیں شاید ۔ اللہ آپ سے خیر كا کام لے لے ۔۔۔۔ آمین یارب العالمین
@abulhasanabulhasan935222 күн бұрын
بہت اچھا کیا اللہ جزائے خیر دے امارت شرعیہ کو بھی بخش دیں بڑی مہربانی ہوگی
@MdAshfaque-rn7qk22 күн бұрын
شاید تم کو پتا نہیں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے بانی کون تھے
@WasimAkram-l9j18 күн бұрын
, سلمان صاحب کا یہ کہنا درست نہیں ہے
@Haqkahami22 күн бұрын
پرسنل لاء میں سب فرقہ سے ممبر هىں
@umardraz217622 күн бұрын
बोर्ड ने उनकी नागरिकता के कारण उनका इस्तीफा लिया है... मुसलमानो को गुमराह ना करो...
@AbdulRazzaq-io2ed22 күн бұрын
ولی رحمانی نے آپ کو کنارے کیا تھا
@imranahmad700722 күн бұрын
خود سے علحیدہ ہوۓ تھے
@zafarIqbal-eb6dp22 күн бұрын
مولانا سلمان کا مُقام اِن عہدوں سے بہت بُلند ہے جو حق پر چلتے ہیں آواز اُٹھاتے ہیں اُنہیں قدم قدم پر مخالفت اور طنز کا سامنا کرنا پڑتا ہے مگر وہ حق کا راستہ چھوڑتے نہیں
@ahsanfareednadwi53222 күн бұрын
حضرت مولانا سید سلمان حسینی ندوی ۔وہ واحد شخصیت ہے جو کسی تنظیم کے ممبر اور اراکین بننے کے محتاج نہیں ہے ۔بلکہ وہ ایک عالمی شخصیت ہے ۔جو حق بات کو بہت بے باقی سے بیان کرتے ہیں ۔کسی کے طعن و تشنیع کے بھی ذرہ برابر پرواہ نہیں کرتے
@bilalrahimi20 күн бұрын
Sajju mia kyu darte he haqumat se ,? Ya un ka tauwun Aap ke sath he ?
@siddiqhshariff42622 күн бұрын
ارے بھائی کوئی اس بندہ خدا کو بتائیں کہ احمد فیصل صاحب اس ملک کی شہری نہیں ہیں اس لیے انکو نکال دیا گیا اور وہ استعفی دیے ہیں
@muhammadirshadnmi406819 күн бұрын
کیا یہ بات اب پتہ چلی ہے ؟ مطلب بوڑڈ میں کوءی بھی گھسپیٹ کر سکتا ہے
@nawazishganirahmani460319 күн бұрын
Bhai jab unka jab 2021 me intekhab kiya gaya to wakeel ke maujoodgi me sab tasleem kya aap ban sakte hain OCI ke through ye hak hai but ab jab ikhtelaf hai inteqam lenaa hai to, unse alaheedgi ki ja rahi hai har maamle me har mashwere me , ye galt hai
@hifresher195919 күн бұрын
فیصل رحمانی صاحب تو خود آزادانہ، شفاف اور غیر جانب دارانہ انتخاب کے ذریعہ امیرِ شریعت نہیں بنے۔
@zameerali241122 күн бұрын
آپ کی گفتگو بھی نشتن گفتن برخاستن زیادہ زیادہ کچھ نہیں
@salmansiddiqui451118 күн бұрын
Kisi zamane me Garajta huva Sher......hikmat ki or buzdili ki bate kr raha he....
