Пікірлер
@the.furqan._01
@the.furqan._01 6 минут бұрын
Dr israr sahab is reason, that my life got changed ❤
@SKhan-ym8ym
@SKhan-ym8ym 22 минут бұрын
اللہ ہو اکبر اللہ اللہ ہو اکبر اللہ پاک ہمارے حال پر اپنا خصوصی کرم کرے اور ہمارے حکمرانوں اور ارباب اختیار کو توفیق دے کہ ایسے لوگوں کو سنیں شاید ہمارا ضمیر جاگ جائے اور ہم بحیثیت مجموعی پوری قوم اپنے گناہوں کی معافی مانگیں اور اپنی زندگیوں کو صحیح اور سیدھا اللہ رسول کے حکموں کے مطابق گزارنے والے بن جائیں آمین
@SKhan-ym8ym
@SKhan-ym8ym 32 минут бұрын
ماشاءاللہ جزاک اللہ شیخ صاحب کو دیکھ کر اور سنکر ایمان تازہ ہو جاتا ہے دعا ہے اللہ پاک ہمیں توفیق دے کہ اپنی زندگیوں کو پورا پورا اس کے حکموں اور قرآن وسنت کے مطابق گزارنے والے بن جائیں آمین بےشک اسی میں دنیا آخرت کی کامیابی ہے بےشک
@muhammadahsaan9722
@muhammadahsaan9722 34 минут бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ JazakAllah Ustad E Mohtaram.
@m.haristanwir6468
@m.haristanwir6468 Сағат бұрын
We will stand with you. Ustate Muhtaram
@m.haristanwir6468
@m.haristanwir6468 Сағат бұрын
JazakAallah Mashallah
@delhijwellers1029
@delhijwellers1029 Сағат бұрын
Haque hai
@ShaikhNaeem-wj9hp
@ShaikhNaeem-wj9hp 2 сағат бұрын
وعلیکم السلام!
@tahairabasheer1410
@tahairabasheer1410 5 сағат бұрын
Mashalla bahuth khubsuruth andaz
@SKhan-ym8ym
@SKhan-ym8ym 31 минут бұрын
جزاک اللہ
@sirajbhai6588
@sirajbhai6588 7 сағат бұрын
Plz dr sahab ap sy bat kar k ap ko apna ak ahaim masla barana hy es masly ke waja sy mare zendage per bhohat aasar par raha hy mary bachho per b par raha hy ap nanum day dany ya muj sy eapta kar lany ap ka ahsan e azeem ho ga
@SKhan-ym8ym
@SKhan-ym8ym 34 минут бұрын
اللہ پاک ساری تکلیفیں پریشانیوں کو دور فرمائے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
@comparativestudy8607
@comparativestudy8607 9 сағат бұрын
Right 👍❤❤❤
@Islamzindabad.123
@Islamzindabad.123 10 сағат бұрын
جزاک اللہ خیر اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش و خرم اور سلامت رکھے۔ ریاست کے ٹھیکیدار حرام خور بھی ہیں اور بے غیرت بھی ہیں۔ اللہ پاک ان حرام خوروں کا ستیاناس کرے۔
@shahidjatt4230
@shahidjatt4230 10 сағат бұрын
جارج واشنگٹن یونیورسٹی کے پروفیسر حسین عسکری نے تحقیق کی کہ اسلامی ممالک کیسے اسلامی ہیں۔ اسلام میں ریاست اور معاشرے کے قوانین پر عمل کرنے والے ممالک کو تلاش کرنے سے معلوم ہوا کہ جو لوگ اپنی روزمرہ زندگی میں اسلامی احکام پر عمل کرتے ہیں وہ مسلمان ممالک نہیں ہیں۔ اس تحقیق سے پتا چلا ہے کہ *سب سے زیادہ اسلام کی تعمیل کرنے والا ملک نیوزی لینڈ ہے جس کے بعد لکسمبرگ ہے۔ اس کے بعد آئرلینڈ، آئس لینڈ، فن لینڈ، ڈنمارک چھٹے اور کینیڈا ساتویں نمبر پر رہے۔* ملائیشیا 38ویں، کویت 48ویں، بحرین 64ویں اور حیران کن طور پر *سعودی عرب 131ویں نمبر پر ہے۔ گلوبل اکانومی جرنل میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں *بنگلہ دیش کی پوزیشن سعودیوں سے نیچے ہے۔* تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ مسلمان نماز، روزہ، سنت، قرآن، حدیث، حجاب، داڑھی، لباس کے بارے میں بہت محتاط ہیں لیکن ریاستی، سماجی اور پیشہ ورانہ زندگی میں اسلام کے قوانین پر عمل نہیں کرتے۔ *مسلمان دنیا میں کسی سے بھی زیادہ مذہبی خطبات، واعظ نصیحتیں سنتے ہیں، لیکن کوئی بھی مسلمان ملک دنیا کا بہترین ملک نہیں بن سکا۔ لیکن پچھلے ساٹھ سالوں میں مسلمانوں نے جمعہ کا خطبہ کم از کم 3000 مرتبہ سنا ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ ایک غیرت مند چینی تاجر نے کہا کہ مسلمان تاجر ہمارے پاس دو نمبر کی جعلی چیزیں بنانے کا آرڈر لے کر آتے ہیں اور کہتے ہیں کہ فلاں فلاں مشہور کمپنی کا لیبل لگاؤ۔ بعد میں جب میں نے ان سے کہا کہ ہمارے ساتھ کھانا کھاؤ تو انہوں نے کہا کہ یہ حلال نہیں ہے اس لیے میں نہیں کھاؤں گا۔ تو کیا نقلی اشیاء بیچنا حلال ہے؟* ایک جاپانی نو مسلم نے کہا کہ میں مغربی ممالک میں غیر مسلموں کو اسلام کے اصولوں پر چلتے ہوئے دیکھتا ہوں اور مشرقی ممالک میں میں اسلام کو دیکھتا ہوں لیکن مسلمان نہیں ہیں۔ . *اسلام صرف نماز اور روزہ نہیں ہے بلکہ یہ زندگی گزارنے کا ایک طریقہ ہے اور دوسروں کے ساتھ رابطے اور رفاقت کا معاملہ ہے۔* جو شخص روزہ دار نماز پڑھتا ہے اور اس کی پیشانی پر نشان ہے وہ اللہ کے نزدیک منافق ہوسکتا ہے۔ *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: حقیقی پرولتاریہ اور خالی ہاتھ وہ لوگ ہیں جو روزے، نماز، کثرت حج، صدقات کے ساتھ حاضر ہوں گے، لیکن بدعنوانی، مال ہتھیانے کی وجہ سے خالی ہاتھ جہنم میں جائیں گے۔ دوسروں کو حقوق نہ دینا اور لوگوں پر ظلم کرنا۔" "* *اسلام کے دو حصے ہیں، ایک 'ایمان' کہلانے والے عقیدے کا عوامی اعلان، اور دوسرا 'احسان' نامی ایمان کا موضوع، جو کہ صحیح معاشرتی اصولوں پر عمل کرنے سے حاصل ہوتا ہے۔ اگر دونوں پر عمل نہ کیا جائے تو اسلام ادھورا رہ جاتا ہے جو ہر نام نہاد مسلم ملک میں ہو رہا ہے۔ *مذہبی ممنوعات کی پابندی انسان کی ذاتی ذمہ داری ہے اور یہ اللہ اور بندے کے درمیان معاملہ ہے۔ لیکن معاشرتی اصولوں کی پابندی ایک بندے اور دوسرے کے درمیان معاملہ ہے۔ دوسرے لفظوں میں اگر مسلمان اپنی زندگیوں میں اسلامی اصولوں پر عمل نہیں کریں گے تو مسلم معاشرہ بگڑ جائے گا اور ہمارا مستقبل بے عزت ہو جائے گا۔* لارڈ برنارڈ شا نے ایک بار کہا تھا کہ ’’اسلام بہترین مذہب ہے اور مسلمان بدترین پیروکار ہیں‘‘۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اسلام پر عمل پیرا ہونے کی توفیق بھی کیسے عطا فرمائے جب ہم نے کبھی کوشش ہی نہیں کی. بشکریہ علاؤلدین احمد صاحب راولپنڈی ڈویژن
@raziarazi1258
@raziarazi1258 10 сағат бұрын
Masha ALLAH jazak ALLAH
@rizwanabegum7534
@rizwanabegum7534 10 сағат бұрын
Be shak
@shabanamazher767
@shabanamazher767 10 сағат бұрын
Aameen
@shabanamazher767
@shabanamazher767 10 сағат бұрын
Jazakallah
@SKhan-ym8ym
@SKhan-ym8ym 31 минут бұрын
ماشاءاللہ
@mohammadayyubumar1344
@mohammadayyubumar1344 11 сағат бұрын
جزاك الله خيرا امیر محترم
@mohammadayyubumar1344
@mohammadayyubumar1344 11 сағат бұрын
وعلیکم السلام و رحمة الله و بركاته
@SarwarCheema-ro5rb
@SarwarCheema-ro5rb 11 сағат бұрын
Jazakallah zamana gawah hai
@SarwarCheema-ro5rb
@SarwarCheema-ro5rb 11 сағат бұрын
Jazakallah zamana gawah hai
@sardar388
@sardar388 11 сағат бұрын
Why aren’t you out on the streets for 🇵🇸?? What is stopping you ? Your lectures don’t hold value if you can’t act on what you preach to others.
