اللہ تعالیٰ محترم امیر شیخ صاحب کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین
@mazharansari174318 күн бұрын
جزاك الله خير
@muhammadwaheed273019 күн бұрын
اسلام وعلیکم اللّٰهِ تعالیٰ امیر محترم کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین
@SarwarCheema-ro5rb19 күн бұрын
Jazakallah zamana gawah hai
@javidmalik988519 күн бұрын
اللہ اللہ باقی من کل فانی اللہ اکبر
@SKhan-ym8ym19 күн бұрын
ماشاءاللہ جزاک اللہ سبحان اللہ بےشک حق ہے
@SKhan-ym8ym19 күн бұрын
ماشاءاللہ جزاک اللہ شیخ صاحب کے لیے خصوصی دعا ہے اللہ پاک صحت تندرستی اور لمبی عمر عطا کرے آمین
@mazharansari174316 күн бұрын
Please text short dua that tells at end thanks
@warraichwarraich193120 күн бұрын
اب کیا طلب کرنا ہے سب کچھ پہنچ گیا ہے شریعت کی شکل میں۔۔۔۔عمل خود کرنا ہے عمل اللہ نے ہاتھ پکڑ کر نہیں کروانا ہم نے خود کرنا ہے۔۔۔۔جب تندرستی علم عقل دے دی گئی ہے تو اب کس چیز کی ضرورت ہے۔۔۔کثرت سے اللہ کی عبادت کریں اس کا ذکر کریں۔۔۔۔۔توفیق بھی مانگیں ساتھ نیک کام کریں بھی۔۔۔۔صرف توفیق ہی مانگنا سمجھ سے باہر ہے۔۔۔۔
@raoomer794119 күн бұрын
لا حول ولا قوة الا بالله وما توفيقي الا بالله وما تشاؤن الا ان يشاء الله وان ليس للإنسان الا ما سعى
@shabbirhussain530319 күн бұрын
اللہ تعالیٰ کے پاک پیغمبر نبی آخر الزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے زندگی کے آخری سانس تک اللہ سے دعا مانگی ہے اھدنالصراط المستقیم اے اللہ ہمیں سیدھے راستے کی ھدایت دے حالانکہ علم نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ کس کے پاس ہے