@sautussuffah293122 күн бұрын
مولانا معاف کیجٸے گا پرسنل لاء سے آپ کو علاہدہ کیا گیا تھا آپ ازخود علاہدہ نہیں ہوٸے تھے آپ کو علاہدہ کرنے کی جو بھی وجہ رہی ہو اسی طرح انجینٸر صاحب کا اخراج ہواہے بورڈ سے نہ کے انہوں نے استعفی دیاہے اور غالب گمان یہ ہے کہ مرغے کی ایک ٹانگ کی رٹ رہی ہوگی
@DrShahanIqbal20 күн бұрын
Hazrat molana sahab aapne jo tareeqa kar babri ka hawale se paish kiya tha , ki mafahmat se masjid ko dai diya jai aur baki sari masjidun ko bachaya jai , lakin sorry aap galat thay , gyan wapi , masjide sambhal iski nayi misalain hai
@siddiqhshariff42622 күн бұрын
12:50 ... Pakka jhoot... Bager Tehkeek ke tabsara karne byt gaye... Afsosi
@affanullahbaig587518 күн бұрын
آپ نے خود کو علمی خدمات میں مصروف رکھنے کے لئے جمیعت و بورڑ سے علیحدگی اختیار نہیں کی ، بلکہ آپکو آپکے رفض ، بغض صحابہ و شیعہ دوستی کی وجہ سے دھکے مار کر باہر کیا گیاہے ، آپ علمی خدمات خاک انجام دینگے ...؟ آپکی حالت یہ ہیکہ آج آپکو کوئی پوچھنے والا نہیں ، یہی وجہ ہیکہ بن بلائے مہمان بن کر بڑی شخصیات اور بڑے اداروں کے دروازے کی خاک چھان رہے ہیں ، اور آپ اتنے ویلے اور فارغ بیٹھے ہیں کہ ہر کسی کو مشورہ دیتے رہتے ہیں جبکہ سامنے والا سامنے والا آپکو نہ پوچھتا ہے نہ آپکے مشورے سنتا ہے صحابہ سے بغض کا عبرتناک انجام ہمنے آپنی آنکھوں دیکھا ، خدا ہماری حفاظت فرمائے ، آپکو بھی ہدایت دے آمین یارب العالمین
@MashkoorFaizi22 күн бұрын
فتنہ پر مبنی گفتگو
@AnasAhmad-l5r22 күн бұрын
hazrat haq bat bolte hain
@muhiuddinkhan343222 күн бұрын
دروغ گو را حافظہ نہ باشد ١,, جب مولینا ولی فیصل کو مسلم پرسنل لاء بورڈ عہدہ دیا گیا تھا تو سلمان ندوی نے مخالفت کی تھی آج مبارکباد پیش فرمارہے ہیں فیا للعجب ٢،،۔ ملک و ملت بچاؤ تحریک اندراگاندھی کی حمایت میں نہ کرکے جنتا حکومت کی مسلم مخالف معاملات کے خلاف تھی کچھ تو حقیقیت بیان کیا کرو
@MuftiAsifAchhodi20 күн бұрын
Sanbhal par kuch boliye
@MohammadGiyas-w4k17 күн бұрын
حضور والا پہلے تو آپ نام صحیح لیں جس شخصیت کا نام آپ لے رہے ہیں وہ اللہ کو پیارے ہوگئے ہیں فی الوقت جو بہار امارت شرعیہ کے امیر شریعت ہیں اس اسم گرامی حضرت مولانا سید احمد ولی فیصل رحمانی صاحب ہیں نہ کہ ولی رحمانی رحمہ اللہ 😂😂
@AdilAnsari-vx8lz22 күн бұрын
حضرت آپ مولانا سجاد نعمانی پر جو طنز کر رہے ہیں اُس پر بھی کُچھ کہیے۔۔ایسے وقت میں کوئی بھی بڑی شخصیت مولانا کے دفاع میں کُچھ کہنے کو تیار نہیں ۔۔۔اللہ معاف کریں شائد میں غلط ہوں مگر ایسا محسوس ہو رہا ہے کچھ لوگوں کو اسی وقت کا انتظار تھا۔۔
حضرت اب حالات آپ خد معائنہ کریں مسلمانوں کو ہر دن ہر طریقہ سے جکڑنا چھرے ہیں
@affan178622 күн бұрын
ایسے وقت افتراق کرنا اچھا نھیں ھے مولانا
@hammadnaziry733321 күн бұрын
حضرت! بر طرف ہوئے یا بر طرف کیا گیا
@sibtainhaider3122 күн бұрын
Molana apki batain bohat nafa,baksh hoti hain.🎉❤
@heaven703122 күн бұрын
🤦
@MdDanish-v2g22 күн бұрын
Salman nadwi sahab apko Pakistan jana chahiye Waha shar failaiye
@riyazurrahman613822 күн бұрын
Are bhai aap se kon raye puch raha hai hasad me bul rahen Hain agar aap ko bhi banglore bulate to aapki bhi awaaz uthti Nai bulaaye isliye bak bak kar rahe hu
@khateeburrahman94521 күн бұрын
Hazrat sanbhal fasaad par bolte ....