@bibiayesha2213
@bibiayesha2213 12 сағат бұрын
ھواالاول والآخر والظاهر والباطن وھو بکل شیء علیم
@SKhan-ym8ym
@SKhan-ym8ym 30 минут бұрын
سبحان اللہ سبحان اللہ
@bibiayesha2213
@bibiayesha2213 12 сағат бұрын
جزاک اللہ خیر الھم صل وسلم وبارک علی نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ أجمعين
@bibiayesha2213
@bibiayesha2213 12 сағат бұрын
استغفر اللّـٰهَ العظیم واتوب الیہ. لاالہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ الملک ولہ الحمد وھو علی کل شیء قدیر الھم صل وسلم وبارک علی نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ أجمعين
@SKhan-ym8ym
@SKhan-ym8ym 30 минут бұрын
ماشاءاللہ جزاک اللہ
@Iqrasheeraz78
@Iqrasheeraz78 12 сағат бұрын
Ma sha Allha❤
@user-jq5if3fs7s
@user-jq5if3fs7s 12 сағат бұрын
Assalam o Aliekum Allah tallah AP ko sehat or eman wali lambi zindgy deay bhot khuch AP say sekhtay hah ap hamara bhot bara sarmaya hah
@SKhan-ym8ym
@SKhan-ym8ym 34 минут бұрын
آمین جزاک اللہ بلکل درست کہا آپ نے
@Iqrasheeraz78
@Iqrasheeraz78 12 сағат бұрын
Allha pak apki Umar mai barkat de Ameen
@SKhan-ym8ym
@SKhan-ym8ym 32 минут бұрын
آمین
@pakistanitiger-pf3gt
@pakistanitiger-pf3gt 12 сағат бұрын
Allaha ap ka maded gar ho
@funknowledge.8959
@funknowledge.8959 18 сағат бұрын
کیا کریں غزہ کے معصوموں کے لئے کیا کریں انہیں وہاں سے نکالیں کچھ کریں سب مل کے خدایا کچھ کریں😢😢
@ISRAR.AHMAD1419
@ISRAR.AHMAD1419 21 сағат бұрын
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ سر ڈاکٹر اسرار احمد رحمتہ الله علیہ کی تفصیلی تفسیر اور مکمل لیکچرز کس چینل پر ملیں گے مہربانی کریں
@newshorts856
@newshorts856 21 сағат бұрын
ALLAH PAK Dr Israr Sahab ko jannat ul firdos may aala muqam ataa frmaey... Ameen 💞
@newshorts856
@newshorts856 21 сағат бұрын
ALLAH PAK Dr. Israr sahab ko jannat ul firdos may aala muqam ataa frmaey.... Ameen 💞
@user-pg4ye3nb8w
@user-pg4ye3nb8w Күн бұрын
As Salam o alaikum m apki baton se bohat mutasir hon or apki baton ko follow krti hn please guide kre shabebarat or mairaj jaagne ki raaten h k nhi mene utube p search ki is se related apki koi video nhi
@hasanabbas9165
@hasanabbas9165 Күн бұрын
مومن کی جان و مال کا سودا ہے رب سے ۔۔اس لیے جہاد میں فلسطین شامل ہے کب سے
@hasanabbas9165
@hasanabbas9165 Күн бұрын
بھارت کے الیکشن کے بعد پاکستانیوں کو پتہ چل جائے گا ۔فلسطین میں جہاد کیوں فرض تھا ۔اور بم گرے تو کیا حالت ہوتی ہے ۔کیونکہ بھارت اس کے بعد پاکستان پہ حملہ کرنے والا ہے
@comparativestudy8607
@comparativestudy8607 Күн бұрын
❤❤❤
@sidoptom
@sidoptom Күн бұрын
Masha Allah Allah aap ko bahtreen ajar ata kare
@SarwarCheema-ro5rb
@SarwarCheema-ro5rb Күн бұрын
Jazakallah zamana gawah hai
@sidoptom
@sidoptom Күн бұрын
Masha Allah
@sufiakauser6979
@sufiakauser6979 2 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@sheralikhan2941
@sheralikhan2941 2 күн бұрын
اللہ تعالیٰ جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔۔ آمین
@mazharansari1743
@mazharansari1743 2 күн бұрын
جزاک اللہ خیرا
@mazharansari1743
@mazharansari1743 2 күн бұрын
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ
@satarkhan9708
@satarkhan9708 2 күн бұрын
Awesome work
@nighatkhan9848
@nighatkhan9848 3 күн бұрын
Kash ham ko. Achy or bory ki tamez aa jae Ameen soma ameen
@SarwarCheema-ro5rb
@SarwarCheema-ro5rb 3 күн бұрын
Jazakallah zamana gawah hai
@faizahmadshams3459
@faizahmadshams3459 3 күн бұрын
کیا پاکستان کے حکمران مسلمان ہیں؟؟؟😢😢😢
@user-rk4mn8nq6l
@user-rk4mn8nq6l 3 күн бұрын
ماشاء الله