@KhanOmran-w4y22 күн бұрын
Apka Mtlb ky h Ese hi chup rhe julm bardaast kre Ap ye kesi bt kr rhe hazrat😢
@moinshaikh198422 күн бұрын
Moulana saab aap toh RSS ki meeting mei shamil hote hai... bakchodi mat karo
@qarishafiullahamiri387619 күн бұрын
Molana sb nikle nahin nikale gae aur apko bhi nikale gaen ummat me ikhtilaf mat paida kijye
@mohdsalim809822 күн бұрын
Maulana Koch nii karenge khud or mashallah dosro pr tanqeed karte h
@abdulmueed293920 күн бұрын
آپ اس بارے میں نہ بولیں تو اچھا ہے
@aqilabbass92022 күн бұрын
اتنے حساس موضوع کو بھی یوٹیوب پر ۔۔
@mohamedsait647921 күн бұрын
??? U R trying to be smart
@salmankhan-hf4lr22 күн бұрын
اسی چینل پر دسیوں بیان ایسے ہیں جس میں حضرت نے حکومت کو للکارا اور دمکایا ہے، ممبئی کے آزاد میدان کا خطاب ، بارہ دری لکھنؤ کا خطاب اور اس کے علاوہ سعدوی مجرمین کے خلاف کھلی دھمکیاں وغیرہ وغیرہ لیکن اب ان بیانوں سے کھلا تضاد نظر آتا ہے ۔
@FarooqbabaFarooqbaba22 күн бұрын
Moulana sajad numani sahab aur . moulana salman nadvi sahab ko aapas men baat karna aur kaam dikhate chalan kionki ye dono aqal mand aadmi ha
@ajmalurrehman655421 күн бұрын
Hazrat! Kabhi apni taraf bhi jhank lia kare'n? Aap ki zahni & dili wusat, aapke dost "SARESWALA sb" se shuru hote hi?aur khatam hoti hai! Hm aapki is raai se muttafiq hien,Mojuda daur me "Muslim Personal law Board" apni efadiayat kabhi ka kho chuka hi.
@learnarabicwithnadwi237722 күн бұрын
Hazrat Allama Engineer Faisal Rahmani Amire shariate hind ki shakhsiyat bahut azeem hai aap ke meyare aala par Muslim Personal law board utar nahi raha hoga jis ki wajah se hazrat Engineer sahab ne chupke se nikal jane me hi aafiyat samjhi ho, kiyon ke Allama hazrat ji ek presentation apne matehat ulama ki madad se tayyar karte hain aur use hi pure Bihar jharkhand urisa aur Bangal me program monaqid karwakar laptop ki madad se pesh karte hain aur uska apne hi channel fikro nazar ke zariye khoob parchar karwate hain Muslim personal board me ye sab nahi chal pa raha hoga bahrehal hazrat ke pass abhi Kam karne keliye bahut wasee maidan aur azeem saltanat maujood hai khanqah Rahmani ,Rahmani 30 aur emarate shariyah ki badshahat aap ke pass hai aap raat ko din kahen aur din ko raat to aap ke in edaron ke molazmeen chun nahi karsakte aur agar koi chun karne ki jasarat kare to hazrat ka jalal use cheen kardeta hai Allah Hazrat ke aur ham sab ke zahiro batin me yaksaniyat paida farmae ameen
@QAMARURDUMEDIA18 күн бұрын
ان کو تو امیر شریعت سے بھی استعفی دینا چاہیے
@MdDanish-v2g22 күн бұрын
Bharkane ke siwa kuch hai nahi apke pass
@uniqueinformationsolutions845821 күн бұрын
تم کرو جو دوسرے نہیں کر سکتے تم کر لو
@abrarcharoliya85222 күн бұрын
Hazrat aap Khamosh rehkar apna kaam karte raho sirf tod ki baat karte ho
@riyazurrahman613822 күн бұрын
Salman san agar aap apni zuban ko band rakhen to bhetar hai hamare akaabir par zuban mat khulo
@alarbichannel665522 күн бұрын
استعفیٰ دیا نہیں ،بلکہ بورڈ سے برخواست کیاگیاہے
@nasreenparween448321 күн бұрын
Koi dalil hai to Tahriri ya taqriri shakal me bhejen
@ziyaqureshi664122 күн бұрын
Aap satya gaye ho moulana ...
@FazalMr-h7i22 күн бұрын
آپ تو بابری مسجد کی جگہ مندر بننے کے حامی تھے؟؟؟؟
@uniqueinformationsolutions845821 күн бұрын
تم نے مسجد بنوالی ابھی دھوئے جاؤگے انتظار کرو ملت کو دیوبند کے غاصبوں نے کہاں پہونچا دیا
@muhammadirshadnmi406819 күн бұрын
اپ مخالف تھے تو کیا اکھاڑا بھاءی آپ نے ؟
@FazalMr-h7i19 күн бұрын
@muhammadآپ کے جملے سے آپ کی تربیت کا پتہ چلتا ہے
@FazalMr-h7i19 күн бұрын
@muhammadirshadnmi4068 جہاں تک اکھاڈنے کی کی بات ہے حق پرستوں نے مخالفت کی آپ جیسے دلال سرکار کی چمچہ گری کرتے رہے آپ کو شرم آنی چاہئے کہ مسجد کی جگہ مندر بننے کے حمایتی رہے
@FazalMr-h7i19 күн бұрын
راجیہ سبھا کی سیٹ کیلے مندر کے حمایتی کون لوگ تھے؟؟؟؟؟
@muhammadhussainpatel917222 күн бұрын
من شذ شذ
@MdDanish-v2g22 күн бұрын
Khamosh raho ap warna chenel block kardenge apka
@darveshahmadkhan615722 күн бұрын
علی میاں ندوی مرحوم اپنے رفقاء کے نزدیک عظیم رہے ہونگے ۔میں نے انکی کئی کتابیں پڑھی ہیں ۔ان کتابوں سے انکی عظمت کا کچھ احساس مجھے تو نہ ہوسکا۔
@NewJankari12322 күн бұрын
لا حول ولا قوۃ الا بااللہ تم حضرت علی میاں ندوی رح۔ کے بارے میں یہ سوچ رکھتے ہو افسوس ہے تم ایسے جاہلوں پر
@sadiquechannal22 күн бұрын
Aap ko hoga bhi nhi
@heaven703122 күн бұрын
آپ کو احساس ہونے کے لئے آپ اُنکے برابر کے ہیں کیا صاحب ؟، احساس ان کو ہوگا جو ان کے لیول کا آدمی ہو،
@NewJankari12322 күн бұрын
صحیح فرمایا آپ نے@@heaven7031
@hmhrqb12822 күн бұрын
کسی عمدہ چیز کو لینے کیلئے برتن صاف ہونا چاہیئے تمہارا دل گندہ ہے کہ بزرگوں کے کچھ فیض کا ادراک ہی نہیں۔